قاسم علی شاہ کو میں ذاتی طور پر بہت قریب سے جانتا ہوں۔ مجھے زندگی میں ہزاروں معروف افراد سے ملاقات اور کام کرنے کا موقع ملا، لیکن *شاہ صاحب ان چنیدہ افراد میں سے ہیں جنھیں انگلیوں پر گنا جاسکتا* ہے۔ ماشاء اللہ
اس موضوع پر بہ راہ راست شاہ صاحب سے بات کرکے بہت اچھا کیا ہے۔ ہمارے ہاں یہ امت پرعذاب کی ایک شکل ہے کہ لوگ غلیظ ذہنیت کے ساتھ بدقماشی پر اتر آئے ہیں اور اسے غلط بھی نہیں سمجھتے۔ گالم گلوچ اور لوگوں کو برا بھلا کہنا ان کا وطیرہ ہے۔ ایسے لوگ دنیا میں بھی راحت سے نہیں رہ سکتے اور مرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کی جانب سے مغفرت بھی بڑی مشکل ہے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔
Excellent
Masha Allah two wisdom in one frame
زبردست انٹرویو
Thoughtful discussion
So nice
Informative videos so far, really helpful for the youth. Much appreciation for you.
زبردست عباسی صاحب ❤
Your dedication to fact based reporting is truly admirable you're role model for young madia persons keep it up Hanan Ali Abbasi ❤
قاسم علی شاہ کو میں ذاتی طور پر بہت قریب سے جانتا ہوں۔ مجھے زندگی میں ہزاروں معروف افراد سے ملاقات اور کام کرنے کا موقع ملا، لیکن *شاہ صاحب ان چنیدہ افراد میں سے ہیں جنھیں انگلیوں پر گنا جاسکتا* ہے۔ ماشاء اللہ
اس موضوع پر بہ راہ راست شاہ صاحب سے بات کرکے بہت اچھا کیا ہے۔ ہمارے ہاں یہ امت پرعذاب کی ایک شکل ہے کہ لوگ غلیظ ذہنیت کے ساتھ بدقماشی پر اتر آئے ہیں اور اسے غلط بھی نہیں سمجھتے۔ گالم گلوچ اور لوگوں کو برا بھلا کہنا ان کا وطیرہ ہے۔ ایسے لوگ دنیا میں بھی راحت سے نہیں رہ سکتے اور مرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کی جانب سے مغفرت بھی بڑی مشکل ہے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔
Intellectual always there for logical discourse.
🙋🏻♂️