Asssalamualaikum sir ham bahut tavajjo Sai aapka yah program dekhte hai please please please aap yah seeres continue rakhiyagaa Allah apko bulandiyan dai
*چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں:* *1-* اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے. *"فاذکرونی اذکرکم"* *ترجمہ* : "تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا". (سورة البقرة: آیت 152) *2-* شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے. *"ولئن شكرتم لأزيدنكم"* *ترجمہ* : "اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا". (سورة إبراهيم :آیت 7) *3-* دعا کو نہ چھوڑیں ورنہ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے *"أدعوني أستجب لكم"* ترجمہ : "تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا". (سورة غافر:آیت 60) *4-* استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے *"وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون"* ترجمہ : "الله ان کو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں". (سورة الأنفال :آیت 33)
تین مشکلات کے تین حل 1- اگر شہوت میں مبتلا ہو ہو تو اپنی نماز میں تجدیدِ نظر كرو، ضرور نماز میں سستی کرتے ہو گے... فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ(سورہ مریم آیت 59) پھر ان کے بعد ايسے نااہل لوگ آئے، جنہوں نے نماز کو برباد کر دیا اور خواہشات کی اتباع کر لی- ---------------------------------- 2- اگر تم عدم توفیق اور بدبختی کا شکار ہو تو اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ تمھارا رابطہ درست نہیں ہے لہذا اس بارے نظرِ ثانی کرو.. وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا (سورہ مریم آیت 32) اور اپنی والدہ کے ساتھ حُسن سلوک کرنے والا بنایا ہے اور ظالم و بدبخت نہیں بنایا ہے۔ ---------------------------------- 3- اگر روزی کی تنگی اور زندگی کی مشکلات میں مبتلا ہو تو قرآن کریم کے ساتھ اپنا رابطہ درست كرو... وَمَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِی فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنْكًا (سورہ طہ آیت 124) اور جو میرے ذکر (قرآن وسنت) سے اعراض کرے گا، اس کے لیے زندگانی تنگ ہوگی۔
خالد بن ولید پیدا کرنے کے لئے ماوں کو عَفرَاء بِنت عبید رضی اللہ عنہا (اُمّ الشهداء) بننا پڑے گا یہ نہیں ہو سکتا حمل کے دوران بالی وڈ کی فلمیں ترکی کے ڈرامے اور پاکستانی ڈرامے دیکھیں اور امید رکھیں میرا "پُتَّر" خالد بن ولید بنے گا دوران حمل قرآن جتنا پڑھیں گی اسکا نور براہ راست بچے پر اثر کرے گا ✍🏻{استادِ محترم محمد طارق}
Asssalamualaikum sir ham bahut tavajjo Sai aapka yah program dekhte hai please please please aap yah seeres continue rakhiyagaa Allah apko bulandiyan dai
*Forgive others as quickly as you expect Allah to forgive you*
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
صلی اللّٰــــہ علیہ والہ وسلم 🌹 🌹 🌹
❤❤❤❤❤ so many good youth club
AllahhuAkbar bhat achha bayan krte re h aap Allah hidayat de hume
Subhanallah Alhamdulilah Allah Ho Akbar ❤❤
Assalam alaikum bhut accha laga aap daily video upload kijiye
Jazakillah khair for this series
*چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں:*
*1-* اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے.
*"فاذکرونی اذکرکم"*
*ترجمہ* : "تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا".
(سورة البقرة: آیت 152)
*2-* شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے.
*"ولئن شكرتم لأزيدنكم"*
*ترجمہ* : "اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا".
(سورة إبراهيم :آیت 7)
*3-* دعا کو نہ چھوڑیں ورنہ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے
*"أدعوني أستجب لكم"*
ترجمہ : "تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا".
(سورة غافر:آیت 60)
*4-* استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے
*"وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون"*
ترجمہ : "الله ان کو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں".
(سورة الأنفال :آیت 33)
Mashallah 👍
Sir you make your new chanel in which tou tell us duas
❤❤
Asalmualaikum...kya fidya Islam mai b hai yah fidya Arab culture tha... please reply.
♥️
Assalam o alaikum .. i love your videos plzzz tatttos ki history py b video bnayn
*💞🌷رسول ﷲ ﷺ*
*کی دعائیں💫*
*⚡گناہوں سے معافی*
*کے لیئے کثرت کے ساتھ*
*✨درود شریف اور استغفار پڑھیں✨*
*🌹اَللّٰھُمَّ اِنِیْ اَعُوْذُبِکَ*
*مِنْ جَھْدِ الْبَلَاءِ*
*وَ دَرَکِ الشَّقَاءِ*
*وَ سُوءِ الْقَضَاءِ*
*وَ شَمَاتَةِ الْاَعْدَاءِ🌴*
🌹اے ﷲ !
☝️بے شک میں
🌹تیری پناه مانگتا ہوں
⚡آزمائش کی سختی،
⚡بد بختی کے پا لینے،
⚡بری تقدیر، اور
⚡دشمنوں کے خوش ہونے سے💠
*✨آمین یارب العالمین✨*
🌴✨🌷✨🌴7
Ameen summa ameen 🤲
@@nadiafarooq5601 Allah bless you
😍😍
01/07/2024
تین مشکلات کے تین حل
1- اگر شہوت میں مبتلا ہو ہو تو
اپنی نماز میں تجدیدِ نظر كرو، ضرور نماز میں سستی کرتے ہو گے...
فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ(سورہ مریم آیت 59)
پھر ان کے بعد ايسے نااہل لوگ آئے، جنہوں نے نماز کو برباد کر دیا اور خواہشات کی اتباع کر لی-
----------------------------------
2- اگر تم عدم توفیق اور بدبختی کا شکار ہو تو
اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ تمھارا رابطہ درست نہیں ہے لہذا اس بارے نظرِ ثانی کرو..
وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا (سورہ مریم آیت 32)
اور اپنی والدہ کے ساتھ حُسن سلوک کرنے والا بنایا ہے اور ظالم و بدبخت نہیں بنایا ہے۔
----------------------------------
3- اگر روزی کی تنگی اور زندگی کی مشکلات میں مبتلا ہو تو
قرآن کریم کے ساتھ اپنا رابطہ درست كرو...
وَمَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِی فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنْكًا (سورہ طہ آیت 124)
اور جو میرے ذکر (قرآن وسنت) سے اعراض کرے گا، اس کے لیے زندگانی تنگ ہوگی۔
السلام علیکم پیارے بھائی آپ کی کوئ ویبسائٹ ہے جس پہ آپ کی ویڈیوز ٹیکسٹ کی فورم میں مل جائیں؟
🇮🇳❤🇵🇰
🤲🕋😭🤲🕋😭
خالد بن ولید پیدا کرنے کے لئے
ماوں کو عَفرَاء بِنت عبید رضی اللہ عنہا (اُمّ الشهداء) بننا پڑے گا
یہ نہیں ہو سکتا حمل کے دوران بالی وڈ کی فلمیں ترکی کے ڈرامے اور پاکستانی ڈرامے دیکھیں
اور امید رکھیں میرا "پُتَّر" خالد بن ولید بنے گا
دوران حمل قرآن جتنا پڑھیں گی اسکا نور براہ راست بچے پر اثر کرے گا
✍🏻{استادِ محترم محمد طارق}
Such ma
❤❤❤❤
❤️
❤