پاکستان کے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین پنشن کی مد میں سالانہ 1800 ارب روپے لے رہے ہیں، یہ رقم اتنی بڑی ہے کہ ہم پاکستان میں تمام طلباء کو 100فیصد مفت یونیورسٹی کی تعلیم، اعلیٰ معیار کے ہاسٹل اور بہترین کھانا دے سکتے ہیں، اور پھر بھی ہمارے پاس ایک بڑی رقم باقی رہ جاے
Rtd gens.judgesMNA,MPAs k protocol huge pension free bijli , houses ,mulz meet khidmat k liye ,free petrolFree airfare, travel ing band kro ..ghrib ki pension widows aur orphan bachon ka pension hi wahid Sahara kiun band krtay ho ....
پینشن کیا آج شروع ہوئ ہے؟ یہ تو ابتدا ہی سے ہے۔ لوٹ مار کرنے والوں کو بار بار لایا جائے تو پھر یہی کچھ ہو گا، پینشن ایک انعام ہوا کرتا ہے جو ملازمین کو دیا جاتا ہے۔ در اصل نیت کا فتور ہے جس سے بے برکتی ہے۔ جن کی پینشن بند ہو ان خاندانوں کا سو چا ؟؟؟؟ ایسی گھٹیا سوچ کا اظہار مت کرو !! 😮😢
اس سال نو ہزار تین سو ارب روپے ٹیکس کی مد میں جمع ہوے ، پانچ ہزار تین سو ارب سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اور اٹھارہ سو ارب پنشن میں لگ گئے اور اکیس سو ارب فوجی بجٹ ، یہ ہو گئے نو ہزار دو سو ارب ، ملک تو قرضے پر چل رہا ہے
ایسی بے سروسامانی نہیں تھی ۔ ارشد ندیم واپڈا میں 18 سکیل کی سیٹ پر ہے ۔ اس کے پاس تین منزلہ بنگلہ دو کنال پر مشتمل ہے ۔ یہ معلومات سوشل میڈیا پر ہیں ۔اگر یہ سچ ہے تو پھر کہاں کی بے سروسامانی
Hassan Nisar sahib. Well done. Always with best analysis based on bitter reality.Keep it up sir.
اللہ اکبر کبیرا
Right Sir
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Hasan nisar great person
Let's fulfill his dream a ground in his village
From Sindh Pakistan
Very good tajzea Hassan sb thanks
Great Hassan sb
Gio hazaaro saal
You are garte St Harte St God bless you sr
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون علی ھذا النظام الظالم القذر
عمران خان کا کاروبار کیا ہے اس کے ذرائع آمدن کیا ہیں
اسکی بہنیں سلائی مشین چلاتی ھیں اور خانڈ صاب بھیک مانگ کر گزارہ کرتا ھے۔
❤❤
محترم ملک ریاض سے استفادہ کرنے والوں میں آپکا نام بھی آ رھا ھے ۔ وضاحت فرماٸیں گے ؟؟
خودکشیان پر اتنی بے حسی کیوں ھے؟؟ (2) کیا یہ قانون کے مطابق ہے کہ ریٹائرڈ ججز کو تنخواہ + پنشن پر رکھا گیا؟
very nice program
اس کے مرشد کا کیا کاروبار ھے اور اسکا اپنا کون سا کاروبار ھے جو بیلی پور میں اتنا بڑا محل کہاں سے بنا لیا
Bank majood hein qrzay deinae k lea.
Mian Marsha and IPPS owners will pay for pay and pension.
It is start of long journey of misery, it will teach everyone you can’t borrow for ashrafia perks, live on cash.
The stake holders making agreements with IPPS owners in the past are not sincere with pakistan
Sarkari mulazmeem muft ki tankhwa la raha hai..kaam na kaaj dushman anaj..oor her sal 25 to 35% ezafa kuch na karna ka bawajood
This is not ASHA-RA-FEE-A. This is SHER-FEE-A
پاکستان کے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین پنشن کی مد میں سالانہ 1800 ارب روپے لے رہے ہیں، یہ رقم اتنی بڑی ہے کہ ہم پاکستان میں تمام طلباء کو 100فیصد مفت یونیورسٹی کی تعلیم، اعلیٰ معیار کے ہاسٹل اور بہترین کھانا دے سکتے ہیں، اور پھر بھی ہمارے پاس ایک بڑی رقم باقی رہ جاے
Rtd gens.judgesMNA,MPAs k protocol huge pension free bijli , houses ,mulz meet khidmat k liye ,free petrolFree airfare, travel ing band kro ..ghrib ki pension widows aur orphan bachon ka pension hi wahid Sahara kiun band krtay ho ....
پینشن کیا آج شروع ہوئ ہے؟ یہ تو ابتدا ہی سے ہے۔ لوٹ مار کرنے والوں کو بار بار لایا جائے تو پھر یہی کچھ ہو گا، پینشن ایک انعام ہوا کرتا ہے جو ملازمین کو دیا جاتا ہے۔ در اصل نیت کا فتور ہے جس سے بے برکتی ہے۔ جن کی پینشن بند ہو ان خاندانوں کا سو چا ؟؟؟؟ ایسی گھٹیا سوچ کا اظہار مت کرو !! 😮😢
جسکا گھر پنشن پر چلتا ہے وہ روٹی کہاں سے کھائے گا میرے بھائی
@@AzraZafar-z7p jahan se pakistan ki 90% abadi khati hai
SINDH MEIN MERIT KA NIZAM NAFIZ KIYA JAYE
سرکاری ملازمین کے آسرے تو ان کی حکومت چل رہی ہے۔ان کے ساتھ کچھ بھی ہوا تو حکومت کو گریبان سے پکڑ کر اتار دیا جاءے گا۔
These kind of persons will do this also(apni aulad kay Sr pr hath rakh kr qasam utha dain gay😂😂😂
Nisar sb shaed aap batti kehna chahtey they lakin topi keh dya.😅
Jo bijli ka kharbon repe Kahan Jate Hain
Qarzoon ke daldal..... since 1980s have constructed country towords default estate.....
اس سال نو ہزار تین سو ارب روپے ٹیکس کی مد میں جمع ہوے ، پانچ ہزار تین سو ارب سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اور اٹھارہ سو ارب پنشن میں لگ گئے اور اکیس سو ارب فوجی بجٹ ، یہ ہو گئے نو ہزار دو سو ارب ، ملک تو قرضے پر چل رہا ہے
Hassan nisar sahab great batein hain mojooda hukmrano aur unk handlers k moun p jooti mari ha app ne
Heret ki bat hee ke arbon kharbon KE qarze 45 dinon mein ura diyie leken pensjon or tankhwa Jon keliyie paisia nehin. Tu phir paisie gaie kahan?
Hassan Nisar ne khoob class ni li, balke khoob sharab p hi
ایسی بے سروسامانی نہیں تھی ۔ ارشد ندیم واپڈا میں 18 سکیل کی سیٹ پر ہے ۔ اس کے پاس تین منزلہ بنگلہ دو کنال پر مشتمل ہے ۔ یہ معلومات سوشل میڈیا پر ہیں ۔اگر یہ سچ ہے تو پھر کہاں کی بے سروسامانی
Sub mai. Kerre nikalty ho
لوگوں تنخواہ دینے کے لئے پیسے نہیں ہیں 12کڑوڑ ارشد ندیم کو دینے کے لئے بی بی کہاں سے لائیں گی ملک چلانے کا طریقہ کیا ہو
Chore kabi kangal hua han lutara
SINDH KI JALI AUR DAJJALI MARDAM SHUMARI NA MANZOOR
Yeh aapni aulad k siron per bhe haath rakh ker bhe qasam kha lein gy
Begum safder can make plenty of money from tik talk she will pay salary no worries