ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

TAQLEED ? Interesting Story of Maulana Sanaullah amritsari & Allama Iqbal by Sheikh Makki Hijazi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 มี.ค. 2020
  • TAQLEED ? Interesting Story of Maulana Sanaullah amritsari & Allama Iqbal by Sheikh Makki Hijazi
    کیا تقلید ناجائز اور حرام ہے ؟ مشہور اہلحدیث عالم مولانا ثناء اللہ امرتسریؒ اور علامہ اقبالؒ کا دلچسپ واقعہ

ความคิดเห็น • 94

  • @quran.hadees9
    @quran.hadees9 ปีที่แล้ว +6

    Hum taqleed nahi karte hain
    Aur haan hmare imaam rasoolullah sallallahu alaihi wasallam
    Inse behtar koi imam nahi❤️

  • @AbdulRehman-jf2kv
    @AbdulRehman-jf2kv 4 ปีที่แล้ว +5

    ماشاء اللہ بڑا زبردست بیان

  • @nabilahassan4720
    @nabilahassan4720 4 ปีที่แล้ว +11

    Hamare Iqbal R.A kud b walli o darwaish thy... Allah unki hmari Bakshis frmae Sohnay Habib S.A.W or Aal A.S k sdqy amin

    • @nawazahmad2998
      @nawazahmad2998 4 ปีที่แล้ว

      No any disrespect to Iqbal sb rh , but ek wali ki pehchan sari wajibat or sunnat hoti hai but wo isme ni the, firbhi bade admi the or allah unhe jannat de

    • @asifahmad4748
      @asifahmad4748 3 ปีที่แล้ว

      The stupidity of of the deobandis is on another level

  • @abuahamednajar1773
    @abuahamednajar1773 2 ปีที่แล้ว +3

    یہ واقعہ کتابوں میں محفوظ ہے کہ اسی محفل میں سر محمد اقبال رح تقلید سے تایب ہو گئے تھے۔ اسی سلسلے میں ان کا یہ شعر بڑا مشہور ہے کہ :
    گر نہیں ہے جستجوۓ حق کا تجھ میں ذوق و شوق
    امتی کہلا کے پیغمبر کو تو رسوا نہ کر
    ہے فقط توحید و سنت امن و راحت کا طریق
    فتنہ و جنگ و جدل تقلید سے پیدا نہ کر
    کیا معلوم یہ اللہ سے نہ ڈرنے والے علماء زحقایق کو کیوں چھپاتے ہیں۔۔۔۔؟

  • @youtube322youtube2
    @youtube322youtube2 4 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ

  • @Dhan_Dhan_Sadguru
    @Dhan_Dhan_Sadguru 4 ปีที่แล้ว +8

    Namaz padhne ko imam ki taqleed bna diya kya bat hai shabash muqallid saheb...!
    Kya hanfi muqallideen Hazrat abu Abu Hanifa ke pichhe namaz padhte hain ?? Ya Phir imam Abu Hanifa ne hanfiyon ko namaz di hai meraz se lakar !

  • @puppuji740
    @puppuji740 4 ปีที่แล้ว +4

    Mashaallah

  • @babarzaheer1763
    @babarzaheer1763 4 ปีที่แล้ว +10

    Khuda tumhain such bolney ki tofeeq dye

  • @AsifMalik-fh7qk
    @AsifMalik-fh7qk 4 ปีที่แล้ว +1

    Nice Bayaan.

  • @naginakausar8855
    @naginakausar8855 4 ปีที่แล้ว +5

    مولانا مکی صاحب کی محفل سلامت رہےامین کعبہ شریف کے صحن میں ان کی آوازیں مومنینو راستے بتائیں رہیں ہم مدنیہ منورہ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے روضۂ جا کہ ان بار ے میں بتا تےرہیں

  • @Dhan_Dhan_Sadguru
    @Dhan_Dhan_Sadguru 4 ปีที่แล้ว +6

    Ye waqia aapko kisi kitab mai likha huwa nahie milega ! Qki ye inke dimagh ki upaj hai khud hi kahaniyan gadhte or sunate rehte hain !

    • @knowlege5629
      @knowlege5629 3 ปีที่แล้ว

      bhainse (buflo) hilal hone ke ayat ya hadees batao to me mano k tum taqleed nhi krty

    • @Dhan_Dhan_Sadguru
      @Dhan_Dhan_Sadguru 3 ปีที่แล้ว +1

      @@knowlege5629 bheins ki hillat ka mas'ala Abu Hanifa se ba sanad saheeh dikha do to manu ke tum muqallid ho ❓

    • @Dhan_Dhan_Sadguru
      @Dhan_Dhan_Sadguru 3 ปีที่แล้ว +1

      @@knowlege5629Agar tere bakol hum Agar hum muqallid hain to Allah ki l'anat ho or Azab nazil ho har us muqallid Akabir ki Qabr par jisne hame Gairmuqallid likha bol Aameen....😜😜

    • @Dhan_Dhan_Sadguru
      @Dhan_Dhan_Sadguru 3 ปีที่แล้ว

      @@knowlege5629 hum to bheins ko isliye halal Mante hain Qki buffelow bhi Cow hi ki bread se hai Jis tarah dog chahe German sheffred ho Ya bulldog Ya Phir labror redriever bread change ho Jane se uski hillat Ya hurmat Par farq nahie AaYega....

    • @Dhan_Dhan_Sadguru
      @Dhan_Dhan_Sadguru 3 ปีที่แล้ว

      @@knowlege5629Okadvi ke Andhe muqallid isko samajhne ke liye deeply nollege hona Jisko buffelow ki spelling maloom nahie wo dusro ko certificate bant rahe hain 😜😜🤘

  • @naeemahmadkhan2306
    @naeemahmadkhan2306 4 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءالله

  • @TSabirHussainShar
    @TSabirHussainShar 4 ปีที่แล้ว +1

    Book Name: Sunnan e Abu Dawood, Hadees # 3328
    حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمْرٍو يَعْنِي ابْنَ أَبِي عَمْرٍو، ‏‏‏‏‏‏عَنْعِكْرِمَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ:‏‏‏‏ أَنَّ رَجُلًا لَزِمَ غَرِيمًا لَهُ بِعَشَرَةِ دَنَانِيرَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ وَاللَّهِ لَا أُفَارِقُكَ حَتَّى تَقْضِيَنِي، ‏‏‏‏‏‏أَوْ تَأْتِيَنِي بِحَمِيلٍ، ‏‏‏‏‏‏فَتَحَمَّلَ بِهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏فَأَتَاهُ بِقَدْرِ مَا وَعَدَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مِنْ أَيْنَ أَصَبْتَ هَذَا الذَّهَبَ ؟، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ مِنْ مَعْدِنٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ لَا حَاجَةَ لَنَا فِيهَا، ‏‏‏‏‏‏وَلَيْسَ فِيهَا خَيْرٌ، ‏‏‏‏‏‏فَقَضَاهَا عَنْهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
    ایک شخص اپنے قرض دار کے ساتھ لگا رہا جس کے ذمہ اس کے دس دینار تھے اس نے کہا: میں تجھ سے جدا نہ ہوں گا جب تک کہ تو قرض نہ ادا کر دے، یا ضامن نہ لے آ، یہ سن کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرض دار کی ضمانت لے لی، پھر وہ اپنے وعدے کے مطابق لے کر آیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا: یہ سونا تجھے کہاں سے ملا؟ اس نے کہا: میں نے کان سے نکالا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمیں اس کی ضرورت نہیں ہے ( لے جاؤ ) اس میں بھلائی نہیں ہے پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی طرف سے ( قرض کو ) خود ادا کر دیا۔

  • @Ismail-be8py
    @Ismail-be8py 2 ปีที่แล้ว +1

  • @jakariyarahuma8189
    @jakariyarahuma8189 4 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah

  • @believer3649
    @believer3649 4 ปีที่แล้ว +3

    Taqlid is SHIRK.
    عدی بن حاتم رضی اللہ عنہما سے روایت ہے:
    میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ آیت پڑھتے سنا:
    جب انہوں نے صرف ایک اللہ کی عبادت کرنے کی ہدایت کی تھی تو انہوں نے اپنے ربیوں ، راہبوں اور مسیح ابن مریم کو اللہ کے سوا پروردگار بنا لیا ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہ ان سب چیزوں سے پاک ہو جس کا وہ شریک ہیں۔
    [قرآن 9:31]
    تو میں نے اس سے کہا ، یقینا ہم نے ان کی عبادت نہیں کی ، لیکن نبی نے جواب دیا ، ہاں ، لیکن انہوں نے لوگوں کو حرام کرنے سے منع کیا اور جوحلال تھا اس کی اجازت دی ، اور لوگوں نے ان کی اطاعت کی ، یقینا یہ ان کی عبادت تھی۔ "
    (مسند احمد ، ترمذی ، طبری اور بہت سے دوسرے)
    Narrated from Adi bin Hatim (May Allah be pleased with him):
    I heard the prophet (peace and blessings be upon him) read this verse:
    They have taken as lords beside Allah their rabbis and their monks and the Messiah son of Mary, when they were bidden to worship only One Allah. There is no Allah except Him. Be He Glorified from all that they ascribe as partner (to Him).
    [Qur'an 9:31]
    So I said to him, verily we did not worship them, but the Prophet replied, "Yes, but they prohibited to the people what was lawful and permitted them what was unlawful, and the people obeyed them. This was indeed their worship of them."
    (Musnad Ahmad, Tirmidhi, Tabari and many others)

  • @mohdimlaak6055
    @mohdimlaak6055 4 ปีที่แล้ว +3

    Molana hawala kyun nahi dete ? Aap ne Kahan padha hai ye waqia ?

  • @cricketfanclub7725
    @cricketfanclub7725 ปีที่แล้ว +1

    Imam abu hanifa RA se pehle musalmaan kiski taqleed karte the
    Ek hi jawaab hai puure kaiyanat k imam janab e mohammed ur rasool Allah sallallahu alaihi wassallam

  • @ilmkitaab66
    @ilmkitaab66 2 ปีที่แล้ว +2

    دیوبندی علماء کرائم سے سوال ہے کہ
    کیا آج کے دور میں کوئی "" استاد "" اپنے ساتھ شاگرد کو سب کے سامنے چارپائی پر لٹا کر
    اپنے اکابرین ( قاسم Babay-doll اور رشید Lover) کی دی ہوئی تربیت کے مطابق عشق صادق یعنی "سچا عشق" کر سکتا ہے ؟؟؟؟
    اور دیوبند کے علماء کو اس پر کوئی اعتراض تو نہیں ہے۔؟؟؟؟ ٹائم قیامت تک ہے..!

  • @abuahamednajar1773
    @abuahamednajar1773 2 ปีที่แล้ว +1

    امام کے پیچھے نماز کو تقلید نہیں، اقتدا کہتے ہیں۔

  • @user-gt5kl6lw3l
    @user-gt5kl6lw3l 4 ปีที่แล้ว +1

    اصل میں مسلمان کو قرآن اور سنت میں پیروی (اتباع ) کا حکم دیا گیا ہے پہر علماء کرام نے فقہ کی کتابوں میں تقلید کا لفظ استعمال کیا لیکن یہ دیوبندی اور بریلوی اس کا غلط استعمال کر رہے ہیں اسی لئے دیوبندیوں اور بریلویوں میں شرک اور بدعت بہت ذیادہ پائی جاتی ہے ..... كيونکہ یہ دین میں پوری طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے طریقے پے نہیں ہیں ....
    اے مسلمانوں اگر چاہتے ہو کہ اللہ تم پے راضی ہو جائے اور جنت میں داخل کر دے تو سورہ التوبہ کی 100 نمبر آیت پے عمل کر لو صرف صحابہ کرام کی پیروی کر لو ...

  • @nadzproductionsnadeemahmed6783
    @nadzproductionsnadeemahmed6783 4 ปีที่แล้ว +1

    Imam to already hai na.. Muhammad sallalahu alaihi wasallam

    • @sydrehan007
      @sydrehan007 2 ปีที่แล้ว +1

      Don't teach them....They will not understand...coz IMAM said them 😂 La hawla walakuwata illah Billah hi...
      N ppl don't be fool by thier knowledge,If they stop U from reading Sahih Bukhari or And hadees they are Misguiding and Misguiding leads to Hell Fire

  • @rameezgaming3773
    @rameezgaming3773 4 ปีที่แล้ว +2

    Imam tu h na Allah ne imam kinat Muhammad saw k kis liye bhaja h un k taqleed kro.

  • @fahaddiamond6171
    @fahaddiamond6171 9 หลายเดือนก่อน

    Ye waqia kahan likha hai molvi sahab jo aap ne sunaya

  • @maktabquranacademy5588
    @maktabquranacademy5588 4 ปีที่แล้ว +4

    تقلید کرنا چاہیے لیکن اندھی تقلید سے بچنا چاہیے صاحبہ کے زمانے میں تقلید نہیں ہوتی تھی جس کو کوءی مسلہ نہیں معلوم ہو تا تھا وہ کسی علم والے کو پوچھ کر عمل کیا جاتا تھا یہ چار اماموں کی تقلید بہت زمانے کے بعد شروع ہوءی یہیں سے فرقہ واریت فتنہ فساد قتل وغارت گری اور مسلمانوں میں بد اخلاقی پیدا ہوئی اور آج تک مسلمان متحد نہیں ہو سکے متحد ہو نے کا ایک ہی راستہ ہے جیسے صحابہ دین پر عمل کرتے تھے نہ ان کے دور میں جماعتیں تھی نا چار امام

    • @shaikhaabid6851
      @shaikhaabid6851 4 ปีที่แล้ว +2

      ائمہ کرام کی تقلید کو کچھ کہنے سے پہلے اپنے اندر جھانکو تمہارا تعلق بھی کسی فرقہ سے ھوگا ھم بھی ان ائمہ کرام کو علم والا سمجھتے ہیں اسلئے ان سے مسئلہ معلوم کرتے ھیں

    • @maktabquranacademy5588
      @maktabquranacademy5588 4 ปีที่แล้ว +1

      الحمدللہ میرا تعلق کسی بھی فرقے سے نہیں ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا بیشک جن لوگوں نے اپنے دین کو جدا جدا کر دیا اور گروہ گروہ بن گئے آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں بس ان کا معاملہ اللہ تعالٰی کے حوالے ہے پھر ان کو ان کا کیا ہوا جتلا دیں گے ۔

    • @shaikhaabid6851
      @shaikhaabid6851 4 ปีที่แล้ว

      @@maktabquranacademy5588 اگر تمہارا تعلق کسی فرقے سے نہیں تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ تمہارا شمار امت محمدیہ کے تہتر فرقوں میں سے کسی میں بھی نہیں تو اسکا مطلب ھوا کہ تم مسلمان ہی نہیں اور جو آیت پیش کیا ہے اس کا وھی مفہوم ہے جو تم نے سمجھا ہے تو کیا تہتر فرقوں والی حدیث غلط ہے

    • @maktabquranacademy5588
      @maktabquranacademy5588 4 ปีที่แล้ว +1

      تہتر فرقے سارے کے سارے جہنم میں جائیں گے صرف مسلمان ہی جنت میں جائیں گے مسلمان کوئی فرقہ نہیں ہے بلکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہو سمکم المسلمین ھم نے تمہارا نام مسلمان رکھا ناکہ دیوبندی بریلوی اہل حدیث شیعہ رافضی قادری چشتی سہروردی نقشبندی الحمدللہ میں اللہ کے فرمان کے مطابق مسلمان ہوں لیکن الحمد للہ تمام مکتبہ فکر کے ماننے والوں کو بھی مسلمان سمجھتا ہوں

    • @shaikhaabid6851
      @shaikhaabid6851 4 ปีที่แล้ว

      @@maktabquranacademy5588 میرے خیال سے تمہارے ھوش ٹھکانے پر نہیں اپنے کمنٹ پر نظر کرو۔ اک طرف کہتے ہو کہ تھتر فرقے جہنم میں جائیں گے حالانکہ ایسا نہیں اک فرقہ ان میں سے جنت میں جائیگا دوسری طرف کہتے ہو کہ میں سبکو مسلمان سمجھتا ہوں اور مسلمان سب جنت میں جائیں گے پھر تو سب فرقے جنت میں جائیں گے جھنم میں کوئی نہیں حدیث پھر غلط ھو جائے گی

  • @MuhammadSalman7236
    @MuhammadSalman7236 2 ปีที่แล้ว +1

    Are wah. Kahan kahan se laate ho aisi logic

  • @mohammedfaiz2983
    @mohammedfaiz2983 4 ปีที่แล้ว +1

    (1) Is waqiye ne ek bar fir sabit kar diya ..muqallid ko kitna hi quran hadees se sanjha do WO hargij nahi manega
    (2) muqallid ko kitni bhi daleel dedo WO usko apni aqal se radd karne ki koshish ka karega

    • @nawazahmad2998
      @nawazahmad2998 4 ปีที่แล้ว

      Krna chod to imam bukhari k tawleed ap

  • @Arshaan_Sarmast
    @Arshaan_Sarmast 2 ปีที่แล้ว +1

    Lo bhai, Murji Muqallido ka naya buzurg Allamah iqbal 😆

  • @basharatahmad3
    @basharatahmad3 4 ปีที่แล้ว +2

    Hey fakat tawheed sunnat rahe raast Ka tareek fitnae jangojadal taqleed sey paida na Kar (Allma Iqbal) ?

  • @sohaibahmed133
    @sohaibahmed133 3 ปีที่แล้ว +2

    😂 😂 😂 Yahi quran k muqably main aap muqalid bs sher ko kaafi maanty ho 😂😂😂

    • @knowlege5629
      @knowlege5629 3 ปีที่แล้ว

      ger muqlad bhai ap ye batao k buflo (bhainse) halal hy ya haram quran ki ayat ka hawala ya saheh hadess ka hawala do

    • @sohaibahmed133
      @sohaibahmed133 3 ปีที่แล้ว

      @@knowlege5629 quran hadees dono naqis hain us main bhains ka masla nahin likha ua..... Fiqa hanfi to mukammal hai na to fiqa hanfi ki ksi kittab sa utha k btao k kangaroo hallal hai ya haram..... Khud sa ni apny ksi bzurg ki kittab sa btao.....

  • @shamimqureshi3982
    @shamimqureshi3982 4 ปีที่แล้ว

    Or wahabio ke imam ke bare me ye kaha
    “عجم ہنوز نداند رموز دیں، ورنہ
    ز دیوبند حسین احمد! ایں چہ بوالعجبی است
    سرود بر سر منبر کہ ملت از وطن است
    چہ بے خبر ز مقام محمد عربی است
    بمصطفی برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست
    اگر بہ او نرسیدی ، تمام بولہبی است “
    Youn kaha krte hai sunni
    Dastane salafi o devband

  • @aaqibfarooq1201
    @aaqibfarooq1201 10 หลายเดือนก่อน

    Phle apni munh pe thapad maro ki kitna jhoot nikal ta aap ke munh se Sheikh ul Islam Moulana Sanaullah Amritsari ne kbi hukah dekha hii nii hoga, phle apni baat ki nas thk se socha kro phir logun ko jhooty qise aur kahaniya jhooti sanad se bayan kiya kro, jhoot bolne bhi maharat honi chaiye..... Kya banega inn logun ka jo aise qisun ke mazay lety ha.

  • @AHM2ME
    @AHM2ME 4 ปีที่แล้ว +2

    Yeh Maulana bhi Devbandi Muqallid hai. Allah sab ko Mutabai Sunnat banaye.

    • @shaikhaabid6851
      @shaikhaabid6851 4 ปีที่แล้ว +3

      Alhamdulillah ye Sunni deobandi hain

    • @muhammadhuzaifafarooq9902
      @muhammadhuzaifafarooq9902 4 ปีที่แล้ว

      @@shaikhaabid6851 plzz bhaiya sirf ek dafa visit karlo plz

    • @shaikhaabid6851
      @shaikhaabid6851 4 ปีที่แล้ว

      @@muhammadhuzaifafarooq9902 kya visit krna h

    • @Dhan_Dhan_Sadguru
      @Dhan_Dhan_Sadguru 4 ปีที่แล้ว +1

      @@shaikhaabid6851 kiske bandi hain ??

  • @shaikhumer7186
    @shaikhumer7186 4 ปีที่แล้ว +1

    Sanaullah ne quran wa hades kaha
    Aur alama iqbal ne falsafa kaha
    Ab kis ki baat maanni chaheye

    • @balafied
      @balafied 4 ปีที่แล้ว

      Sochne ki bath ye hai ke is ikhtilaf ke bawajood dono ki dosti qaim rahi...ye hamare liye lamha e fikriya hai

    • @shaikhumer7186
      @shaikhumer7186 4 ปีที่แล้ว

      @@balafied
      Dosti to har ek ma hai dushmani khali jahil he karta hai

    • @aswad8001
      @aswad8001 4 ปีที่แล้ว

      Sirf bookish knowledge hona bhi kafi nahi he.

    • @Mohammed-hr5vx
      @Mohammed-hr5vx 4 ปีที่แล้ว

      @@aswad8001 Haa, whatsapp aur TH-cam knowledge sab se zyada zaroori hai.

    • @aswad8001
      @aswad8001 4 ปีที่แล้ว

      @@Mohammed-hr5vx ha ha ha aap ke ustad Google he kya ?

  • @blacklover786
    @blacklover786 3 ปีที่แล้ว +1

    Bilkul joot ...Allah hidayat da apko ..

  • @AbdulRehman-jf2kv
    @AbdulRehman-jf2kv 4 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ بڑا زبردست بیان