وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔۔۔ واقعی بہت دنوں کے بعد آپ سے ملاقات ہوئی ۔۔۔ نیا سفر بھی مبارک ۔۔ مجھے بھی بیکنگ پسند ہے لیکن ہمارا اوون ٹھیک نہیں اس لیے افسوس ہو رہا ہے ۔۔ میں نے سلائی کی بہت سی ٹپس آپ سے سیکھی خاص طور پر مردانہ شرٹ۔۔ خیر اللّٰہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیاری بہن الحمدللہ ٹھیک ٹھاک اپ کیسے ہیں پیاری بہنا ایک ہی چینل پہ ایک ہی ویڈیو ڈالیں ایک ٹاپک کی میں نے مکس کر دی تھی تو مونیٹائز بند ہو گئی تھی اس طرح اپ کا چینل خراب ہو جائے گا اب کسی سے بھی پوچھ سکتی ہیں سرچ کر سکتی ہیں مکس ویڈیو نہ ڈالیے گا میرا چینل خراب ہو چکا ہے اللہ پاک اپ کو کامیابی دے اپ کی ساری مشکلیں پریشانیاں دور فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین
اسلام وعلیکم❤ good work❤
salaam mashaallah g very nice beautiful sharing stay in contact god bless you yummy
Good mashallah g aap zaroor sikhaen cake banana🎉🎉
Mashaallah mene b boys stitching aapse sikhi Allah aapko aur kamyab Karen
Good luck dear..... Mere sath Tou oven ki video share kijye ga and shukar ha ap NY video koi upload ki awaz ko he kan Taras gy thy
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔۔۔ واقعی بہت دنوں کے بعد آپ سے ملاقات ہوئی ۔۔۔ نیا سفر بھی مبارک ۔۔ مجھے بھی بیکنگ پسند ہے لیکن ہمارا اوون ٹھیک نہیں اس لیے افسوس ہو رہا ہے ۔۔ میں نے سلائی کی بہت سی ٹپس آپ سے سیکھی خاص طور پر مردانہ شرٹ۔۔ خیر اللّٰہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے آمین
Afsoos ki kya baat h .. mane b ab oven liya h pahly 8 10 saal se cooker m bnati thi . Koch b mushkil nhi hota
Best of luck for your new journey👍👍👍
Thanks
goood keep it upp sister..
best
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیاری بہن الحمدللہ ٹھیک ٹھاک اپ کیسے ہیں پیاری بہنا ایک ہی چینل پہ ایک ہی ویڈیو ڈالیں ایک ٹاپک کی میں نے مکس کر دی تھی تو مونیٹائز بند ہو گئی تھی اس طرح اپ کا چینل خراب ہو جائے گا اب کسی سے بھی پوچھ سکتی ہیں سرچ کر سکتی ہیں مکس ویڈیو نہ ڈالیے گا میرا چینل خراب ہو چکا ہے
اللہ پاک اپ کو کامیابی دے اپ کی ساری مشکلیں پریشانیاں دور فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین
Boht Shukriya ye btaany k liye . Khush rahain