New Taran Darul uloom Waqf DBD |

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 ก.ย. 2024
  • New Taran Darul uloom Waqf DBD | #darululoom #waqfdeoband #islam #tarana #nazam #viral #mdtalibqasmi #viralvideo #islamicvideo #mdtalibqasmiofficial #naat
    .
    .
    TH-cam Channel Link.
    / @deenimalumatt-1927
    You Tube channel Link.
    / @md.talibqasmiofficial749
    Facebook Page Link.
    www.facebook.c...
    Telegram Channel Link.
    t.me/deenimalu...
    Instagram Link.
    ...

ความคิดเห็น • 14

  • @mansoorinamdar786
    @mansoorinamdar786 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah Subhanallah

  • @ishaat_ul_uloom
    @ishaat_ul_uloom 20 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @Qayyumrao89
    @Qayyumrao89 29 วันที่ผ่านมา +1

    Barrister 💓 ASad 💓 Owaisi 💖 MP, Zindabad 💕 Owaisi 💕 Zindabad 💕 Owaisi 🌺 Zindabad 🌺 Owaisi 💕 Zindabad ❤️ Owaisi 💖 Zindabad 💓💓💖💕💕💕🌺🌺💕❤️💖💕💕💕🌺🌺💕❤️

  • @Qayyumrao89
    @Qayyumrao89 29 วันที่ผ่านมา

    AIMIM 💓 Zindabad 💓 AIMIM 💕 Zindabad 💕 AIMIM 🌺 Zindabad 💕 AIMIM ❤️ Zindabad ❤️ AIMIM 💯 Zindabad 💯 AIMIM 💯 Zindabad 💕 AIMIM 💕 Zindabad 💕 AIMIM 💕 Zindabad 💕 AIMIM 💕 Zindabad 💓💓💓💕💕🌺💕❤️❤️💯💯💯💕💕💕💕💕💕

    • @pathan8762
      @pathan8762 21 วันที่ผ่านมา

      ماشااللہ بھت عمدہ

  • @Qayyumrao89
    @Qayyumrao89 29 วันที่ผ่านมา

    Asad Owaisi , AIMIM , a Blessing for Indian Muslims.
    بیرسٹر اسد الدین اویسی صاحب انڈین مسلمانوں کے ایک بہت اچھے ، قابل اور پر جوش سیاست دان ہیں ۔ انڈیا کے مسلمانوں کی یہ خوش بختی ہے جو اسد اویسی ان کی راہبری کے لیے پورے ہندوستان میں ان تھک محنت کر رہے ہیں۔
    ان کی تقریر کا انداز پر جوش اور بے مثال ہے ۔ ممبر پارلیمنٹ کی حیثیت سے بھی ان کی تقاریر معنی خیز اور لاجواب ہوتی ہیں ۔ انڈیا اور مسلمانوں کے مسائل پر ان کی گرفت بھی باکمال ہے۔
    افسوس کی بات یہ تھی کہ انڈیا کے مسلمان آزادی کے بعد سیاست سے کنارہ کش ہو گئے۔ اور یوں ملکی سیاست میں مسلمانوں کا حصہ نہ ہونے کے برابر رہ گیا ۔
    اب اسد اویسی صاحب اپنی جماعت AIMIM کی نمائندگی کرتے ہوئے انڈیا کے مسلمانوں کو اپنے سارے مذھبی اختلافات بھلا کر ایک سیاسی پلیٹ فارم پر متحد ہونے کی ترغیب دے رہے ہیں ۔
    اگر انڈیا کا مسلم سماج اکٹھا ہو گا , اسد الدین اویسی کے نمائندوں کو ووٹ دیں گے ، سپورٹ کریں گے ، تو ان کے نمائیندے ملکی اسمبلیوں میں پہنچیں گے ، اور وہاں مسلم سماج کے حقوق کی بات کریں گے ، مسلمانوں کی حفاظت کریں گے۔
    اسدالدین اویسی کی کرشمہ ساز شخصیت ہندوستان میں مسلمانوں کے لیے ایک نعمت ہے۔ انڈیا کے مسلمانوں کو چاہیے اب وہ اسدالدین اویسی کی پارٹی AIMIM کا بھر پور ساتھ دیں ۔ اپنے حقوق اور حصہ حاصل کریں ۔

  • @Qayyumrao89
    @Qayyumrao89 29 วันที่ผ่านมา

    مولانا صاحب پرانے قصے ، لچھے دار آواز میں ، سنانے کا کیا فائیدہ ؟
    پورے انڈیا ملک میں موب لینچنگ ہو رہی ہے ۔ مساجد اور خواتین کی بے حرمتی ہو رہی ہے ، اس پر بھی بولو ، اس کا حل بھی بتاؤ ؟ مسلمانوں کا اپنا دفاع کرنے کا مشورہ اور حل بھی دو ۔
    اپنی مسلم سیاست کا بھی درس دو ۔ تاکہ مسلم نمائندگی سب اسمبلیوں ، پنچایت میں پہنچ جائے ۔