محترم بھائی عابد خیال قادری صاحب میں اور مجھ سمیت سینکڑوں احبابِ محبت آپ کو گزشتہ 2 دھائیوں سے جانتے ہیں۔ آپ الحمدللہ رب العالمین مسلک اہلسنت وجماعت سنی، حنفی اور سیدی اعلیحضرت امام الشاہ احمد رضا خاں فاضلِ بریلوی کی بتائی ہوئی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں۔ ہم سب آپ کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور اُن مفتی صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنے دیئے ہوئے بیان سے رجوع فرمائیں اور معافی کے طلبگار بنیں۔ اللہ کریم ہم سب کو دین متین کی سمجھ عطاء فرمائے آمین ابو حذیفہ محمد شہباز المدنی
Zindabad
❤❤
inshaa'ALLAH qadam BA qadam ap k sath
جیو بابا حضور
Zindabad baba jani hum ap k sath khary h pory yqeen or atmad k sath
Uncle abid sb ham apke sath hain
زندہ باد استاذ جی❤
USTAD I MOHTARM ZINDA BAAD
i love u
Hum ap ke sath hain Ustaad G ❤❤
Ustad G zinda baad
Allah pak apky faizan sy hamen bhi hisaa ata farmy or har شر sy mehfoz rakhy
Ameen
Abid bhai hm apko bhtr janty hain ap ka aqeeda k paband hain Alhmdulilah
Mai AP K SATH HOUN G
محترم بھائی عابد خیال قادری صاحب
میں اور مجھ سمیت سینکڑوں احبابِ محبت آپ کو گزشتہ 2 دھائیوں سے جانتے ہیں۔ آپ الحمدللہ رب العالمین مسلک اہلسنت وجماعت سنی، حنفی اور سیدی اعلیحضرت امام الشاہ احمد رضا خاں فاضلِ بریلوی کی بتائی ہوئی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں۔ ہم سب آپ کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور اُن مفتی صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنے دیئے ہوئے بیان سے رجوع فرمائیں اور معافی کے طلبگار بنیں۔ اللہ کریم ہم سب کو دین متین کی سمجھ عطاء فرمائے آمین
ابو حذیفہ
محمد شہباز المدنی
❤❤❤❤
❤❤❤