ماشاءاللہ مزہ آگیا بھاٸی اللہ قربانی قبول فرماۓ آ پکی محنت کو سلام کبھی افریقہ سے بھی لاٸیں بھاٸی وہ جن کے پیچھے شیر دوڑتے ہیں اور وہ جھنڈ کے جھنڈ ندی سے پانی پیتے ہیں مزہ آۓ گا
محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم
People have no lights no water no gas no food no petrol no money.and these JDC people are giving a lavish lifestyle to these animals. WAAAH DOUBLE STANDARD PAKISTANIS
اپکا ایک کلک لگنا ہے 😥 اور مجھے غریب کی زندگی بدل جانی ہے 😌 2022 میں آپ کو تمام خوشیاں نصب فرماۓ ارو کے والدین کا سایہ آپ پر سلامت رہے اور لمبی زندگی عطاء فرمایے 😰 امین
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص کے پاس ذ بح کرنے کے لئے کوئی ذبیحہ ہو تو جب ذوالحجہ کا چاند نظر آجائے، وہ ہرگز اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے ، یہاں تک کہ قربانی کرلے (پھر بال اور ناخن کاٹے)۔ (صحیح مسلم، قربانی کے احکام: ۵۱۲۱)
قربانی ان جانوروں کی ہوتی ہے جو پالتو ہوں جیسے گائے بیل اونٹ بکری وغیرہ جبکہ یاک پالتو جانور نہیں ہے یہ پہاڑی اور جنگلی جانور ہے یہ پورا سال پہاڑوں جنگلوں میں گزارتا ہے جب برف باری شدید ہو تو ایک دوماہ کیلے لوگ انہیں گھروں میں لے آتے ہیں ہمارے علاقے میں اکثر لوگ ان کو پالتے ہیں والد صاحب نے بھی کسی زمانے میں پال رکہے تھے
@@binyaminfranovi5922 فقہا کے ہاں پالتو جانور اسے کہاجاتا ہے جو سال کا اکثر حصہ گھر پر رہے گھر ہی پر اس کی پرورش کی جائے جبکہ یاک سال کا اکثر حصہ پہاڑوں جنگلوں میں ہوتا ہے آپ کو شاید معلوم نہیں میرا تعلق اس علاقے سے جہاں یہ پائے جاتے ہیں
yes kafi rush hy yahan Karachi may door door se log arahy Hain even hum ne bhe kal visit Kia hey....her janwer Alaa hey or buhat piyar se rakkkha hua hey
🌿السلام علیکم ,👈جو بہن بھائی میرا کمنٹ پڑھ رہا ہے 🕋اللہ تعالیٰ اُس کے ماں باپ کی لبئ عمر فرماۓ اور 🕋اللہ تعالیٰ ہر کسی حج اور عمرہ نصیب فرمائے اور 🕋اللہ تعالیٰ ہر کسی کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے آمین🌿.💙🧡💓💘,,...
اس جانور یاک کی قربانی نہیں ھے یہ جنگلی اور پہاڑی جانور ھے جن جانوروں کی قربانی کا حکم ھے جنہیں گھروں میں پال سکتے ہیں وہی قربانی کے قابل ہوتے ہیں گائے ، بیل بھینس، بھیڑ، مینڈھا، بکرا، بکری، اونٹ، اونٹی اگرچہ ہرن اور نیل گائے جنگلی بھینسا بھی حلال ھے مگر وہ قربانی کے حکم میں نہیں آتے۔
Ma Sha Allah Allah Pak Hazrat Muhammad Peace Be Upon Muhammad infinite times k sadqay sab momin mominaat aur muslims ko dono jahan ki rehmatain farmaye aur sehat dono jahan ma ata farmaye Ameen aur sb marhomeen ki kamil bakshish farmaye Ameen aur sb marhomeen ki kamil bakshish farmaye Ameen aur sb marhomeen ki kamil bakshish farmaye Ameen aur sb bemaro ko kamil shifa ata farmaye Ameen aur sb momineen ki qurbaniya qabol farmaye Ameen
It's so costly to maintain such animals and arrangements for them and sorry to say that JDC is doing wrong by doing dekhawa of such kind . This cost can help many poor people in current circumstances and can provide cooling to general public is more beneficial.
Wo wo b kr raha Hai or ye b kr raha Hai ap log khud Kia kr rahai Hai!!???khud kch krty nhi or dusro ko baatain krty Hai K ye thk ye ghlt Hai ajeeb log Hai, is mei us ka Paisei nhi Laga Jo wo dikhawa karei logo ny la kr dea hai
Bhai JDC ko jo kerna hai woh bhi ker rahi hai such as helping deserving & needy people. Yehi jaanwar qurbaan hoker gareeb logon mein batengey. It's just an entertainment for Karachiites. Koi dikhawa nahi. Bal k esey kaam dekh ker woh log bhi motivate hongay aur aagey ayengey jo Zafar Abbas jesi soch rakhtey hain. Don't be negative. Try to appreciate own people.
ہر چیز سے ایگری کرتا ہوں پر اب یہ خالصتا جو ہے رکھا ہوا ہے وہ ایک دکھاوا ہے اس میں اللہ کی رضا نہیں جہاں ایک عام انسان کو پنکھا بجلی ایک وقت کی روٹی میسر نہیں ادھر کیسی ایسے نایاب جانور کیا وہ جانور کنگ تصور بھی نہیں کیا جا سکتا قربانی میں لایا جائے اور اس میں ایسی لگایا جائے جی ڈی سی کی تمام خدمات اور اس کا سلوک کی کوئی مثال نہیں ملتی مگر ظفرعباس کو چاہیے کہ اگر کوئی ان کو ڈونیٹ بھی کر رہا ہے تو اس کو روکے منع کریں جہاں ایک سفید پوش انسان کے گھر میں بچے بلا کر سوتے ہیں گرمی سے وہاں پر جانوروں کے لیے دو ایسی لگانا بجلی خرچ کرنا ٹھیک نہیں Syed Ali Jafri
آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور میں غریب کی زندگی بدل سکتی ہے "اللّٰہ تعالٰی" 2022 میں آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کے 'ماں باپ" کا سایہ آپ پر ہمیشہ سلامت رکھے انہیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین "ثم آمین"
@aaiza Faisal khan Mtlb zarorat mand ko yeh adventures kr k he donates kea jai Electricity hai nhi is mulk mn gareeb shopkeepers ki sales nhi ho rhi business timings bana di 10,11 bjy shops closed Yeh lighting or splits laga kr janwar rkh rhy vo b donations k Wah yr kafi hi level k waliallah donors LG rhy
@@faysal4801 bhai ye kaam ameer log he kr sakte hain aur kya pata ye unki donation ka 5 - 10% hai baki wo masjdi main, gareebon main, sufaid posh logo main donate karte hon kuch aise keh nahi sakte jb tak haqiqat pta naa ho...
This is very costly animal by nature, meat of this animal have lots of benefits and specially for arthritis patients special oul of bones also eats salajeet in mountains, actual price of this animal is 1 crore.
یہ پہاڑی اور زیادہ سے سرد علاقوں پایا جاتا ھے اور ان سے زیادہ سرد علاقوں میں مال برداری کا کام بھی لیا جاتا ھے یہ زیادہ تر سکردو جیسے علاقوں استمعال ھوتا ھے جب ہمارے پاک فوج کے جوان موسم گرما یا بہار کے موسم سردیوں کے خوراک جمع کرتے ہیں تو وہاں کے رہنے والے غریب عوام اس کو کرائے کیلئے خاص کر پاک فوج کا راشن پہاڑوں پرپہہچا تے ہیں
اس جانور یاک کی قربانی نہیں ھے یہ جنگلی اور پہاڑی جانور ھے جن جانوروں کی قربانی کا حکم ھے جنہیں گھروں میں پال سکتے ہیں وہی قربانی کے قابل ہوتے ہیں گائے ، بیل بھینس، بھیڑ، مینڈھا، بکرا، بکری، اونٹ، اونٹی اگرچہ ہرن اور نیل گائے جنگلی بھینسا بھی حلال ھے مگر وہ قربانی کے حکم میں نہیں آتے۔
یاک کی قربانی نہیں ہے، جس طرح جنگلی بھینسے، ہرن اور نیل گائے وغیرہ کی قربانی نہیں ہوتی قربانی صرف پالتو اور حلال جانور کی ہوتی ھے جن کے بارے حکم دیا گیا ھے۔
یہ پالتو جانور ہے یہ کونسے جنگل میں ملتے ہیں ذرا ہمیں بھی تو پتا ہو کیوں کہ یہ ہمارے ہاں بہت مہنگے جانور ہیں باقی گاۓ بھینسوں کی طرح یہ بھی پالتو جانور ہے ہم خود پالتے ہیں اور یہ گلگت بلتستان میں پایا جاتا ہے اور گلگت بلتستان کے جنگلوں ایسے کوئی حلال جنگلی جانور نہیں ہوتا ہرن کے علاؤہ
یہ یاک ہے ہمارے علاقے میں ہوتا ہے اس کی زیادہ تر زندگی پہاڑوں اور برف میں گزرتی ہے سردیوں میں صرف دو تین مہینے کےلئے گھر پہ رکھتے ہیں باقی سال یہ اونچی پہاڑوں اور برف میں زندگی گزارتی ہے اور یہ مادہ لگ رہا ہے کیوں کہ نر کے جسم کا سائز اس سے ڈبل ہوتا ہے یہ بہت دلیر جانور ہے اپنے ساتھیوں کو بھی دشمن سے بچا کے رکھتے ہیں یہ اس کی خاصیت ہے
What a wonderful taste of yak meat. I had eaten so many time yak meat at world's highest Mining ⛏️ area chumar bakor Sumayar Nagar gilgit. Better than cow meat. After cooking yak meat PC's gonna big size.
وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔
❤❤❤❤i
P0p00p@@asifyaqoob6401
میرے بھائی بہنوں ہم غریبوں کو یاد رکھیں اللہ سب کی قربانی قبول فرمائے آمین
وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حضور پاک❤️ صلی علیہ وآلہ وسلم کا آخری نبی ہونے اور انکا امتی ہونے پر فخر ہے۔ ذرا حاضری لگائی ۔
میں جب جب سورہ یوسف سے گزرتا ہوں
مجھے لگتا ہے ہر بچھڑا ہوا مل سکتا ہے 👪🙏🙏
Beshaq
Quran e Majeed is the best holy book in the world ❤️💖💓💕💞
Beautiful Allah sabko toufeeq de qurbani ki or plzz gareebon ko mat bhoolna
g pinky ap ne theek kaha yar
th-cam.com/channels/0f5HorhHY9BsrN_vj1hWUg.html
Hi
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ مزہ آگیا بھاٸی اللہ قربانی قبول فرماۓ آ پکی محنت کو سلام
کبھی افریقہ سے بھی لاٸیں بھاٸی وہ جن کے پیچھے شیر دوڑتے ہیں اور وہ جھنڈ کے جھنڈ ندی سے پانی پیتے ہیں مزہ آۓ گا
Ye video dakh kr to aj yaqeen hogya ajkal insano sy zyada janwro ki qadar hai
محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم محمد صلى الله عليه واله وسلم
Billions of Books📚 but the Best one is QURAN❤️❤️
People have no lights no water no gas no food no petrol no money.and these JDC people are giving a lavish lifestyle to these animals. WAAAH DOUBLE STANDARD PAKISTANIS
اپکا ایک کلک لگنا ہے 😥 اور مجھے غریب کی زندگی بدل جانی ہے 😌 2022 میں آپ کو تمام خوشیاں نصب فرماۓ ارو کے والدین کا سایہ آپ پر سلامت رہے اور لمبی زندگی عطاء فرمایے 😰 امین
Hamry Gilgit Baltistan ka shehzada❤❤❤
انشاء اللہ عمران خان صاحب کی اللہ تعالیٰ مدد فرمائے گا انشاءاللہ پاکستان پائیندہ آباد
Insha Allah
🤣
Is lanti imran ne zalilo reswa hona ha tlp k qatlo dunya akhret me brbad ho ap youtio
Ameen In sha ALLAH
@@alisherjutt7738 Lol
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جس شخص کے پاس ذ بح کرنے کے لئے کوئی ذبیحہ ہو تو جب ذوالحجہ کا چاند نظر آجائے، وہ ہرگز اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے ، یہاں تک کہ قربانی کرلے (پھر بال اور ناخن کاٹے)۔
(صحیح مسلم، قربانی کے احکام: ۵۱۲۱)
Zaberdast jdc
Mash Allah Zafar Bhai jan
yahan survive kar nahi sakte...
phir bhi pata nahi kyun har saal lete aate hein yaks ko 🙄
Allah hifazat kare. ameen
Paglon ki kami nahe hai.bass apni mashhoori kelye janwar ko takleef main daalna hai.aqal ke khotey..
hi
Wah g kamal
کیا اس کا گوشت بھی ٹراویٹ مچھلی کے طرح گرم ہوگی
Love from Gilgit ❤️ I have 3 yak and I m 19 years old 😍
Can you friend ship with me
@@muhammadaffanaffan2331 yeah, but why?
قربانی ان جانوروں کی ہوتی ہے جو پالتو ہوں جیسے گائے بیل اونٹ بکری وغیرہ جبکہ یاک پالتو جانور نہیں ہے یہ پہاڑی اور جنگلی جانور ہے یہ پورا سال پہاڑوں جنگلوں میں گزارتا ہے جب برف باری شدید ہو تو ایک دوماہ کیلے لوگ انہیں گھروں میں لے آتے ہیں
ہمارے علاقے میں اکثر لوگ ان کو پالتے ہیں والد صاحب نے بھی کسی زمانے میں پال رکہے تھے
Ye halal he
او بھائی یہ پالتو جانور ہے کونسے جنگل میں ملتا ہے یہ
@@binyaminfranovi5922
فقہا کے ہاں پالتو جانور اسے کہاجاتا ہے جو سال کا اکثر حصہ گھر پر رہے گھر ہی پر اس کی پرورش کی جائے جبکہ یاک سال کا اکثر حصہ پہاڑوں جنگلوں میں ہوتا ہے
آپ کو شاید معلوم نہیں میرا تعلق اس علاقے سے جہاں یہ پائے جاتے ہیں
Congrats to everyone who is early And who found this comment 👏 ❤
I like your passion
yes kafi rush hy yahan Karachi may door door se log arahy Hain even hum ne bhe kal visit Kia hey....her janwer Alaa hey or buhat piyar se rakkkha hua hey
Bta skti Hain yeh Kahn Hain hmein bhi visit krna hai ??
wow beautiful great cow ❤️❤️👍👍👍🌹🌹👏👏👏
Very nice bhi
(Shahat Studio) the best Qur'an channel in the world Anyone can listen this Qur'an channel .thanks brothers
Mashallah bhi allah qabool farmy
🌿السلام علیکم ,👈جو بہن بھائی میرا کمنٹ پڑھ رہا ہے 🕋اللہ تعالیٰ اُس کے ماں باپ کی لبئ عمر فرماۓ اور 🕋اللہ تعالیٰ ہر کسی حج اور عمرہ نصیب فرمائے اور 🕋اللہ تعالیٰ ہر کسی کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے آمین🌿.💙🧡💓💘,,...
کیا اس جنگلی بیل کی قربانی جایز ہے ؟
Jee jaiz hai
Very beautiful ❤️
MasshaAllah❤❤😍😍
Very nice look to bahut acchi hai
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی جتنے جنگلی جانور ہیں ان کی قربانی درست نہیں
ایک مرتبہ علما سے دریافت کرلیں
تاکہ قربانی اور پیسہ ضائع نہ ہو
Great video
بلاشبہ یہ جانور قربانی کے لیے بہترین ہیں لیکن قدرے مہنگے ہیں۔
اس جانور یاک کی قربانی نہیں ھے
یہ جنگلی اور پہاڑی جانور ھے
جن جانوروں کی قربانی کا حکم ھے
جنہیں گھروں میں پال سکتے ہیں وہی قربانی کے قابل ہوتے ہیں
گائے ، بیل بھینس، بھیڑ، مینڈھا، بکرا، بکری، اونٹ، اونٹی
اگرچہ ہرن اور نیل گائے جنگلی بھینسا بھی حلال ھے مگر وہ قربانی کے حکم میں نہیں آتے۔
Qurbani ho Ramzan ho moharam ho ya Rabiul awal Pakistan jesa maza kahin nhi
So nice 😊😊
Very nice 👍 bhai
Very nice
Ma Sha Allah
Allah Pak Hazrat Muhammad Peace Be Upon Muhammad infinite times k sadqay sab momin mominaat aur muslims ko dono jahan ki rehmatain farmaye aur sehat dono jahan ma ata farmaye Ameen aur sb marhomeen ki kamil bakshish farmaye Ameen aur sb marhomeen ki kamil bakshish farmaye Ameen aur sb marhomeen ki kamil bakshish farmaye Ameen aur sb bemaro ko kamil shifa ata farmaye Ameen aur sb momineen ki qurbaniya qabol farmaye Ameen
Awesomeeee.
Allah o Akber
Inshallula ❤️👍👌
🐄🐄Very nice 👍
It's so costly to maintain such animals and arrangements for them and sorry to say that JDC is doing wrong by doing dekhawa of such kind .
This cost can help many poor people in current circumstances and can provide cooling to general public is more beneficial.
Zarurat kia h
Right
Wo wo b kr raha Hai or ye b kr raha Hai ap log khud Kia kr rahai Hai!!???khud kch krty nhi or dusro ko baatain krty Hai K ye thk ye ghlt Hai ajeeb log Hai, is mei us ka Paisei nhi Laga Jo wo dikhawa karei logo ny la kr dea hai
Absolutely Absolutely right.....
This is just dikhawa
Bhai JDC ko jo kerna hai woh bhi ker rahi hai such as helping deserving & needy people. Yehi jaanwar qurbaan hoker gareeb logon mein batengey. It's just an entertainment for Karachiites. Koi dikhawa nahi. Bal k esey kaam dekh ker woh log bhi motivate hongay aur aagey ayengey jo Zafar Abbas jesi soch rakhtey hain. Don't be negative. Try to appreciate own people.
Wow good 👍❤️
Masha Allah
ہر چیز سے ایگری کرتا ہوں پر اب یہ خالصتا جو ہے رکھا ہوا ہے وہ ایک دکھاوا ہے اس میں اللہ کی رضا نہیں جہاں ایک عام انسان کو پنکھا بجلی ایک وقت کی روٹی میسر نہیں ادھر کیسی ایسے نایاب جانور کیا وہ جانور کنگ تصور بھی نہیں کیا جا سکتا قربانی میں لایا جائے اور اس میں ایسی لگایا جائے جی ڈی سی کی تمام خدمات اور اس کا سلوک کی کوئی مثال نہیں ملتی مگر ظفرعباس کو چاہیے کہ اگر کوئی ان کو ڈونیٹ بھی کر رہا ہے تو اس کو روکے منع کریں جہاں ایک سفید پوش انسان کے گھر میں بچے بلا کر سوتے ہیں گرمی سے وہاں پر جانوروں کے لیے دو ایسی لگانا بجلی خرچ کرنا ٹھیک نہیں
Syed Ali Jafri
Nice
Allah tala hm sb ki qurbani qabol krein..Ameen
Waah, Animal ko mar kar khane aw koi khus hota hai kya? Idiots
Karachi walay zinda dil
good👍🥰
Urdu point wale bhi kia kia news post kerte hain rating k liye
Bhai Jo kharcha in janwaro pe hu raha hai agar un peso se kisi ghareeb k ghr me roti di jay tow Allah pak zada Khush huga
Jazakallah
Allha pk qabol kare sab ki qurbani
اسکی قربانی ہو جاتی ہے ؟؟
جب چھری کے نیچے آئینگے تو ساری گرمی نکل جائے گی۔ان شاءاللہ تعالیٰ
🤭😁😆🤣😂😅🤭😆
🤣🤣🤣🤣
I am from gilgit🥰
beautiful
Nice sharing ☺️☺️☺️☺️☺️☺️☺️
jannwar kurbani ki vedio banana
آپ کا ایک کلک لگنا ہے اور میں غریب کی زندگی بدل سکتی ہے "اللّٰہ تعالٰی" 2022 میں آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے آپ کے 'ماں باپ" کا سایہ آپ پر ہمیشہ سلامت رکھے انہیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین "ثم آمین"
, السلام علیکم بھائی آپ کیسے غیر یب ہیں آپ کے پاس ٹچ موبائل ہے
Good
Very nice 👍
Split laga kr glass ka cabin bana kr faida kia yr
Itnay paiso se to kisi zarorat mand ki help krdo
@aaiza Faisal khan Mtlb zarorat mand ko yeh adventures kr k he donates kea jai
Electricity hai nhi is mulk mn gareeb shopkeepers ki sales nhi ho rhi business timings bana di 10,11 bjy shops closed
Yeh lighting or splits laga kr janwar rkh rhy vo b donations k
Wah yr kafi hi level k waliallah donors LG rhy
@@faysal4801 bhai ye kaam ameer log he kr sakte hain aur kya pata ye unki donation ka 5 - 10% hai baki wo masjdi main, gareebon main, sufaid posh logo main donate karte hon kuch aise keh nahi sakte jb tak haqiqat pta naa ho...
This is very costly animal by nature, meat of this animal have lots of benefits and specially for arthritis patients special oul of bones also eats salajeet in mountains, actual price of this animal is 1 crore.
Zinda Abad Pakistan Zinda Abad
good
Maine ye dekhai hai natural geographic par
I have yak theeth 👀 and shawls, extremely warm
Beautiful
I also visited there ..
Good ☺️ job
Gilgit Baltistan sa hoo ma
oil in bones have special benefits for arthritis patients, actual price is should be minimum 1.5 crore
which oil is beneficial for arthritis patients??
Which oil
یہ پہاڑی اور زیادہ سے سرد علاقوں پایا جاتا ھے اور ان سے زیادہ سرد علاقوں میں مال برداری کا کام بھی لیا جاتا ھے یہ زیادہ تر سکردو جیسے علاقوں استمعال ھوتا ھے جب ہمارے پاک فوج کے جوان موسم گرما یا بہار کے موسم سردیوں کے خوراک جمع کرتے ہیں تو وہاں کے رہنے والے غریب عوام اس کو کرائے کیلئے خاص کر پاک فوج کا راشن پہاڑوں پرپہہچا تے ہیں
Mashallah
MashaAllah ♥️😍😊🇵🇰
Mashalulla ❤️👍👌
@@ABCD-cw3fs Hmm ♥️😊
@@usmanmirza4803 O Bhayee Jakeelkaun Doctuur saab ye humko Lullashah (🍌) main Dard ho raha hai kya koyee dawa mawa bataao.. Tashkurr
@@usmanmirza4803 Jawab de do na...koyee dawa mawa bataao..
@@ABCD-cw3fs mjy Nhi pta
First viewer
اس کی نام زوع
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
King of mountain hai ya
The same amount to maintain these animals can be used better for public good
HamAry pas h ye ..gilgit me
اس جانور یاک کی قربانی نہیں ھے
یہ جنگلی اور پہاڑی جانور ھے
جن جانوروں کی قربانی کا حکم ھے
جنہیں گھروں میں پال سکتے ہیں وہی قربانی کے قابل ہوتے ہیں
گائے ، بیل بھینس، بھیڑ، مینڈھا، بکرا، بکری، اونٹ، اونٹی
اگرچہ ہرن اور نیل گائے جنگلی بھینسا بھی حلال ھے مگر وہ قربانی کے حکم میں نہیں آتے۔
یاک کی قربانی نہیں ہے، جس طرح جنگلی بھینسے، ہرن اور نیل گائے وغیرہ کی قربانی نہیں ہوتی
قربانی صرف پالتو اور حلال جانور کی ہوتی ھے جن کے بارے حکم دیا گیا ھے۔
Bapa ki kahani suni h lgta apny
@@kiranibraheem1721 I don't know who is bapa and what is the story about.
یہ پالتو جانور ہے یہ کونسے جنگل میں ملتے ہیں ذرا ہمیں بھی تو پتا ہو کیوں کہ یہ ہمارے ہاں بہت مہنگے جانور ہیں باقی گاۓ بھینسوں کی طرح یہ بھی پالتو جانور ہے ہم خود پالتے ہیں اور یہ گلگت بلتستان میں پایا جاتا ہے اور گلگت بلتستان کے جنگلوں ایسے کوئی حلال جنگلی جانور نہیں ہوتا ہرن کے علاؤہ
یہ یاک ہے ہمارے علاقے میں ہوتا ہے اس کی زیادہ تر زندگی پہاڑوں اور برف میں گزرتی ہے سردیوں میں صرف دو تین مہینے کےلئے گھر پہ رکھتے ہیں باقی سال یہ اونچی پہاڑوں اور برف میں زندگی گزارتی ہے اور یہ مادہ لگ رہا ہے کیوں کہ نر کے جسم کا سائز اس سے ڈبل ہوتا ہے یہ بہت دلیر جانور ہے اپنے ساتھیوں کو بھی دشمن سے بچا کے رکھتے ہیں یہ اس کی خاصیت ہے
Choty naa ra
Juuu
Subhan Allah
Nice video
Welcome to jk Sabzazar
Location plzz
Jdc bh dkhawa krny lgy
Wawoo
Wah
i am.from gb Akram.juma from.taluo broq
What a wonderful taste of yak meat. I had eaten so many time yak meat at world's highest Mining ⛏️ area chumar bakor Sumayar Nagar gilgit. Better than cow meat. After cooking yak meat PC's gonna big size.
Qurbani ko qurbani rehne de tamasha na banaye
Hahahahaha phr ap aik dafa visit karo tiger ka house ka jo janwar wo mangwata hai wo kbhi dekhe b ni hone ge
@@mohammadjan6896 janwar wo mangwata hai ya tum
@@asadkhan-ph3wz kehne Kya chahty ho
Good job