اللہ کرے اس وحشی کے خلاف اس فیملی کو انصاف مل جائے اتنی وحشتناک سزا ملے کہ کوئی قاری تشدد کرنا بھول جائے۔۔۔! حالانکہ میں خود قرآن ٹیچر ہوں میں نے بھی اپنے قاری صاحب سے شدید مار کھائی ہے لیکن میں جن بچوں کو پڑھاتا ہوں میں نہیں مارتا۔ الحمدللہ ابھی ایک بچی کو نورانی قاعدہ اور ایک سپارہ ناظرہ پڑھایا ہے ایک تھپڑ بھی نہیں مارا اور اب وہ دوسرے سپارے پر ہے۔ اللہ کے حکم سے پورا قرآن پڑھاؤں گا اور میرا ریکارڈ ہوگا کہ میں تھپڑ تو کیا ہاتھ ٹچ بھی نہیں کروں گا۔ ان شاءاللہ اور اس ذلیل قاری کو کسی صورت معافی نہیں ملنی چاہئیے۔۔۔۔! اور جن اساتذہ کرام نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں بیٹیوں کے ساتھ برا کیا ان کے کیس کا کیا بنا ابھی تک مجھے نہیں معلوم۔۔۔۔! اللہ کرے انصاف پسند قاضی کی عدالت میں، جلد انصاف عوام کو ملنا شروع ہوجائیں۔
ایسا کچھ نہیں ہوا اگر آپ اس مدرسے کے اردگرد کے گھروں سے پوچھیں تو وہ آپ کع بتائیں گے کہ اس مدرسے میں کتنی اچھی تربیت ہوتی ہے اور نہ ہی وہ قاری صاحب ایسے ہیں جتنی مار اس بچے کو پڑی ہے اتنی ہی دوسرے بچوں کو پڑی ہے تو ان کو کچھ کیوں نہیں ہوا اس بچے کا پہلے ہی مسئلہ تھا اس کو مرغی کے دورے پڑتے تھے مگر افسوس ہمارا آج کا میڈیا صرف مدارس کو بدنام ہی کرتا ہے اور حقیقت کو چھپاتا ہے
Inna Lilahay Waa Inna Elahay RajaooN. May Allah SWT bless him with Jannatul Firdous and give Sabr to his family🤲🏼May Allah SWT protect everyone 🤲🏼Aameen
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ اسکے والدین دیگر لواحقین کو صبر دے اور ایسے قاریوں کو دنیا و آخرت میں عبرت ناک سزا دے ایسے قاریوں نے دین اور مدرسوں کا امیج خراب کیا ھوا ھے والدین کو ایکشن لینا چاہئیے۔۔۔
رب کریم صبر جمیل عطا فرمائے آمین پاکستان کے قانون کی نااہلی سے قتل بد فعلی اغوا جیسے جرائم بڑھ رھے عدم برداشت کا فقدان ھے سعودی عرب میں قتل کے واقعے سے ھمیں کوئی عبرت نہیں ختم ھونی چاہییں ایسی عدالتیں شریعی عدالتوں کا نظام ھو پاکستان میں جلد انصاف ھوگا تو جرائم بھی رکیں گے
Hope they get justice which is unlikely, unfortunately this is reality n culture in our country that the culprit gets a way somehow, ALLAH PAAK es family ko sabr de
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😢 اللہ سبحانہ و تعالیٰ ان بھائی صاحب کے حافظ بچے کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور والدین اور بھائی بہنوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس ظالم قاری کو نشان عبرت بنانے آمین یارب العالمین 🤲🙏
قسم بخدا بہت دکھ ہوا ،اللہ پاک والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے ،،،،بحمدللہ میں نے خود بھی ایک عرصہ تک حفظ القرآن کی کلاس پڑھائی تمام بچوں کو اپنے بچوں کی طرح عزیز رکھا اور ابھی میرا بیٹا حفظ کر رہا ہے
سبق اور اس طرح کے معاملات پر یہ سزا تو ظلم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔میں بھی ظلم کہہ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ شخص میرے سامنے ہوتا تو شاید اپ سے زیادہ میں اس پر غصے کا اظہار کرتا۔ دین تو پڑھایا جانا ہی پیار تدبر اور حکمت سے چاہیے زبردستی پڑھایا گیا دین تو برے علماء پیدا کرتا ہے نیک اور پاک باز علماء کی ایسی جگہ پھر کمی ہو جاتی ہے۔
Yah qari nahi hain yh choor hain yh woh qoom hain jo behan beti ma ki tameez nahi karty unhay qari bna k madarso mai bitha dia aur phir koi pouchny wala nahi
اللہ تعالٰی ایسے مدرسوں اور قاریوں سے بچائے۔آمین 😢😢😢
اس قاری کو بھی جان سے مار کے عبرت کا نشان بنا دیا جاۓ ۔روح کا نپ جاتی ہیے ایسا ظلم دیکھ کر ۔😥😥😥😥😥
Sister molvi ko koi Kuch Nahi kehna ap pa gustakhi Ka fatwa lag jay ga or apko jalil log maar dain gay
جب تک ہمارا معاشرہ مولوی کے تسلط سے باہر نہیں نکلے گا اس وقت تک یہ تماشے چلتے رہیں گے
Belkul
Sach me ya allah
اللہ بچے کے گھر والوں کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
خدارا اپنے بچوں کی نگرانی خود کریں۔
اللّہ اس ماں کو بہت زیادہ صبر عطا فرمائے آمین 😢😢😢😢
Iss Baap ko Chahiye ager police Insaf na day to yeh khud uss Qari ko ibrat ka Nishaan Banaye ✨
تلخ حقیقت 😢
جب تک ایسے درندوں کو سزا نہیں دی جا ے گی خواہ وہ مدارس کے ہوں یا universities کے ، تب تک ایسے واقعات رو نما ہوتے رہے گے
پاکستان اب ایسا ملک بن گیا ہے۔۔جہاں عزت دار کے لیے رہنا مشکل ہوگیاہے
Shoukor hai ki hum pakistan ky sath nahi
دنیا کے واحد عظیم لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ اللہ کے آخری رسول حضرت محمدﷺ ہیں.❤
Bhai Hazrat Muhammad (SAW) ki baat kr rahe ho buhat acchi baat hai lekin apni profile se ladiki ki tasveer to hatado.
JazakAllah
Jazakallah❤❤❤❤
Wo hi inn rapisto ka baap tha 😂😂
Full makeup wali profile pic or taleeem islam ki ? Kia Islamic touch h tum jesy non sense logo ka .
Dhak
ان شاءاللہ انصاف ملے گا
ان شاءاللہ
اللہ پاک ھم سب کو ھدایت نصیب عطا فرمائے
تمام مدارس کے بورڈز اس بات کو یقینی بنائیں کہ انکے ماتحت مدرسے میں جو استاد پڑھائے گا وہ آیا انسان ہے یا جانور ہے
اگر انسانیت ہو تو پڑھانے دیا جائے
Ese madrasoon main jana hi nahi chahyie jnb
Bund Karen mudrasay. Sub main janwar numa qari Bethay huay hain 😢
@@iramkhurshid8403aa gey petad bhonkny😂
Toba toba Astagfar dill rook gaya sun kay Allah gharak keray aasay ustad ko aur saber e Azeem day dokeey ma bap ko 😢
Kessy log hain Qari bnay huay
AJ Kal Jo khud ko Qari kehtey hain whie Deen se Sab se door hain
😢😢😢😢
Ameen
Ameen
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کے بچوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
😢 اللّٰه جنّت میں نبیﷺ کا پڑوس عطا فرمائے آمین ❤❤
الحمد للّه 10 سال سے آن لائن اور آف لائن قرآن پاک سکھا رہا ہوں آج تک بچے کو ہاتھ سے تھپڑ بھی نہیں میرا عرصہ دراز سے آن لائن ادارہ ہے ہمارا
ماشاء االلہ
Etbar ni h ab to
منجن بیچنے کا وقت نہیں افسوس کرنے کا وقت ہے،
Ma Sha ALLAH Allah Pak jaza de apko
الحمدللہ میرا اپنا ادارہ ہے لاہور دروغہ والا میں بچوں کو اتنے پیار سے پڑھاتا ہوں جو ذہین نہیں وہ بچے بھی اتنا اچھا پڑرہے ہیں
Khuda is qari ko garat kare Ameen
Ameen
Ameen
آللہ تعالیٰ اس بچے کی معغفرت کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام نصیب کرے آمین ثم آمین اور ماں باپ اور گھر کے ہر فرد صبر دے آمین ثم آمین
Yar bachy tha wo bachy masoom or janty hoty hain
🙄 پاکستانی 🇵🇰 👈🏿 مولوی / مولانا اور دوسری طرف کرپٹ سیاست دانوں نے ------ سن 1970ء کے بعد سے پورے پاکستان 🇵🇰 اور عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے 😡😡😡
🙄 کرپٹ سیاست دانوں نے پاکستان 🇵🇰 کھا لیا 😡 ------ اور منافق مولوی / مولانا نے امت مسلم بلخصوص پاکستانی 🇵🇰 کو " فرقہ " میں تقسیم کر دیا 😡
Ameen 😢suma 😢 ameen inshallah
Bchy tou hoty he baygunah hain woh tu jannat k phool hai
آستغفراللہ وجود کانپ گیا سُن کر اللہ پاک اِس فیملی کو صبرِ جمیل دے اور بچے کو جنت الفِردوس میں جگہ دے اور ایسے زلیل استاد کو عبرت کا نِشان بناے 😢😢😢😢
🙄 پاکستانی 🇵🇰 👈🏿 مولوی / مولانا اور دوسری طرف کرپٹ سیاست دانوں نے ------ سن 1970ء کے بعد سے پورے پاکستان 🇵🇰 اور عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے 😡😡😡
😳 کرپٹ سیاست دانوں نے پاکستان 🇵🇰 کھا لیا 😡 👈🏿 ------ اور منافق مولوی / مولانا نے امت مسلم بلخصوص پاکستانی 🇵🇰 کو " فرقہ بندی " میں تقسیم کر دیا 😡
اللہ کرے اس وحشی کے خلاف اس فیملی کو انصاف مل جائے اتنی وحشتناک سزا ملے کہ کوئی قاری تشدد کرنا بھول جائے۔۔۔!
حالانکہ میں خود قرآن ٹیچر ہوں میں نے بھی اپنے قاری صاحب سے شدید مار کھائی ہے لیکن میں جن بچوں کو پڑھاتا ہوں میں نہیں مارتا۔
الحمدللہ ابھی ایک بچی کو نورانی قاعدہ اور ایک سپارہ ناظرہ پڑھایا ہے ایک تھپڑ بھی نہیں مارا اور اب وہ دوسرے سپارے پر ہے۔
اللہ کے حکم سے پورا قرآن پڑھاؤں گا اور میرا ریکارڈ ہوگا کہ میں تھپڑ تو کیا ہاتھ ٹچ بھی نہیں کروں گا۔
ان شاءاللہ
اور اس ذلیل قاری کو کسی صورت معافی نہیں ملنی چاہئیے۔۔۔۔!
اور جن اساتذہ کرام نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں بیٹیوں کے ساتھ برا کیا ان کے کیس کا کیا بنا ابھی تک مجھے نہیں معلوم۔۔۔۔!
اللہ کرے انصاف پسند قاضی کی عدالت میں، جلد انصاف عوام کو ملنا شروع ہوجائیں۔
آمین
Sbh 7 bjy s bchay qayb hn maa ks trh aram s baith gae?????? Smhj s bahr k baat hai Baap to bahr tha lekn qalti maa ki BHi hai
I can't Hold my tears 😭 no more humanity no more justice ⚖️ in Pakistan.
🙄 پاکستانی 🇵🇰 👈🏿 مولوی / مولانا اور دوسری طرف کرپٹ سیاست دانوں نے ------ سن 1970ء کے بعد سے پورے پاکستان 🇵🇰 اور عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے 😡😡😡
😳 کرپٹ سیاست دانوں نے پاکستان 🇵🇰 کھا لیا 😡 👈🏿 ------ اور منافق مولوی / مولانا نے امت مسلم بلخصوص پاکستانی 🇵🇰 کو " فرقہ بندی " میں تقسیم کر دیا 😡
Sahi kaha apne
Why not awareness about these illiterate mullas whose painful history came in different shameless way almost after every two or three days.
@@mohammadashfaq4853 ji sure
ان مدارس والوں کے خلاف بھی کوئی قانون ہونا چاہیے جو بچوں کو مارتے ہیں۔
🙄 پاکستانی 🇵🇰 👈🏿 مولوی / مولانا اور دوسری طرف کرپٹ سیاست دانوں نے ------ سن 1970ء کے بعد سے پورے پاکستان 🇵🇰 اور عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے 😡😡😡
🙄 کرپٹ سیاست دانوں نے پاکستان 🇵🇰 کھا لیا 😡 ------ اور منافق مولوی / مولانا نے امت مسلم بلخصوص پاکستانی 🇵🇰 کو " فرقہ " میں تقسیم کر دیا 😡
ap he himmt kr lo ya lkeer k fqeer ho
Yeh Qari nahi deen ky thakay daar hai
Humara Islam kehta hai k Qatal ka badla qatal hi hai, no more discussion
its finally
Bhai BilKUL thek kaha
Bilkul janaab bilkul theek kaha
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ تعالیٰ والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
استغفر اللہ دل پھٹ گیا سن کر😭 اتنا ظالم قاری۔۔۔۔۔۔۔۔
🙄 پاکستانی 🇵🇰 👈🏿 مولوی / مولانا اور دوسری طرف کرپٹ سیاست دانوں نے ------ سن 1970ء کے بعد سے پورے پاکستان 🇵🇰 اور عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے 😡😡😡
😳 کرپٹ سیاست دانوں نے پاکستان 🇵🇰 کھا لیا 😡 👈🏿 ------ اور منافق مولوی / مولانا نے امت مسلم بلخصوص پاکستانی 🇵🇰 کو " فرقہ بندی " میں تقسیم کر دیا 😡
yk trfa byan sun kr dukh ho ra haqeqat kuch or hy
Kya hai haqiqat
ایسا کچھ نہیں ہوا اگر آپ اس مدرسے کے اردگرد کے گھروں سے پوچھیں تو وہ آپ کع بتائیں گے کہ اس مدرسے میں کتنی اچھی تربیت ہوتی ہے اور نہ ہی وہ قاری صاحب ایسے ہیں جتنی مار اس بچے کو پڑی ہے اتنی ہی دوسرے بچوں کو پڑی ہے تو ان کو کچھ کیوں نہیں ہوا اس بچے کا پہلے ہی مسئلہ تھا اس کو مرغی کے دورے پڑتے تھے مگر
افسوس ہمارا آج کا میڈیا صرف مدارس کو بدنام ہی کرتا ہے اور حقیقت کو چھپاتا ہے
I can understand mother's feelings
Inna Lilahay Waa Inna Elahay RajaooN. May Allah SWT bless him with Jannatul Firdous and give Sabr to his family🤲🏼May Allah SWT protect everyone 🤲🏼Aameen
لا حول ولاقوة الا بالله
إنا لله وإنا إليه راجعون
پلیز اپنے بچوں کے دوست بنیے اور ان سے ہر بات پوچھیے تاکہ وہ اپنی ہر تکلیف اور ٹینشن اپ ہی سے بلا جھجھک شیر کریں
😢😢😢
پاکستان کے سرکاری سکولوں کی حالت بھی اس سے مختلف نہیں۔خاص طور پر میٹرک کےدوران۔ پھر ہم یورپ سے مقابلہ کرتے ہیں۔😡
Allah magfirat kare bache ki aur ghar walon ko sabar de.Aameen.Aur aese qari ko 302 mai book Kiya jae with rarest of rare cases.
Allah pak Pakistan ki or is m rhny walon ki hifazat frmy
اگر قاری کو قانون سزا نہ دے توبچے کے لواحقین قاری پر پٹرول چھڑک کر آگ کر دیں
Bilkul bhai bilkul right
No words for the victim and his family 😢💔💔🥲🥲
🙄 پاکستانی 🇵🇰 👈🏿 مولوی / مولانا اور دوسری طرف کرپٹ سیاست دانوں نے ------ سن 1970ء کے بعد سے پورے پاکستان 🇵🇰 اور عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے 😡😡😡
😳 کرپٹ سیاست دانوں نے پاکستان 🇵🇰 کھا لیا 😡 👈🏿 ------ اور منافق مولوی / مولانا نے امت مسلم بلخصوص پاکستانی 🇵🇰 کو " فرقہ بندی " میں تقسیم کر دیا 😡
Allah pak sabar dey mabap ko or bchy ko or validein ko jannat me aala muqam ata farmaen
اللہ و اکبر
اللہ تعالی والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اور ہمارے اوپر اپنا کرم کردے ایسے قرآن پڑھانے والوں سے نجات دے
آمین
No word mera to dill phat gea,, 😢😢😢
انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ اسکے والدین دیگر لواحقین کو صبر دے اور ایسے قاریوں کو دنیا و آخرت میں عبرت ناک سزا دے ایسے قاریوں نے دین اور مدرسوں کا امیج خراب کیا ھوا ھے والدین کو ایکشن لینا چاہئیے۔۔۔
🙄 پاکستانی 🇵🇰 👈🏿 مولوی / مولانا اور دوسری طرف کرپٹ سیاست دانوں نے ------ سن 1970ء کے بعد سے پورے پاکستان 🇵🇰 اور عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے 😡😡😡
🙄 کرپٹ سیاست دانوں نے پاکستان 🇵🇰 کھا لیا 😡 ------ اور منافق مولوی / مولانا نے امت مسلم بلخصوص پاکستانی 🇵🇰 کو " فرقہ " میں تقسیم کر دیا 😡
Allah pak sabr dy
ماں باپ کی بےبسی دیکھو 😭😭😭😭😭😭😭
O ho
Bilkul isay 302 main saza honi chahye
In ke waja se log deen or deendaron se mutnaffar hoty h
Sahee qariyon ko b badnam kia
رب کریم صبر جمیل عطا فرمائے آمین پاکستان کے قانون کی نااہلی سے قتل بد فعلی اغوا جیسے جرائم بڑھ رھے عدم برداشت کا فقدان ھے سعودی عرب میں قتل کے واقعے سے ھمیں کوئی عبرت نہیں ختم ھونی چاہییں ایسی عدالتیں شریعی عدالتوں کا نظام ھو پاکستان میں جلد انصاف ھوگا تو جرائم بھی رکیں گے
یا اللہ پاک رحم فرما
Ya sir shami you covered it very well logi k dukh ko CAsh nai Kara ya apna apna waqai insaf k ly awaz uthai ha
Inna lillahi wa inna ilayhi rajioun,
🙄 پاکستانی 🇵🇰 👈🏿 مولوی / مولانا اور دوسری طرف کرپٹ سیاست دانوں نے ------ سن 1970ء کے بعد سے پورے پاکستان 🇵🇰 اور عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے 😡😡😡
😳 کرپٹ سیاست دانوں نے پاکستان 🇵🇰 کھا لیا 😡 👈🏿 ------ اور منافق مولوی / مولانا نے امت مسلم بلخصوص پاکستانی 🇵🇰 کو " فرقہ بندی " میں تقسیم کر دیا 😡
Astaghfirullah
Inko sakht saza dena chahyie
🙄 کرپٹ سیاست دانوں نے پاکستان 🇵🇰 کھا لیا 😡 ------ اور منافق مولوی / مولانا نے امت مسلم بلخصوص پاکستانی 🇵🇰 کو " فرقہ " میں تقسیم کر دیا 😡
اللہ ان کو صبر جمیل عطا فرماے😢😢😢😢😢😢
اللہ تعالی بچے کو جنت فردوس میں جگہ دے اور ماں باپ کو صبر دے میں نے کراچی ہمارا مطالبہ ہے کہ اس قاری صاحب کو سخت سخت سزا دی جائے
Very sad incident. Qari Should be punished for his crime.Allah Pak give sabar to the Parents..Aameen...
Hum vdo dekh k 2 aansoo bahaenge afsos karenge phir bhool jaenge, lkn en waldain ko yeh takleef har Roz taa omr tarpaega,Ya ALLAH en ko insaf mile
Ameen
Us qaree ko Allah gark kary maa baap ko sabar dy😢
Har Islamic teacher aisa nahi hota.
Hope they get justice which is unlikely, unfortunately this is reality n culture in our country that the culprit gets a way somehow, ALLAH PAAK es family ko sabr de
اللہ اس ماں کو صبر دے آمین اس قاری کو سزا دے
Ameen sumameen ya rabulalameen
ان والدین پر بہت ظلم ہوا ہے اللہ پاک ان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ظالم قاری کو پکڑ کے وہ سزا دی جائے جو بچے کے والدین چاہئے
بچوں پر تشدد کرنے والے استادوں کو دس دس سال قید کی سزا سنانی چاہیے تاکہ کوی کسی بچے پر ظلم نا کر سکے
Allah pak iss family ko insaf da ameen 😢
Bhut rona aaya video dekh kr😢😢
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭
اس برائی کے دور میں آپ نے قرآن کی تعلیم دلوائی اسکا اجر ضرور ھے انشاء اللہ ایسے ظالموں سے اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے
Allah iske maa baap ko sabr ata kre
🙄 پاکستانی 🇵🇰 👈🏿 مولوی / مولانا اور دوسری طرف کرپٹ سیاست دانوں نے ------ سن 1970ء کے بعد سے پورے پاکستان 🇵🇰 اور عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے 😡😡😡
🙄 کرپٹ سیاست دانوں نے پاکستان 🇵🇰 کھا لیا 😡 ------ اور منافق مولوی / مولانا نے امت مسلم بلخصوص پاکستانی 🇵🇰 کو " فرقہ " میں تقسیم کر دیا 😡
Ameen😢
دنیا کے واحد عظیم لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ اللہ کے آخری رسول حضرت محمدﷺ ہیں.❤a
Beshak
Hay😢 itna.zulm khuda ghrk.kry asy logon ko
اللہ کریم آپکو اجرے عظیم عطا فر ماے آمین آمین
استغفرواللہ استغفرواللہ استغفرواللہ ایسے احمق قسم کے استادوں کی وجہ سے اکثر لوگ اپنے بچوں کو دینی تعلیم سے دور رکھتے ہیں
jnab hqaiq kuch or hn
🙄 پاکستانی 🇵🇰 👈🏿 مولوی / مولانا اور دوسری طرف کرپٹ سیاست دانوں نے ------ سن 1970ء کے بعد سے پورے پاکستان 🇵🇰 اور عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے 😡😡😡
🙄 کرپٹ سیاست دانوں نے پاکستان 🇵🇰 کھا لیا 😡 ------ اور منافق مولوی / مولانا نے امت مسلم بلخصوص پاکستانی 🇵🇰 کو " فرقہ " میں تقسیم کر دیا 😡
@@zainali-ee4xf زین علی صاحب پلیز اگر آپ کچھ بہتر جانتے ہیں تو پلیز بتائیں گے
@@mazhariqbalislamicvideos4828 g jnab ab janta hn kiya pochna ap ny
Astagfirullah astagfirullah 😢 qari ko sazae moat mile
یا اللہ معاف کر دے یا اللہ معاف کر دے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😢
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ان بھائی صاحب کے حافظ بچے کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور والدین اور بھائی بہنوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس ظالم قاری کو نشان عبرت بنانے آمین یارب العالمین 🤲🙏
Allah pak bache k ghar walon ko sabar de .Aameen..
Or is qaari ko sakht se sakht saza di jaye..
Allah uss bache ke ghar walo ku sabar ata kre.. Or qari ku us ke anjaam pr puhnchai😢
🙄 پاکستانی 🇵🇰 👈🏿 مولوی / مولانا اور دوسری طرف کرپٹ سیاست دانوں نے ------ سن 1970ء کے بعد سے پورے پاکستان 🇵🇰 اور عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے 😡😡😡
😳 کرپٹ سیاست دانوں نے پاکستان 🇵🇰 کھا لیا 😡 👈🏿 ------ اور منافق مولوی / مولانا نے امت مسلم بلخصوص پاکستانی 🇵🇰 کو " فرقہ بندی " میں تقسیم کر دیا 😡
ھي آھي اسان جي اسلامي ت۽ليم ڏيڻ وارن جي حالت
دنیا بھر کا واحد ترین ادارہ اہل سنت یہ انہی کے مدرسات میں ایسے حرکات ہوتے ہیں ائے دن
کمنٹ میں اللہ سے مغفرت ضرور مانگے مگر اس قاری کی کلاس بھی لیں
Molvi hazrat maa baap ka sath da.plzzzz😢😢😢😢😢😢😢
Ya Allah 😭😭😭😭😭
allah hadayt dy asy logo ko jo bachon prh tashdut krty ha or bachy kay maa baap ko saber dy or bachy ki maghfrat farmaya ameen
Main bhi quran ghr ha kr phrta hu....khudara protect ur child
الله أكبر
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 یا اللہ ہمیں ظالم اور ظلم کرنے سے بچا
Ya ALLAH sabar digiye...Ya ALLAH rehem kariye...ALLAHU AKBAR
GREAT WORK YASIR BHAI AWAZ UTHAIN ASE MAMLAAT ME
🙄 کرپٹ سیاست دانوں نے پاکستان 🇵🇰 کھا لیا 😡 ------ اور منافق مولوی / مولانا نے امت مسلم بلخصوص پاکستانی 🇵🇰 کو " فرقہ " میں تقسیم کر دیا 😡
Allah en walidain ko sabr day..Amen.
😢😢😢😢 Allah Allah😢😢😢😢
Yallah hamahy hudayat dai
قسم بخدا بہت دکھ ہوا ،اللہ پاک والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے ،،،،بحمدللہ میں نے خود بھی ایک عرصہ تک حفظ القرآن کی کلاس پڑھائی تمام بچوں کو اپنے بچوں کی طرح عزیز رکھا اور ابھی میرا بیٹا حفظ کر رہا ہے
Allah us bachhe ko jannat me jgah de
uff allah kya kr dya mother ke kya halt hw gi h
Or us Qari ko duzakh me BHI Jaga maile
🙄 پاکستانی 🇵🇰 👈🏿 مولوی / مولانا اور دوسری طرف کرپٹ سیاست دانوں نے ------ سن 1970ء کے بعد سے پورے پاکستان 🇵🇰 اور عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے 😡😡😡
😳 کرپٹ سیاست دانوں نے پاکستان 🇵🇰 کھا لیا 😡 👈🏿 ------ اور منافق مولوی / مولانا نے امت مسلم بلخصوص پاکستانی 🇵🇰 کو " فرقہ بندی " میں تقسیم کر دیا 😡
بہت افسوس ہے
Allah apko sabar de ameen
Speechless
🙄 پاکستانی 🇵🇰 👈🏿 مولوی / مولانا اور دوسری طرف کرپٹ سیاست دانوں نے ------ سن 1970ء کے بعد سے پورے پاکستان 🇵🇰 اور عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے 😡😡😡
😳 کرپٹ سیاست دانوں نے پاکستان 🇵🇰 کھا لیا 😡 👈🏿 ------ اور منافق مولوی / مولانا نے امت مسلم بلخصوص پاکستانی 🇵🇰 کو " فرقہ بندی " میں تقسیم کر دیا 😡
سبق اور اس طرح کے معاملات پر یہ سزا تو ظلم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔میں بھی ظلم کہہ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ شخص میرے سامنے ہوتا تو شاید اپ سے زیادہ میں اس پر غصے کا اظہار کرتا۔
دین تو پڑھایا جانا ہی پیار تدبر اور حکمت سے چاہیے زبردستی پڑھایا گیا دین تو برے علماء پیدا کرتا ہے نیک اور پاک باز علماء کی ایسی جگہ پھر کمی ہو جاتی ہے۔
Rightly said
U are great Shami bhai Allah ap ko sehat ATA farmaye ameen
😢 ALLAH PAK UNKA GHAR WALO KO SABAR ATA KARE OR AISA WAHSHI LOGO KA DILOO MA B INSANYAT KI LOO JALYA AMEENA SUM AMEEN
No words. May Allah swt give the family sabar
Astagafirullah main be madrasa perhti hon lkn kabi unchi awaz main bat nahi ke ke bachy Deen se nafrat na keryn 😢
Allah o Akbar
Allah pak sabbir de ameen
I was crying at this.... v.sad.... Allab pak sbr dy Ameen
اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے اس بچے کے اس کے والدین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے آمین ان ظالموں کو اللّٰہ پاک عبرت ناک انجام سے دوبار کرے
اللہ اس کی ماں کو دل کا صبر دے
Allah pak bachay ki maghfirat farmay
ALLAH AESE QARIYON KO AQAL ATA FARMAEY
Yah qari nahi hain yh choor hain yh woh qoom hain jo behan beti ma ki tameez nahi karty unhay qari bna k madarso mai bitha dia aur phir koi pouchny wala nahi
Aqal nahi jahanum raseed kare
We Went justice No word For the victim and his Family