بھائی اس ویڈیو میں آپ نے کیا بتایا ہے نہ کوئی دکان دکھائے نہ کوئی موٹر دکھائیں ہے بس صرف یہ دکھایا کہ یہ بازار ہے اس میں موٹروے ملتی ہیں اس کا تو ہر بندے کو ہی پتہ ہے
اسلام علیکم جناب بہت اچھی ویڈیو بنائ آپمےاسی سیکٹرنمبر 2نقشبندی چوک سے 6 یا7 دوکان کے بعد علی احمد ٹریڈزہےدھوکہ کیاہمنے موٹر 5ایچ پی کی کہا اوراسنے ہمیں 3 کی دی بس غلطی ہمسےیہ ہوئ کہ اہمنے کلو واٹ اور ایچ پی نہی دیکھااور 28000 کی لی جب پنڈی آئےتو دیکھاکہ ٹمپرنگ ہوئ تھی کسی اسٹیل کیل کےساتھ مٹایاہواتھا کیونکہ وہ نیم پلیٹ پیتل کی کروم والی تھی اے بی بی جرمنی کی تھی یاانگلینڈ کی بھی ہوسکتی ہے اور وہ آف لوڈ 4 ایمپیر لیتی ہے ہےوہ دیگی باڈی میں 33 کلو وزن اب ہمنےاسے فون پر بات کی تو کہتاہےوہ تو 4 ایچ پی کی تھی مینے پہلے بتایاتئا لیکن وہ یہ بات جھوٹ بولتاہے
Nice
Bhai Jan idr day Saman layna ha tyre shop ka.
Plz ya Bata dayn pindi tak kitna Karaya ban jay ga . Koi information day satky ha ap
بھائی اس ویڈیو میں آپ نے کیا بتایا ہے نہ کوئی دکان دکھائے نہ کوئی موٹر دکھائیں ہے بس صرف یہ دکھایا کہ یہ بازار ہے اس میں موٹروے ملتی ہیں اس کا تو ہر بندے کو ہی پتہ ہے
جبکہ موٹر کھول کر دیکگائ واینڈنگ جینون ہے
اسلام علیکم جناب بہت اچھی ویڈیو بنائ آپمےاسی سیکٹرنمبر 2نقشبندی چوک سے 6 یا7 دوکان کے بعد علی احمد ٹریڈزہےدھوکہ کیاہمنے موٹر 5ایچ پی کی کہا اوراسنے ہمیں 3 کی دی بس غلطی ہمسےیہ ہوئ کہ اہمنے کلو واٹ اور ایچ پی نہی دیکھااور 28000 کی لی جب پنڈی آئےتو دیکھاکہ ٹمپرنگ ہوئ تھی کسی اسٹیل کیل کےساتھ مٹایاہواتھا کیونکہ وہ نیم پلیٹ پیتل کی کروم والی تھی اے بی بی جرمنی کی تھی یاانگلینڈ کی بھی ہوسکتی ہے اور وہ آف لوڈ 4 ایمپیر لیتی ہے ہےوہ دیگی باڈی میں 33 کلو وزن اب ہمنےاسے فون پر بات کی تو کہتاہےوہ تو 4 ایچ پی کی تھی مینے پہلے بتایاتئا لیکن وہ یہ بات جھوٹ بولتاہے
اللہ کے بندے کسی شاپ پر بھی جاؤ یا یونہی تقریر کرتے رہو گے