Closure of Chaman border: What demands do the traders have?

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
  • بلوچستان حکومت نے چمن سرحد کی بندش کے سبب بے روزگار تاجروں کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت چھوٹے تاجروں کی مالی مدد کی جا رہی ہے۔ البتہ تاجر اس اقدام سے مطمئن نہیں۔ سرحد کی بندش اور چمن کے تاجروں کے مطالبات کی تفصیلات بتا رہے ہیں وائس آف امریکہ کے مرتضیٰ زہری اپنی اس رپورٹ میں۔

ความคิดเห็น • 6

  • @abdulkhaliqkhilji522
    @abdulkhaliqkhilji522 9 หลายเดือนก่อน

    Shame on jan achakzai

  • @mndokhail
    @mndokhail 9 หลายเดือนก่อน

    ان چھوٹے اور بڑے تاجروں کو خیرات نہیں چاہئے ان کو اپنے دو وقت کی حلال روٹی کمانا ہے ان کو نقل و حمل روک کر ریاست نے بہت بڑا ظلم کیا اور لاکھوں لوگوں کو بے روزگار کردیا.

    • @mndokhail
      @mndokhail 9 หลายเดือนก่อน

      دوسری طرف انڈیا کے پنجابی اور پاکستان کے پنجابی خوش قسمت ہیں جو کرتار پور راہدری پر بغیر ویزے کے کاروبار کر رہے ہیں جبکہ چمن کے پشتون جو انگریز دور سے لیکر پاکستان بننے کے ستر سال بعد بھی ایک کاغذ جسے تذکرہ کہتے تھے کاروبار کر رہے تھے لیکن اب ایسی غیر منتخب ھکومت نے اس پر پابندی لگا دی جس کا کام صرف الیکشن کرونا ہے نہ کے اس طرح کے ظالمانہ فیصلے

    • @AbidHussain-l7n
      @AbidHussain-l7n 9 หลายเดือนก่อน

      Ye sub smugler hain

  • @jawad88230
    @jawad88230 9 หลายเดือนก่อน

    VoA walay Hram zado tum log ye videos Q upload krte ho hamein sab pta shai sudhar jao wrna ulta ho jaoge

  • @abdulkhaliqkhilji522
    @abdulkhaliqkhilji522 9 หลายเดือนก่อน

    Jan achakzai is a wild dog