Munazra E Ilm e Ghaib | Allama Adeel Vs Anas Bin zia | Sunni Vs deobandi Mumati | Live Munazra 2024

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 77

  • @muhammadasif8351
    @muhammadasif8351 8 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ۔ گفتگو آچھے انداز میں

  • @Waleedbhai504
    @Waleedbhai504 8 หลายเดือนก่อน +5

    عدیل بھائی آپ کے تحمل کو سلام ہے❤
    رہے گا یوں ہی ان کا چرچا رہے گا
    پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے💖

    • @Sunniresearchcenterofficial
      @Sunniresearchcenterofficial  8 หลายเดือนก่อน

      جزاک اللّه

    • @IslamicSwordChannel
      @IslamicSwordChannel 2 หลายเดือนก่อน

      Yeh shair ek dafah ek Christian nay bhi mujhy kaha tha jab mein nay usay sabit kiya kay Hazrat essa(a.s) sirf Rasool hain paighambar hain ...👍👍👍

  • @HabibmutalibMadni
    @HabibmutalibMadni 8 หลายเดือนก่อน +2

    زبردست ماشاءاللہ بہت عمدہ عدیل الرحمن بہائی 👈❤

  • @realfaceofislamofficial
    @realfaceofislamofficial 8 หลายเดือนก่อน +6

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب عدیل بھائی

  • @muhammadalirao3993
    @muhammadalirao3993 8 หลายเดือนก่อน +6

    MashaAllah ❤❤

  • @talibattari837
    @talibattari837 8 หลายเดือนก่อน +3

    عدیل بھائی اپ الگ سے ایک ویڈیو بنائیں جسمیں اس مناظرے کا خلاصہ ہو

  • @AbkabeersolangiAbkabeersolangi
    @AbkabeersolangiAbkabeersolangi 6 หลายเดือนก่อน +2

    Allama Adeel ur Rahman ko Allah salamat rakhe Aameen ❤❤❤❤

  • @zahidnazir9589
    @zahidnazir9589 8 หลายเดือนก่อน +4

    Adeel bhai bohet khoob ap nay is ka gharoor tor diya ye to hur hamaray briailvi ulma ka challange day raha tha,

  • @khurramansari2116
    @khurramansari2116 8 หลายเดือนก่อน +1

    ماشا اللّه ❤❤

  • @khaqanAli786
    @khaqanAli786 8 หลายเดือนก่อน +5

    ❤❤❤

  • @talibattari837
    @talibattari837 8 หลายเดือนก่อน +8

    جب دماغ میں دیوبند ہو جائے تو پھر عقل بھی بند ہو جاتی ہے

  • @saad_hussain_rizvi
    @saad_hussain_rizvi 8 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاء اللہ عدیل بھائی آپ نے اس دیوگندی کے پڑکھچے اڑا دیے🌹🌹

    • @shahzadasalmanattari
      @shahzadasalmanattari 8 หลายเดือนก่อน +1

      اہلحدیث ہے

    • @saad_hussain_rizvi
      @saad_hussain_rizvi 8 หลายเดือนก่อน +2

      @@shahzadasalmanattari
      اہلحدیث فقہ حنفی کے سخت مخالف ہیں جبکہ یہ چھوکرا فقہ حنفی سے دلائل طلب کر رہا تھا....اور یہ. مماتی دیوگندی بندیالوی کے مدرسے میں پڑھ رہا ہے اس کی تصویر بھی دیکھی میں نے اس کے ساتھ
      یہ تقیہ کرتا ہے تاکہ اپنے بابوں کے تضادات سے جان چھڑا سکے....

    • @Sunniresearchcenterofficial
      @Sunniresearchcenterofficial  8 หลายเดือนก่อน +1

      جی بلکل یہی بات ہے دیوبندی مماتی ہے

  • @MuhammadRashidKhan-o6w
    @MuhammadRashidKhan-o6w 8 หลายเดือนก่อน +1

    May Allah bless on Ulma e Ahle sunnat. May Allah bless on Allama Adeel sahab.

  • @emankiislah8840
    @emankiislah8840 8 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ

  • @umairyaseen786official
    @umairyaseen786official 8 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ جزاك الله

  • @Ab_al_fadal
    @Ab_al_fadal 8 หลายเดือนก่อน +5

    Adeel bhai kamal kardia

  • @AbkabeersolangiAbkabeersolangi
    @AbkabeersolangiAbkabeersolangi 6 หลายเดือนก่อน +1

    Aala hazrat zindabad ❤❤❤

  • @lodhitravelagency9566
    @lodhitravelagency9566 8 หลายเดือนก่อน +1

    camera saaf rakho

  • @JhanZaib-cc8ct
    @JhanZaib-cc8ct 8 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ اہلسنت ہی حق ہے

  • @nafeesabbasimurree
    @nafeesabbasimurree 8 หลายเดือนก่อน +3

    ان شاءاللہ پوری ویڈیو دیکھنے کے بعد کومنٹس کیئے جائیں گے

  • @zahidnazir9589
    @zahidnazir9589 8 หลายเดือนก่อน +1

    Anes deyo k banday ki awaz saaf nhn arahi thi

  • @saad_hussain_rizvi
    @saad_hussain_rizvi 8 หลายเดือนก่อน +2

    عدیل بھائی آپ نے صبر و تحمل کا م مظاہرہ کیا.... یہ ہے ہی دیوگندی اس کے ذہن بھی گند سے بھرا پڑا ہے ہر بار آپ کی ٹرم میں ٹاو ٹاؤ کرنے لگ جاتا ہے

  • @A4Abdullah111
    @A4Abdullah111 7 หลายเดือนก่อน +1

    Or koe ghaib tuj se neha ho bala jab na khuda he chupa Tum pr Croro darood ❤

  • @A4Abdullah111
    @A4Abdullah111 7 หลายเดือนก่อน +1

    Adeel Bhai apka number chheya ek swal tha Ilam ghaib ke mutalik please guide kr de

  • @arifattari517
    @arifattari517 8 หลายเดือนก่อน +2

    Sunniat zindabad

  • @abuhassan1216
    @abuhassan1216 8 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ نے جو نبی ﷺ کو سکھایا اس ایت کو اپنی کاسٹ بتانے سے تشبیہ دے کر اس نے ثابت کر دیا خارجی قران کے بھی منکر ہیں

  • @zahidnazir9589
    @zahidnazir9589 8 หลายเดือนก่อน +1

    Adeel bhai next awaz bilkul clear honi chahiye or is mamati deyo k banday ko ye laxmi kahain k apki bari main na bolay,,,,

  • @AbkabeersolangiAbkabeersolangi
    @AbkabeersolangiAbkabeersolangi 6 หลายเดือนก่อน +1

    Wahabi fasgaya he munazre main allama Adeel ur Rahman Sahab ko baat Karne nahy darah he😂😂😂😂😅

  • @MuhammadRashidKhan-o6w
    @MuhammadRashidKhan-o6w 8 หลายเดือนก่อน +1

    حدثنا ابو الربيع العتكي ، وقتيبة بن سعيد كلاهما، عن حماد بن زيد واللفظ لقتيبة، حدثنا حماد، عن ايوب ، عن ابي قلابة ، عن ابي اسماء ، عن ثوبان ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن الله زوى لي الارض، فرايت مشارقها ومغاربها، وإن امتي سيبلغ ملكها ما زوي لي منها، واعطيت الكنزين الاحمر والابيض، وإني سالت ربي لامتي ان لا يهلكها بسنة عامة، وان لا يسلط عليهم عدوا من سوى انفسهم فيستبيح بيضتهم، وإن ربي قال يا محمد: إني إذا قضيت قضاء، فإنه لا يرد وإني اعطيتك لامتك ان لا اهلكهم بسنة عامة، وان لا اسلط عليهم عدوا من سوى انفسهم يستبيح بيضتهم، ولو اجتمع عليهم من باقطارها، او قال: من بين اقطارها حتى يكون بعضهم يهلك بعضا ويسبي بعضهم بعضا "،
    ‏‏‏‏ سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے لپیٹ لیا میرے لیے زمین کو (یعنی سب زمین کو سمیٹ کر میرے سامنے کر دیا) تو میں نے اس کا پورب اور پچھم دیکھا اور میری حکومت وہاں تک پہنچے گی جہاں تک زمین مجھ کو دکھلائی گئی اور مجھ کو دو خزانے ملے سرخ اور سفید اور میں نے دعا کی اپنے پروردگار سے کہ میری امت کو عام قحط سے ہلاک نہ کرے اور ان پر کوئی غیر دشمن ایسا غالب نہ کرے کہ ان کا جتھا ٹوٹ جائے اور ان کی جڑ کٹ جائے (یعنی نیست اور نابود ہو جائیں)۔ میرے پروردگار نے فرمایا: ”اے محمد! میں جب کوئی حکم دیتا ہوں پھر وہ نہیں پلٹتا اور میں نے تیری یہ دعائیں قبول کیں۔ میں تیری امت کو عام قحط سے ہلاک نہ کروں گا، نہ ان پر کوئی غیر دشمن جو ان میں سے نہ ہو ایسا غالب کروں گا جو ان کی جڑ کاٹ دے اگرچہ زمین کے تمام لوگ اکٹھے ہو جائیں (مسلمانوں کو تباہ کرنے کے لیے مگر ان کو بالکل تباہ نہ کر سکیں گے) یہاں تک کہ خود مسلمان ایک دوسرے کو ہلاک کریں گے اور ایک دوسرے کو قید کریں گے۔“ Sahih Muslim Hadees Number 7258

    • @Sunniresearchcenterofficial
      @Sunniresearchcenterofficial  8 หลายเดือนก่อน

      اس بندے نے اس حدیث کو کبھی پڑھا ہی نہیں پتا نہیں کہا سے حدیث پڑھتے ہے یہ لوگ

  • @shaikhrabbani6751
    @shaikhrabbani6751 8 หลายเดือนก่อน +2

    Mamati.mar.gaya.bich.me.bolna.shikst.hai.

  • @internationalsunni1808
    @internationalsunni1808 8 หลายเดือนก่อน +1

    عدیل بھائی ہم عالم الغیب کے لفظ کا اطلاق نہیں مانتے ہیں نبی کیلئے اعلیحضرت نے مکروہ لکھا ہے
    پیر مہر علی شاہ قائل ہیں وہ بھی تفصیل کیساتھ

    • @Sunniresearchcenterofficial
      @Sunniresearchcenterofficial  8 หลายเดือนก่อน +5

      جی ہاں وہاں مجھ سے غلطی ہوئی ہے میری مراد وہاں علم غیب کی تھی تھی میں جلد اس ور ویڈیو اپلوڈ کرکے رجوع ریکارڈ کرتا ہو

    • @internationalsunni1808
      @internationalsunni1808 8 หลายเดือนก่อน +2

      @@Sunniresearchcenterofficial جی جی مجھے بھی محسوس ہوا تھا کہ آپ نے علم غیب سمجھ کر ہاں میں جواب دیا
      جزاک اللّہ

  • @AbkabeersolangiAbkabeersolangi
    @AbkabeersolangiAbkabeersolangi 6 หลายเดือนก่อน +1

    Is wahabi ka dimag kharab he ye koi hades nh mane ga molana Sahab 😂😂😂

  • @abdulsamadkhan1411
    @abdulsamadkhan1411 8 หลายเดือนก่อน +1

    اِس طرح ڈیبیٹ کا کوئی مطلب نہیں ۔آواز ساونڈ ویڈیو کوئی بھی کلیئر نہیں ۔
    کسی کی کوئی بھی بات کلیئر سمجھ نہیں آتی ۔
    حضرت صاحب اِن لوگوں سے فیس ٹو فیس ڈیبیٹ کرے ۔

  • @saeedmalik-nu4ze
    @saeedmalik-nu4ze 8 หลายเดือนก่อน +3

    جی آپ عالم غیب نہیں کہتے ۔

  • @SMHAH
    @SMHAH 8 หลายเดือนก่อน

    دیوبندی اور مماتی میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔

    • @Sunniresearchcenterofficial
      @Sunniresearchcenterofficial  8 หลายเดือนก่อน +1

      جی ہمیں پتا ہے فرق ہے لیکن ان کے اکابر ایک ہی ہے اور گمراہیت میں دونوں ہی ڈوبے ہوئے ہے

  • @nafeesabbasimurree
    @nafeesabbasimurree 8 หลายเดือนก่อน +3

    ❤❤❤

  • @hassanansari2813
    @hassanansari2813 8 หลายเดือนก่อน +2

    ❤️❤️❤️❤️