Emotional Kalam On Allama Khadim Hussain Rizvi By Irfan Umar Haidri & Rao Mutahir Ali Asad |

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 พ.ย. 2020
  • #Top_Trending #AllamaKhadimHussainRizvi
    Artist:
    Muhammad Irfan Umar Haidri
    Voice :
    Rao mutahir ali asad
    &
    Muhammad Irfan Umar Haidri
    Audio :
    R W D S
    Video:
    Abulftah Ibnfaiz
  • เพลง

ความคิดเห็น • 1.2K

  • @QurbanAli-vp5mh
    @QurbanAli-vp5mh 3 ปีที่แล้ว +179

    علامہ کی یاد خون کے آنسو رولاتی ہے شیر کیا گیا سب کو رولا گیا مجھے اتنا اپنا والد بھی نہیں یاد آتا جتنی یاد رضوی صاحب کی اس لیے کے عالم تھے

    • @beautifulpakistan9437
      @beautifulpakistan9437 ปีที่แล้ว +6

      😭😭😭😭😭😭

    • @Anasgujjar83
      @Anasgujjar83 ปีที่แล้ว +11

      Beshak aj k is zamany Mei jitna deen ka Kam baba ji n Kia shied he kisi ne Kia ho... 😢😢😢

    • @asadaliawan716
      @asadaliawan716 11 หลายเดือนก่อน +6

      انشاءاللله تعالى

    • @MuhammadzainUlabiden
      @MuhammadzainUlabiden 10 หลายเดือนก่อน +7

      ھم لوگ بابا جی کی قدر نحیں کر پاے بابا جی ھم شرمندہ ھیں ا ِلله پاک بابا جی کو بلند مقام عطا فرمائے امین اور ابھی بھی وقت ھے کے بابا جی کے ساتھیویں اور اپنے امیر محترم حافظ سعد حیسن رضوی کی قدر کر لیں کیوںکے گیا ھاتھ نحیں اے گا

    • @user-kb7qp2xk6b
      @user-kb7qp2xk6b 7 หลายเดือนก่อน +4

      😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @dearpakistan6495
    @dearpakistan6495 3 ปีที่แล้ว +143

    میں دیو بندی ہوں پر جس نے میرے نبی ص کی رسالت ﷺ کی حفاظت کی میں اس کا غلام ہوں سلام رضوی

    • @user-mr1vc8er2o
      @user-mr1vc8er2o 3 ปีที่แล้ว +6

      جزاك اللهُ

    • @saad......x8455
      @saad......x8455 3 ปีที่แล้ว +4

      Mash Allah....

    • @ghulammujtaba2847
      @ghulammujtaba2847 3 ปีที่แล้ว +4

      Beshaq deoband ne bhi kafi support kia tha

    • @ShadabAhmadMRT
      @ShadabAhmadMRT 2 ปีที่แล้ว +3

      اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

    • @Tlpmedia950
      @Tlpmedia950 2 ปีที่แล้ว +4

      واہ مرشد

  • @onlineproductcasmetics3456
    @onlineproductcasmetics3456 3 ปีที่แล้ว +250

    دوستو وہ کیا منظر ہوگا جب قبر میں بابا جی آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملے ہوں گے 💕💓💓💓💓💓

    • @hksproductionislamabad7226
      @hksproductionislamabad7226 2 ปีที่แล้ว +12

      سبحان اللہ

    • @yaarkhanedits4353
      @yaarkhanedits4353 2 ปีที่แล้ว +8

      Besaq

    • @arbazakmal6528
      @arbazakmal6528 2 ปีที่แล้ว +4

      😭😭😭

    • @nimrahrizvi7667
      @nimrahrizvi7667 2 ปีที่แล้ว +2

      Yehi hua ho ga..
      Zara ruk jao hunay a janda...Jay o A jeya te me dass deyan ga..Fer puchna ohday baray wich jidi deed di khatir maryaan wa..phir...Mustafa janay Rehmat pe Lakhon Slam...Shama e bazm e hidayat pe lakhon Slam.. Subhan Allah...Hmary pyaray BABA Jani unke pas chle gaye hen jin ki baten saari zindgi krte rhe jin ki muhabbat hmary dilon me zinda farma gaye hen...Baba g zinda hen or hme Dekh rhe hen...Labaik Labaik Labaik Ya Rasool Ullahصلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم 💖

    • @sinwest6222
      @sinwest6222 2 ปีที่แล้ว +5

      😢masha allah

  • @mohammadibrahim1509
    @mohammadibrahim1509 3 ปีที่แล้ว +30

    Ab har ghr se rizvi nikly ga baba Jan k mission ko ni chorna un k mission ko ly k chalna hy ghum to hy un ka koi saani ni hy lekin ab Allama saad Hussain Rizvi ka sath dena hy
    Labaik Labaik Labaik Ya Rasoolullah S.A.W

  • @desipardesifood123
    @desipardesifood123 3 ปีที่แล้ว +287

    تاریخ یاد رکھے گی کہ پاکستان کی سر زمین پر ایک سچا عاشق رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) رہتا تھا
    حضرت خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ
    سلام میرا قبول ہو

    • @MuneebChannelApnahai
      @MuneebChannelApnahai 3 ปีที่แล้ว +4

      آپ سے گزارش ھےمیرے گھر ضرور آنا
      محنت کرو کام یاب ہونگے

    • @user-ke5by4vj1t
      @user-ke5by4vj1t 3 ปีที่แล้ว +3

      انشاءاللہ اب پوری دنیا پر اسلام غالب ہوگا اور گستاخ رسول کی بس ایک ہی سزا ہوگی من سب نبیا فاقتلوہ ⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️

    • @safdarshah6421
      @safdarshah6421 3 ปีที่แล้ว +10

      لیکن یہ بھی تاریخ یاد رکھے گی کہ مولانا طارق جمیل اور نورالحق قادری فضل الرحمان طاہر القادری گونگے بہرے ھو گئے تھے لیکن ان کو اللّٰہ تعالیٰ نے توفیق عطا نہیں کی یہ دنیا دار کمینے اللہ تعالیٰ بابا جی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

    • @ahmedrose8862
      @ahmedrose8862 3 ปีที่แล้ว +6

      MashAllah.

    • @zkhan1193
      @zkhan1193 3 ปีที่แล้ว +5

      @@safdarshah6421 Mtlb

  • @kaneezegosoraza6268
    @kaneezegosoraza6268 3 ปีที่แล้ว +338

    مجھے اپنے دادا کی وفات پر اتنا رونا نہیں ایا جتنا بابا رضوی رحمتہ اللہ علیہ کے وصال پر رونا آیا تھا بہت یاد آتی ہے بابا رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی😭😭😭

  • @sohail_ally
    @sohail_ally 3 ปีที่แล้ว +212

    بابا جی ہم آپ کے ہمیشہ شکر گزار رہینگے آپ نے ہمیں بتایا کہ نبی کی عزت سب سے پہلے باقی سب بعد میں ۔۔۔۔
    واہ رضوی ہمیں اپنی عادت لگا کر خود پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چلا گیا 😭😭😭

    • @taimoordanish2824
      @taimoordanish2824 3 ปีที่แล้ว +1

      th-cam.com/video/O_VD2yH2yoc/w-d-xo.html😢😢

    • @arqamrazanoori563
      @arqamrazanoori563 3 ปีที่แล้ว +3

      Baba ji ki shan me manqabet By Molana Arqam Noori India
      Like comment and share please
      th-cam.com/video/MAa7uqHf8nM/w-d-xo.html

    • @nazirahmed46
      @nazirahmed46 3 ปีที่แล้ว +2

      Baba jan aik bar a jao

    • @nazirahmed46
      @nazirahmed46 3 ปีที่แล้ว +3

      Mis u you baba jani ,,

    • @dilwazerdilwazer8691
      @dilwazerdilwazer8691 3 ปีที่แล้ว +7

      جس دن میں نے تہریک لبیک کے حق میں پو سٹ کرنا چھوڑ دیا یہ مت سمجھنا میں ڈر گیا سمجھنا میں سمجھنا میں سمجھنا میں ڈر گیا سمجھنا میں مر گیا ✌️

  • @shahidqadri5232
    @shahidqadri5232 3 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    لبیک لبیک لبیکا یارسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد من سبا نبیا فقتلوہ امیرالمجایدین باباجی اللہ پاک آپ کی قبر انور پر اپنی انوار تجلیات کی بارش فرمائے آمین

  • @desipardesifood123
    @desipardesifood123 3 ปีที่แล้ว +75

    شاید ہی کوئی ایسے تڑپ کر اسلام کی خاطر میدان میں آیا ہو اس دور جدید میں یہ بندہ جو ٹانگوں سے معذور تھا کتنا ہمت والا تھا جب عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام پکار جائے تو مجھے یہ بندہ یاد آئے گا

  • @SNTOfficial_786
    @SNTOfficial_786 3 ปีที่แล้ว +110

    *رضوی بابا آپکی ہر ادا پہ نثار ہم*

  • @user-dx6cu4cp1v
    @user-dx6cu4cp1v 3 ปีที่แล้ว +29

    الله تعالیٰ عزوجل باباجی امیرلمجاہدین شیخ الحدیث والتفسير علامہ حافظ خادم حسین رضوی صاحب رحمت اللّٰه تعالیٰ عليه کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے صدقے میں ہم سب کی بےحساب مغفرت ہو آمین ثم آمین یا رب العالمین 🥀 🥀 🥀 🥀 🥀 مزمل حسین عطاری عرب شریف جدہ 🌷 🌷 🌷 🌷 🌷 پاکستان ڈسکہ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @SNTOfficial_786
    @SNTOfficial_786 3 ปีที่แล้ว +35

    *دعا کرو کہ قرار آئےمیرے بےچین دل کو*
    *وجہ قرار تو اب دسترس میں نہیں*
    *شیخ الحدیث و التفسیر قائدملت اسلامیہ مجدد رواں صدی امیرالمجاهدین فنا فی خاتم النبیین ﷺعلامہ حافظ محمد خادم حسین رضوی علیہ رحمۃ الرحمٰن و نور اللہُ مرقدہ*
    *حبیبا♥ تو ہمیشہ بن کے سپنا یاد آئے گا*
    *غمِ امت تیرا رضوی تڑپنا یاد آئے گا* ♥
    *#AllamaKhadimHussainRizvi* ♥
    *#JoinTLP*

    • @rizvimediajohi2189
      @rizvimediajohi2189 3 ปีที่แล้ว

      ❤️❤️اسلام علیکم
      یوٹیوب چینل سبسکرائب کرلیں تاکہ بابا جی کی ویڈیو آپ تک پہنچ جائے
      آپ کا سبسکرائب کرنا ہماری لئے ایک باعزت ہین
      میرے چینل کو سبسکرائب کرلیں اور مجھے آپ کو خوش فراہم کرنے کا موقع دین آپ کا سبسکرائب کرنا ہماری لئے حوصلہ افزائی ہو گئی تاکہ مزید اللہ تعالیٰ ہم کو تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ میں کام کرنی میں جذبہ دیں آمین ❤️♥️👍
      لینک پر کلک کریں جزاک اللّٰہ
      سبسکرائب کرلیں جزاک اللّٰہ
      th-cam.com/channels/sLEKQp5VNtwwolpUEmHZdg.html

  • @sumairasaleem4869
    @sumairasaleem4869 3 ปีที่แล้ว +22

    مؤرخ بھی لکھے گا تو صحابہ رضی اللّٰہ عنہا کا مجاہد تھا😥😥😥
    غمِ امت تیرا "با با جی " تڑ پنا یاد آئے گا😥😥😥

  • @walimuhammad1168
    @walimuhammad1168 3 ปีที่แล้ว +10

    19نومبر 2020 جمعرات کی رات 8:49 سے دل بوجھل بوجھل سا رہتا ہے 😭😭😭😭😭😭

  • @muskanmuskan-tn6fj
    @muskanmuskan-tn6fj 3 ปีที่แล้ว +58

    ابا جی ہم آپ کے ہمیشہ شکر گزار رہینگے آپ نے ہمیں بتایا کہ نبی کی عزت سب سے پہلے باقی سب بعد میں ۔۔۔۔
    واہ رضوی ہمیں اپنی عادت لگا کر خود پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چلا گیا

    • @SNTOfficial_786
      @SNTOfficial_786 3 ปีที่แล้ว +3

      جی بالکل
      *امیر المجاهدین علامہ حافظ محمد خادم حسین رضوی علیہ رحمۃ الرحمٰن و نور اللہُ مرقدہ فنا فی خاتم النبیین ﷺ*
      *#AllamaKhadimHussainRizvi*
      *#JoinTLP*

    • @junaidalitv2379
      @junaidalitv2379 3 ปีที่แล้ว +1

      @@SNTOfficial_786 گڈ

    • @Mahnoor18634
      @Mahnoor18634 3 ปีที่แล้ว +1

      Beshak 💯💯😭😭😭

    • @ShadabAhmadMRT
      @ShadabAhmadMRT 2 ปีที่แล้ว +1

      اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

  • @ahzaneman2325
    @ahzaneman2325 3 ปีที่แล้ว +25

    نکل کر صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا
    تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد
    لبیک لبیک یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم

  • @itsadil5590
    @itsadil5590 3 ปีที่แล้ว +73

    آج دل کی کھیتی ویراں ہوگئ اور کلیجہ پھٹ گیا۔۔۔ بابا جی کی باتیں آج بھی کانوں میں گونجتی ہیں بابا جی کی باتوں سے ہزاروں لوگ فیض یاب ہوا کرتے تھے ۔۔۔ اللہ تعالی ان کی قبر پر کروڑ ہا کروڑ رحمتیں برکتیں عطا۶ فرماۓ۔۔۔آمین😭😭😭

    • @chsibtain5
      @chsibtain5 ปีที่แล้ว +2

      ہزاروں نہیں لاکھوں بھی نہیں ۔۔۔بلاشبہ کروڑوں

    • @beautifulpakistan9437
      @beautifulpakistan9437 ปีที่แล้ว +1

      Bahi ye 2023 ha mgr agr dunya baqi rahi to 2123 men men aesy yad rahen gy

  • @wellcome8864
    @wellcome8864 3 ปีที่แล้ว +19

    Parye jab satye ge tu apna yad ayea ga baba g miss u ap jesa koi tha na ha na ho ga 😭😭

  • @sohail_ally
    @sohail_ally 3 ปีที่แล้ว +143

    انہیں جانا انہیں مانا ﷺ
    نہ رکھا غیر سے کام
    للہ الحمد میں دنیا
    سے مسلمان گیا

  • @rizvimission3529
    @rizvimission3529 3 ปีที่แล้ว +47

    دل دی ٹھنڈا آنکھ کا چین خادم حسین خادم حسین
    ❤❤❤
    لبّیک لبّیک لبّیک یا رسول اللّه ﷺ

  • @Khan-yl7qc
    @Khan-yl7qc 3 ปีที่แล้ว +16

    Mashallah beshak . Royenge baad Sadyo log aek Khadim woh aya tha 😭😭😭

    • @rizvimediajohi2189
      @rizvimediajohi2189 3 ปีที่แล้ว +2

      ❤️❤️اسلام علیکم
      یوٹیوب چینل سبسکرائب کرلیں تاکہ بابا جی کی ویڈیو آپ تک پہنچ جائے
      آپ کا سبسکرائب کرنا ہماری لئے ایک باعزت ہین
      میرے چینل کو سبسکرائب کرلیں اور مجھے آپ کو خوش فراہم کرنے کا موقع دین آپ کا سبسکرائب کرنا ہماری لئے حوصلہ افزائی ہو گئی تاکہ مزید اللہ تعالیٰ ہم کو تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ میں کام کرنی میں جذبہ دیں آمین ❤️♥️👍
      لینک پر کلک کریں جزاک اللّٰہ
      سبسکرائب کرلیں جزاک اللّٰہ
      th-cam.com/channels/sLEKQp5VNtwwolpUEmHZdg.html

  • @automationcontrolacademy
    @automationcontrolacademy 3 ปีที่แล้ว +20

    Khubsurat Kalam,
    Baba G, ab tau jannat k bagh ma tehal rahy honge. Allah karorha rehmatein nazil farmaye...
    Miss you Baba G 😭

  • @asifbashir.3877
    @asifbashir.3877 3 ปีที่แล้ว +53

    ماشاء اللہ اے لکھنے والے اللہ تجھے اور تیری قلم کو ہمیشہ شادآباد رکھے اور پڑھنے والے کمال پڑھا ہے..اللہ آپ کا یہ حدیہ قبول فرمائے

  • @kaneezegosoraza6268
    @kaneezegosoraza6268 3 ปีที่แล้ว +31

    میٹھا میٹھا ہے بابا رضوی کا نام 😍❤
    اج جمعہ کے دن ان پہ لاکھوں سلام ❤❤

  • @mhashirhashir1964
    @mhashirhashir1964 3 ปีที่แล้ว +36

    بہت خوب صورت، بہت ہی پیارا کلام،۔ لبیک لبیک لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @khadimhussainrizvipakoffci4585
    @khadimhussainrizvipakoffci4585 3 ปีที่แล้ว +14

    💞آپ رحمۃ اللہ علیہ جیسا ہے تو لائے کوئی 💞

  • @mukhtiarahmed9771
    @mukhtiarahmed9771 3 ปีที่แล้ว +12

    لبیک لبیک لبیک یا رسول ﷺ
    تاجدار ختم نبوت ۔ ذندآباد

  • @user-qm6cz7hj9c
    @user-qm6cz7hj9c 3 ปีที่แล้ว +29

    کاش آپ کے بدلے اللّٰہ پاک میری میرے بچوں کی جانیں لے لیتا 🙏😭😭😭

  • @miananwar6336
    @miananwar6336 3 ปีที่แล้ว +24

    بہت ہی اعلیٰ اور خوبصورت ہدیہ

  • @user-mr1vc8er2o
    @user-mr1vc8er2o 3 ปีที่แล้ว +9

    ھمیں بے سکون کرکے سکون سے سوگۓ جناب رح😢😢

  • @muhammadsohailhassan4159
    @muhammadsohailhassan4159 3 ปีที่แล้ว +21

    Ye naaat sun k anson nikal aye Pyhare hazrat alama khadim hussain rizvi shb k lie miss you love

    • @zafarrana6006
      @zafarrana6006 ปีที่แล้ว +4

      Bhai ya nat nahi ya kalam hai

  • @SNTOfficial_786
    @SNTOfficial_786 3 ปีที่แล้ว +248

    *دل کی دنیا کو سونا کرگئے آپ*
    *آنکھیں اشکوں سے بهرگئے آپ*
    *ہم فقیروں کا کچھ تو کرتے خیال حضرت آپ*
    *کیوں بن بتائے ہم سے پردہ کرگئے آپ*
    *تیرا عشقِ محمد میں جهومنا یاد آئے گا*
    *حبیبا بن کے تو سپنہ ہمیشہ یاد آئے گا*
    *#میرےپیارےخادم_حسین_رضوی* ♥

    • @todaysindia3757
      @todaysindia3757 3 ปีที่แล้ว +5

      ❤️

    • @imraanbaloch3918
      @imraanbaloch3918 3 ปีที่แล้ว +5

      Beshak😥

    • @SNTOfficial_786
      @SNTOfficial_786 3 ปีที่แล้ว +4

      @@imraanbaloch3918
      😭😭😭😭😭

    • @shahshanshan2552
      @shahshanshan2552 3 ปีที่แล้ว +8

      Dil ro raha ha dil ko sakoon nahi ha

    • @amjadgujjar3030
      @amjadgujjar3030 3 ปีที่แล้ว +7

      balkul asa he hai ji
      mari zandgi ka sab se bara gam ya hai
      mai bata nhe sakta alfaaz nhe 😭😭😭hai

  • @hafizimranattarial-madani9258
    @hafizimranattarial-madani9258 3 ปีที่แล้ว +132

    😭😭😭😭😭😭😭😭
    دل خون کے آنسوں رورہا ہے.

    • @MuhammadSaeed-ck6uc
      @MuhammadSaeed-ck6uc 3 ปีที่แล้ว +2

      0

    • @user-ke5by4vj1t
      @user-ke5by4vj1t 3 ปีที่แล้ว +4

      کاش کہ وہ آ جائے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

  • @islamispower7019
    @islamispower7019 3 ปีที่แล้ว +42

    Miss you baba G 😭😭
    💞آپ رحمۃ اللہ علیہ جیسا ہے تو لائے کوئی 💞

  • @FalsFiLoogh
    @FalsFiLoogh 3 ปีที่แล้ว +19

    😭😭😭💔💔💔
    بے مثال شخصیت تھی پیارے بابا جی

  • @abdullahakbar5987
    @abdullahakbar5987 3 ปีที่แล้ว +25

    اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد

  • @abdulraees6476
    @abdulraees6476 3 ปีที่แล้ว +22

    ‏برسنا یاد آئے گا
    گرجنا یاد آئے گا
    غمِ امت میں رضوی
    تیرا تڑپنا یاد آئے گا۔۔۔۔

  • @farhatislam2020
    @farhatislam2020 3 ปีที่แล้ว +19

    ماشاء اللہ لاجواب کلام ✔️👍👌📿🕋🤲🇵🇰

  • @saddamkayani4099
    @saddamkayani4099 3 ปีที่แล้ว +9

    Ma sha Allah, boht acha klaam parha

  • @MuhammadUsman-er6pz
    @MuhammadUsman-er6pz 3 ปีที่แล้ว +47

    آہ ۔۔۔ اب کون کہے گا ۔حضور نال انے وا پیار کرنا۔ 😪😭😭😭😭😭😭😭

    • @RajpootOfficial802
      @RajpootOfficial802 4 หลายเดือนก่อน +1

      😭😭😭😭😭mara morshad hyeeeeeee 😭😭😭😭

  • @raheelmalikox
    @raheelmalikox 3 ปีที่แล้ว +16

    Allama Khadim Hussain Rizvi💓 Ko Allah Tala Jannat Ul Firdos Ata Farmae Ammen😢😢😢

  • @seharmehmood1417
    @seharmehmood1417 3 ปีที่แล้ว +14

    Suniyoo k Sr say Saya Chala gaya Allah k Ahsaan tha Khadim Hussain tha 😭😭😭Allah pak baba g k darajat buland frmay aur Baba g k sadkay humari b magfirat frmay Ameeeeeen Sum ameen

  • @munirahmed1591
    @munirahmed1591 3 ปีที่แล้ว +65

    دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔لبیک لبیک یا رسول اللہ

    • @tlppak4916
      @tlppak4916 2 ปีที่แล้ว +1

      darood pak likhain bhai

    • @saadrizvi4159
      @saadrizvi4159 ปีที่แล้ว

      @@tlppak4916 tdh7xf0fxidbix9d9d7d8y9hrr6d

    • @saadrizvi4159
      @saadrizvi4159 ปีที่แล้ว

      @@tlppak4916 jdg0ssg0sg0sgodbuxxhixbixhxidbidudushhduudnsgoef0dy0dhuen8r8djdihd9dgd9db8dbgowj8jdu9ekgoebsisksosjs8sis9sjyx0sidis8ssieee9i❤️❤️❤️❤️❤️😃😃🤣😃😋🤣

  • @beautifullnature5345
    @beautifullnature5345 3 ปีที่แล้ว +9

    بالکل سچ کہا 😢😢۔ اب وہ یاد آتے ہیں

  • @loveubabaji3800
    @loveubabaji3800 3 ปีที่แล้ว +11

    Baba ji is Dil men aj b aap ki yaad tarap rahi hei😭😭😭😭😭baba ji aap sy last time jo molaqat hoi thi vo tarpa rahi hei..Baba ji aap ki yaad bahot rola rahi hei😭😭😭😭

    • @UmarUmar-bo6ul
      @UmarUmar-bo6ul 3 ปีที่แล้ว

      Ap to khush qismat han❤
      Ham to na muraad he reh gay 😢😢😢😢💔💔💔💔

    • @user-mn7rg9go3l
      @user-mn7rg9go3l 11 หลายเดือนก่อน

      Kya mulaqat hoi bhai😭😭😭😭😭

  • @Ak-wx3lk
    @Ak-wx3lk 3 ปีที่แล้ว +31

    اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے امین

  • @khadimhussainrizvipakoffci4585
    @khadimhussainrizvipakoffci4585 3 ปีที่แล้ว +7

    😭😭😭😭😭😭😭😭
    دل خون کے آنسوں رورہا ہے.
    36
    HI Pro

  • @user-sv8ok6rh7d
    @user-sv8ok6rh7d 3 ปีที่แล้ว +71

    اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

    • @manhamanha9857
      @manhamanha9857 3 ปีที่แล้ว +2

      ameen

    • @usmanbhai136
      @usmanbhai136 3 ปีที่แล้ว +2

      آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @MuslimsTopic
    @MuslimsTopic 3 ปีที่แล้ว +7

    آہ بابا۔۔۔۔۔دیکھ کربے اختیار رونا آجاتاہے۔۔۔۔آہ آہ بابا جانی ۔۔۔۔آہ محافظ اسلام آہ

  • @zahraali8600
    @zahraali8600 3 ปีที่แล้ว +13

    ❤️❤️MashaAllah
    Bhut bhut zabardast Irfan Bhai and Mutahir ❤️❤️

  • @raheelmalikox
    @raheelmalikox 3 ปีที่แล้ว +17

    Dil Ki Gehraiyo Mai Apki Awaz💜 Utar Jati Hai Irfan Bhai Piyare Bhai😍

    • @HIPRO1
      @HIPRO1  3 ปีที่แล้ว +3

      جزاك اللّٰه خيرًا

  • @user-iy9os9ry7f
    @user-iy9os9ry7f 3 ปีที่แล้ว +18

    Mashallah Mashallah Mashallah
    Bht Bht Bht Zabardast😭😭😭

    • @chupchup5405
      @chupchup5405 3 ปีที่แล้ว +2

      Assalam o Alaikum ap wapic aa gai

    • @user-iy9os9ry7f
      @user-iy9os9ry7f 3 ปีที่แล้ว +3

      W.salam sis...Kesi hain ap
      G Sis mein agye😇

    • @chupchup5405
      @chupchup5405 3 ปีที่แล้ว +2

      @@user-iy9os9ry7f Allhamdulillah Mashallah

    • @soniiprincess7455
      @soniiprincess7455 3 ปีที่แล้ว +1

      @@user-iy9os9ry7f wellcome sis💓

    • @ilovehijab9331
      @ilovehijab9331 3 ปีที่แล้ว +2

      @@user-iy9os9ry7f 😍😘😘😘😘🤩

  • @junaidsubhani1957
    @junaidsubhani1957 3 ปีที่แล้ว +44

    :مُرشد ساری زندگی آپکی کمی رہے گی 😭😭😭😭

    • @abrash_0144
      @abrash_0144 3 ปีที่แล้ว

      💯😥😥😭😭

  • @Razvi12
    @Razvi12 3 ปีที่แล้ว +48

    Missing you baba ji
    👉🇮🇳😢
    Allah bless you

  • @zulfikarshah9687
    @zulfikarshah9687 3 ปีที่แล้ว +12

    Mashaallah allah Hamaare rahbur ko alaaa makam ataa farmaye ameen

  • @sajjadgondal3588
    @sajjadgondal3588 3 ปีที่แล้ว +2

    جس نے ختم نبوت پے پہرا دیا
    ایسے خادم کی خدمت پے لاکھوں سلام

  • @muhammadsajidfaizqadri5109
    @muhammadsajidfaizqadri5109 3 ปีที่แล้ว +7

    Labbaik Ya Rasoolallah SallallahOalaihiwasallam hum Hazir hen

  • @hasnainsab930
    @hasnainsab930 3 ปีที่แล้ว +8

    Puri Zindagi mn kisi k jany itna afsoos or gham na howa aj b mard e qalandar ka janaza dekh k ansu nai rokty pata

  • @Queenkhan_kk
    @Queenkhan_kk 3 ปีที่แล้ว +27

    MashAllah Irfan bhai our mutahir bhai Bhut zabardast 👍👍❤️😭

  • @abdulraees6476
    @abdulraees6476 3 ปีที่แล้ว +17

    مِلَّتِ بیضا کی عظمت کا نِشاں بَن کر رَہا--
    .
    .
    وہ رہا جب تک زمیں پر... آسماں بن کر رہا.۔۔۔۔
    اللہ کریم بابا جی قبلہ رضوی صاحب کے دراجات بلند فرمائے

  • @gulshanara5731
    @gulshanara5731 3 ปีที่แล้ว +17

    Bht khoob

  • @andarisattar3293
    @andarisattar3293 3 ปีที่แล้ว +25

    لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یارسول

    • @ru521
      @ru521 3 ปีที่แล้ว +1

      th-cam.com/video/8LjynfepnXc/w-d-xo.html

    • @m.maazmaaz1655
      @m.maazmaaz1655 3 ปีที่แล้ว

      Baba ji aapko Allah Pak jannatul firdaus maker baap ke bete ko aapke pareshan per aapke andaaz mein barkat aayega aayegalabbaik ya rasool Allah labbaik labbaik ya rasool Allah lag gayi lag gayi Kiya rasool Allah labbaik labbaik ya rasool Allah labbaik labbaik ya rasool Allah labbaik labbaik ya rasool Allah labbaik

  • @BilalQadriOfficial
    @BilalQadriOfficial 3 ปีที่แล้ว +4

    Zabardast Kalam Zabardast Khiraaj " Bohat Khoob Mashaa Allah "
    Well Effort " Rao Brothers " Jeetey Raheye "

  • @user-mr1vc8er2o
    @user-mr1vc8er2o 3 ปีที่แล้ว +3

    اےکاش اپ رح جس طرح روحانی طور پر ذندہ ھیں اسی طرح جسمانی طور پر بھی ذندہ اور ھمارے درمیان ہوتے باباجی رح😢😢

  • @qarisajjadqasmiofficial999
    @qarisajjadqasmiofficial999 3 ปีที่แล้ว +38

    علامہ مولانا خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ نیو کلام ختم نبوت زندباد لگاؤ شان سے نعرہ اگر ختم نبوت کا ہماری شان بڑھواے گا در ختم نبوت کا آپ خود بھی سنے اور آگے شیئر کریں شکریہ

  • @SNTOfficial_786
    @SNTOfficial_786 3 ปีที่แล้ว +27

    *شاہوں کے تکبر سے بھی دب کر نہ رہا میں* ❤
    *آخر کس بارگاہِ خاص کا گدا ہوں میں* ❤😭😭😭😭😭
    *صل اللّٰہ علی محمد صل اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم*
    *بتا مُرشد تیری طرح بھلا اب کون دھارے گا* 💔😭
    *#AllamaKhadimHussainRizvi* ❤
    *#HafizSaadHussianRizvi* ❤
    *#JoinTLP* ❤
    *#TLP* ❤

  • @noormuhammad9236
    @noormuhammad9236 3 ปีที่แล้ว +114

    بابا جی جیسا غیرت مند اب کون آئے گا آنکھیں دم مرگ انتظار کریں گی۔😭

    • @gulamrasool3795
      @gulamrasool3795 3 ปีที่แล้ว +1

      Areeee kon h tu. Shrm to kr kuch kmse km

    • @alviishah9836
      @alviishah9836 3 ปีที่แล้ว +2

      💯💯😭😭😭💔💔💔

    • @UmarUmar-bo6ul
      @UmarUmar-bo6ul 3 ปีที่แล้ว

      @@gulamrasool3795 wesy sir ap par ap ka name soot nhi kia

    • @ShadabAhmadMRT
      @ShadabAhmadMRT 2 ปีที่แล้ว

      اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

    • @Muhammad_Mubeen
      @Muhammad_Mubeen 9 หลายเดือนก่อน

      ​@@gulamrasool3795
      کس بات سے آپکو پیٹ میں درد پڑا ہے

  • @Queenkhan_kk
    @Queenkhan_kk 3 ปีที่แล้ว +36

    Alvida baba ji 😭 Allah paak inhe jannat me ala makam atta farmaye ameen 🤲❤️❤️😭

    • @Shahzaan.Ansari07
      @Shahzaan.Ansari07 3 ปีที่แล้ว +1

      🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻😭

    • @MuneebChannelApnahai
      @MuneebChannelApnahai 3 ปีที่แล้ว +1

      آپ سے گزارش ھےمیرے گھر ضرور آنا
      محنت کرو کام یاب ہونگے

    • @SNTOfficial_786
      @SNTOfficial_786 3 ปีที่แล้ว +1

      آمین یارب العالمین جزاکِ اللّٰہ خیرا آمین 💗
      *#JoinTLP*

    • @arqamrazanoori563
      @arqamrazanoori563 3 ปีที่แล้ว +1

      Baba ji ki shan me manqabet By Molana Arqam Noori India
      Like comment and share please
      th-cam.com/video/MAa7uqHf8nM/w-d-xo.html

    • @mohammedhasnain7593
      @mohammedhasnain7593 3 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @hajinawaz4054
    @hajinawaz4054 3 ปีที่แล้ว +30

    لبیک لبیک ، لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔❤❤❤❤❤

  • @soniiprincess7455
    @soniiprincess7455 3 ปีที่แล้ว +7

    MashaAllah❤💞irfan bahi and mutahir ❤⚡bahi ap na buhat ❤💞acha 👍kalam parha ha

  • @SNTOfficial_786
    @SNTOfficial_786 3 ปีที่แล้ว +38

    *ساڈی جند تے جان ہے رضوی*
    *ساڈی آن تے شان ہے رضوی*
    *سوہنا سوہنا میرا لیڈر سوہنا*
    *#AllamaKhadimHussainRizvi* ♥

    • @MuneebChannelApnahai
      @MuneebChannelApnahai 3 ปีที่แล้ว +2

      آپ سے گزارش ھےمیرے گھر ضرور آنا
      محنت کرو کام یاب ہونگے

    • @SNTOfficial_786
      @SNTOfficial_786 3 ปีที่แล้ว +2

      @@MuneebChannelApnahai
      جی بھائی اللّٰہ پاک آپکے گھر (چینل) کو مزید برکتیں عطا فرمائے باباجی رضوی صاحب کی ویڈیوز دیکھی ہیں جزاک الله
      *#JoinTLP*

    • @rizvimediajohi2189
      @rizvimediajohi2189 3 ปีที่แล้ว +2

      ❤️❤️اسلام علیکم
      یوٹیوب چینل سبسکرائب کرلیں تاکہ بابا جی کی ویڈیو آپ تک پہنچ جائے
      آپ کا سبسکرائب کرنا ہماری لئے ایک باعزت ہین
      میرے چینل کو سبسکرائب کرلیں اور مجھے آپ کو خوش فراہم کرنے کا موقع دین آپ کا سبسکرائب کرنا ہماری لئے حوصلہ افزائی ہو گئی تاکہ مزید اللہ تعالیٰ ہم کو تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ میں کام کرنی میں جذبہ دیں آمین ❤️♥️👍
      لینک پر کلک کریں جزاک اللّٰہ
      سبسکرائب کرلیں جزاک اللّٰہ
      th-cam.com/channels/sLEKQp5VNtwwolpUEmHZdg.html

    • @rizvimediajohi2189
      @rizvimediajohi2189 3 ปีที่แล้ว

      ❤️❤️اسلام علیکم
      یوٹیوب چینل سبسکرائب کرلیں تاکہ بابا جی کی ویڈیو آپ تک پہنچ جائے
      آپ کا سبسکرائب کرنا ہماری لئے ایک باعزت ہین
      میرے چینل کو سبسکرائب کرلیں اور مجھے آپ کو خوش فراہم کرنے کا موقع دین آپ کا سبسکرائب کرنا ہماری لئے حوصلہ افزائی ہو گئی تاکہ مزید اللہ تعالیٰ ہم کو تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ میں کام کرنی میں جذبہ دیں آمین ❤️♥️👍
      لینک پر کلک کریں جزاک اللّٰہ
      سبسکرائب کرلیں جزاک اللّٰہ
      th-cam.com/channels/sLEKQp5VNtwwolpUEmHZdg.html

    • @rizvimediajohi2189
      @rizvimediajohi2189 3 ปีที่แล้ว

      ❤️❤️اسلام علیکم
      یوٹیوب چینل سبسکرائب کرلیں تاکہ بابا جی کی ویڈیو آپ تک پہنچ جائے
      آپ کا سبسکرائب کرنا ہماری لئے ایک باعزت ہین
      میرے چینل کو سبسکرائب کرلیں اور مجھے آپ کو خوش فراہم کرنے کا موقع دین آپ کا سبسکرائب کرنا ہماری لئے حوصلہ افزائی ہو گئی تاکہ مزید اللہ تعالیٰ ہم کو تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ میں کام کرنی میں جذبہ دیں آمین ❤️♥️👍
      لینک پر کلک کریں جزاک اللّٰہ
      سبسکرائب کرلیں جزاک اللّٰہ
      th-cam.com/channels/sLEKQp5VNtwwolpUEmHZdg.html

  • @khr_brand8295
    @khr_brand8295 3 ปีที่แล้ว +12

    لبیک یا رسول اللّہ (صلّی اللّہ علیہ والہ و سلّم)

  • @lecturepoint9958
    @lecturepoint9958 3 ปีที่แล้ว +11

    صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ
    ❤🌻🌹
    عاشق رسول تمھیں سلام

  • @SNTOfficial_786
    @SNTOfficial_786 3 ปีที่แล้ว +29

    *بتا مرشد ! تیری طرح بهلا اب کون دهاڑے گا!؟؟؟*
    *یہ دل بےچین ،آنکهیں نم، گماں اس کا سوالی ہے*
    *پرائے جب ستائیں گے تو اپنا♥ یاد آئے گا*
    *غمِ امت تیرا رضوی♥ تڑپنا یاد آئے گا*
    *باباجی قبلہ امیر المجاهدین علامہ حافظ محمد خادم حسین رضوی علیہ رحمۃ الرحمٰن و نور اللہُ مرقدہ* ♥
    *حبیبا♥ تو ہمیشہ بن کے سپنا یاد آئے گا* ♥
    *#AllamaKhadimHussainRizvi* ♥
    *#TLP* ♥
    *#JoinTLP* ♥

    • @wellcome8864
      @wellcome8864 3 ปีที่แล้ว +1

      یارسول اللہ ﷺ ہم حاضر

    • @Mahnoor18634
      @Mahnoor18634 3 ปีที่แล้ว +1

      #ظلم_کےآگےرضوی_ناجھکیں_گے

  • @NoorEPakistan92
    @NoorEPakistan92 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah Allah slamat rkhy apko skon milta h sun kr or ankho mei ansu😭😭

  • @rafiafarooq4978
    @rafiafarooq4978 3 ปีที่แล้ว +6

    اللہ سلامت رکھنا🤲 سعد بھائی کو اللہ دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھنا🤲 میرے ساتھ بھائی کو اللہ ان سے دین کا بہت کام لے لے 🤲جو آج تک کسی سے نہ لیا ہو یا اللہ 🤲اپنے محبوب کا دین تخت پر لے آئے یا اللہ🤲
    BABA GEE KI BETI
    ❤️ FROM USA 🇺🇸

  • @Muqaddasbatool123
    @Muqaddasbatool123 3 ปีที่แล้ว +11

    اللّه پاک ان کے صدقے ہماری بخشش فرمای

  • @smzeeshankazmi8584
    @smzeeshankazmi8584 3 ปีที่แล้ว +11

    لبیک یا رسول اللّه ﷺ 😭😭

  • @AbdulMaroofBSFO
    @AbdulMaroofBSFO 2 ปีที่แล้ว +2

    ALLAH pak Mery Peer o Murshid khadim hussan razvi ky darjat buland farmay ameen

  • @SNTOfficial_786
    @SNTOfficial_786 3 ปีที่แล้ว +6

    *رسول اللہ ﷺ کے دشمن ابهی تک دندناتے ہیں*
    *میرے رضوی نہ کر ایسا نہ جا گلشن ویراں کرکے*
    *مورخ بهی لکھے گا تو یمامہ کا مجاهد تها*
    *تیرا ہر دشمن دیں پر جهپٹنا یاد آئے گا*
    *غمِ امت تیرا رضوی تڑپنا یاد آئے گا*
    *امیر المجاهدین فنا فی حب خاتم النبیین ﷺ باباجی خادم حسین رضوی علیہ رحمۃ الرحمٰن و نور اللہُ مرقدہ*
    *#AllamaKhadimHussainRizvi*
    *#رضوی_مشن_جاری_رہےگا** ان شاء اللہ عزوجل جاری رہے گا*
    *#TLP*

    • @rizvimediajohi2189
      @rizvimediajohi2189 3 ปีที่แล้ว

      ❤️❤️اسلام علیکم
      یوٹیوب چینل سبسکرائب کرلیں تاکہ بابا جی کی ویڈیو آپ تک پہنچ جائے
      آپ کا سبسکرائب کرنا ہماری لئے ایک باعزت ہین
      میرے چینل کو سبسکرائب کرلیں اور مجھے آپ کو خوش فراہم کرنے کا موقع دین آپ کا سبسکرائب کرنا ہماری لئے حوصلہ افزائی ہو گئی تاکہ مزید اللہ تعالیٰ ہم کو تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ میں کام کرنی میں جذبہ دیں آمین ❤️♥️👍
      لینک پر کلک کریں جزاک اللّٰہ
      سبسکرائب کرلیں جزاک اللّٰہ
      th-cam.com/channels/sLEKQp5VNtwwolpUEmHZdg.html

  • @RaoArsalAliAsad
    @RaoArsalAliAsad 3 ปีที่แล้ว +6

    Masha Allah 💗
    RAO BROTHERS ZINDABAD❤
    RWDS ZINDABAD 💐
    HI PRO ZINDABAD💜
    IRFAN BHAI ZINDABAD🌺

  • @SNTOfficial_786
    @SNTOfficial_786 3 ปีที่แล้ว +15

    *کپڑا پهٹے تے لگے تڑوپا، دل پهٹے کس سینا؟!*
    *مرشد باجھ محمد بخشا کی مرنا کی جینا*
    *پرائے جب ستائیں گے ♥ تو ♥اپنا یاد آئے گا*
    *بابا اب کون سر پہ ہاتھ رکھ تسلی دلائے گا*
    *جدائی آپکی ہم کو مار ڈالے گی*
    *دل بےجاں کو کون اب جھنجھوڑ جگائے گا*
    *فدایان نبوت کے گلشن کے باغباں!*
    *کہاں پهلتے ہیں گلشن بن باغباں*
    *حبیبا تو ہمیشہ بن کے سپنہ یاد آئے گا*
    *حبیبا تو ہمیشہ بن کے سپنہ یاد آئے گا*
    *یاامام المجاهدین انا فداک،انا فداک باباجان*
    *باباجی آپ چلے جائینگے اللہ کی قسم میں نے کبهی نہیں سوچا تها میرے کبهی وہم و گماں میں بهی نہیں تها کہ بن دیدار مرشد یہ لمبی راتیں گزارنے کا صدمہ بهی زندگئ میں لکھا ہے*
    *باباجی سب سے زیادہ تکلیف دہ یہ خیال ہے کہ آپ میرا جنازہ پڑهائے بغیر گئے*
    *انسان کی بےبسی جو سوچتا ہے وہ ہوتا نہیں اور جو ہوتا ہے وہ کبهی تصور بهی نہیں کیا ہوتا*
    *انا للہ وانا الیہ راجعون* ♥
    *#میرےسوہنےخادم_حسین_رضوی*

  • @naveedqamar4243
    @naveedqamar4243 3 ปีที่แล้ว +2

    AMIR UL MOJAHDEEN ALAMA KHADIM HUSSAIN RIZVI. (R.A.) KI KHIDMAT PA. LAKHA. LAKHA LAKHA. SALAM.

  • @RaoArsalAliAsad
    @RaoArsalAliAsad 3 ปีที่แล้ว +40

    عرفان بھائی اللّه آپ کو اور راؤ براداز کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🌹🌹

    • @user-iy9os9ry7f
      @user-iy9os9ry7f 3 ปีที่แล้ว +3

      Ameen Summa Ameen💕💕💕

    • @muhammadsaqib4332
      @muhammadsaqib4332 3 ปีที่แล้ว +2

      Ameen

    • @junaidalitv2379
      @junaidalitv2379 3 ปีที่แล้ว +1

      آمین

    • @arqamrazanoori563
      @arqamrazanoori563 3 ปีที่แล้ว

      Baba ji ki shan me manqabet By Molana Arqam Noori India
      Like comment and share please
      th-cam.com/video/MAa7uqHf8nM/w-d-xo.html

  • @maharvitv3387
    @maharvitv3387 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشااللہ سبحان اللہ واہ کیا بات ہے جی 👈😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈

  • @imranbhatti234
    @imranbhatti234 3 ปีที่แล้ว +2

    لبیک یا رسولاللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇦🇿

  • @Rizwan779Khan
    @Rizwan779Khan 3 ปีที่แล้ว +4

    Mujhe wo kamli yad aai hum ne Iss garj mei rah pai, Allah hamie Nehmul badil aata farmai Iss ne tsali dilai

  • @abdullahfaisal4069
    @abdullahfaisal4069 3 ปีที่แล้ว +7

    Baba g ap py nisar hn hm
    (tera barasna yad ayga tera garajna yad ayga ) waky hi hakekt h ye

  • @raheelmalikox
    @raheelmalikox 3 ปีที่แล้ว +6

    MashaAllah Mutahir Bhai or Rao Brothers ko Allah TAla Hamesha Kush Rakhe Ameen💚💚💚💚

  • @AbidAli-oz7vg
    @AbidAli-oz7vg 3 ปีที่แล้ว +2

    غم امت تیرا رضوی تڑپنا یاد آئے گا😭😭😭

  • @Naqshbandi_92
    @Naqshbandi_92 3 ปีที่แล้ว +5

    میرے باباجی پے عربوں سلام

  • @huzaifashahrukh8543
    @huzaifashahrukh8543 3 ปีที่แล้ว +4

    اللہ پاک سعد بھائ کو بھی ان کی طرح سچا عاشق بناۓ 😔😭

  • @Muqaddasbatool123
    @Muqaddasbatool123 3 ปีที่แล้ว +15

    لبیک یا رسولﷺ 💖💖💖💖💖💖

  • @madeenawaly8284
    @madeenawaly8284 3 ปีที่แล้ว +3

    آہ😭😭😭😭پیارے باباجان قربان جاٶں آپ کے مبارک قدموں پہ

  • @methubaba8907
    @methubaba8907 3 ปีที่แล้ว +26

    Aisa babar sHair PHR kbhi paida na hoga 🥺😭

  • @sunnahnews5826
    @sunnahnews5826 3 ปีที่แล้ว +15

    Tlp zindabad
    Allama Khadim Razvi we miss you

  • @saad......x8455
    @saad......x8455 3 ปีที่แล้ว +1

    Miss u Allama khadim hussain rizvi.....Allah apko jannat ul Firdoos mai alla muqam ata farmaye...........Khadim hussain jesai log 100 saaloon mai 1 ad hi maa paida krti hai......zinda hai khadim hussain

  • @hafsamohammedi2761
    @hafsamohammedi2761 3 ปีที่แล้ว +1

    Be shak tu aalim ba Amal hi thaa...ghame ummat tra rizvi tadapna yaad aayega

  • @muskanmuskan-tn6fj
    @muskanmuskan-tn6fj 3 ปีที่แล้ว +11

    ابا جی ہم آپ کے ہمیشہ شکر گزار رہینگے آپ نے ہمیں بتایا کہ نبی کی عزت سب سے پہلے باقی سب بعد میں ۔۔۔۔
    واہ رضوی ہمیں اپنی عادت لگا کر خود پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چلا گی

  • @ahmedrizvi4875
    @ahmedrizvi4875 3 ปีที่แล้ว +5

    Labaik ya rasool allah rizvi sahb ap hman kion chor kr chla gya😥😥