صبح سویرے عمران خاں نے اعلان جنگ کردیا-

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
  • دو اکتوبر کو بہالپور، میانوالی اور فیصل آباد میں احتجاج-
    چار اکتوبر کو اسلام آباد اور 5 اکتوبر کو لاہور میں مظاہرے۔
    فیصل واوڈا وعدہ معاف گواہ کی تلاش میں دبئی جا پہنچے-

ความคิดเห็น • 340

  • @NaseembegumIlovePakistan
    @NaseembegumIlovePakistan 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +8

    #سیاست_کا_سلطان_مرشد_عمران_خان
    یااللّٰہ اپنےالرحمن الرحیم الحفیظ ہونےکےصدقے ملک وملت#عمران_خان کیحفاظت فرماآمین🤲 #امت_مسلمہ_کا_فخر_بہادر_لیڈر_عمران_خان

  • @NaseembegumIlovePakistan
    @NaseembegumIlovePakistan 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +12

    انقلاب پُرامن احتجاج کےزریعےاپناحق چھیننے کا انقلاب یاد رھے یہ ملک بھی ہمارا ھےیہ بھٹکےہوئےلوگ بھی ہمارےاللّٰہ ان طاقت کےنشےمیں اندھےلوگوں کوہدایت دےآمین🤲

  • @chaudhaymoon9302
    @chaudhaymoon9302 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    ملتان میں کسی کرکٹ میچ کیوجہ سے مظاہرہ کو ملتوی کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔ قاضی فائز عیسیٰ صاحب کے عزائم پوری طرح واضح ہو چکے ہیں

  • @kabirali1536
    @kabirali1536 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +15

    Zulm ki andheri raat bahot jald khatam honey wali hai.insha Allha

  • @OmanOman-o5v9u
    @OmanOman-o5v9u 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    Imran khan Imran khan Imran khan Imran khan good lader

  • @FiazAhmad-y8m
    @FiazAhmad-y8m 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @muhammadmansha9854
    @muhammadmansha9854 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @ZaheerAbbas-e1r
    @ZaheerAbbas-e1r 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

  • @haarismarghub6799
    @haarismarghub6799 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    ہارون رشید صاحب ایک سچے سینیئر تجزیہ نگار ہیں رائٹر ہیں ان کی بات سے اختلاف نہیں کیا جا سکتا ۔حارث مرغوب صدیقی

  • @MuhammadAbbas-n4k
    @MuhammadAbbas-n4k 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد

  • @azharrehman7637
    @azharrehman7637 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    اللہ آپ کو آباد سلامت رکھیں آمین

  • @abubilal5965
    @abubilal5965 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    ہارون رشید صاحب ۔۔۔۔۔کیاجنگ کے دوران مقابل کے نام لینا بری بات ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟

  • @iqbaljaved4970
    @iqbaljaved4970 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    Khan zindabad ever,,AWAM,,, KHAN KAY SATH HAY,, INSHAALLAH,,KUN KAY AWAM NAHIN ,,BIKTI,,, SIASAT DAN,,,WAKEEEL SUN KI QIMAT HAY,,GO AHEAD

  • @cp14nawabbhatti95
    @cp14nawabbhatti95 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    غور وفکر کرو جابر کے سامنے کلمہ حق کہنا جہاد ہے

  • @tipukhan5852
    @tipukhan5852 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    ‏وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

  • @naeemzafar5815
    @naeemzafar5815 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    الله تعالی هارون صاحب کو صحت اور همت عطا فرماۓ

  • @pakistantoday439
    @pakistantoday439 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    پی ٹی آئی کی زندگی اور موت کا مسئلہ نہیں ہے پاکستان کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے

  • @jaspalonline
    @jaspalonline 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    ادارہ کیا خدا ہوتا ہے؟ اور صرف ایک "ادارہ" باقی ادارے کیا چنے بیچنے کیلئے ہیں

  • @mohyudingilani9323
    @mohyudingilani9323 56 นาทีที่ผ่านมา +2

    پی ٹی آئ میں جو خوف زدہ لوگ ھیں وہ الگ ھو جائیں. ورکرز سب عمران خان کے ساتھ ھیں 💪✊👍✊✊

  • @kamaluddinahmad7
    @kamaluddinahmad7 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    آج کل covid معمولی نزلہ بخار ہوتا ہے دو ہفتہ ہوگئے افضل مروت غائب ہیں کیا آئ ایس آئ کی ہدایت پر عمل کر رہے ہیں؟ ان کا عمل بہت مشکوک ہے۔ اوریا مقبل جان کس حال میں ہیں؟

  • @ArhamVirk-x5t
    @ArhamVirk-x5t 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    ھارون رشید صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @masoodmuhammad9362
    @masoodmuhammad9362 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    انسانی حقوق کی تنظیموں اور ٹرانسپیرنس انٹر نیسنل وغیرہ کو پاکستان میں کی جانے والی کرپشن سے حصہ ملتا ہے۔ اسلئے تمام انسانی حقوق کی پامالیوں پر خاموش رہتے ہے۔

  • @muhammadsafdar7247
    @muhammadsafdar7247 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد

  • @noorin1196
    @noorin1196 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    ھارون صاحب میرا بلڈ پریشر بہت بڑھ چکا ہے اور دل مزید نہیں مانتا

  • @ArshiaSher
    @ArshiaSher 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    نظام جاعلی حکومت جاعلی طاقت والے ادرے امریکہ اور یورپ کے مفادات کیلے کام کرتے پاکستان اور عوام کا انکا دور تک کوہی تلعق نیہں ❤عمران خان زندہ اباد❤❤❤

  • @MuqaddasUllah-uv7xu
    @MuqaddasUllah-uv7xu 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Ali Amin upholds the Pashtun tradition pukhtu shall be victorious

  • @NasrullahGill-bh3rb
    @NasrullahGill-bh3rb 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    عمران خان ایک محب وطن مسلمان ہیں 2اکتوبر کو انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ملتان آ رہی ہے اس لیے ملتان کا احتجاج کینسل کیا گیا ہے

  • @mohammedjamil9295
    @mohammedjamil9295 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Asslam o alaikum WRWB
    Haroon sb
    May Allah SWT bless you all , Pakistan 🇵🇰, Pakistanis , Imran khan & Muslim ummah especially Palestine
    Aameen

  • @chatthaac
    @chatthaac 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Imran Khan will be the most powerful prime Minister in the history of Pakistan no matter what they do

  • @tahirmaqbool1572
    @tahirmaqbool1572 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    سر آپ جیسا تجزیہ کو ن کر سکتا ھے۔ ماشاءاللہ۔ مزید گزارش ھے کھ بیک گراونڈ میں کوئی تصویر لگئں۔

  • @d2zinc
    @d2zinc 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا

  • @RaisFatima-mq4vw
    @RaisFatima-mq4vw 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    محترم حضور والا قاضی کو محترم جناب اوریا مقبول جان صاحب نے درخواست دی ہے کہ محترم قاضی صاحب آپ ہمارے مائی باپ ہیں میں تو بلکل ہی بے سہارا ہوں آپ مجھ غریب پر مہربانی اور اپنا دست شفقت فرمایئے لگتا ہے عدالت نے قاضی صاحب کی فرمائش پر نظر ثانی فرمائی ہے اور اوریا بھائی کو قاضی صاحب کو گود دے دیا ہے قاضی صاحب غریب پرور اور رحمدلی کے لیئے آفاقی شہرت رکھتے ہیں مشہور لکھاری سفیان علی آفاقی بھی کیا بیچتا ہے ان کے آگے قاضی صاحب نے تو سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اس معاملے میں سر پٹ دوڑے چلے جاتے ہیں دائیں بائیں دیکھے بغیر دیکھیئے منزل تک کب پہنچتے ہیں آئینی ترامیم والی عدالت تو اسحاق ڈار صاحب اپنی جیب میں لے کے گھومتے ہیں چھپاتے سمدھی جی کے ڈر سے ہیں کہ کہیں ان کی سمادھی نہ بنادی جائے ریڈ کارپٹ تو مردوں میں بڑا مشہور ہورہا ہے کہ فلمی میلوں اور سربراہان مملکت کی آمد کے موقعوں پر بچھایا جانے والا قالین اب قبرستان کی زینت بھی بڑھا رہا ہے اس پر عام مردے بہت خوش ہیں اتنی عزت افزائی اور پزیرائی ملنے پر حکومت وقت کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور سارے مردے ایک دوسرے کو گلے مل مل کے مبارک باد دیتے ہیں کہ ہمارے بھی بھاگ جاگے پی ٹی آئی جب بھی جلسے جلوس کی کال دیتی ہے حکومت کے گھر میں برداشت کا کال پڑ جاتاہے اور حکومت کے چھاپے خانے حرکت میں آجاتے ہیں اب بات ہو تو کیسے ہو

  • @Zubairmarwat-r9n
    @Zubairmarwat-r9n 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    ❤salamat❤raho❤amin❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @abubilal5965
    @abubilal5965 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اسوقت پاکستان کا قانون اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ۔۔۔۔۔پاکستانی عوام کو انکے بنیادی حقوق کی حفاظت میں ناکام ہوچکے ہیں۔۔۔

  • @shumailarashid8392
    @shumailarashid8392 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Sir please Ghaza or Lebnon pe bhi vlog Karen

  • @naeemaziz1091
    @naeemaziz1091 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ماشاللہ سر۔ آپ کے وی لاگ شروع سے سن رہا ہوں۔ سیاسی تجزیوں کے علاوہ اسلامی تاریخ کو جاننے کا موقع بھی ملتا ہے۔ املا کی درستگی اور الفاظ کی ادائیگی اس کے علاوہ ہیں۔ لیکن آپ پیش گوئی کو پیشین گوئی کہتے ہیں۔ ذرا اس پر غور فرمائیے گا

  • @unicorncandy5521
    @unicorncandy5521 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    میانوالی میں رینجرز اگئے ھیں اپنے اپنے شہروں کی آبادی کافی ھے مظاہرین کے لیے

  • @imransiddique4672
    @imransiddique4672 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ظلم اپنے اختتام کو ھے اور سچ کی جیت بہت قریب ھے انشاءاللہ

  • @seemashahwar9354
    @seemashahwar9354 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    فرح گوگی کا حال بھی باقیوں والا ہوگا اس کو بھی کمبنی خرید کر تجربہ کر لے
    عوام عمران کے ساتھ ہے

  • @Salmanq13
    @Salmanq13 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Sir you should volunteer for Ali Ameen's Speech Mentor

  • @mohyudingilani9323
    @mohyudingilani9323 40 นาทีที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے صحت اور ایمان کے ساتھ آمین یارب العالمین

  • @tassawarhussain9177
    @tassawarhussain9177 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اسلام علیکم شیخ آپ کو دیکھ کر دل کو عجیب سکون ملتا ہے اور آپ کی گفتگو بہت مؤثر ہوتی ہے جیسے کہ آپ میری ہی بات کر رہے ہوں

  • @mohyudingilani9323
    @mohyudingilani9323 59 นาทีที่ผ่านมา +1

    عمران خان ایک سچا اور بھادر لیڈر ھے ،اس پر سب پی ٹی آئ جانثار. اب نکلنا ھی ھو گا 👍🤲❤️

  • @jaspalonline
    @jaspalonline 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    ملتان میں کوئی باہر ملک کی کرکٹ کے ہاتھوں ٹیم محسن نقوی گروپ کیلئے ایک نئی بے عزتی کا سامان متوقع ہے اس لیئے احتجاج مؤ خر کیا گیا

  • @salmanasreen6798
    @salmanasreen6798 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اسلام علیکم اللہ تعالٰی صحت اور زندگی دے آمین

  • @tanveermashadi4377
    @tanveermashadi4377 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Jety rahain Haroon sb❤❤❤

  • @cp14nawabbhatti95
    @cp14nawabbhatti95 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    میاں صاحب آپ کی احتیاط بھی بزدلی کی حدوں کو چھو رہی ہے

  • @mumtazahmed8099
    @mumtazahmed8099 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Jazakallah. Please keep on updating us. Your views are very candid and welcome 🎉

  • @behlim9818
    @behlim9818 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    خان کی اللہ تعالیٰ مدد کرے اور پاکستان کو ازاد کرے

  • @Zubairmarwat-r9n
    @Zubairmarwat-r9n 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    ❤❤❤Imran❤khan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MohammdAfzal-i5v
    @MohammdAfzal-i5v 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Please orya maqbool jan ke baat karo kes haal mein han

  • @qaisarmehmood8677
    @qaisarmehmood8677 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    حاجی صاحب اپ کی بات سے بہت حوصلہ ملتا ہے اللہ پاک اپ کو صحت اور لمبی عمر دے

  • @adeelnajam3184
    @adeelnajam3184 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Free Imran Khan sahib

  • @sibtaincheema2770
    @sibtaincheema2770 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اللہ پاکستان کو اپنی امان میں رکھے

  • @khurramehsan177
    @khurramehsan177 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    ایک مشورہ ہے جو آپ کے ذریعے پی ٹی آئی قیادت تک پہنچانا ہے، آپ کی فالوورشپ بھی بہت زیادہ ہے تو یہ پیغام عوام تک بھی پہنچ جائے گا۔ آنے والے ہفتوں میں پاکستان کے حق میں سب کو سڑکوں پر ہونا چاہیے اور احتجاج میں شامل ہونا چاہیے۔
    مسئلہ یہ ہے کہ لوگ گرفتاری سے ڈرتے ہیں کیونکہ مالی مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ اگر پی ٹی آئی یہ اعلان کرے کہ تمام اخراجات پی ٹی آئی برداشت کرے گی اور خاص طور پر جن لوگوں کو گرفتار کیا جائے گا، جب تک وہ واپس نہیں آجاتے، ان کی فیملی کو 30,000 روپے ماہانہ دیے جائیں گے، دیکھنا پھر کتنی جیلیں بھری جاتی ہیں۔
    سارا مسئلہ پیٹ کا ہے۔ اگر فنڈز کا مسئلہ ہے تو پی ٹی آئی قیادت اس مقصد کے لیے فنڈ ریزنگ بھی کر سکتی ہے اور میں پہلا ہوں گا جو اس مقصد کے لیے تعاون کروں گا۔
    اگر آپ میرے اس مشورے سے اتفاق نہیں کرتے تو براہ کرم مجھے رہنمائی فراہم کریں۔

    • @mohammadmughal7211
      @mohammadmughal7211 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      پاکستانیوں کو خون دینا پڑے گا رونہ اُن کی نسلیس بھی غلام ہوگی
      دراصل پاکستانی ایک دوسرے کو دھوکہ دیتے ہیں
      اس لیے ہر دوسرا بندہ دو نمبر ہے اسی لیے کچھ لوگ حق کی بات نہیں کرتے

  • @imtiazaleem7690
    @imtiazaleem7690 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Sir .your vlog is better than most of old vlogers in that sence that u cover most of current affairs .love u .stay blessed .

  • @abbasmalik5419
    @abbasmalik5419 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    قاضی جائے گا انصاف آئے گا 😢

  • @ManzoorAli-i6m
    @ManzoorAli-i6m 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Good analyst Sir great job Imran Khan❤❤

  • @ManzoorAli-i6m
    @ManzoorAli-i6m 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Good analyst Sir great job Imran Khan❤❤

  • @ManzoorAli-i6m
    @ManzoorAli-i6m 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Good analyst Sir great job Imran Khan❤❤

  • @IshfaqAhmad-vn9sk
    @IshfaqAhmad-vn9sk 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    After Panama n league said our time come when this dajal qazi come in s court

  • @immco4545
    @immco4545 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    عمران خان زندہ باد

  • @AyazKhan-yi8ye
    @AyazKhan-yi8ye 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    عمران خان زندہ اباد❤

  • @tufailahmad6306
    @tufailahmad6306 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Recording aur awaz is video may bilkul tik thi...👍

  • @muahmmadsabirabbasi5817
    @muahmmadsabirabbasi5817 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اؤسلام

  • @azharshabbir1305
    @azharshabbir1305 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Aik din all pakistan kay inter changes locally bridges roads nearest chok locally logistically feasible dharny den fer dekh TAMASHA but imran khan luqman hakeem hy 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @AbuBakar-1212
    @AbuBakar-1212 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Allah ap ko sehat ata kary amee

  • @oblive-episode3live616
    @oblive-episode3live616 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Why you become a teacher we all
    Fully understand you are the best analyst

  • @rahatqasim6709
    @rahatqasim6709 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Har jaga army....do do job per ...humare Bache kis ki waja se jobless hain...phir bhi naam na Len....ajeeb Baat hai😤😤😤

  • @oblive-episode3live616
    @oblive-episode3live616 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Haroon Shb what’s the problem with heee OR ka

  • @rukhshanajabeen5485
    @rukhshanajabeen5485 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Aek chanal es traha ka bhe Shuru kar lyn hamary malumat ke liye

  • @arshadSaddique
    @arshadSaddique 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Khan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤imran ❤❤❤❤khan❤❤❤

  • @azharshabbir1305
    @azharshabbir1305 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Ab inflation shaistigi Kay Sath increase ho re hy 😂😂😂😂😂

  • @asifshah4515
    @asifshah4515 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Slamat rahen hamesha jnab e taya jaan

  • @rahatqasim6709
    @rahatqasim6709 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Abhi bhi naam na Len...😷😷😷😤😤😤

  • @visualillusion
    @visualillusion 48 นาทีที่ผ่านมา

    ریکارڈنگ وغیرہ جیسی چیزوں کی پرواہ نا کیا کریں ۔۔۔۔ بس صبح و شام صورت حال پر روشنی ڈال دیا کریں ۔۔۔۔ اس بے یقینی کی صورتحال میں آپ امید کی کرن کی مانند ہیں ۔۔۔۔ حوصلہ ہوتا ہے آپ کی گفتگو سن کر

  • @tahiraajmalp3392
    @tahiraajmalp3392 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ھارون صاحب آپ علی امین گنڈا پور کی طرف سے بد گمان رہتے ھیں اور شیر افضل کو بلاوجہ defend کرتے ھیں ۔ اسکو کونسی جان لیوا بیماری لگ گئی ھے اب تو کرونا کا بہانہ بھی گھسا پٹا ھے وہ ایک غیر سنجیدہ انسان ھے اسکو لوکل بسوں میں تقریر کر کے چیزیں بیچنی چاہۓ۔ اللہ پارٹی کو اس سے محفوظ رکھے۔ علی امین نے ھر دور میں لوگوں کو اکٹھا کیا ھے وہ باھر آتا ھے تو ورکر کی ھمت بندھتی ھے آپ اسکی تھوڑی حوصلہ افزائی کیجئے۔

  • @sikandarhayatgopang786
    @sikandarhayatgopang786 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    بہت خوبصورت تجزیہ ہارون الرشید صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں

  • @TariqMasud-f3u
    @TariqMasud-f3u 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Tumahri soch hi limited hay. U r ill-informed also. Bhai multan mei match ki wajah se change kia hay

  • @shaguftaahmad3759
    @shaguftaahmad3759 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Allah s.w.t aap ko seht tandrusti ur umer bilkhair atta kery Aameen

  • @almasjafri
    @almasjafri 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Sir Allah app ko zindagi or sehat atta farmay Ameen SIR app se darkhast he ki thora waqat nikal kar sirf 10 mint ka ek program kar den jesy SHAH Baligh SB kiya karty they tareekh ka ek safha naiy dur ke bachun ko islami tareekh se waqfiyat or ham jesy umer raseeda ki yaad dasht taza ho jae ge mery pass app ka cell number nahi warna app se ghuftagu ka sharf naseeb hota

  • @shaparaskhan6182
    @shaparaskhan6182 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اللہ تعالی آپ کو اور خان صاحب کو شیاطین کے شر سے محفوظ رکھے. آمین

  • @azharshabbir1305
    @azharshabbir1305 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    4 ko jab bahir nikalo gay ye cancel kar day ga fer lahore chal pero fer sial inter change per lahore be cancel shughal mela buna rakha hy 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂logo ko zaleel o khawar Kar ra hy decision dekho zara 4 islam Abad 5 lahore

  • @malikcheema7457
    @malikcheema7457 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Sir khan ne jo decide kya hae. Woh behtar strategy hae. Dushman ko chance na 2.

  • @azharshabbir1305
    @azharshabbir1305 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Imran Khan ko bolo sakhti na karen saleeqa mundi or shaistigi Kay Sath protest Karen shaistigi aik acha radta hy

  • @azharshabbir1305
    @azharshabbir1305 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Roz Roz bahir nikalo Roz Roz cancel karo sughal mela Kar ra hy

  • @HassanZaheer-xw4xx
    @HassanZaheer-xw4xx 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Shuktria aap Ka Kitna bhee booltay Hain Achcha Lagta hai

  • @mubashirtariqsaeed5905
    @mubashirtariqsaeed5905 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Allah Ap ko salamat rakhay Ameen

  • @SmrazagilaniMohammadraza
    @SmrazagilaniMohammadraza 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    janab har shehar main pti ke log aksariyat main hain balkay yeh strategy ziada impact dallay ge

  • @muhammadishaq-m5t
    @muhammadishaq-m5t 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Waqt ki zarurat Imran Khan ❤

  • @ahmadnaseer2682
    @ahmadnaseer2682 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ہارون الرشید صاحب ملک ترقی کرے یا نہ کرے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن شریف خاندان زرداری خاندان ہمارے جنرل تو ترقی کر رہے ہیں ان کی ترقی مقصود ہے صرف

  • @Rafeeqahmad-s6o
    @Rafeeqahmad-s6o 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    ہنسی کو روکنا مشکل ھو گیا جب آپ نے 25 منٹ کے وی لاگ کو مختصر وی لاگ کہا :)

  • @naveedraja9741
    @naveedraja9741 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Walaikum u salam khush raheen Haroon bhai

  • @BismaKhan-bh1ix
    @BismaKhan-bh1ix ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ہارون رشید صاحب ایک سچے سینیئر تجزیہ نگار ہیں رائٹر ہیں ان کی بات سے اختلاف نہیں کیا جا سکتا ۔

  • @kabirali1536
    @kabirali1536 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Haroon rasheed sahab apni sehat ka khayal rakhein aap kafi kamzor ho gaye hain.

  • @mahmoodahmad4524
    @mahmoodahmad4524 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    بابا جی ناں لمبی لمبی چھوڑا کریں انھوں نے تین بڑے لیڈر مار دیے ہیں آپ کس دنیا میں رہتے ہو

  • @hamidbakhtiar6246
    @hamidbakhtiar6246 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    پاکستان کا کیا کردار ہو گا فلسطین کے معاملے میں ؟؟؟؟

  • @mohammadmughal7211
    @mohammadmughal7211 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو حکومت اور فوج کے شر سے محفوظ رکھے

  • @ijazkashmiri6165
    @ijazkashmiri6165 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ملتان کا احتجاج انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی وجہ سے بدلا گیا ہے۔

  • @heybhagwan20
    @heybhagwan20 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    بابر اعظم نے پاکستان کو کرکٹ میں اور عمران خان نے سیاست میں بے داغ کر دیا ہے۔