السلام علیکم حضور انشاءاللہ جی استاذ جی میں انڈیا اُتر پردیش بریلی شریف سے ہوں۔۔۔اور ماشاء االلہ آپ بہت اچھا پڑھتے ہیں میں بھی آپکی طرح علمِ نحو میں ماہر بننا چاہتا ہوں انشاءاللہ آپھی سے سیکھ کر بنوںگا انشاءاللہ۔۔۔اللہ ربّ العزّت آپکے علم میں اور برکتیں عطا فرمائے اور دین کا زیادہ سے زیادہ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں بھی اللہ علیم بےشمار علمِ نافع صالح عطا فرمائے
ماشاء اللہ حضرت میں اتر پردیش انڈیا الہ باد سے ہوں. ❣️ میں گھر یلو مصروفیات کی وجہ سے مدرسہ نہیں جا پاتی. آپ سے مجھے بہت فیض ملتا ہے. اللہ کریم آپ کو خوب ترقی عطا فرمائے.
میری خواہش تھی کہ میں کسی اعلیٰ تعلیم یافتہ سنی بریلوی عالم سے پڑھوں جو کہ میرے سارے علاقے اس نعمت سے محروم ہیں مگر اللّٰہ پاک کا شکر ہے کہ اللّٰہ پاک نے میری یہ خواہش پوری کرنے کا آپ کو ذریعہ بنا دیا اللّٰہ پاک آپکے علم وعمل میں اور عمر برکت عطا فرمائے اور آپ کے ادارے کو ہر دم ترقیاں عطا فرمائے اور اس ادارے کو ہمیشہ مفید علماء اہلسنت کا مرکز و منبع بنائے آمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ حضرت میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں کن الفاظوں سے اپ کے اس طریقے کار کی تعریف کروں۔ اللہ رب العزت اپ کو سلامت رکھے اور ہم لوگ اپ سے مستفید ہوتے رہیں۔ امین میں پیشے سے انجینئر عربی پڑھنے کا شوق پھر اپ کے جیسا استاد مل جائے سبحان اللہ Gulam e Tajussharia From Lucknow India
Bht achi kosish hi Allah barqat day . Plzz online dars e Quran o hadees k setting bhe banain q k net pe ahl e sunnat k tafseer or hadees k videos na honey k barabar Hain.
ماشاءاللہ آپ بہت اچھا پڑھاتے ہیں اللہ آپ کو صراط مستقیم عطا فرمائے ہم سمجھتے تھے کہ انڈیا کے ہی بدعتی قرآن غلط پڑھتے ہیں مگر آپ کو سن کر لگتا ہے سارے بدعتی اس نعمت سے محروم ہیں اللہ آپ پر کرم فرمائے آمین
معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ پڑھانے کے درمیان جب طلبہ درمیان میں کوئی قاعدہ وغیرہ بولتے ہیں ایک ساتھ تو سمجھ نہیں آتا اگر اس قاعدہ کا ایک مرتبہ ایک شخص اعادہ کر دے تو بہتر رہےگا
حضرت کان اور کانت ان دونوں کے اسم وخبر کو پہچاننے میں بہت مشکل پیش آتی ہے باقی بارہ صیغوں میں آسانی ہے لیکن صیغہ نمبر ایک اور چار کے بعد کان کا ام بناٸیں یا خبر اس میں مشکل ہوتی ہے
السلام علیکم حضور انشاءاللہ جی استاذ جی میں انڈیا اُتر پردیش بریلی شریف سے ہوں۔۔۔اور ماشاء االلہ آپ بہت اچھا پڑھتے ہیں میں بھی آپکی طرح علمِ نحو میں ماہر بننا چاہتا ہوں انشاءاللہ آپھی سے سیکھ کر بنوںگا انشاءاللہ۔۔۔اللہ ربّ العزّت آپکے علم میں اور برکتیں عطا فرمائے اور دین کا زیادہ سے زیادہ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں بھی اللہ علیم بےشمار علمِ نافع صالح عطا فرمائے
آمین بجاہ النبی الامین و صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Ilm e nahu mjhy bahut mushkil lgta tha pr ap k vdeo sy dilchspi paida hui ilm e nahu sy Alhamdulillah
دعا کا طلب گار
آمین
آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
میں آپکے لیکچر سن سن کے مجھے نحو سمجھ آنے لگ گئی ھے۔
ماشاءاللہ, اللہ نے میرے دل کی بات سن لی تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے میرے استاد محترم کو تو صدا خوش رکھ
ماشاء اللہ مرحبا
کیا بات ہے مدینے کی ❤❤❤
رضوی شہزادے کوئی عام تو نہیں ہوتے
ماشاء الله أستاذي الفاضل، أسلوبك جميل جدا في التدريس أسأل الله أن يرزقك زيارة الرسول الكريم، آمين، ثم آمين
Allah apko salamt rkhy..
Mere boht batee arzoo Allah ny puri kr dii
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
ماشااللہ استاذ محترم بہت دل خوش ہوا آپ لیکچر سن کر بہت فائدہ ہوا اسی طرح ہمیں نوازتے رہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے
ماشاللہ استاد محترم
اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
MashAllah Bohat khob Ustaad g ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مرحبا ❤
کیا ہی بہترین مبادرة ہے 🌹
بہترین لوگ وہی ہیں جو قران سیکھیں اور سکھائیں اور اس سلسلہ کا نام بھی یہی ہے.
بارک اللہ فی علمک وعملک وصحتک یا استاذی الکریم الشفیق
و تقبل اللہ منک خدمات الدین
ماشاء اللہ حضرت میں اتر پردیش انڈیا الہ باد سے ہوں. ❣️ میں گھر یلو مصروفیات کی وجہ سے مدرسہ نہیں جا پاتی. آپ سے مجھے بہت فیض ملتا ہے. اللہ کریم آپ کو خوب ترقی عطا فرمائے.
Hi
Masha Allah
میری خواہش تھی کہ میں کسی اعلیٰ تعلیم یافتہ سنی بریلوی عالم سے پڑھوں جو کہ میرے سارے علاقے اس نعمت سے محروم ہیں مگر اللّٰہ پاک کا شکر ہے کہ اللّٰہ پاک نے میری یہ خواہش پوری کرنے کا آپ کو ذریعہ بنا دیا اللّٰہ پاک آپکے علم وعمل میں اور عمر برکت عطا فرمائے اور آپ کے ادارے کو ہر دم ترقیاں عطا فرمائے اور اس ادارے کو ہمیشہ مفید علماء اہلسنت کا مرکز و منبع بنائے آمین
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو علم اور حیات اور رزق میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
اللہ تعالیٰ آپ کو درازی عمر بالخیر عطاء فرمائے آمین
کیا بات ہے اُستاد صاحب کی
Mashallah Allah Tala istekamat ata farmaen
Kamal g ap bohat kamal parhaty ha ma ni ap kibart se arbi parna shoru ho gya hu ap ye cilsila jari rkhy allah pak jazay khar ata farmay
ماشاءاللہ حضور نہایت عمدہ اللّٰہ تعالیٰ برکتیں عطا فرمائے ۔
Ma sha Allah
استاد محترم اللہ پاک کو درازی عمر بالخیر عطاء فرمائے۔۔۔ اللہ پاک آپ کے گھر بار ، رزق ،اولاد میں برکتیں اور ترقیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے علم اور عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
My best teacher
ماشاءاللہ بہت خوب خوب
ماشاء اللہ
اللہ پاک آپ کو بصحت و عافیت رکھے
بہت خوب
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Mashallah imam jalali zanda bad
Jazakallah
السلام علیکم
حضور درس کافیہ بھی پڑھا کر مہربانی فرما دیں ❤❤❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ حضرت میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں کن الفاظوں سے اپ کے اس طریقے کار کی تعریف کروں۔ اللہ رب العزت اپ کو سلامت رکھے اور ہم لوگ اپ سے مستفید ہوتے رہیں۔ امین
میں پیشے سے انجینئر عربی پڑھنے کا شوق پھر اپ کے جیسا استاد مل جائے سبحان اللہ
Gulam e Tajussharia From Lucknow India
علامہ صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
Masahallah
اللّہ عزوجل استقامت عطا فرمائے آمین
great sir keep it up
Great (Y)
Excellent sir
mashallah
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ کیا حال ہے استاد صاحب۔۔۔۔۔
رضوان مدنی ننکانہ
Bht achi kosish hi Allah barqat day . Plzz online dars e Quran o hadees k setting bhe banain q k net pe ahl e sunnat k tafseer or hadees k videos na honey k barabar Hain.
ماشاءاللہ استاد جی بہت خوب ❤❤
ماشاء اللہ حضرت
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
اسے مکمل لازمی کیجئے گا
Maulana sab ap nahaw.e.meer ki class b upload kary
Al quduri bhi Shoro karain app
Salam hazrat buhut acha Laga but student ki awaz Thora masla kar rahi thi.
Ustad je es cheaz ke bri zrorut thi
یہ سلسلہ مفید تو بہت ہے لیکن اگر کلاس میں شور کم ہو جائے تو کچھ سمجھ میں بھی آ جائے۔
Hmain to samajh aajata hai
ماشاءاللہ آپ بہت اچھا پڑھاتے ہیں اللہ آپ کو صراط مستقیم عطا فرمائے
ہم سمجھتے تھے کہ انڈیا کے ہی بدعتی قرآن غلط پڑھتے ہیں
مگر آپ کو سن کر لگتا ہے سارے بدعتی اس نعمت سے محروم ہیں
اللہ آپ پر کرم فرمائے آمین
Ma ap ko Quran sekhata hu charya 😂😂
Aao beta dakh leta hain
Tum bhi padho or main bhi padhta hu
Karo apna no. Send
معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ پڑھانے کے درمیان جب طلبہ درمیان میں کوئی قاعدہ وغیرہ بولتے ہیں ایک ساتھ تو سمجھ نہیں آتا اگر اس قاعدہ کا ایک مرتبہ ایک شخص اعادہ کر دے تو بہتر رہےگا
تلامیذ حضرات کی آواز تھوڑا پست ہو تے تو اچھا ہوتے
شاگردوں کی آواز پست کرے حضرت کہی کہی سمجھنے میں دشواری ہو رہی ہے
حضرت بچے بہت آواز سے بول رہے ہیں سمجھ میں نہیں آرہا ہے
ماشاءاللہ
چس آگٸ جی
حضرت عَنِ الله اور مِنَ اللہ دونو مجرور ہیں تو نون مکسور آنا چاہئے تھا مفتوح کیو آیا .
?
sir ap k bachy shaur krty hain or samajh nahi aati
aap k bcche bht shor krte h sunai nhi aata kbhi kbhi
Baccho ke khe de slow bole
حضرت کان اور کانت ان دونوں کے اسم وخبر کو پہچاننے میں بہت مشکل پیش آتی ہے
باقی بارہ صیغوں میں آسانی ہے لیکن صیغہ نمبر ایک اور چار کے بعد کان کا ام بناٸیں یا خبر اس میں مشکل ہوتی ہے
ماشاءاللہ
❤❤❤
Masha Allah
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
❤❤❤❤
❤❤❤