بندوستان میں بھی قریبا 2007/8 میں ایسے ہی اختلاف ہوا تھا بہت سے علماء نے سرکاری بورڈ کی حمایت کی اور سرکار کی امداد لینے کی جوازیت پیش کی کچھ سال ان علماء نے بھت مزے کئے اب ان مدارس کے علماء اور مدرسین کی آئے دن دھرنوں کی خبر مل رہی ہوتی ہے اب کچھ سالوں سے ان کے مہتمم کی جگہ حکومتی ملازم کو زمہ دار بنانے کی اطلاع مل رہی ہو تی ھے اور صبح کو وندے ماترم پڑھنا پر بھی حکومتی ریاستی دباؤ ہوتا ھے اب وہ مدارس حکومتی ادارے ہیں نہ کہ دینی آپ کے ملک میں بھی ایسے مولوی کچھ دنوں سے نظر آرہے ہیں جو حکومتی عسکری مدرسوں کی باتیں اور فضائل بیان کر رہے ہیں جن کو اگر آسان زبان میں کہا جائے تو گویا وہ فضل اور فیضی ہیں خدا ان حکومتی عسکری علماء سے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے ۔ مفتی عبد القدوس 2024 ۔ چینل وژن پوائنٹ پروگرام ۔
عزیزو آج پاکستان کے دینی مدارس دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں کیونکہ وہ آزاد ہیں ۔ اگر ان مدارس کو حکومتی کنٹرول میں دے دیا تو پاکستان کے سکول کالج کی طرح دینی مدارس بھی فحاشی عریانی اور منشیات کے اڈے بن جائیں گے ۔ مفتی عبدالواحد قریشی ۔ حکومتی ڈمی جعلی مدارس نامنظور ۔
معزرت کے ساتھ ۔۔۔مولانا صاحب نے 26ائینی ترمیم پاس کروا کر پاکستان کی عدلیہ کے ساتھ ظلم کیا ہے ۔لالچ میں ملک کی عدلیہ کو برباد کیا اور اب رو رہے ہیں کہ بل پاس نہیں ھوا۔۔عدلیہ کو مفلوج کرنے کی سزا مل رہی ھے۔
بندوستان میں بھی قریبا 2007/8 میں ایسے ہی اختلاف ہوا تھا بہت سے علماء نے سرکاری بورڈ کی حمایت کی اور سرکار کی امداد لینے کی جوازیت پیش کی کچھ سال ان علماء نے بھت مزے کئے اب ان مدارس کے علماء اور مدرسین کی آئے دن دھرنوں کی خبر مل رہی ہوتی ہے اب کچھ سالوں سے ان کے مہتمم کی جگہ حکومتی ملازم کو زمہ دار بنانے کی اطلاع مل رہی ہو تی ھے اور صبح کو وندے ماترم پڑھنا پر بھی حکومتی ریاستی دباؤ ہوتا ھے اب وہ مدارس حکومتی ادارے ہیں نہ کہ دینی آپ کے ملک میں بھی ایسے مولوی کچھ دنوں سے نظر آرہے ہیں جو حکومتی عسکری مدرسوں کی باتیں اور فضائل بیان کر رہے ہیں جن کو اگر آسان زبان میں کہا جائے تو گویا وہ فضل اور فیضی ہیں خدا ان حکومتی عسکری علماء سے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے ۔
مفتی عبد القدوس 2024 ۔ چینل وژن پوائنٹ پروگرام ۔
عزیزو آج پاکستان کے دینی مدارس دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں کیونکہ وہ آزاد ہیں ۔ اگر ان مدارس کو حکومتی کنٹرول میں دے دیا تو پاکستان کے سکول کالج کی طرح دینی مدارس بھی فحاشی عریانی اور منشیات کے اڈے بن جائیں گے ۔ مفتی عبدالواحد قریشی ۔
حکومتی ڈمی جعلی مدارس نامنظور ۔
King 👑 of the politics molana 🥰🎉
Mashallah molana
ہم مولانا صاحب کے ساتھ ہیں
معزرت کے ساتھ ۔۔۔مولانا صاحب نے 26ائینی ترمیم پاس کروا کر پاکستان کی عدلیہ کے ساتھ ظلم کیا ہے ۔لالچ میں ملک کی عدلیہ کو برباد کیا اور اب رو رہے ہیں کہ بل پاس نہیں ھوا۔۔عدلیہ کو مفلوج کرنے کی سزا مل رہی ھے۔
Molanh zindabad
یہی حکمرانوں کو مولانا تم ھمیشہ سپورٹ کررھے تھے سوچیں کیا یہ منافقت نھی ھے
Itna Zulum hua Pakistaniyu per Ek alfz nh bus yeh harkatein krwalo
KArr karr toon baki reh gia hn