Sakina Madina Nahi Jaogi | Nohay 2021 | Mahfooz Sultanpuri Nohay 2021 | Noha Shahadat Bibi Sakina

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ต.ค. 2024
  • Sakina Madina Nahi Jaogi | Nohay 2021 | Mahfooz Sultanpuri Nohay 2021 | Noha Shahadat Bibi Sakina 2021
    Don't Forget To Subscribe 👇
    / mahfoozsult. .
    New Noha Shahadat Bibi Sakina (sa) Noha 2021
    Title - Kya Sakina Madina Nahi Jaogi
    Related - Shahadat Bibi Sakina Noha 2021
    Reciter - Janab Mahfooz Sultanpuri India
    Poetry - Zameer Kazmi Muscut (Oman)
    Vocal Recording - Sachin Verma (Multi Track Lucknow India)
    Audio - Shadab Studio
    Chorus - Kashif Mirza & Sangat
    Video - Azmat Hyder
    Production - ‪@AzadariChittora‬
    #mahfoozsultanpuri #noha2021 #bibisakinanoha #newnoha #nohay2021 #nohay2020 #newnoha2021 #nohay1443 #shahadatbibisakina
    Lyrics :-
    سو گئ بے خبر میری نور نظر
    کیا سکینہ مدینہ نہیں جاوگی
    دن رہائی کے ہیں اب کچھ ہی سحر
    کیا سکینہ مدینہ نہیں جاوگی
    1
    اٹھو اٹھو سکینہ اٹھو تم
    بات ماں کی بھی بیٹا سنو تم
    سو گئ دشت میں تم یوں بے خبر
    کیا سکینہ مدینہ نہیں جاوگی
    2
    غم تو پہلے سے ہیں لاکھوں ہم پر
    تم رلاتی ہو خاموش ہوکر
    بولو کچھ تو فقط اپنے لب کھول کر
    کیا سکینہ مدینہ نہیں جاوگی
    3
    ہے قریب رہائی ہماری
    کاش ہوتی سکینہ ہماری
    ملتی بابا سے تم کہتی حال سفر
    کیا سکینہ مدینہ نہیں جاوگی
    4
    راس زندہ اگر آ رہا ہے
    پھر نہ کہنا کے ڈر لگ رہا ہے
    شام والے تیری آکے لینگے خبر
    کیا سکینہ مدینہ نہیں جاوگی
    5
    بابا پوچھینگے گر کربلا میں
    کیا بتاوں،بتاو بھلا میں
    سو گئ شام میں درد غم اوڑھکر
    کیا سکینہ مدینہ نہیں جاوگی
    6
    مشکلیں مشکلوں میں سہارا
    ورنہ کوئی نہیں ہے ہمارا
    موت سب کچھ میرا لے گئ چھینکر
    کیا سکینہ مدینہ نہیں جاوگی
    7
    پیٹ کر سر کو محفوظ رویا ضمیر
    ہو گئے آل احمد یتیموں اسیر
    جل گیا گھر کا گھر ہم ہوئے دربدر
    کیا سکینہ مدینہ نہیں جاوگی

ความคิดเห็น • 79