How to get any car on easy monthly instalments through Bank Alfalah Islamic in 2021
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024
- #2021 #bankalflah #bankinstalments
How to get any car on easy monthly instalments through Bank Alfalah Islamic in 2021. It seems really hard to get a car on easy monthly Installment from the bank but its not actually. It’s way to easy infact.
In this video we’ve tried to explain the procedure to get a car on monthly instalments from Bank Alfalah.
If you liked the video than don’t forget to like and share this video with your friends.
Please subscribe to Car Mate PK TH-cam channel for future uploads.
Regards.
Car Mate PK Team.
السلام علیکم خواجہ صاحب امید کرتا ہوں اپ ٹھیک ہوں گے بھائی میرا اپ سے یہ سوال ہے کہ اگر کوئی انسان اؤٹ اف کنٹری میں ہے اور اس کا اکاؤنٹ پاکستان میں بھی ہے ہر مہینے اس کے پیسے ان اؤٹ ہوتے ہیں لیکن وہ کام تو اؤٹ اف کنٹری میں کر رہا ہے کیا وہ گاڑی لے سکتا ہے انسٹالمنٹ پہ
Khwaja Sahab ka WhatsApp
سر اگر مين ٧٠٠٠٠٠ دو اور بقى فار منت ٤٠٠٠٠ دو.... لكن كوي گورنمنت جوب نهي. كيا مجهى كار مل سكتا هي... Altho.. Honda... وغير ؟
Assalamu Alaikum acche kitna time lag jata hai showroom ki rasid ke bad
بہاولپور میں ہم ان سے گاڑی لی ہے بہت اچھا تعاون کرتے ہیں بنک الفلاح والے
Bhai ji 12 seater carry Suzuki 2023 Jo lunch hony wali Hy or price 12 sy 15 lakh btai hy to Kya abhi book kra skty Hy or kasy ho skti Hy plx tell me
15 lakh ni sir 20 lakh ha
Agr hm overseas hen to ?? Yahan day by day kam k riyal milty hen to kia progress hai ?
Account mantiainer sertificate kon issue kry ga.
میرے دوست نے بھی بینک الفلاح سے گاڑی لی ہے اور بہت ہی آسان پراسس ہے ان کا۔
Bhai salry kitni honi chaye gov servent k liye for car
Acha mobarak ho 😁
Kaisy li?
mujy lene h alto vxr 50 % down pement dene h mujy tu qisat ktne bany ki 5 year tk
جناب اے کیش تے نئیں دیندے؟؟؟
Bhai jee sadam bhai ka number mel sakta hain
پانچ ماہ ہو گئے اور ابھی تک گاڑی نہیں ملی ۔ ڈاؤن پیمنٹ لے لی ۔۔۔بہت ہی گھٹیا سروس ہیں بنک الفلاح اسلامک کی۔
Really
@@likeeshuu5284 Yes.. hr dafa yahi kaha Jata hai bas sir esi week aarahi hai .... May me book ki thi abi Tak ni meli.
Bakwas tareen service
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ بھائی اگر کوئی باہر ملک میں ہے اورسیز تو وہ کیسے اپنی فیملی کے لئے گاڑی لے سکتے ہیں مہربانی ہوگی رہنمائی فرمائیں۔جزاکم اللہ خیرا۔پاکستان زندہ آباد پائندہ آباد
Agr ap proper hr month paisy bhj rhy h to jis k acount m bhj rhy h us acount p gari ho jai g
میں نے ایک عدد کلٹس گاڑی لی تھی پنڈی صدر( الفلاح بینک) سینئر ل موٹرز
پیٹرول گا ڑی میں تھوڑا بہت ہوتا ہے؛ اا
نزدیک ہی پمپ تھا اور گاڑی ھیٹ ھو گی
واپس سینٹرل موٹر آنے جب مکینک نے چیک کیا تو فین کا کنکشن ھی نہیں تھا
اب ظاہر ہے گاڑی ترنول سے لے کر آئے ھوں گے اور انجن خراب ہو گیا مکینک کے پاس جانا پڑا
جب ڈلیوری دیں، بینک کا نمائندہ ھونا چاہیے
مفت تو گاڑی دے نہیں رہے
آور عمومی طور پر بینک کی گاڑی کمپنی اچھی طرح چیک نہیں کرتی نیٹ بولٹ لویز ھو ں گے
بینک کو اپنا نمائندہ بھیجنا چاہتے
Installments Shuru hi chukein laikin gadi abhi tak deliver Nahin huwi. Jhoot boltay hain. AJ Kal
گوڈ بھائی جان ماشاءاللہ بہت خوب اچھا لگا آپ کی ویڈیو دیکھ کر
zabrdst bhi
Baqwas Cartay ho Kay Sood Kay Baghair Tumam SArkary Muslman Isswaqat Sawahay Bayimani Kay Koyi be Kamm Nai Aqsriyat Nmaz be Dhackaway. Ki Our Ajj be Dhaqckaway Kay Liyahay Cartay hayn..???
Mate ap na kuch imp question nahi pouche aur sub sa important baat he nahi batai logo ko. Ap na variable aur flat rate ka question nahi kiya. Sub sa important ya ha k salary ka approx 40 to 50 percent he ap bus monthly installment rakh sakte han. Aesa nahi k ap ki salary 40k ho aur ap ko bank 20 percent down payment pa gari da da. Aesa nahi ha. Jitni kum salary ho gi utni zayada down payment kerni hoti ha. Aur bohat kum salary pa bohat zayada down payment daini perti ha. Alfalah conventional ka mera tou bohat he bura experience ha aur ma recommend nahi kerta. Alfalah apni merzi ki dealership sa gari book kerwata ha. Halan k baki banks ma ap apni merzi ki dealership sa gari la sakte han aur kuch jagho pa jan pechan ma gari juldi mil jati ha. Mere case ma is ghatia bank na apni merzi ki dealership sa gari book kerwa k muje buri tarah sa phunsa diya ha aur muje day 1 sa installments daina pr rahi han aur gari 4 months k baad milni ha. Koi b alfalah sa gari na la. Ap ya sub verify kr sakte han. Ma na alto lease kerwai ha alfalah sa aur ma baitha ro raha hu halan k ma na down payment sa pehle b bola tha bank ko k meri merzi ki dealership sa gari book kerwani ha ta k ma juldi nikalwa saku. Ma roz hazaro galia daita hu is ghatia bank ko ab. Baki banks customer ki merzi ki dealership sa gari book kerwa k daite han.
😢very sad sir
You are right
So sade 🤤😅🤣
han bahi gari lanay c pahlay ache tarhan malomat kar lana zarori ha
Bro Mujhy 660 Suzuki Leni Ap Kuch Info Dy Sakty Please ❤
Lanattttttt as bank 🏦 Py lanattttttt as KY satf Py lanattttttt an KY ghatia nazm Py lanattttttt an sub Pr
Ap k pass wegnor mil jati hay easy
ھم باہر رھتے ۔۔تین بھائی ؟؟ھمیں گاڑی لنے کے لئے کیا کرنا چاہیے پلیز
سعودی عرب
جو ان کی شرطیں ہیں اور پلنٹی ہوتی ہیں یہ شریعت سے ٹکراتی ہیں
تے فیر تو کوئی کھوتی یا کھوتا لے لے
کھوتی مولوی کو سجتی بھی ھے
@@munawar62 shame on uhh
@@munawar62 shamee
@@munawar62 lanti nasl se lagta ho 😏
اچھا بھائی میں ایک زمیندار ہو ں ٹھیکے کی رقم 30 لاکھ بنتی ہے کیا ایسا کوئی طریقہ کار ہے آدھی رقم پہلے ادا کر دیں باقی ایک سال بعد ؟
ap aese karo 2 sall guzara karen uske bad nagd pe lelo
@@HabibKhan-fg7xf hahahahaha
Hhhhhh
Asal qeemat kya Hy
Or bank wohi ley ga
Ya ziada ley ga
Salary kitni honi chaey minimum?
صدام صاحب میں بولان خریدنی ھےقسط پرکیاقانون قوائدھےمیں ڈرایورھوں حاجی فداحسین سعودی عرب جواب لازم دوگےآورفوننمبربھی صدام صاحب
Sir Pensior Banda bi ghari ly Sakta hai
Agr altu auto 10 lacs dy k leni ho to price se kitny pasy zeyda deny pry gy
Ma Oman may kam karta ho apmy bhai ko la ka dana chata ha car 🚗 mugy Information dy
عمر بھائی آپ کی کاؤشوں کو سلام ۔
جزاک اللہ
عمر بھائ میں سیکنڈ ہینڈ Suzuki Hi roof لینا چاہتا ھوں میری مدد اور رہنمائ فرمائیں۔شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ آپ بینکوں کے پوران گاڈی نہیں ملا 8 لاکھ یا 10 یا 12 لاکھ کا میرے صورت ہو میں ڈرائیور ہو مجھ سے سے رقم نہیں لیکن کش پر ملا گاڈی اگر کش 8 یا 10 ہزار روپے ہے میں تیار ہو میں ڈرائیور ہو ارگیشن کا لیکن اس وقت فار غ ہو پیشین ہیں ہمارے بینک کے ساتھ
وعلیکم السلام بھائی جان آپ نے ماشاءاللہ بہت اچھی ویڈیو بنائی دیکھے ہیں میں نے ساری معلومات مل گئی ہے اگر آدمی سعودی عربیہ دبئی میں کہیں پر بھی ہے وہ اپنی پیسے بھیج رہا ہے اگر وہ گاڑی لینا چاہتا ہے تو اس کے لئے کیا طریقہ کار ہوگا
Bhi eik question jo main hy 15 lakh ki gari kitny mein pry gi simple.
میں سعودیہ میں ہوں اور گاڑی لینا چاہتا ہوں پلیز بتائیں کیا پروسس ہے اس کے لیے
Kiya berozzgar aadmi rozgar k lay lay sagta hy
Sir after how many days bank delivered car
If we want in urgent then any extra charges and how much charges
السلام علیکم. میں کیری ڈبہ بولان لینا چاھتا ھوں میں سرکاری ملازم ھوں اور تنخواہ 31ھزار ھے، پلیز پورا تفصیل بتائیں، گاڈی اگر یوز میں مل جاۓ پھر بھی ایگری ھوں
We are living in foreign like dubai، saudia، malaysia، etc. Please let us know how we can get this car for small business by any bank، we want to come back to our country .. please bhai...
آج کل گورنمنٹ جاب ہولڈر ایلیٹ کلاس ہی ہوا نہ, پرائیویٹ جاب ہولڈر کی ویسے ہی سیلری آؤٹ کلاس ہو, بزنس کلاس جو اہلیت رکھتا ہے وہ ویسے ہی کیش پر لے سکے تو عام آدمی کی کیا بات ہوئی.
Changan karwan plus bank Alfalah islamic sy mil jati ha
@@adnakhan9235 wo chengan kitni ki hy
مجھے میرے والد صاحب ماہ ور اچھی خاصی رقم بھیجتے ہیں، تو کیا میں بینک سٹییٹمنٹ دکھا کر لے سکتا ہوں، تھوڑا انفارمیشن دے دیں
Bhai kya yah second hand gadi installment per Dete Hain
صدام بھائی میں بینک الفلاح اسلامی سے گاڑی لینا چاہتا ہوں پلیز کنٹیکٹ نمبر چاھئے مجھے
بھائی صاحب ہم بیرون ملک میں رہتے ہیں تو ہم اگر قسطوں پر گاڑی لینا چاہیں تو اس کے لیے کیا ڈاکومنٹ کی ضرورت پڑے گی
یہ دیکھنے اور سننے میں بہت آسان لگتا ہے لیکن یہ باقی امائونٹ کا ڈبل سے بھی زیادہ لے لیتے ہیں بندے سے، اور یہ بینکر جو مرضی کہہ لیں یہ ہے سود ہی، کان ادھر سے پکڑو یا دوسری طرف سے بات ایک ہی یے، اور بزنس مین کبھی بھی کار لیز پر نہیں لیتا، وہ نقد لیتا ہے، اور اپنا 13 سے 15 لاکھ بچاتا ہے۔
اسلام علیکم میرے دوست کی تنخواہ 52000 ہے اس نے پہلے وزیراعظم لون کے تحت 21 لاکھ لون لیا ہے کیا وہ بنک الفلاح سے گاڑی نکلوا سکتا ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیارے بھائی جان اگر ایک بندہ سعودی عرب میں کام کر رہا ہے تو وہ گاڑی کیسے خرید سکتا ہے اور دوسرا یہ کہ اس کا پاکستان میں اکاؤنٹ بھی ہونا ضروری ہے پلیز میں آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا
بہترین انفارمیشن دی ہیں صدام بھائی نے جزاک اللہ خیر
asslam o alucom
Sllam sr car alto kisto pr kesi mole gi or me Karachi se ho
I am working in UAE and my account in UAE Dubai Islamic Bank how i buying vehicle
Me 2
Gift and pp required for vehicle cleared
Please ak vedio bikes ki installment pe b bana dein .
Sir thank you
My brother please tell me Retired Govt Servant can also purchased a car from Bank Alfalfa please tell me thanks
Retd Govt servent
بھائی جان اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ جناب نمبر دے دیا کریں مجھے نمبر چاہے
Karwan ya alsvin k bary me bataye plz. Down payment kitny percent hai. Or repayment ya installment ktny years k liye hosakta hai?
Retired grade 18 pension 80 thousand monthly ho gari le sakta hai 15lack down payment
میں سکیل نمبر 18 میں ریٹائرڈ آفیسر ہوں،پنشن بھی معقول ہے میں کس طرح الفلاح بنک سے گاڑی لے سکتاہوں؟
Minnat tarly kr k.
بکواس کرتے ہیں کہ آسانی سے گاڑی ملتی ہے میرا بچہ دوماہ ذلیل ہو کر گاڑی نہیں نکلوا سکا اور یہ سب سودی نظام ہے جس کا نام شراب سے شربت رکھا ہوا ہے۔ انکی قیمت اور قسطیں بھی زیادہ ہے اور پروسیس بھی بہت گندا اور لمبا ہے کہ گاہک ہی بھاگ جاتا ہے
مثال کے طور سال کے مدت میں لاکھ پرکتنااضافی چارج ڈالینگے؟
اوورسیز اگر گاڑی خریدنا چاہےتو اسکےلۓ کیا مطلوب ہے بھاٸ۔
Sadam ka watsaf chaiya
پنشن لینے والا افراد کے لیے کوٸی سہولت ہے
Agar koie Banda Government mulazim niahi to OS k liye kiya tareeqa hog, plz yahan per thori confusion hia
بھائی اگر اوورسیز پاکستانی لینا چاہیے کار پاکستان میں بنک الفلاح اسلامی سے تو کیا پروسیجر ہے پلیز
اَلسلامُ عَلِیکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آپکی ویڈیو دیکھی
یہ نظرِ کرم کریں کہ جو پاکستان سے باہر ہیں بنک اکاؤنٹ نہیں وہ کیسے لے سکتے ہیں پلیز پلیز پلیز
جلدی بتائیں
Assalamualaikum
Bhai ager 2009 main 150000/ ke waja se Kisi ka name ecib main ho to osko car Kase dange ?
Please reply
کسی قسم کی گاڑی لینی ہے اس تو بیس پرسنٹ پمنٹ دینی ہوگی بارہ لاکھ کی ہے تو دو لاکھ چالیس ہزار دینا ہے
Pakistani banko m sb chorr uchakkay oor lutayray baithay hain, bank lease ya ijara wghaira sb ghair Islaami kam hain..
جناب میری سیلری الفلاح میں آتی ہی اور سیلری پینتیس ہزار ہے کیا میں کاروان کے لئے اپلائی کر سکتا ہوں ۔؟
اگر کوئی کسی آفس میں ملازم ہے اور بینک میں اکاؤنٹ بی ہے کیا وہ اسٹیٹ منٹ پر گاڑی لے سکتا ہے
سر میں دبئی میں مقیم ہوں اور ٹیکسی چلاتا ہوں ہماری بیسک سیری نہیں ہوتی لیکن میری سیلری دو لاکھ تک ہے کیا میں بھی گاڑی لیے سکتا ہوں
Usd car mil skti hy kia
Bank alflah se
اسلام علیکم بھائی اگر کوئی امام مسجد ہے تو اسکی سیلری 17 ہزار روپے ہے کیا اسکو گاڑی ملیگی
Assalamu Alaikum
Sir pehli bat to ye k 15 lakh wali gari lene k lie bnde ki salri kitni honi chahye or agr
Salri person ka bnk account na ho
To kia gari mil skti hy??
Ni ni ni ghoooor se sunoooo ni
آپ کا بہت پہلے سبسکرائبر ھوں کچھ کر٘نا چاھتا ھوں لیکن بس کٹکا سٰا ھے اگر
2nd hand cars ? how much you provide in % amount ? suzuki loader .
Bhai Suzuki Every Bank Alflah sy mil skti h?
Kon Kon se City me hy ye bhi bta den
باہر ملک میی کام کرنے والوں کےلیے کیا تحریک کار ہے مہرابانی کرکے جواب دو شکرایہ❤
اے اردو ہم شرمندہ ہیں
تیرے قاتل ابھی زندہ ہیں
@@mrahmadmukhtar 🤣🤣🤣🤣
can a,retired pensioner costumer of bank alflah apply for same.
Please price bta dy
Real
بیرون ملک جاب ھولڈرز کیلیے کیا پروسس ھے پلیز جواب دیں
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ آپ کے لئے ایک بہترین آپشن ہے
محمد ارشد
Car loan ka liye sallery kitni hnni chahiye
کیا پنشنرز بھی قسطوں پر گاڑی لے سکتا ہے
سراگرھم زمیندارھیں تواس کیلئے کیا پراسسزھوگا
بھائ اگر استعمال گاڑی لینی ھو
2017 ya us se upar ka koi bhi model le sakte ho.gari khud pasand kar lo kahen se bhi.
پنشن والے ٹیچر۔۔۔ لے سکتے ہیں ??نیشنل بینک۔۔۔ عمر 55 سال ھے
bahi Jaan Roshan Digital Account Se
Roshan Apni Car K Liye Apply kaise karna Hai Is Par B Ek Program Bana De Please!
جو یہ بیان کر رہےہیں کہ مشکل نہیں ہے یہی ہی مشکل ہے ۔میں پتا کیا لمبے پراسس ہیں یہ جھوٹ ہے
ایڈمن بینک الفلاح کے اس بندے کا نمبر مل سکتا ہے مزید معلومات لینے کے لیے
Markup ya intrst ka bss naam tbdil kr dia k rent hoga. O bhai dhool kun jhonkte ho sabki aankhon mn. Banking hai e intrst yani sood based.
ALLAH ki panah.
بھائی صاحب جو آدمی سعودی عرب سے پیسے بھیجتا ہے کیا اس سٹیٹ مینٹ سے گاڑی مل جائے گی
اسلام علیکم جناب اورسیز پاکستانی لے سکتے ہیں ۔؟
Bhi private jop krny waly ka bhi btna .jes ka account na ho agr wo lena chahu
sir mujhe 1. 125 honda le dein boht shok hai agar nahi to 70cc le dein allah ap ko hamesha sehat mand rakhe or ap k waledain k tamam gunah maaf farmaye.aamin
Apko ghabrana nai hy
@@mishoali4440 bilkul g ap k hote huwy mujhe ghabrana nahi
مجھے ایک گاڑی چاہیئے کمرشل استعمال کیلئے
What's about RDA for overseas?
Please need for overseas bro need information thank you 😊
Sir Mg3 b day sakte hin
Age limit kia hai is k liye job holder bandy k liye
Kuch arsy baad qisat barhaty hain.?
Aloto کتنے فیصد اضافہ کیا جائے گا
Bhai main jeddah saudia main as home drivar 22 saal se kaam kar raha hoon.ab pakistan main hi kaam karna chahta hoon .ap batain mujhy kesy car mil sakti .na tu mera Bank account hai na kuch save money. Na Prof keh ketny kamaay .mujhy serf down payment pe car mil sakti jis se main pakistan main self roti kama sakoon
اسلام ہم دبی میں ہے کیا ہمیں ملسکتا ہے یا نہی یہ بھی بتا دے بھای
HAJII SB 8DAYS ? COMPANY 4 MONTH MA DELIVERY DE RAHE HA .. FIR YE SADAM BHAI OWN KHUD BHAREGA............?????
Sadam k baap ky company ha
MASHAllah mary bhai mary czn sadi bhai Allah khushya kamyabia ata farmay inhy or bro ap ko b
نام رکھ لینےسےاسلامی نہیں ہوجاتا