منزل ہماری اللہ ہی اللہ میں قربان یا مولا پنجتن پاک سرکار علیہ السلام میں صدقے یا مولا امام حسین علیہ السلام حسینیت زندہ آباد۔حسینیت زندہ آباد FROM NAROWAL PUNJAB PAKISTAN 🇵🇰
ْمفتی صاحب۔۔ میں ایک شیعہ ہوں اور کبھی کبھی آپ کی وڈیوز دیکھتا ہوں۔ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ میں نے آپ جتنا رسول اللہ ﷺ اور ان کے خاندان کا عاشق نہیں دیکھا۔ میں نے بارہا دیکھا ہے کہ رسول اللہﷺ کے خاندان کا نام لیتے ہی آپ کی آنکھیں آنسووں کا سیلاب جاری کرتی ہیں اور میں محسوس کر سکتا ہوں اس وقت آپ کے کلیجے کی جو حالت ہورہی ہوتی ہے۔ اگرچہ ہم شیعہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم سب سے بڑے محبِ اہلبیت ہیں اور الحمدللہ ہم ہیں بھی لیکن میں نے اہلبیت کا نام لیکرایسے حالت ہوتی شیعوں میں بھی بہت کم دیکھی ہے۔ آپ کی آنکھیں چمکتی ہیں جب آپ نامِ علیؑ لیتے ہیں اور یہ چمک آپ کی محبتِ علیؑ کا عمدہ نمونہ ہے۔ آپ کے لئے صرف دعا کر سکتا ہوں کہ آپ کا یہ کلیجہ جوآج اھلبیت کے مصائب کی یاد میں پھٹتا ہے بروزِ محشراسے ٹھنڈک اور اطمینان ںصیب ہو اور آپ کی آنکھیں جو نامِ علی سے چمک اٹھتی ہیں بروزِ محشر یہ اسی طرح چمکتی ہوئی حوضِ کوثر پر جائیں اور رسول اللہﷺ اور بی بی سیدہء کائنات کی شفاعت سے بہرہ مند ہوں اور ان کے مقدس ہاتھوں سے جامِ کوثر پیئں۔۔۔ اور ہم جیسے گناہگاروں کا بھی انجام ایسا ہی ہو۔۔۔۔ کاش کوئی میرے دل کی یہ آواز آپ تک پہنچا سکے۔۔۔۔اللہ آپ کو لمبی عمر دے اور آپ اسی طرح فضائلِ اہلبیت پڑھ کر دشمنانِ اہلبیت کے دلوں پر نیزے چلاتے رہیں۔۔
Mola Salamat Rakhe apko Ameen . ❤❤❤
Hazrat Hurr Ibn Al-Rihayi رضوان اللہ تعالیٰ علیہ ❤❤😢😢
منزل ہماری اللہ ہی اللہ
میں قربان یا مولا پنجتن پاک سرکار علیہ السلام
میں صدقے یا مولا امام حسین علیہ السلام
حسینیت زندہ آباد۔حسینیت زندہ آباد
FROM NAROWAL PUNJAB PAKISTAN 🇵🇰
Ya Hussain Ap pay salaam
MASHAALLAH..... MUFTI SB KA AQEEDA AHLE SUNAT KA AQEEDA HE
Jazakallah moftey sahab
Allah salamat rakhy ap ko ❤️❤️
Hy huur Kitna khusnaseeb th WA bhui wa
Aag mn jaate hur ko di jannat
Kia bachana mere HUSSAIN R.A ka h
Salam YA HUSSAIN R.A
💚ماشاء الله سبحان الله💚
💚🌹Mere Hussain tume Salam🌹💚
💚beshaq bohot khub haq hai Mufti Muhammad Hanif Qureshi Sahab💚
a
Allah pak mufti shb ko slamt rkhy
ہزاروں۔میں۔بہتر۔تن۔تہ۔تسلیمو۔رضاء۔والے۔حقیقت۔میں۔خدا۔انکا۔تھا۔اور۔وہ۔تہے۔خدا۔والے۔سلام۔یا۔حسین۔
mola pak slamt rakhye
Mashallah nice voice
❤
Hurr ❤😢
Mashallah subhanallah hazrat 💯
Dislike karny waly yazedion pe lanat beshumar
Labaik ya Hussain pak a.s
Yaa Hasan yaa husen 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah 🌹
mqshalla
ماشاءاللہ جی اللہ پاک مزید عزت و آبرو عطاء فرمائے
Mufti saheb Masha Allah jindabaad
Subhan. Allah
Nice
subhan Allah
Masha allah sir
Best speaker
Masallha hozorat me Bangladesh she
SUBHAN ALLAH
LabbaikYa Hussain a.s
Mashahallah aufti sab 😥😥😥😥
SubhanAllah ❤️❤️❤️
Bayshak bayshak bayshak bayshak bayshak bayshak bayshak bayshak bayshak bayshak bayshak bayshak bayshak
Subhan Allah
SUBHANALLAH
Masha Allah
Koi salman Faris ar hur se puche k
Wafadaron ko milte sada tukre MUHAMMAD SAW k
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Beshaq
MashaAllah sir
Allah Pak ap Ko hamesha kamyab kare
Ahlesunnat❤
Assalamualikumماشا اللہ بہب خوب مفتی صاحب
Masha allah #Ashiqraza #Ashiqraza #Ashiqraza #Ashiqraza
Hur ki Kia kismat thi
😭😭😭😭😭😭
Oho
@ 1.48 correct the name to “”Omar ibne Saad”” and not “”Amr Ibne Saad “”.
Hazrat Full Bayan Upload Karen
Mashallah bhut khub mufti sb mkhdumi netwark ko licks comment Channel subscribers kre shukrya
ْمفتی صاحب۔۔ میں ایک شیعہ ہوں اور کبھی کبھی آپ کی وڈیوز دیکھتا ہوں۔ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ میں نے آپ جتنا رسول اللہ ﷺ اور ان کے خاندان کا عاشق نہیں دیکھا۔ میں نے بارہا دیکھا ہے کہ رسول اللہﷺ کے خاندان کا نام لیتے ہی آپ کی آنکھیں آنسووں کا سیلاب جاری کرتی ہیں اور میں محسوس کر سکتا ہوں اس وقت آپ کے کلیجے کی جو حالت ہورہی ہوتی ہے۔ اگرچہ ہم شیعہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم سب سے بڑے محبِ اہلبیت ہیں اور الحمدللہ ہم ہیں بھی لیکن میں نے اہلبیت کا نام لیکرایسے حالت ہوتی شیعوں میں بھی بہت کم دیکھی ہے۔ آپ کی آنکھیں چمکتی ہیں جب آپ نامِ علیؑ لیتے ہیں اور یہ چمک آپ کی محبتِ علیؑ کا عمدہ نمونہ ہے۔ آپ کے لئے صرف دعا کر سکتا ہوں کہ آپ کا یہ کلیجہ جوآج اھلبیت کے مصائب کی یاد میں پھٹتا ہے بروزِ محشراسے ٹھنڈک اور اطمینان ںصیب ہو اور آپ کی آنکھیں جو نامِ علی سے چمک اٹھتی ہیں بروزِ محشر یہ اسی طرح چمکتی ہوئی حوضِ کوثر پر جائیں اور رسول اللہﷺ اور بی بی سیدہء کائنات کی شفاعت سے بہرہ مند ہوں اور ان کے مقدس ہاتھوں سے جامِ کوثر پیئں۔۔۔ اور ہم جیسے گناہگاروں کا بھی انجام ایسا ہی ہو۔۔۔۔ کاش کوئی میرے دل کی یہ آواز آپ تک پہنچا سکے۔۔۔۔اللہ آپ کو لمبی عمر دے اور آپ اسی طرح فضائلِ اہلبیت پڑھ کر دشمنانِ اہلبیت کے دلوں پر نیزے چلاتے رہیں۔۔
السلام علیکم
حضرت آپ کے سبسکرائبر 200000 سے زیادہ تھے
پھر اچانک کیا ہوا
Mashaullah