بھائی میرے سے یہ بھی پوچھا کریں کہ یہ جو چھوٹے چھوٹے جانوروں کے ریٹوں میں اتنا فرق ہے یہ کس وجہ سے ہوتا ہے نسل کا فرق ہوتا ہے ان کی بناوٹ کا فرق ہے ان کی خوبصورتی کا فرق ہے کس چیز کا فرق پے یہ اتنے زیادہ پیسے مانگتے ہیں تاکہ ہم لوگوں کو تھوڑا بہت علم بھی حاصل ہونا خالی بچے دیکھ لینے اور ان کے پیسے پوچھ لینے یہ چیزیں تو نہیں ہوتی علم بھی تو ضروری ہے نا
بھائی اس لیے ریٹ ہیں کیونکہ عوام میں اتفاق نہیں۔۔۔۔ دومیل منڈی بہت مہنگی ہے۔۔۔ اس سے بہتر ہے پنجاب کی طرف سے مال خریدا جائے۔۔۔ دوڑ بھی جاتے ہیں اور قیمت بھی مناسب
منڈی سے اگر کوئی انسان جانور خریدتا ہے یا فروخت کرتا ہے اس پر گورنمنٹ کتنا ٹیکس لیتی ہے اگر کسی بھائی کو کوئی انفارمیشن ہے تو پلیز رہنمائی فرما دیں شکریہ
Very nice ❤😊
اسلام علیکم شوکتِ بھائی

Tamam log domail mandi ka bycat Karin surf 6 months
خدا کا خوف کرو
youtube.com/@qasimchinioti-ms3vj?si=a5FrImvllPlfOJvu
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah 🎉🎉🎉🎉🎉
Thanks bai
❤ w salm g❤
MashAllah
Shoq ka yaa matlab to nhe hota k insan 100 rupa ki chez ka 1000 mangta pheray
❤❤❤ماشاءاللّٰه
Mashallah ❤️
So
🤍🤍🤍🤍🤍
Love u popat
منڈی سے اگر کوئی انسان جانور خریدتا ہے یا فروخت کرتا ہے اس پر گورنمنٹ کتنا ٹیکس لیتی ہے اگر کسی بھائی کو کوئی انفارمیشن ہے تو پلیز رہنمائی فرما دیں شکریہ
منڈی سے جانور خریدنے یا فروخت کرنے پر کوئی ٹیکس نہیں ہے صرف منڈی سے واپسی پر 800 روے چار ج کیے جاتے ہیں
Fradi aor maghroor bnda ha ye Amir
Amir ka number chaheya please
0300 5281971
@@sunnyvideofatehjang3600 number kia karo ge ye reply hi ni karta maghroor insaan ha