السلام علیکم اپ کی ہر ویڈیو میں انفارمیشن ہوتی ہے اور بہت ہی اسان طریقے سے اپ سب کو گائیڈ کرتے ہیں الحمدللہ میری پن ویریفکیشن 5 دن کے اندرھو گئی تھی اور یہ بات میرے لئے بہت زیادہ حیران کن تھی!
Sir bht bht Mubarak ho Allah apko hamaisha kamyabi de, jaisy ap sb time daity hain, without any lalch jis ko b help ki zarurat hoti hai a zarur krty hain iss liay kamyabi to yaqeeni hai
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا چینل بھی 8 ستمبر کو مونیٹائز ہو گیا ہے الحمدللہ زیبی بھائی میں نے سنا تھا1k ویوز پہ ایک ڈالر ملتا ہے میری ایک ویڈیو پہ جس دن مونیٹائز ہوا اس دن 93k تھے اب 96k ویوز ہو گئے لیکن تین ڈالر کی بجائے صرف 0.67 ڈالر آئے اسکی کیا وجہ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
مونیٹائز ہونے کے بعد اپ کو ویوز کے اوپر ڈالر ملیں گے ۔ لیکن ڈالر ویوز کے نہیں ہوتے بلکہ ان پر چلنے والی ایڈز کے ہوتے ہیں ۔ چھوٹی ویڈیو پہ کم تو اٹھ منٹ سے بڑی ویڈیو پر زیادہ ایڈ چلتی ہیں ۔ اس کے علاوہ ٹاپک کے حساب سے قیمت ہوتی ہے مطلب ٹیکنالوجی کی ایڈ مہنگی ہوتی ہیں اکثر ایڈ سستی ہوتی ہیں ۔ اس کے علاوہ ویوز کس ملک سے ائے ہیں اس کی بھی الگ قیمت ہوتی ہے یعنی پاکستانیوں کے ویوز سستے ہوتے ہیں جبکہ امریکہ لندن سے مہنگے ویوز ہوتے ہیں یعنی کہ وہاں کے دیکھنے والوں کو جو ایڈ دکھائی جاتی ہیں وہ مہنگی ہوتی ہیں اس بارے میں مزید تفصیلات پر میں نے مونیٹائزیشن والی ویڈیو بنائی ہوئی ہے وہ دیکھ لیں ۔ ۔
پوسٹ افس کا ہی ایڈریس لکھنا پڑتا ہے کئی جگہوں پر پوسٹ مین لے کر اتا ہے تو کئی جگہ پر ٹی سی ایس یعنی کوریئر سروس والے ۔ اپ اپنے علاقے کے پوسٹ افس میں جا کر پوچھ سکتے ہیں کہ وہاں ائے گی یا پھر ٹی سی ایس پر
اپلائی ہوتے ہی ایڈسنس تین ہفتے کے اندر بھیج دیتا ہے اگر نہ ائے تو 18 دن بعد اپ کو دوبارہ اپلائی کرنا چاہیے ۔ ہر تین ہفتے کے بعد اپ کو ریسنٹ پر کلک کرنا ہے ۔ اگر اپ کے گھر پہ نہ ائی تو چار بار ٹرائی کرنے کے بعد اپ کو بغیر پن کے ویریفکیشن کرنے کا اپشن ملے گا ۔ اس لیے انتظار کے ساتھ ساتھ وقت پر ری اپلائی بھی کرتے رہیں
Sir main ny start mein videos bnai apni voice change ki thy ab main ny apni real voice sy voice over krti hun to monitize k liye starting videos problem create kry gy k ni ? Mtlb start waly videos delte krny hon gy k ni?
Sir Meri pin ni a rahi thy main 4 time apply kia Lekin ab 4th time mjy 2 pin postman dy k gya Mera swaal ye ap sy Jo 2 pin mjy ni mili ager Kisi k hath LG jy mere channel ko koi nuqsaan to ni ho ga plz reply me sir
کسی کے ہاتھ نہیں لگیں گی اپ کو پہلے ہی مل جانی تھی اگر پوسٹ مین وقت پر دے جاتا ۔ ہر بار جو گوگل اپ کو سینڈ کرتا ہے وہ سیم نمبر ہوتا ہے کوئی بھی لگا لو ۔ کسی کو اس نمبر کا کوئی فائدہ نہیں ہے اپ اپنا نمبر ایڈ کر کے ویریفائی کر لو کوئی نقصان نہیں ہوگا ۔۔ یعنی کہ پہلے بھی گوگل نے پن سینڈ کی تھی لیکن پوسٹ میں نے اپ کو نہیں دی اور اج دینے ایا جب دو اکٹھی ہو گئی ۔ اپ دیکھ لینا دونوں کے اندر اپ کا پن نمبر سیم ہوگا
ٹینشن کی کوئی بات نہیں مگر پیسے کس چیز کے لیے پوسٹ مین کا کام ہے فری میں دینا اپ نے خوشی سے چائے پانی دیا ہے تو اور بات ہے ۔ دیر کیے بغیر اپنی ایڈریس ویریفکیشن کر لو ۔ جیسے میں نے ویڈیو میں طریقہ بتایا ہے
پوسٹ کے تھرو ہی اتی ہے لیکن جب میں نے پوسٹ افس سے پتہ کیا تو میرے پوسٹ افس والوں نے بتایا کہ اب ٹی سی ایس کے پاس ائے گی ۔ اپ بھی دیکھ لیجئے گا اپنے شہر میں پوسٹ افس میں اتی ہے یا ٹی سی ایس میں چیک کرنے میں کوئی حرج نہیں
بہت اچھی بات ہے ان سے یہ بھی پوچھ لیجئے گا کہ یہاں پر ہی ائے گی نا یار ٹی سی ایس پر ائے گی ۔ ڈاک خانہ اور کوریر دونوں سے پوچھ لینا چاہیے ۔ کون سا شہر ہے ؟
Sir me phly shorts k Sath Long video bhi upload krti thi leken ab nhi kr rhi to Mera channel down ho GIA hy😢😢😢😢 kia me aik din Long video aur dosre din shorts upload kr do .. please reply me 😢😢😢😢
چینل کو ایک ہی فارمیٹ پر رکھیں لانگ یا شارٹ کو مکس نہ کریں ۔ اس بارے میں تمام تفصیلات میں نے بتا رکھی ہیں ویڈیو میں ۔ میرا چینل اوپن کر کے شارٹس والی پلے لسٹ دیکھ لیں
@@MrZabiTech sir Mera channel monetize hone ky Baad views nhi arhy or watchtim, subscribe, views sub down Hain .. jub se mene shorts upload krna band kia hy
یہ تو ہو نہیں سکتا اگر اپ نے ہر ویڈیو دیکھی ہوتی تو اپ کو پتہ ہوتا کہ لانگ اور شارٹ اکٹھے نہیں کرنے ۔ میں نے تو بہت ساری ویڈیوز میں بتایا ہے کہ مونیٹائزیشن کے بعد ویوز ڈاؤن ہوتے ہیں ۔ ان مسائل سے کیسے نکلنا ہے یہ بھی میں نے ویڈیوز میں بتا رکھا ہے ۔ جان سے ویڈیو نہیں دیکھی وہ اپ ابھی دیکھ لیں
میں ہائلی ریکمنڈ کرتا ہوں کہ اپنے نام کا ہی بینک اکاؤنٹ ہو تو اپ کو فیوچر میں مسائل نہیں ہوں گے ۔ اگر مجبورا کسی اور کا اکاؤنٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس کی اور اپ کی معلومات میں اور دستیابی میں کبھی بھی کوتاہی نہیں ہونی چاہیے ۔
دل سے مبارک ہو آپ کو۔۔اللہ تعالٰی آپ کی کامیابی پر آپ کو ہر نظر سے محفوظ رکھے، اور ہر منزل پر کامیابی سے ہمکنار فرماۓ۔۔آمین
ماشاءاللہ بہت مبارک ہو آپ کو 🎉
جزاک اللّہ خیر ❤💝
السلام علیکم اپ کی ہر ویڈیو میں انفارمیشن ہوتی ہے اور بہت ہی اسان طریقے سے اپ سب کو گائیڈ کرتے ہیں الحمدللہ میری پن ویریفکیشن 5 دن کے اندرھو گئی تھی اور یہ بات میرے لئے بہت زیادہ حیران کن تھی!
🍎
Congrats.ALLAH apko mazeed tareeki dey duniya aur akhirat mein kamiyab kry ameen
ma sha Alalh boht boht mubrik ho bhai ap ko Allah ap ko boht ziada kamyabian dy ameeen
ماشاءاللہ مبروک
ما شاء اللہ اپ کو مبارک ہو بھائی😊
❤MASHALLAH ALLAH pak ap ko or kamyab kary Ameen ❤
congratulation sir
Mashallah bhai zabar dast 😊
Congratulations, ALLAH pak mera b channel jldi is process tak ajae Ameen
Sir bht bht Mubarak ho Allah apko hamaisha kamyabi de, jaisy ap sb time daity hain, without any lalch jis ko b help ki zarurat hoti hai a zarur krty hain iss liay kamyabi to yaqeeni hai
🍎
Thanks for sharing sir congratulation🎉
Congratulations bhai bohat bohat mubarak ho
Mashallah congrets alot
V informative video. I am also waiting for the pin. 3rd attempt kr di ha lets see😌
Congratulations🎉
Great ❤
Thanx for information sir g❤
Jazakillah😊
مبارک ہو اپ کو کیا اپ کامیاب ہو چکے ہیں
Congratulations 🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤
Thanks bhai😊
Good luck
🎉🎉🎉🎉
Congratulations sir 👏👏🎉 sir 2 month phly monetize Howa hymera channel leken abhi tak mujhy pin code nhi mila😢😢😢😢
ویڈیو دیکھ لیں پھر اپ سے بات کرتا ہوں
@@MrZabiTech me ne full video dekhi hy
Bank account open krwanay k liye job letter banwana zaruri ha plz bta dain
اکثر بینک بس انکم سورس مانگتے ہیں وہ اپ کہیں سے بھی بنوا سکتے ہیں اصلی ضروری نہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا چینل بھی 8 ستمبر کو مونیٹائز ہو گیا ہے الحمدللہ
زیبی بھائی میں نے سنا تھا1k ویوز پہ ایک ڈالر ملتا ہے
میری ایک ویڈیو پہ جس دن مونیٹائز ہوا اس دن 93k تھے اب 96k ویوز ہو گئے
لیکن تین ڈالر کی بجائے صرف 0.67 ڈالر آئے
اسکی کیا وجہ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
مونیٹائز ہونے کے بعد اپ کو ویوز کے اوپر ڈالر ملیں گے ۔ لیکن ڈالر ویوز کے نہیں ہوتے بلکہ ان پر چلنے والی ایڈز کے ہوتے ہیں ۔ چھوٹی ویڈیو پہ کم تو اٹھ منٹ سے بڑی ویڈیو پر زیادہ ایڈ چلتی ہیں ۔ اس کے علاوہ ٹاپک کے حساب سے قیمت ہوتی ہے مطلب ٹیکنالوجی کی ایڈ مہنگی ہوتی ہیں اکثر ایڈ سستی ہوتی ہیں ۔ اس کے علاوہ ویوز کس ملک سے ائے ہیں اس کی بھی الگ قیمت ہوتی ہے یعنی پاکستانیوں کے ویوز سستے ہوتے ہیں جبکہ امریکہ لندن سے مہنگے ویوز ہوتے ہیں یعنی کہ وہاں کے دیکھنے والوں کو جو ایڈ دکھائی جاتی ہیں وہ مہنگی ہوتی ہیں اس بارے میں مزید تفصیلات پر میں نے مونیٹائزیشن والی ویڈیو بنائی ہوئی ہے وہ دیکھ لیں ۔ ۔
Sir ya tcs ati ya post office kah sy pta kary
پوسٹ افس کا ہی ایڈریس لکھنا پڑتا ہے کئی جگہوں پر پوسٹ مین لے کر اتا ہے تو کئی جگہ پر ٹی سی ایس یعنی کوریئر سروس والے ۔
اپ اپنے علاقے کے پوسٹ افس میں جا کر پوچھ سکتے ہیں کہ وہاں ائے گی یا پھر ٹی سی ایس پر
@MrZabiTech sir 1 month ho ga ayi nhi or mara ak dost uski 1 week bad agi? Ya kia masla ha
اپلائی ہوتے ہی ایڈسنس تین ہفتے کے اندر بھیج دیتا ہے اگر نہ ائے تو 18 دن بعد اپ کو دوبارہ اپلائی کرنا چاہیے ۔ ہر تین ہفتے کے بعد اپ کو ریسنٹ پر کلک کرنا ہے ۔ اگر اپ کے گھر پہ نہ ائی تو چار بار ٹرائی کرنے کے بعد اپ کو بغیر پن کے ویریفکیشن کرنے کا اپشن ملے گا ۔ اس لیے انتظار کے ساتھ ساتھ وقت پر ری اپلائی بھی کرتے رہیں
Sir main ny start mein videos bnai apni voice change ki thy ab main ny apni real voice sy voice over krti hun to monitize k liye starting videos problem create kry gy k ni ? Mtlb start waly videos delte krny hon gy k ni?
ڈیلیٹ کرنے سے چینل کو نقصان ہوتا ہے اور اس میں کوئی مسئلہ نہیں ۔ وائس چینج کرنے سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا
@@MrZabiTech thank you sir
Sir step 2 in progress kitny days laita hai complete hony k liy??ajj 7 days hogy hai mery channel ka step 2 in progress mai hi show horh plz reply me
یہ چھ دن کے اندر کبھی بھی ہو سکتا ہے . اس پر ویڈیو میں نے بنا کے رکھی ہوئی ہے تفصیل سے وہ دیکھ لیں
@@MrZabiTech video dekh li hai sir mai apply kar chuki hun 7 days hogy hai abhi taq step 2 in progress arha
میں نے تو ضروری انفارمیشن دے دی ہے باقی اللہ کرے اپ کے ایپلیکیشن پروسیس میں کوئی غلطی نہ ہو
@@MrZabiTech jazzakAllah bhai😇 8 days baad step 2 done hogia or MashAllah 6 hrs bad channel monitized bhi hogia💕
Sir
Bhai agar Indian song per new channel banaya or location Pakistan ki ho tu kya channel grow kary ga koi problem tu nahi ho gi plz guide kary
لوکیشن کا چینل کو کوئی اثر نہیں ہوتا چاہے کسی ملک کی بھی رکھو ۔
@@MrZabiTech thanks
Sir Meri pin ni a rahi thy main 4 time apply kia Lekin ab 4th time mjy 2 pin postman dy k gya Mera swaal ye ap sy Jo 2 pin mjy ni mili ager Kisi k hath LG jy mere channel ko koi nuqsaan to ni ho ga plz reply me sir
کسی کے ہاتھ نہیں لگیں گی اپ کو پہلے ہی مل جانی تھی اگر پوسٹ مین وقت پر دے جاتا ۔ ہر بار جو گوگل اپ کو سینڈ کرتا ہے وہ سیم نمبر ہوتا ہے کوئی بھی لگا لو ۔ کسی کو اس نمبر کا کوئی فائدہ نہیں ہے اپ اپنا نمبر ایڈ کر کے ویریفائی کر لو کوئی نقصان نہیں ہوگا ۔۔ یعنی کہ پہلے بھی گوگل نے پن سینڈ کی تھی لیکن پوسٹ میں نے اپ کو نہیں دی اور اج دینے ایا جب دو اکٹھی ہو گئی ۔ اپ دیکھ لینا دونوں کے اندر اپ کا پن نمبر سیم ہوگا
اور یہ بتائیں کیا اپ کو ٹی سی ایس سے ملی یا پھر پوسٹ مین نے دیے ہیں یعنی کوریر یا ڈاک خانہ ؟
@@MrZabiTech postman tha but unho ny 2 pin dy pasy mere sy liye chaly gy mtlb koi signature ni krwaye
@@MrZabiTech plz sir btaye koi tension ki BAAT to ni..?
ٹینشن کی کوئی بات نہیں مگر پیسے کس چیز کے لیے پوسٹ مین کا کام ہے فری میں دینا اپ نے خوشی سے چائے پانی دیا ہے تو اور بات ہے ۔ دیر کیے بغیر اپنی ایڈریس ویریفکیشن کر لو ۔ جیسے میں نے ویڈیو میں طریقہ بتایا ہے
Mujy abi tak received nii hoi 2nd time resend kia
Allah ap ko bhot kamyab krt..ameen
AP ko Pin Tcs k through Mili Hy lakin log to kehty hen k pak post k through aati Hy pin ??
پوسٹ کے تھرو ہی اتی ہے لیکن جب میں نے پوسٹ افس سے پتہ کیا تو میرے پوسٹ افس والوں نے بتایا کہ اب ٹی سی ایس کے پاس ائے گی ۔
اپ بھی دیکھ لیجئے گا اپنے شہر میں پوسٹ افس میں اتی ہے یا ٹی سی ایس میں چیک کرنے میں کوئی حرج نہیں
@@MrZabiTech post office walon say daily maloom Karti hon lakin abhi tak nhi I
بہت اچھی بات ہے ان سے یہ بھی پوچھ لیجئے گا کہ یہاں پر ہی ائے گی نا یار ٹی سی ایس پر ائے گی ۔ ڈاک خانہ اور کوریر دونوں سے پوچھ لینا چاہیے ۔ کون سا شہر ہے ؟
@@MrZabiTech men Sindh k choty say village say hon
اپ کو کسی بڑے شہر کا ایڈریس ڈالنا چاہیے تاکہ اپ کا کام ہو جائے ۔
Sir me phly shorts k Sath Long video bhi upload krti thi leken ab nhi kr rhi to Mera channel down ho GIA hy😢😢😢😢 kia me aik din Long video aur dosre din shorts upload kr do .. please reply me 😢😢😢😢
چینل کو ایک ہی فارمیٹ پر رکھیں لانگ یا شارٹ کو مکس نہ کریں ۔ اس بارے میں تمام تفصیلات میں نے بتا رکھی ہیں ویڈیو میں ۔ میرا چینل اوپن کر کے شارٹس والی پلے لسٹ دیکھ لیں
@@MrZabiTech sir Mera channel monetize hone ky Baad views nhi arhy or watchtim, subscribe, views sub down Hain .. jub se mene shorts upload krna band kia hy
@@MrZabiTech aur mene AP ki har video dekhi hy
یہ تو ہو نہیں سکتا اگر اپ نے ہر ویڈیو دیکھی ہوتی تو اپ کو پتہ ہوتا کہ لانگ اور شارٹ اکٹھے نہیں کرنے ۔ میں نے تو بہت ساری ویڈیوز میں بتایا ہے کہ مونیٹائزیشن کے بعد ویوز ڈاؤن ہوتے ہیں ۔ ان مسائل سے کیسے نکلنا ہے یہ بھی میں نے ویڈیوز میں بتا رکھا ہے ۔ جان سے ویڈیو نہیں دیکھی وہ اپ ابھی دیکھ لیں
@@MrZabiTech okay thanks
Bhai mere short k view 6 September se band q hai
یہ تو اپ ہی بتا سکتے ہیں ۔ مجھے تو ابھی پتہ چلے گا جب میں چینل کو اچھی طرح چیک کروں گا
Bhai Mere 22 Days Complete Ho Gaye Hain Ladki Adsense Resend Pin Nahin Ho Raha Hai You've already Requested a PIN aa Raha hai
ہر تین ہفتے میں ریسنٹ کا اپشن ا جاتا ہے اپ اپنے ایڈسنس کو کھول کر دیکھیں ۔ لیکن جب چوتھی بار ٹرائی کرنا ہوتا ہے تب 28 دن ویٹ کرنا ہوتا ہے
Meri nahi aisa
ا جائے گی انشاءاللہ طریقہ تو میں نے ویڈیو میں بتا دیا ہے ۔ دیر نہ کرنا
بھائ میں بنک اکاونٹ اپنے نام کا اوپن کروں گئ یا اپنے شوہر کے نام سے بھی اوپن کروا سکتی ہوں۔۔۔کیونکہ چینل تو میرے نام کا ہے۔میرا مطلب جی میل آئ ڈی
بینک اکاؤنٹ ہم کسی بھی اپنے کا یوز کر سکتے ہیں اس میں کوئی پرابلم نہیں ہوتی
میں ہائلی ریکمنڈ کرتا ہوں کہ اپنے نام کا ہی بینک اکاؤنٹ ہو تو اپ کو فیوچر میں مسائل نہیں ہوں گے ۔ اگر مجبورا کسی اور کا اکاؤنٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس کی اور اپ کی معلومات میں اور دستیابی میں کبھی بھی کوتاہی نہیں ہونی چاہیے ۔
@@MrZabiTech بہت بہت شکریہ بھائ😊🌹
Bhai itna late q meli apko pin
ویڈیو پوری دیکھ لیں سمجھ ا جائے گا 👍🏻
Pin