Rare “Zikr”- by Khawaja Azizul Hasan Majzoob Saab RA

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น •

  • @azmds2597
    @azmds2597  3 ปีที่แล้ว +38

    Must listen for peace of your mind and heart. Please like, share and subscribe

  • @MsAdil555
    @MsAdil555 6 วันที่ผ่านมา

    سبحان اللہ ۔ میرے اللہ سائیں ۔ میری جان آپ پر قربان۔ الحمدللہ ۔ ماشاءاللہ

  • @aq0007
    @aq0007 3 ปีที่แล้ว +6

    Bharya buht bharya! Kash aise Waliun se aj Dunya bhari hoti!

  • @ABDULLAH-un2ib
    @ABDULLAH-un2ib 3 ปีที่แล้ว +27

    Kahin dunya se dur ja kar yeh kalaam sunne ka dil chahta h. Bht dard h bht. ❤️

  • @zaksperspective
    @zaksperspective 8 หลายเดือนก่อน +6

    سب خوشیوں کو آگ لگا دوں
    غم سے ترے دل شاد رہے

  • @rubinayasmeen9055
    @rubinayasmeen9055 7 หลายเดือนก่อน +3

    May Allah bless him highest place in Janna ameen what a amazing sound

  • @MIANZIA-q3n
    @MIANZIA-q3n หลายเดือนก่อน +1

    MASHAALLAH SUBHANALLAH

  • @AbdulRazzaq-e9m
    @AbdulRazzaq-e9m หลายเดือนก่อน +1

    Mashaallah

  • @MansoorGh-m8u
    @MansoorGh-m8u 4 หลายเดือนก่อน +1

    الله متعال خواجه عزیز الحسن را جنت فردوس نصیب کند

  • @muhammadrashid6502
    @muhammadrashid6502 3 ปีที่แล้ว +10

    سبحان اللہ kya dard hai

  • @peerzaderafiq726
    @peerzaderafiq726 3 ปีที่แล้ว +8

    بے شک بے شک بے شک
    سبحان الله

  • @samighori5997
    @samighori5997 3 ปีที่แล้ว +64

    He is elder brother of my grand father....

    • @hassan_2478
      @hassan_2478 3 ปีที่แล้ว +10

      Subhanallah, request for your duas and your grand fathers

    • @jannahismydream1666
      @jannahismydream1666 3 ปีที่แล้ว +2

      SubhanAllaah!!! You are so lucky!

    • @sajiddkhanali3568
      @sajiddkhanali3568 3 ปีที่แล้ว

      Aap kha se ho

    • @samighori5997
      @samighori5997 3 ปีที่แล้ว +1

      @@sajiddkhanali3568 Karachi, Pakistan.

    • @safdarali-pz7jm
      @safdarali-pz7jm 3 ปีที่แล้ว

      یہ آواز حضرت مجذوب رحمت اللہ علیہ کی ہے یا مولانا احتشام الحق تھانوی رحمت اللہ علیہ کی؟

  • @waseemf
    @waseemf 2 ปีที่แล้ว +19

    Voice : Ehtishamul Haq Thanvi (R.A)
    Kalam: Khawaja Azizul Hasan Majzoob (R.A)

    • @AJ-mz4lw
      @AJ-mz4lw 2 ปีที่แล้ว

      Maaf? Is it not the voice of Khwaja saheb?

    • @waseemf
      @waseemf 2 ปีที่แล้ว +1

      @@AJ-mz4lw No.

  • @Mansoorqasmi
    @Mansoorqasmi 3 ปีที่แล้ว +14

    Ulama e Deoband ke karnamey
    #muftimansoor

  • @islamicvision5838
    @islamicvision5838 3 ปีที่แล้ว +5

    Subhan Allah .. Allah dunia akhrat may hamare madadgar ban Jain..Mai rahun na rahun ye tehreer Mujhe sadqa e jariya de ameen

  • @PaintingProfessional
    @PaintingProfessional ปีที่แล้ว +4

    mashAllah mashAllah JazakAllah kher JazakAllah kher for uploading 💖

  • @tragwaltragwal3672
    @tragwaltragwal3672 3 ปีที่แล้ว +15

    اللہ پاک مولانا صاحب رحمت اللہ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین

    • @adnannajam1300
      @adnannajam1300 ปีที่แล้ว

      اللہ کریم حضرت کی قبر مبارک کو جنت کا باغ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرماویں آمین اور حضرت کے فیوض و برکات سے اس سیاہ کار کو مستفیض فرماوے آمین ثم آمین

  • @muhammadjabirhussain7495
    @muhammadjabirhussain7495 2 ปีที่แล้ว +2

    للہ پاک ان کے درجات بلند فرماے امین""

  • @عبدالحفیظ-ل5ح
    @عبدالحفیظ-ل5ح 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah hamare badho ki Zindagi ki all aolad ki hifazat farmaeye unke har khadam har saans me madam wa nusrat farmaeye Jo guzazar gar un sob ke darjaj buland farmaeye khabaro ko Noor se Bhar dijiye

  • @modernage483
    @modernage483 8 หลายเดือนก่อน +2

    بہت زبردست مزہ آیا

  • @NaeemUllah-hs6qi
    @NaeemUllah-hs6qi 8 หลายเดือนก่อน +1

    Hay qurban

  • @saimairshad871
    @saimairshad871 ปีที่แล้ว +1

    Heart touching

  • @shaikhrizwan4289
    @shaikhrizwan4289 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah Hamare dil ke har dadkan me jikr jari farma Aameen

  • @ast2529
    @ast2529 3 ปีที่แล้ว +5

    Bhut bhut khub

  • @shazedulhoqkhanaabir4389
    @shazedulhoqkhanaabir4389 3 ปีที่แล้ว +15

    Bhai, how would I express my gratitude towards you for sharing this gem! I am from Bangladesh, and I love hazrat Khwaza Azuzul hasan gouri saab so much!

    • @azmds2597
      @azmds2597  3 ปีที่แล้ว +3

      Salam. Gratitude suites to almighty Allah only.

    • @ayubahmadkhan5520
      @ayubahmadkhan5520 3 ปีที่แล้ว +2

      Janab Khwaja Azizul Hasan Majzoob Sahab Borne In Orai District Jalaun U.P. India ! I Am From Orai !

    • @nomanhanif9424
      @nomanhanif9424 2 ปีที่แล้ว +2

      Bhai yeh zikar main ny 15 sal ke umer main Hazrat molana Tanveer ul Haqq thanvi ke masjid main beth kar suna hua hy
      Aap yaqeen karen hazaron afrad hoty thy road par bhe safen bichi hui hoti then
      Lights off kar de jati the
      Or sab log dharen mar mar kar ro ray hoty thy 🤲
      Phir wahan say uthny say pehly ALLAH un sab rony walon k ghunah muaf na kary yeh kesy ho skta hy 🥺

    • @nomanhanif9424
      @nomanhanif9424 2 ปีที่แล้ว +1

      Ramazan ke 27nth shub ko aaj bhe Jamia Aehtishamia Jacob lines karachi main program hota hy or majma abhe bhe usi trha rota hy

    • @saifullah791
      @saifullah791 2 ปีที่แล้ว

      @@nomanhanif9424 میرے پیارے بھائی صاحب اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو دین و دنیا دونوں میں کامیاب و کامران فرمائے آمین میری آنکھوں کو نم دیدہ کر دیا آپ کی تحریر نے
      لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ

  • @asifahemadshaikh4957
    @asifahemadshaikh4957 วันที่ผ่านมา

    Mashallah

  • @imransaeed7111
    @imransaeed7111 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ

  • @MuhammadIrfan-sr5zj
    @MuhammadIrfan-sr5zj 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ

  • @wahabtariq1392
    @wahabtariq1392 2 ปีที่แล้ว +3

    Plz load morewe have never heard of this saint

  • @safiullahafiz1659
    @safiullahafiz1659 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ

  • @FaridAkhtar-j9p
    @FaridAkhtar-j9p 7 หลายเดือนก่อน

    اللہ پاک آپ کے مراتب بلند فرمائے آمین یارب العالمین بحرمت سید الانبیاء و المرسلین صلی اللہ علیہ و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @umarkhan4189
    @umarkhan4189 3 ปีที่แล้ว +7

    Asslamualaikum Hazrat, bahot hee umdaa kalaam MASHA ALLAH

  • @muhammadusmankarim2062
    @muhammadusmankarim2062 2 ปีที่แล้ว +2

    Subhan Allah indeed a very powerful kalam. 🤲
    I Listen them every jummah tul widah congregationally in masjid by the son of Maulana Ahtesham ul haq thanvi (R.A) Maulana Intezar ul haq thanvi. 📿
    JazakAllah for sharing ♥

  • @nisarazad3633
    @nisarazad3633 2 ปีที่แล้ว +2

    ma sha allah

  • @shahsojib3310
    @shahsojib3310 3 ปีที่แล้ว +7

    আল্লাহ হযরত কে জান্নাতুল ফেরদৌসের আলা মাকাম দান করেন

  • @salmansharif8920
    @salmansharif8920 ปีที่แล้ว +1

    MashAllah

  • @Dan_ger606
    @Dan_ger606 3 ปีที่แล้ว +4

    Masha allah

  • @DanishKhan-6006
    @DanishKhan-6006 7 หลายเดือนก่อน

    SUBHANNALLAH

  • @Kabir_shaikh-q4z
    @Kabir_shaikh-q4z 3 ปีที่แล้ว +2

    Very good nice

  • @muhammadanas1192
    @muhammadanas1192 2 ปีที่แล้ว +4

    Maulana ahtisham ul Haq sahib ek dafa hamari msjd b aa chukay hen I don't know the year.
    I'm from federal b area block 1 sharifabad Karachi. fortunately My father has met him alhamdulillah

  • @aezazahmed2478
    @aezazahmed2478 ปีที่แล้ว

    MashaAllha

  • @trackingmillionmiles
    @trackingmillionmiles 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @shoaibz1112
    @shoaibz1112 11 หลายเดือนก่อน +5

    یار رہے یا رب تو میرا اور میں تیرا یار رہوں
    مجھ کو فقط تجھ سے ہو محبت خلق سے میں بیزار رہوں
    ہر دم ذکر و فکر میں تیرے مست رہوں سرشار رہوں
    ہوش رہے نہ مجھ کو کسی کا تیرا مگر ہشیار رہوں
    اب تو رہے بس تا دم آخر ورد زباں اے میرے الٰہ
    لا الٰہ الا اللہ لا الٰہ الا اللہ
    تیرے سوا معبود حقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
    تیرے سوا مقصود حقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
    تیرے سوا موجود حقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
    تیرے سوا مشہود حقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
    اب تو رہے بس تا دم آخر ورد زباں اے میرے الٰہ
    لا الٰہ الا اللہ لا الٰہ الا اللہ
    دونوں جہاں میں جو کچھ بھی ہے سب ہے تیرے زیر نگیں
    جن و انس و حور و ملائک عرش و کرسی چرخ زمیں
    کون و مکاں میں لائق سجدہ تیرے سوا اے نور مبیں
    کوئی نہیں ہے کوئی نہیں ہے کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
    اب تو رہے بس تا دم آخر ورد زباں اے میرے الٰہ
    لا الٰہ الا اللہ لا الٰہ الا اللہ
    سب بندے ہیں کوئی نبی ہو یا ہو ولی یا شاہنشاہ
    باغ دوعالم بھی ہے تری قدرت کے حضور اک برگ کاہ
    کیوں نہ میں قائل ہوں کہ ہزاروں تیری خدائی کے ہیں گواہ
    خار و گل افلاک و کواکب کوہ و دریا مہر و ماہ
    اب تو رہے بس تا دم آخر ورد زباں اے میرے الٰہ
    لا الٰہ الا اللہ لا الٰہ الا اللہ
    تیرا گدا بن کر میں کسی کا دست نگر اے شاہ نہ ہوں
    بندہ مال و زر نہ بنوں میں طالب عز و جاہ نہ ہوں
    راہ پہ تیری پڑ کے قیامت تک میں کبھی بے راہ نہ ہوں
    چین نہ لوں میں جب تک راز وحدت سے آگاہ نہ ہوں
    اب تو رہے بس تا دم آخر ورد زباں اے میرے الٰہ
    لا الٰہ الا اللہ لا الٰہ الا اللہ
    یاد میں تیری سب کو بھلا دوں کوئی نہ مجھ کو یاد رہے
    تجھ پر سب گھر بار لٹا دوں خانہ دل آباد رہے
    سب خوشیوں کو آگ لگا دو

  • @ejazkirmani5769
    @ejazkirmani5769 6 หลายเดือนก่อน

    ❤❤ mashallah

  • @ejazkirmani5769
    @ejazkirmani5769 6 หลายเดือนก่อน

    I was leaving in Jacobine when evey year in Ramzan 27th

  • @md.saidulislam6080
    @md.saidulislam6080 2 ปีที่แล้ว +3

    I need all the lirics of this jkr in Bangla or in English letter.
    Is there anyone to help me.
    May Almighty bless him...

  • @habeeburrahman2073
    @habeeburrahman2073 ปีที่แล้ว +1

    نوراللہ مرقدہ واعلی اللہ مراتبہ

  • @naqibnagori7906
    @naqibnagori7906 ปีที่แล้ว

    Masa allah

  • @md.muhebbollahmuheb8625
    @md.muhebbollahmuheb8625 ปีที่แล้ว

    یار رہے یارب تومیرا اور میں تیرایاررہوں
    مجھ کوفقط تجھ سے محبت،خلق سےمیں بیزار رہوں
    ہردم ذکروفکرمیں تیرےمست رہوں سرشاررہوں
    ہوش رہے نہ مجھ کوکسی کاتیرامگرہشیاررہوں
    اب تورہے بس تادم آخروردِزباں اے میرے الٰہ
    لاالٰہ الااللہ ، لاالٰہ الااللہ
    تیرے سوا معبودِحقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
    تیرے سوا مقصودِحقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
    تیرے سواموجودِحقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
    تیرے سوا مشہودِحقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
    اب تورہے بس تادم آخروردِزباں اے میرے الٰہ
    لاالٰہ الااللہ ، لاالٰہ الااللہ
    دونوں جہاں میں جوکچھ بھی ہےسب ہے تیرے زیرِنگیں
    جن وانس حوروملائک عرش وکرسی چرخ زمیں
    کون ومکاں میں لائق سجدہ تیرے سوا اے نورِمبیں
    کوئی نہیں ہے کوئی نہیں ہے کوئی نہیں ہے کوئی نہیں
    اب تورہے بس تادم آخروردِزباں اے میرے الٰہ
    لاالٰہ الااللہ ، لاالٰہ الااللہ
    سب بندے ہیں کوئی نبی ہویاہوولی یا شہنشاہ
    باغِ دوعالم بھی ہے تری قدرت کے حضور اک برگ کاہ
    کیوں نہ میں قائل ہوں کہ ہزراوں تیری خدائی کے ہیں گواہ
    خاروگل افلاک وکواکب کوہ ودریا مہر وماہ
    اب تورہے بس تادم آخروردِزباں اے میرے الٰہ
    لاالٰہ الااللہ ، لاالٰہ الااللہ
    تیرا گدا بن کر میں کسی کا دستِ نگر اے شاہ نہ ہوں
    بندہ مال وزر نہ بنوں میں طالبِ عزو جاہ نہ ہوں
    راہ پہ تیرے پڑکےمیں قیامت تک میں کبھی بے راہ نہ ہوں
    چین نہ لوں میں جب تک رازِوحدت سے آگاہ نہ ہوں
    اب تورہے بس تادم آخروردِزباں اے میرے الٰہ
    لاالٰہ الااللہ ، لاالٰہ الااللہ
    یادمیں تیری سب کو بھلادوں کوئی نہ مجھ کو یادرہے
    تجھ پر سب گھر بار لٹا دوں خانہ دل آباد رہے
    سب خوشیوں کوآگ لگا دوں غم سےترے دلشاد رہے
    سب کونظرسےاپنی گرادوں تجھ سے فقط فریاد رہے
    اب تورہے بس تادم آخروردِزباں اے میرے الٰہ
    لاالٰہ الااللہ ، لاالٰہ الااللہ
    سب سےہوجاؤں مستغنی فضل ہوپیشِ نظرتیرا
    اب تو رہوں اے میرے داتا بس اک دستِ نگر تیرا
    توڑکےپاؤں پڑجاؤں چھوڑوں نہ کبھی اب در تیرا
    عشق سماجائے رگ رگ میں دل میں میرے گھر تیرا
    اب تورہے بس تادم آخروردِزباں اے میرے الٰہ
    لاالٰہ الااللہ ، لاالٰہ الااللہ
    نفس وشیطاں دونوں نے مل کر ہائے کیا ہے مجھ کو تباہ
    اے مولامیری مدد کرچاہتا ہوں میں تیرے پناہ
    مجھ سا خلق میں کوئی نہیں گو بد کارونامہ سیاہ
    توبھی مگر غفار ہے یارب بخش دے میرے سارے گناہ
    اب تورہے بس تادم آخروردِزباں اے میرے الٰہ
    لاالٰہ الااللہ ، لاالٰہ الااللہ
    مجھ کوسراپاذکربنادے ذکرترا اے میرےخدا
    نکلے میرے ہربن مُوذکرتراے میرے خدا
    اب توکبھی چھوڑے بھی نہ چھوٹےذکرترا اے میرےخدا
    حلق سے نکلے سانس کے بدلے ذکرترا اے میرے خدا
    اب تورہے بس تادم آخروردِزباں اے میرے الٰہ
    لاالٰہ الااللہ ، لاالٰہ الااللہ
    جب تک قلب رہے پہلومیں جب تک تن میں جان رہے
    لب پہ تیرا نام رہے اوردل میں تیرا دھیان رہے
    جذب میں پرّاں ہوش رہیں اور عقل میری حیران رہے
    لیکن تجھ سے غافل ہرگزدل نہ مرا اک آن رہے
    اب تورہے بس تادم آخروردِزباں اے میرے الٰہ
    لاالٰہ الااللہ ، لاالٰہ الااللہ

  • @masrooransari51
    @masrooransari51 ปีที่แล้ว +1

    Kíya ye tsweer Khwaja sb kee hy
    Khwaja sb Azizul Hasan Mjzoob kee tsweer zroorat

  • @BilalKhanusiya
    @BilalKhanusiya 25 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @drwaqarzahoor9128
    @drwaqarzahoor9128 ปีที่แล้ว

    Voice of entisham

  • @easyshoppingetc3535
    @easyshoppingetc3535 2 ปีที่แล้ว +2

    ahtesham thanvi ki awaz me sunaey

  • @mara-sy346
    @mara-sy346 ปีที่แล้ว +2

    Really i love this scheîkh
    Where were he from?

    • @MohammedAhmed-in5dk
      @MohammedAhmed-in5dk ปีที่แล้ว

      His name is hazrat Moulana Ehtishamul Haq Thanvi nephew of Moulana Ashraf Ali thanvi rajmatullah of India thanaboven,
      Moulana Ehtishamul Haq migrated to Pakistan at the time when India was partitiond

  • @saifullah791
    @saifullah791 2 ปีที่แล้ว +3

    بہت سی دعائیں آپ کے لئے اللہ سبحانہ و تعالٰی کے حضور میں ماشآءاللہ خوبصورت کلام آپ نے اپ لوڈ کیا ہے اللہ رب العزت آپ کو و اہل وعیال کو ہر فتنے فساد سے محفوظ فرمائے دین کی حفاظت فرمائے دنیا کو گھر کی لونڈی بنائے کوئی مشکل درپیش نہ ہو آمین
    اللهم صل وسلم و بارك على روح سيدنا محمد فى الأرواح و صل وسلم على قلب سيدنا محمد فى القلوب و صل وسلم على جسد سيدنا محمد فى الأجساد و صل وسلم على قبر سيدنا محمد فى القبور ○
    آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @masrooransari51
    @masrooransari51 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah ke muqerrab bandy
    Shakeb Ansari Orai up

  • @shakeelkhan3761
    @shakeelkhan3761 2 ปีที่แล้ว +2

    SUBHAN ALLAH.
    can we get this zikr with subtitles or written available?
    Pls help.

  • @mubarakpatel9011
    @mubarakpatel9011 3 ปีที่แล้ว +2

    Kya dard hai

  • @khadijahamidanilakhani1422
    @khadijahamidanilakhani1422 3 ปีที่แล้ว +2

    😭😭

  • @ibrahimmoosa6016
    @ibrahimmoosa6016 ปีที่แล้ว +1

    Are pictures allowed

  • @mahimkhandaker8700
    @mahimkhandaker8700 3 ปีที่แล้ว +2

    Best

  • @kazmihakeem1204
    @kazmihakeem1204 ปีที่แล้ว

    Maulana Haque zindabad...

  • @Mansoorqasmi
    @Mansoorqasmi 3 ปีที่แล้ว +5

    Kiya yeh awaz Hazrat majzub ki he

    • @muhammadanas1192
      @muhammadanas1192 3 ปีที่แล้ว +1

      Nh jnb ye molana ahtisham ul Haq thanvi sahib ki awaz hai.
      Khuaja sahib to 1947 k hain

    • @ayubahmadkhan5520
      @ayubahmadkhan5520 3 ปีที่แล้ว +3

      @@muhammadanas1192 Hazrat Khwaja Azizul Hasan Majzoob Sahab Ki Paidaish 12-06-1884 Ko Orai U.P. Me Hui Thee & Aapka Intqual 17-08-1944 Ko Hua Tha ! Aapki Aaramgah Orai Me Hai Aur Mai Orai Se Hoon !

    • @muhammadanas1192
      @muhammadanas1192 3 ปีที่แล้ว +1

      @@ayubahmadkhan5520 orai India mai he naa?
      Correct me if I'm wrong

    • @Mansoor-q1p
      @Mansoor-q1p 3 ปีที่แล้ว

      Kalaam khuwaja azizulhasan sb rh ka he or awaz Ahtashamulhaq sb rh ki

    • @sheenarao1515
      @sheenarao1515 3 ปีที่แล้ว

      @@ayubahmadkhan5520 unki qabr to thanabhawan m h

  • @mahimkhandaker8700
    @mahimkhandaker8700 3 ปีที่แล้ว +2

    @

  • @shahalam8671
    @shahalam8671 3 ปีที่แล้ว +2

    مولانا احتشام الحق صاحب ھیں

  • @tahiraalam2959
    @tahiraalam2959 3 ปีที่แล้ว +2

    غالبا مولانا احتشام الحق کی ہے۔

  • @tahiraalam2959
    @tahiraalam2959 3 ปีที่แล้ว +5

    کلام تو خواجہ عزیز الحسن مجذوب کا ہے مگر پڑھنے والے کون ہیں۔

    • @h.sshafi5437
      @h.sshafi5437 2 ปีที่แล้ว +1

      Maulana Ahtasham ul huq thanvi

    • @MohammedAhmed-in5dk
      @MohammedAhmed-in5dk ปีที่แล้ว

      Voice of hazart Moulana Ehtishamul Haq Thanvi rahmatullah

  • @elprofesor8571
    @elprofesor8571 8 หลายเดือนก่อน

    Mufti saeed palanpuri said loud zikr is bidah

  • @kazmihakeem1204
    @kazmihakeem1204 ปีที่แล้ว

    MAULANA haque is the great.

  • @AktaHasutan1948
    @AktaHasutan1948 4 หลายเดือนก่อน

    sesat

  • @facebookkhankhan4322
    @facebookkhankhan4322 9 หลายเดือนก่อน

    ❤Mashalla Mashalla ❤️

  • @ideas6039
    @ideas6039 3 ปีที่แล้ว +4

    Masha Allah