لسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ/ تمام شیخ محمد مکی دامت برکاتہم عالیہ کے درس حرم تفسیر و سوال وجواب کی ریکارڈنگ کرکے یوٹیوب یا فیس بک یا کسی بھی انٹر نیٹ کے چینل،ویب سائیڈ پرذاتی بزنس، چینل ریٹنگ یارضائے الہی کےسوا کسی بھی اورمقاصد، کاروبار یا معاوضہ کیلئے اپلوڈ کرتے ہیں تو یاد رکھیئے یہی روز قیامت یہی انکے گلے کا پھندا بن جائیگا،حضرت شیخ محمد مکی صاحب سے مزید تسلی کیلئے شرعی لحاظ سے پوچھ لیجیئے اس لیئے صرف اسلام کی تبلیغ کیلئے بے لوث اصلاح واحوال امت مسلمہ کیلئے ہی اپلوڈز دنیا وآخرت میں کامیابی اورروز قیامت اللہ تبارک وتعالیٰ سے اجرعظیم ملے گا،انشاءاللہ، یہ تمہید اس لیئے لکھی گئی ہے کہ کچھ لوگ جو یہ سعادت حاصل کرکے خدمات انجام دے رہے ہیں جن میں روزانہ تفسیر مکی چینل پیش پیش ہے نے یوٹیوب پر سے من وعن انکی کاپی ڈاؤن لوڈ کرکے اپے اپنے چیل پر سمجھانے نیک جذبات کے ساتھ یعنی مرچ مصالحہ کے علاوہ دین پھیلانے کی کاوش میں بھی خدمت کرتے ہیں کیونکہ وہ روزانہ حرم میں ریکارڈنگ کیلئے نہیں جا سکتے یا پھر وہ دور کسی اور ملک میں رہتے ہیں مگر الشیخ محمد مکی مدظلہ کے دوستوں میں ساتھیوں میں یا بنیادی طور پر حضرت شیخ کی اجازت سے اس کام میں دین پھیلانے کیلئے کوشاں ہیں توانکے من وعن کاپی رائیٹ کے نام پر چینل کے خلاف کمپلینٹ کے ذریعے سٹرائیک نوٹس دلانا قطعی نا مناسب ہے االبتہ غلط مواد یا غیر شرعی ملاوٹ یا قرآن وسنت یا درس سےمنسوب غلط بیان یا استعمال کے خلاف کاروائی چینل کا حق ہی نہیں فرض بھی بنتا ہے بصورت دیگر ایسی تمام شکایات کو واپس لیکر دین پھیلانے والوں کیلئے آسانیاں پیدا کی جانی چاہیئے۔ اپلوڈ کرنے والے کے عمل کو روز قیامت اللہ کے سامنے بطورشکایت پیش کرکے متعلقہ بند ہونے والے چینل یا اسٹرائیک کے متائثرہ شخص کو تو نیت کا اجر وثواب انشاءاللہ مل جائیگا مگر کمپلینٹ کرنے والے ناجائزعمل سےیوٹیوب پر اپنے چینل سے صدقہ جاریہ یا ثواب تو شاید نہیں ملےگا، عاجز بندہ الحمدللہ وشکرللہ بچپن سے آج تک ۵۰ سال ہوگئے اکابرین علماء کی خدمت میں گزارتا چلا آ رہا ہے، حضرت شیخ مکی صاحب اس بات کے گواہ بھی ہیں کہ یہ ساری پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا میں جتنی کاوشیں ہیں ہر موڑ پر حضرت کی مشاورت و اجازت بھی شامل حال رہی ہے مگر ’’روزانہ تفسیر مکی چینل‘‘ کی کمپلینٹ پر چینل کے خلاف کاروائی کرنے کا شدید دکھ ہوا، نہ جانے کونسی بات دوستوں کو اچھی لگی حالانکہ میرے چینل سے کھلی آزادی ہے جو بھی سہولت لیکر دین کیلئے کام کرسکے، جس نے اپنے موقف میں کہاہے کہ من وعن وڈیو کیوں ڈاؤن لوڈ کرکےاپلوڈ ہوئی،عمر کے اس حصے میں جب آدمی دل و ذیابیطس ودیگر مختلف حالات کا شکار ہواور پھر بھی اپنے حلقہ احباب کیلئے دینی پیغام کی کاوش میں مصروف ہو تو ایسے چینل کے خلاف ایسی کاروائی یا اذیت درست نہیں، دکھی دل اور امید قوی کیساتھ کہ تمام دوست اللہ تبارک وتعالی اور دین حنیف کی ترویج کیلئے ایسی شکایات نہ کریں گے،تمام دین کیلئے کام کرنے چینل دوست ایسی شکایات واپس لیکر بے لوث کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی میں اپنا کلیدی کردار ادا کرکے دنیا وآخرت کی کامیابیاں سمیٹیں گے اور دوسروں کے نیٹ ورک کا بھی ثواب حاصل کریں گے،تاحشر اپنے لیئے صدقہ جاریہ بنائینگے، نیزدعا گو ہوں کہ اللہ تمام دین کے کام کارنے والوں کواجرعظیم دے اپنے حفظ وامان میں رکھے،میرا صدقہ جاریہ شکایت واپس لینے یا نہ لینے کی وجہ سے نہیں میرے آخری سانس تک پرخلوص نیت سے انشاءاللہ جاری و ساری رہے گا مگر روز قیامت رب قہار کی عدالت میں پیش ضرور ہونگا۔اللہ تبارک وتعالی حامی و ناصر ہو۔آمین یا رب العالمین
Asalam o alykum mujhy makki shb sy masla pochna hy k agrr kisi k pass kaam kr rahy houn and os k lye osy sood k hasool k lye all document collect compose and sent etc krna parain tu kia osy bhi sood leny waly ki trha gunha ho ga? Jazak allah khair
Assalam o alaikum. Kal raat maine isha k namaz k bad vitar nahi pare thy socha suba tahjat ki namaz k sath pr lo ga lekin jab mari ankh khuli tab azan ho gai thi ab kiya hukam h
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
Mashallah Allah him b as a baina
فَكَشَفۡنَا عَنۡكَ غِطَآءَكَ فَبَصَرُكَ الۡيَوۡمَ حَدِيۡدٌ.
سورۃ ق آیت 22
Muhammad Sabir aameen
Jzaqallah ho khairan kaseeran kaseera 👍👍👍
ماشاءاللہ بہت خوب
مکی صاحب کو
اللہ تعالٰی ہمیشہ حفظ و امان
میں رکھے آمین
ثم آمین
Allah makki Sahab ko sehat de Aameen
Jazakallah Khair makki sahab...rozana tafseer great👍🏼👍🏼👍🏼
Jazakallah
Masha Allah
Makki sb.
Allahuakbar kabira.
Ameen
Maasha Allaah
تمام احباب کو
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اور دعاؤں میں یاد رکھیں کہ
اللہ تعالٰی بھارت کے مسلمانوں کی
حفاظت اور مدد و نصرت فرمائے
آمین ثم آمین
JazakAllah Khair
MashaAllah JazakaAllah khair
Mashallah very good ❤️❤️😍😍🕋🕋
Allah maki sahib ko lambi sihat wali zindgi de ameen
Jazak Allah kush rahy
SubhanAllah
SUBHAN ALLAH ... JAZAK-ALLAH
Allah ap ko saith atta farmya
Ma sha ALLAH JAZAK ALLAH KHAIR
Jazakallah Tabarakallah
Allah apko tadrusti atafrmaye.
Allah makki sab ko sahat de aamin
JazakAllah Khair AMEEN
اسلام علیکم ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں یا اللہ مکی صاحب کو تمام علماء حق کو اور ویڈیو اپلوڈ کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائیں
لسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ/ تمام شیخ محمد مکی دامت برکاتہم عالیہ کے درس حرم تفسیر و سوال وجواب کی ریکارڈنگ کرکے یوٹیوب یا فیس بک یا کسی بھی انٹر نیٹ کے چینل،ویب سائیڈ پرذاتی بزنس، چینل ریٹنگ یارضائے الہی کےسوا کسی بھی اورمقاصد، کاروبار یا معاوضہ کیلئے اپلوڈ کرتے ہیں تو یاد رکھیئے یہی روز قیامت یہی انکے گلے کا پھندا بن جائیگا،حضرت شیخ محمد مکی صاحب سے مزید تسلی کیلئے شرعی لحاظ سے پوچھ لیجیئے اس لیئے صرف اسلام کی تبلیغ کیلئے بے لوث اصلاح واحوال امت مسلمہ کیلئے ہی اپلوڈز دنیا وآخرت میں کامیابی اورروز قیامت اللہ تبارک وتعالیٰ سے اجرعظیم ملے گا،انشاءاللہ،
یہ تمہید اس لیئے لکھی گئی ہے کہ کچھ لوگ جو یہ سعادت حاصل کرکے خدمات انجام دے رہے ہیں جن میں روزانہ تفسیر مکی چینل پیش پیش ہے نے یوٹیوب پر سے من وعن انکی کاپی ڈاؤن لوڈ کرکے اپے اپنے چیل پر سمجھانے نیک جذبات کے ساتھ یعنی مرچ مصالحہ کے علاوہ دین پھیلانے کی کاوش میں بھی خدمت کرتے ہیں کیونکہ وہ روزانہ حرم میں ریکارڈنگ کیلئے نہیں جا سکتے یا پھر وہ دور کسی اور ملک میں رہتے ہیں مگر الشیخ محمد مکی مدظلہ کے دوستوں میں ساتھیوں میں یا بنیادی طور پر حضرت شیخ کی اجازت سے اس کام میں دین پھیلانے کیلئے کوشاں ہیں توانکے من وعن کاپی رائیٹ کے نام پر چینل کے خلاف کمپلینٹ کے ذریعے سٹرائیک نوٹس دلانا قطعی نا مناسب ہے االبتہ غلط مواد یا غیر شرعی ملاوٹ یا قرآن وسنت یا درس سےمنسوب غلط بیان یا استعمال کے خلاف کاروائی چینل کا حق ہی نہیں فرض بھی بنتا ہے بصورت دیگر ایسی تمام شکایات کو واپس لیکر دین پھیلانے والوں کیلئے آسانیاں پیدا کی جانی چاہیئے۔ اپلوڈ کرنے والے کے عمل کو روز قیامت اللہ کے سامنے بطورشکایت پیش کرکے متعلقہ بند ہونے والے چینل یا اسٹرائیک کے متائثرہ شخص کو تو نیت کا اجر وثواب انشاءاللہ مل جائیگا مگر کمپلینٹ کرنے والے ناجائزعمل سےیوٹیوب پر اپنے چینل سے صدقہ جاریہ یا ثواب تو شاید نہیں ملےگا، عاجز بندہ الحمدللہ وشکرللہ بچپن سے آج تک ۵۰ سال ہوگئے اکابرین علماء کی خدمت میں گزارتا چلا آ رہا ہے، حضرت شیخ مکی صاحب اس بات کے گواہ بھی ہیں کہ یہ ساری پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا میں جتنی کاوشیں ہیں ہر موڑ پر حضرت کی مشاورت و اجازت بھی شامل حال رہی ہے مگر ’’روزانہ تفسیر مکی چینل‘‘ کی کمپلینٹ پر چینل کے خلاف کاروائی کرنے کا شدید دکھ ہوا، نہ جانے کونسی بات دوستوں کو اچھی لگی حالانکہ میرے چینل سے کھلی آزادی ہے جو بھی سہولت لیکر دین کیلئے کام کرسکے، جس نے اپنے موقف میں کہاہے کہ من وعن وڈیو کیوں ڈاؤن لوڈ کرکےاپلوڈ ہوئی،عمر کے اس حصے میں جب آدمی دل و ذیابیطس ودیگر مختلف حالات کا شکار ہواور پھر بھی اپنے حلقہ احباب کیلئے دینی پیغام کی کاوش میں مصروف ہو تو ایسے چینل کے خلاف ایسی کاروائی یا اذیت درست نہیں، دکھی دل اور امید قوی کیساتھ کہ تمام دوست اللہ تبارک وتعالی اور دین حنیف کی ترویج کیلئے ایسی شکایات نہ کریں گے،تمام دین کیلئے کام کرنے چینل دوست ایسی شکایات واپس لیکر بے لوث کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی میں اپنا کلیدی کردار ادا کرکے دنیا وآخرت کی کامیابیاں سمیٹیں گے اور دوسروں کے نیٹ ورک کا بھی ثواب حاصل کریں گے،تاحشر اپنے لیئے صدقہ جاریہ بنائینگے، نیزدعا گو ہوں کہ اللہ تمام دین کے کام کارنے والوں کواجرعظیم دے اپنے حفظ وامان میں رکھے،میرا صدقہ جاریہ شکایت واپس لینے یا نہ لینے کی وجہ سے نہیں میرے آخری سانس تک پرخلوص نیت سے انشاءاللہ جاری و ساری رہے گا مگر روز قیامت رب قہار کی عدالت میں پیش ضرور ہونگا۔اللہ تبارک وتعالی حامی و ناصر ہو۔آمین یا رب العالمین
Jazakllah
اللّہ آپکی اور تمام مسمانوں کی ہر نیک عمل کو قبول فرمائں۔ اور سئيات کو حسنات میں تبدیل فرما کر درجات کو بلند فرمائں۔ امین
Jajakomuallha khair
Jazaak
Allahu Akbar!
Masha Allaah
Masha Allah
Subhan. Allah
Surah Rehman kis waqt parhein??tahajjud m ya fajr k bad parh saktey hein??
JZAKallah.💖💖
Hiba u in your photo
السلام۔علیکم۔ حضرت اگر لائو یو ٹیوب یا فیس بک پر سوال وجواب کی نشست رکھ لیں تو عوام کو فائدہ ہو گا۔
Surah rehman kitne din parhni h??
ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Asalam o alykum mujhy makki shb sy masla pochna hy k agrr kisi k pass kaam kr rahy houn and os k lye osy sood k hasool k lye all document collect compose and sent etc krna parain tu kia osy bhi sood leny waly ki trha gunha ho ga?
Jazak allah khair
❤
Good nice wow welcome to New Baltimore😂😂
અસલામાેલકીમુ
Sawal pochna ho to kaisy poochain
Tafseere makki kiya India me bhi milega mai India se hun
Assalamualaikum . Kya ye makki sahab hifazhuallah ka official page hae ?
Wassalam, ji
@@RozanaTafsireMakki . Jazakallah khairan kasira.
Men kesay sawall behj Sakta hon
Assalam o alaikum. Kal raat maine isha k namaz k bad vitar nahi pare thy socha suba tahjat ki namaz k sath pr lo ga lekin jab mari ankh khuli tab azan ho gai thi ab kiya hukam h
Kaza padle
Jhazak Allah
ASSALAMU ALAYKUM DUWA KE DARQAS
Agar aik admi ki olad main sirf baityan hon or us ki wafat hojay to uski jaidad unbaiyon ki ho gi ya admi k bhayon ki
HAQ
🇬🇧 Asslamo Alikom 🇬🇧
Ayat num Pata hy kisi ko or sorah b
Ayat. Nom. Pata. Nhi makki. Sab. Ka. Bayan. He
Sheeba Khalid
سورۃ ق آیت نمبر 22
پارہ 26
pool
Masha allah
Jazak Allah Khair
Jazak Allah Khair
Masha allah