وہ رونا یا غم اپنی جگہ لکین شادی کرنا کوئی گناہ تو نہی اس کا حق ھے شادی کرے یا نہ کرے جو فوت ھوگئی ان کی بیگم ان سے محبت اپنی جگہ لکین بیوی بھئ ضروری ھے بھٹی نے شادی کرکے بہت اچھا لیا
سیکورٹی تو دیں گے سیکورٹی دینی پڑتی ہے اور اگر پولیس والے وہاں ڈیوٹی کر رہے ہیں تو وہ تو انتظامیہ کی مجبوری ہے اور پولیس کی کیونکہ وزیراعظم بھی آئے گا وزیر اعلی بھی ائے گی جائے گی اور نواز شریف صاحب تین مرتبہ وزیراعظم رہ چکے ہیں تو آپ پولیس کے چکر میں نہ پڑیں پہلے بات کو سمجھیں اور پھر وی لاگ بنائیں شکریہ
Ya wo log hn jo Haraam kare karty hn, wo ese batyn karyn gy, , Us ny Halal Reshta banaia ha, Allah usky ghar ko Abaad rakhy, usky Bachy khush rehyn, Aameen
کوئی جرم نہیں کیا ارشاد بھٹی نے دوسری شادی کر کے صدمے کے وقت انسان اداس ضرور ہوتا ہے خوشی کے وقت انسان خوش ہی ہوتا ہے یہ لوگ ایسی بات کرکے حدیث مبارکہ کو جٹلا رہے ہیں
٘ اب تمہارا سوشل میڈیآوالے مسائل کو پیچیدہ بناتے ہیں ۔دوسری شادی ایک شخص ضرورت ہوتو میڈیآوالے کیوں ہربات کا بتنگڑا بناتے ہیں نوازصاحب اس کو کیوں نکالا!
lo g jinka ane wali nasly b humari hi kharcho par paly gi humare hi peiso per paly hn or paly gi jinki pait dard ki dawai tk awam k hi peiso se ai hai aye gi wo ik or shadi usi se ker lengy to konsi bhari bat hai anchor sab
دیکھیں جناب اپ بھی ایک رائے اموار کر رہے ہیں اور اس وقت تک اپ کے پاس کوئی بھی معلومات نہیں ہے جوکے کال یقین ہو ل لیکن اپ جس طرح بات کر رہے ہیں بالکل اسی طرح کر رہے ہیں کہ جیسے کہ واقعی سرکاری وسائل استعمال ہونے کے شواید اپ کے پاس موجود ھیں اپ بھرپور ل انداز میں ثابت کرنے کی کوشش کررھے ھیں کہ جیسی یہ سب کچھ ہو چکا ہے اور اپ نے اس وی لاگ میں ایک من پسند شخص کی خبر پہ دنسم کرنے کی کوشش کی ھے
لوگ ڈر رہے ہیں کہ یہ کہیں اس کو بھی نہ موت کی نیند سلا دیں بھٹی صاحب چند ٹکوں کے پیچھے لوگوں کی زندگیوں پر اپنی نگیٹو رائے دے سکتے ہیں تو پھر لوگوں کا بھی حق اور خدشات ہیں رن مرید فلم بھٹی صاحب کی زندگی پر ہی بنی ہے
اگر شریف فیملی سب کچھ اپنی جیب سے بھئ کرے پھر بھئ الزام انا ھی ھے
وہ رونا یا غم اپنی جگہ لکین شادی کرنا کوئی گناہ تو نہی اس کا حق ھے شادی کرے یا نہ کرے جو فوت ھوگئی ان کی بیگم ان سے محبت اپنی جگہ لکین بیوی بھئ ضروری ھے بھٹی نے شادی کرکے بہت اچھا لیا
سیکورٹی تو دیں گے سیکورٹی دینی پڑتی ہے اور اگر پولیس والے وہاں ڈیوٹی کر رہے ہیں تو وہ تو انتظامیہ کی مجبوری ہے اور پولیس کی کیونکہ وزیراعظم بھی آئے گا وزیر اعلی بھی ائے گی جائے گی اور نواز شریف صاحب تین مرتبہ وزیراعظم رہ چکے ہیں تو آپ پولیس کے چکر میں نہ پڑیں پہلے بات کو سمجھیں اور پھر وی لاگ بنائیں شکریہ
سارا ملک ہی ان کا ہے جناب ۔یہ بادشاہ ہیں ہمارے ۔چالیس سال تک ہوکمران رہے اسی وجہ سے تو لوگ شوق شوق میں بھوکے خود کشی پر مجبور ہیں ۔
وزیراعظم وہاں تھے ۔۔ وزیر اعلیٰ وہاں تھیں
تو
کیا صوبائی انتظامیہ کا سیکورٹی دینا ذمہ داری نہ تھی ۔۔
اس پہ ایک لفظ نہیں کہا
Congratulations Bhatti sb ❤❤❤
Ya wo log hn jo Haraam kare karty hn, wo ese batyn karyn gy, , Us ny Halal Reshta banaia ha, Allah usky ghar ko Abaad rakhy, usky Bachy khush rehyn, Aameen
Allah taala protect us from Imrani fitna
Sarkari jag on par Mehnat theray hain jis trah state Gust House istamal kiye hain
کوئی جرم نہیں کیا ارشاد بھٹی نے دوسری شادی کر کے
صدمے کے وقت انسان اداس ضرور ہوتا ہے خوشی کے وقت انسان خوش ہی ہوتا ہے
یہ لوگ ایسی بات کرکے حدیث مبارکہ کو جٹلا رہے ہیں
Ya parsanal matar ha R ya haq mazhab ny dia ha bahoot acha kia Allah pak kon ko akhush rakhy Ameen
کیا کوءی جرم کیا ہے نکاح کیا ہے ذاتی زندگی پر شوشل میڈیا کو کیا تکلیف ہے اپ تجزیہ کر تے ہین یا میڈیا پر بولنے کا مو قعح
خدا را کسی کی پراویٹ زندگی کو کس وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ھے۔ کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو ۔
Ye Sare show baz per b chounch opener le
٘ اب تمہارا سوشل میڈیآوالے مسائل کو پیچیدہ بناتے ہیں ۔دوسری شادی ایک شخص ضرورت ہوتو میڈیآوالے کیوں ہربات کا بتنگڑا بناتے ہیں نوازصاحب اس کو کیوں نکالا!
If all your information is not confirmed then shame on you
lo g jinka ane wali nasly b humari hi kharcho par paly gi humare hi peiso per paly hn or paly gi jinki pait dard ki dawai tk awam k hi peiso se ai hai aye gi wo ik or shadi usi se ker lengy to konsi bhari bat hai anchor sab
آٹا گوندھتی ہلدی کیوں اے!!
یار یا تو ثبوت کے ساتھ بات کیا کرو یا ایسی باتوں سے پرہیز کرو۔کل جب آپ لوگوں کو کٹہڑے میں کھڑا کیا جاۓ گا تو کہیں گے کہ انتقام کا نشانہ بنایا جاتا ھے۔
AP k pass sabot hn answer Hussain ke koe bat Jo Sach sabit hoy ho batao jhoty ho
دیکھیں جناب اپ بھی ایک رائے اموار کر رہے ہیں اور اس وقت تک اپ کے پاس کوئی بھی معلومات نہیں ہے جوکے کال یقین ہو ل لیکن اپ جس طرح بات کر رہے ہیں بالکل اسی طرح کر رہے ہیں کہ جیسے کہ واقعی سرکاری وسائل استعمال ہونے کے شواید اپ کے پاس موجود ھیں
اپ بھرپور ل انداز میں ثابت کرنے کی کوشش کررھے ھیں کہ جیسی یہ سب کچھ ہو چکا ہے اور اپ نے اس وی لاگ میں ایک من پسند شخص کی خبر پہ دنسم کرنے کی کوشش کی ھے
لوگ ڈر رہے ہیں کہ یہ کہیں اس کو بھی نہ موت کی نیند سلا دیں بھٹی صاحب چند ٹکوں کے پیچھے لوگوں کی زندگیوں پر اپنی نگیٹو رائے دے سکتے ہیں تو پھر لوگوں کا بھی حق اور خدشات ہیں رن مرید فلم بھٹی صاحب کی زندگی پر ہی بنی ہے
2. Shadi. Ki. Achi. Achi. Baat. Ha. Us. Ko. Nanga. Kar. Ly. Aya.
دوسری جرم ھے ؟؟ کیا پہلی بیوی کے ساتھ قبر میں دفن ھوجاتا یا زندگی بھر روتا رہتا ؟؟