باجے کے ساتھ گانے والے بھی بہت بڑے گلوکار تھے. جن میں مکیش،سہگل،محمد رفیع،مہدی حسن،بیگم اختر،غلام علی. ان لوگوں کے بعد سنگیت ہی ختم ہو گیا تو اب کیا کوئی گائے گا.
پیارے بھائی، میں آپ کے جزبات کی بھی قدر کرتا ہوں۔ اور یہ محبت کا کام ہے۔ اس میں بحث بازی تو میں نہیں کر سکتا۔ لیکن یہ جن کمال شخصیات کا نام آپ نے لیا ہے۔ ان سب کی ریاضت ساری۔۔۔ تان پورا اور سر منڈل کی ہے۔ یعنی تار دار ساز کی ہے ۔۔۔ لیکن بالکل ہارمونیم بجا کر گایا ہے۔ لیکن ہارمونیم کے محتاج نہیں رہے۔۔ صرف کورڈ بجائے اور گایا۔ کوئی بات بری لگی تو معزرت۔
MashaAllah Ustad ji slamat rhen
Sir Ali Raza is a very humble personality... a lot of love and respect.....
Aisa fact jo aj phli bar pata chala 👍🏻
باجے کے ساتھ گانے والے بھی بہت بڑے گلوکار تھے. جن میں مکیش،سہگل،محمد رفیع،مہدی حسن،بیگم اختر،غلام علی. ان لوگوں کے بعد سنگیت ہی ختم ہو گیا تو اب کیا کوئی گائے گا.
پیارے بھائی، میں آپ کے جزبات کی بھی قدر کرتا ہوں۔
اور یہ محبت کا کام ہے۔
اس میں بحث بازی تو میں نہیں کر سکتا۔
لیکن یہ جن کمال شخصیات کا نام آپ نے لیا ہے۔ ان سب کی ریاضت ساری۔۔۔ تان پورا اور سر منڈل کی ہے۔ یعنی تار دار ساز کی ہے ۔۔۔
لیکن بالکل ہارمونیم بجا کر گایا ہے۔ لیکن ہارمونیم کے محتاج نہیں رہے۔۔
صرف کورڈ بجائے اور گایا۔
کوئی بات بری لگی تو معزرت۔
Umda baat
MASHALLAH
Harmonium bja kar sath mai gana koee asan kam nhi hai eh bhi sach hai