عام عوام کو آئین سے مطلب کیوں نہیں ھے؟؟؟ بالکل فضول بات کر رھے ھیں سیٹھی صاحب ۔ عوام کو ملکی سیاست اور سلامتی کی فکر فارم 47 گورنمنٹ سے ھزار گنا زیادہ ھے۔ آپ جیسے لوگ ایسی غیر آئینی حکومت کے ھاتھ مضبوط کرتے ہیں ۔ عوام کو بھیڑ بکریاں ثابت کرنے کے لۓ ھی آپ جیسے لوگوں کو پالا جاتا ھے۔ افسوس ھے آپ جیسے لوگوں پر۔
Very soft reporting. U know what's going on and how to use this law
جو قانون بن رہے ہیں کل کو یہی بھگتیں گے پی ٹی آئی نے بارے بھگت لی ہے اب انکی باری آنی ہی آنی ہے
عام عوام کو آئین سے مطلب کیوں نہیں ھے؟؟؟ بالکل فضول بات کر رھے ھیں سیٹھی صاحب ۔ عوام کو ملکی سیاست اور سلامتی کی فکر فارم 47 گورنمنٹ سے ھزار گنا زیادہ ھے۔ آپ جیسے لوگ ایسی غیر آئینی حکومت کے ھاتھ مضبوط کرتے ہیں ۔ عوام کو بھیڑ بکریاں ثابت کرنے کے لۓ ھی آپ جیسے لوگوں کو پالا جاتا ھے۔ افسوس ھے آپ جیسے لوگوں پر۔
The thing is why doesnt Najam.sethi ever go and sit in anyother program ?😂😂
In any case this is a very bad law panjhota ki masaal samny ha
ٹٹو ڈرامے بازی پراکسی
ٹٹو صاحب you Rong nomber