We all are dead - English Captions -

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 352

  • @rubina-ch6fb
    @rubina-ch6fb 14 วันที่ผ่านมา +2

    May Allah guide us all towards righteousness and grant our generations the opportunity to choose the righteous path ameen

  • @bilalkhan4168
    @bilalkhan4168 4 หลายเดือนก่อน +92

    My sweet sweeeeeet MOM passed away from Cancer, bacterial meningitis, lungs infection, kidney failure, 18 chemo,40 rediations,fits,strokes internal bleeding and finally heart failure. She was only 48 year old ,but I know she’s in Heaven!!! She wasn’t just my mom, but my best friend. Please pray for her.

    • @FalakNaaz-nr3dr
      @FalakNaaz-nr3dr 4 หลายเดือนก่อน +4

      Ameen Allah unko jannat tul Firdous mein allow darjy dy

    • @fatimah338
      @fatimah338 4 หลายเดือนก่อน +2

      Allah apko sabr e Jameel ata frmaye❤
      Aur apki mom is truly in HEAVEN dear ❤

    • @nmkhan7866
      @nmkhan7866 4 หลายเดือนก่อน

      Allah magfirat kara walida ki

    • @jameelkola3483
      @jameelkola3483 4 หลายเดือนก่อน

      Aameen

    • @fidamuhammad8740
      @fidamuhammad8740 3 หลายเดือนก่อน +1

      ٹائم ٹریول اور واقعہ معراج پر مبنی ایک ویڈیو میں نے سنی ہے جس میں ہے کہ اللّٰہ کے ہاں ماضی مستقبل اور حال بہ یک وقت موجود ہے

  • @Kngvlogs9
    @Kngvlogs9 19 วันที่ผ่านมา

    kya thandak wajood me mehsoos ho rhi hai aap ke in pak qalaam se-
    Haqiqat to yahi hai mashahallah

  • @knowledgeHub-fj7lq
    @knowledgeHub-fj7lq 2 หลายเดือนก่อน +2

    ❤ MashaAllah an asset for ummah people like Sahil Adeem and Xaryab Hashmi Sir

  • @Mishi0020
    @Mishi0020 4 หลายเดือนก่อน +10

    alhumdulliah after listening sahil adeem and furqan qurashi too much i understand ur point very well

  • @rubina-ch6fb
    @rubina-ch6fb 14 วันที่ผ่านมา

    What an awesome approach Zaryab Sir jis k pass jitna ilm hai wo usse level pr dosrae ko judge krta hai

  • @MarkandSpancers
    @MarkandSpancers 2 หลายเดือนก่อน +2

    ایک ایک بات مجھے بہت گہرائی سے اور بہت آسانی سے سمجھ آئی۔ہے۔ میں بھی اس علم کا پیاسا ہوں، یہاں وہاں بھٹک رہا ہوں، اپنے مطلوب کی تلاش میں ہوں۔

  • @haleemaali9949
    @haleemaali9949 3 หลายเดือนก่อน +4

    May Almighty Allah grant your mother a home in Jannah Firdouse aameen.

  • @Digitalmarketing45555
    @Digitalmarketing45555 3 หลายเดือนก่อน +5

    حضرات ابو حریرہ فرماتے ہیں جس نے فجر سے عشاء تک درود پاک کثرت سے پڑھا اس نے جنت خرید لی اور جس نے یہ خبر لوگوں تک پہنچائی قیامت کے دن نبی پاک ڈھونڈ کر اسے جنت میں لے جائیں گے
    (سبحان اللہ)
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّي وَعَلَى آلِهِ وَسَلَّمْ تَسْلِيمًا

    • @shahzadadil774
      @shahzadadil774 2 หลายเดือนก่อน

      Es hadees ka reference ky hay?

  • @bestrule-wp6os
    @bestrule-wp6os 2 หลายเดือนก่อน +3

    میرے خیال میں ہم سب پل صراط پر چل رہیں ہیں یہ دنیا اور زندگی ہی پل صراط ہے

  • @MarkandSpancers
    @MarkandSpancers 2 หลายเดือนก่อน +3

    سبحان اللہ وبحمدہ
    سبحان اللہ العظیم

  • @sweetsour5122
    @sweetsour5122 4 หลายเดือนก่อน +4

    beautiful mind...wow..i like him more than sahil adeem..he is calm n cool..and explaining everything patiently..simply wow

  • @saleemuddka
    @saleemuddka 3 หลายเดือนก่อน +2

    Shariat has given clear way and non confusing.

  • @NoshabaAzeemi
    @NoshabaAzeemi 4 หลายเดือนก่อน +9

    سر کیا بات ہے دل خوش ہوگیا آپ کی بات سن کر
    جزاک اللہ خیر ❤

    • @MASOOMYT956
      @MASOOMYT956 3 หลายเดือนก่อน

      اگر ہم مر چکے ہیں کون جہنم میں اس وقت ہو گا کون جنت میں اس وقت ہو گا یہ ہم کو پتہ نہیں کیونکہ ہم اس بات سے بخبر ہے میں اپ کی بات مان لیتا ہوں کہ ہم سب مر چکے ہیں ہم میں کوئی ایسا ہوگا جو جہنم میں اس وقت ہوگا تو ہم میں سے کوئی شخص اس أگ کی جلن محسوس کیوں نہیں ہوتی ؟؟؟؟؟ جب کہ وہ اگ بیانک ہے
      ہم خود کو تو زندہ تصور کر رہے ہیں
      مگر دوسری طرف ہم مر چکے ہیں
      تو دنیا بھر میں اتنے لوگ ہیں تو ان میں سے بہت سارے ایسے ہوں گے جو اس وقت جہنم میں ہوں گے وہ کیوں نہیں دنیا میں چلا رہے میں کہ ہم جل رہے ہیں ؟؟؟؟؟ پلیز مجھے اس کا Answer چاہیے

  • @ahtishamrazvi624
    @ahtishamrazvi624 2 หลายเดือนก่อน

    JazakAllah❤

  • @rumaisa2776
    @rumaisa2776 2 หลายเดือนก่อน

    Subhan' Allah. Always wanted to hear this reality.

  • @JareeBaba-lp4qt
    @JareeBaba-lp4qt 4 หลายเดือนก่อน +12

    زریاب ہاشمی صاحب آپ کی گفتگو علمی ہوتی ہے اور حقیقت پر مبنی ہوتا ہے

    • @MASOOMYT956
      @MASOOMYT956 3 หลายเดือนก่อน +1

      اگر ہم مر چکے ہیں کون جہنم میں اس وقت ہو گا کون جنت میں اس وقت ہو گا یہ ہم کو پتہ نہیں کیونکہ ہم اس بات سے بخبر ہے میں اپ کی بات مان لیتا ہوں کہ ہم سب مر چکے ہیں ہم میں کوئی ایسا ہوگا جو جہنم میں اس وقت ہوگا تو ہم میں سے کوئی شخص اس أگ کی جلن محسوس کیوں نہیں ہوتی ؟؟؟؟؟ جب کہ وہ اگ بیانک ہے
      ہم خود کو تو زندہ تصور کر رہے ہیں
      مگر دوسری طرف ہم مر چکے ہیں
      تو دنیا بھر میں اتنے لوگ ہیں تو ان میں سے بہت سارے ایسے ہوں گے جو اس وقت جہنم میں ہوں گے وہ کیوں نہیں دنیا میں چلا رہے میں کہ ہم جل رہے ہیں ؟؟؟؟؟ پلیز مجھے اس کا Answer چاہیے

    • @solalalolalal447
      @solalalolalal447 3 หลายเดือนก่อน

      Dunia dar ul Amal ​@@MASOOMYT956

    • @Soapystar-h2b
      @Soapystar-h2b 2 หลายเดือนก่อน

      بہن آپ کو پتہ ھے دوزخ اور جنت برزخ سے الگ عالم ہے۔ اور برزخ جو ہے وہ ان دونوں سے الگ ہے ٹھیک ہے نہ تو جب اپ مرتے ھو تو اپ سیدھا دوزخ یا جنت میں نھی جاتے سب سے پہلے برزخ کی شروعات ھوتی ھے وھا نیک اور گناھگار دونوں روحیں جاتی ہے وہ سیدھا جنت اور جہنم میں نھی جاتی سب سے پہلے برزخ کا حساب دینا ھوتا ہے اور جب تک قیامت نھی اتی اس وقت تک روحیں برزخ میں ھی رہے گی اور عالم برزخ قیامت سے پہلے کا عالم ہے اور روحیں قیامت تک اسی برزخ میں قید رھے گی اس کی بعد حشر کا میدان یعنی قیامت میں اپنا حساب دینا ھوگا اور حساب دینے کے بعد پتہ چلے گا کے کون جنت میں جائے گا اور کون جہنم میں ۔۔۔

    • @Soapystar-h2b
      @Soapystar-h2b 2 หลายเดือนก่อน

      ای سمجھ

    • @JareeBaba-lp4qt
      @JareeBaba-lp4qt 2 หลายเดือนก่อน

      @@Soapystar-h2b
      غلط باتیں نہیں کرتے کیا آپ نے قرآن مجید پڑھا ہے. تو اس میں ایک سورۃ الحشر ہے اور دوسری سورۃ القیامت ہے ان میں کیا فرق ہے اور یوم الدین کی باتیں الگ کیوں ہوئی ہیں. منتظر ہوں جواب دیں

  • @riffatjabeen3066
    @riffatjabeen3066 4 หลายเดือนก่อน +7

    اسلام وعلیکم ورحمت اللہ
    بھائی بہت عرصہ سے اس طرح کی وڈیو کو تلاش تھی اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

    • @MASOOMYT956
      @MASOOMYT956 3 หลายเดือนก่อน

      اگر ہم مر چکے ہیں کون جہنم میں اس وقت ہو گا کون جنت میں اس وقت ہو گا یہ ہم کو پتہ نہیں کیونکہ ہم اس بات سے بخبر ہے میں اپ کی بات مان لیتا ہوں کہ ہم سب مر چکے ہیں ہم میں کوئی ایسا ہوگا جو جہنم میں اس وقت ہوگا تو ہم میں سے کوئی شخص اس أگ کی جلن محسوس کیوں نہیں ہوتی ؟؟؟؟؟ جب کہ وہ اگ بیانک ہے
      ہم خود کو تو زندہ تصور کر رہے ہیں
      مگر دوسری طرف ہم مر چکے ہیں
      تو دنیا بھر میں اتنے لوگ ہیں تو ان میں سے بہت سارے ایسے ہوں گے جو اس وقت جہنم میں ہوں گے وہ کیوں نہیں دنیا میں چلا رہے میں کہ ہم جل رہے ہیں ؟؟؟؟؟ پلیز مجھے اس کا Answer چاہیے

  • @MMARTS-lb3dj
    @MMARTS-lb3dj 3 หลายเดือนก่อน +1

    Very well explained ❤😊
    Ma Sha ALLAH...
    Hashmi Bhai di akh lardh gyi hai SOHNEY YAAR dey naal...

  • @Bigbrother6842
    @Bigbrother6842 3 หลายเดือนก่อน +1

    I was looking for an answer for the same... thanks 👍

  • @zahidmehmood2363
    @zahidmehmood2363 3 หลายเดือนก่อน +14

    انسان جب نیند سے بیدار ہوتا ہے اور اپنے خوبصورت اور برے خواب کی کیفیت سے فوراً باہر آجاتا ہے اور اس کا دماغ خواب کے حالات واقعات کو رد کر دیتا ہے کہ یہ حقیقت نہیں تھی چاہے کتنا ہی اچھا خواب کیوں نہ دیکھا ہو لیکن دماغ حقیقت کی دنیا کو فوراً قبول کرلیتا ہے بلکل اسی طرح جب انسان کی موت واقع ہوتی ہے تو ہماری روح اس دنیا کو فوراً قبول کر لے گی اور پھر یہ دنیا ایک خواب کی طرح لگے گی اور اس دنیا کے ساتھ ہماری روح ایسے ہی مانوس ہو جائے گی جیسے خواب کے بعد اس دنیا کے ساتھ ہمارا دماغ ہو جاتا ہے ، یہ پتہ نہیں کہ یہ حدیث میں ہے یا قرآن مجید میں کی جب سوال کیا جائے گا کہ کتنا عرصہ دنیا میں رہے تو کہنے والے نے کہا کہ شاہد ایک دن یا آ دھا دن

    • @precioussoul8004
      @precioussoul8004 3 หลายเดือนก่อน

      Quran main hai ye ayatain.

    • @huzaifafazal-uq4vk
      @huzaifafazal-uq4vk 3 หลายเดือนก่อน

      Subhanallah brother Kiya BAAT khi ❤❤❤❤❤

    • @shehneelaaslam6101
      @shehneelaaslam6101 3 หลายเดือนก่อน

      Quran me aata h ye k Kitna time rhe duniya me Tu insan bole ga ek ya derh din.

    • @syedhaiderraza8908
      @syedhaiderraza8908 2 หลายเดือนก่อน

      Bilkul sahee Kaha, main jab UK main hota hoon Tu Pakistan kee Zindagi khwab lagtee hai aur jab Pakistan main Tu UK kee

    • @justchill7402
      @justchill7402 2 หลายเดือนก่อน

      Alright, then what about fitna and what’s going on in Palestine lebnan , Yemen 🇾🇪 conflits ? What about these Genocides ????

  • @deya5619
    @deya5619 3 หลายเดือนก่อน +2

    Very informative 👍i believe in every word he has said

  • @shehzadhaiderbaloch
    @shehzadhaiderbaloch 4 หลายเดือนก่อน +4

    Waah bhai kiya banda hay yeh zaryab.... Zabardast.. aaj hi subah me bus me safar krtay waqt yahi saray sawal soch raha tha... Ke All molvis are only story tellers not researchers... Inki batein aur inka rehen sehen no match with each other....

    • @Rasheed-nz3rf
      @Rasheed-nz3rf 4 หลายเดือนก่อน +1

      جی ، آپ بندوں کی صورت یا ڈریسنگ پر نہ جائیں، وہ ھم مسلمانوں میں یہ خیال سمایا ھوا ھے کہ ھمیں مسلمان بننے کے لئے روپ دھارنا پڑتا ھے کہ داڑھی ھو، مونچھیں منڈی ھوں، شلوار ، قمیض ٹخنے سے اوپر ھو، تو اصل مسلمان ، درجہ اول۔ پنیٹ شرٹ میں تو درجہ دوم،
      قرآن صرف مولوی کے لئے نہیں بنا کہ وہ ھی صیح سے پڑھ اور سمجھا سکتا ھے ھر انسان جس میں عقل شعور ھے قرآن پڑھ اور سمجھ سکتا ھے ھاں بہتری کے لئے صلاح، مشورہ یا بحث کر سکتا ھے

    • @EnSabahNur-ir5mw
      @EnSabahNur-ir5mw 2 หลายเดือนก่อน

      Mera 🍌

  • @InkeshafJahanbegum
    @InkeshafJahanbegum 4 หลายเดือนก่อน +4

    beautiful description . Allah reward you higher place in jannah

  • @Manaat660
    @Manaat660 2 หลายเดือนก่อน

    Same mery wala point ha ye jo aj kal k log ni samjh skty❤

  • @JameelGhumman22
    @JameelGhumman22 4 หลายเดือนก่อน

    Bht Shoq sy apko Abhi pehli Baar sun Raha tha...Lekin Hashmi Sahib ka Drood Paak Taizi sy aur Namukammal perhnay ki waja sy tasty sy hi ja Raha houn...Aur iss terha Mukammal...Salulaho Alaihay Wa,aalaihi Wasulum...ok Hashmi Sahib...

  • @mahidali9639
    @mahidali9639 2 หลายเดือนก่อน

    I really pick your point great 👍

  • @clasiccurve2177
    @clasiccurve2177 2 หลายเดือนก่อน

    Past present future are the same but we are bound to be in present...... Simple ❤

  • @ghulammohammadshah2590
    @ghulammohammadshah2590 2 หลายเดือนก่อน

    Zindagi Kya Hay Anaser Ka Zahoray Tarteeb;
    Moot Kya Hay Inhe Ajza Ka Pareshan Hona.

  • @momo1002001
    @momo1002001 4 หลายเดือนก่อน +3

    Kamal he .. excellent time traveling explanation

  • @hemabhatnursery7594
    @hemabhatnursery7594 29 วันที่ผ่านมา

    Mashallah ♥️

  • @FASIULLAHKHAN1986
    @FASIULLAHKHAN1986 2 หลายเดือนก่อน

    💐🌹🌸🌺🌷Thank you 💐🌹🌺🌸🌷

  • @FareedAhmed-z9j
    @FareedAhmed-z9j 3 หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah bahut khubsurat aapane maloomat hamen prarambh ki 🇵🇰

  • @ambreenarshad1038
    @ambreenarshad1038 4 หลายเดือนก่อน +3

    Something clear in mind and a new concept of miraj.

  • @Najia101
    @Najia101 4 หลายเดือนก่อน

    Beautifully explained. Zaryab bhai has always been amazing MashaAllah.
    May Allah bless him 🙌

  • @MohdshakeelUddin-e5p
    @MohdshakeelUddin-e5p 2 หลายเดือนก่อน

    Bhout onchay aur achi koshish allah aap ko jannat day aur neek Amala karay god bless you

  • @TalyaTabish
    @TalyaTabish 4 หลายเดือนก่อน +1

    wow sir xaryab too accurate ❤ mashaAllah !!!

  • @LabaikyaMahdia.s
    @LabaikyaMahdia.s 2 หลายเดือนก่อน

    Mashallah nice slamt rah

  • @nehamujeeb4425
    @nehamujeeb4425 2 หลายเดือนก่อน

    Oh myyy Goddddddd😳😳😳😳😳

  • @roohzindagi5114
    @roohzindagi5114 4 หลายเดือนก่อน

    Awesome..Aaj apni hi batain khud se hi sunn ker maza aaya...

  • @Azanchaudry125
    @Azanchaudry125 หลายเดือนก่อน

    Good ❤

  • @MeraBaba-z5b
    @MeraBaba-z5b 2 หลายเดือนก่อน

    👍🏻

  • @ashiqsultan5673
    @ashiqsultan5673 3 หลายเดือนก่อน

    New angle of thinking,
    appreciated, old stories are also different angles, you may choose as you like

  • @sadiasikander3918
    @sadiasikander3918 หลายเดือนก่อน

    Zariyab Sir kindly ye bta din K shaheed kesy zinda hoty hn??or Kia unhy Dekha jaskta he??if yes to kesy ?

  • @uzairanwar8370
    @uzairanwar8370 4 หลายเดือนก่อน

    Itni pyaari baat ❤subhan Allah

  • @Islamicworld4046
    @Islamicworld4046 3 หลายเดือนก่อน

    sir ap nay bohot ghere baat ki hai dill p elage h ja k hum waqae waqt ki qaid main hai

  • @MissWorld-x9q
    @MissWorld-x9q 4 หลายเดือนก่อน

    Amazing zaryab sir....apki discussion kamal h

  • @mehmoodamjid928
    @mehmoodamjid928 4 หลายเดือนก่อน

    Mashallah very nice❤❤❤

  • @S....................1
    @S....................1 3 หลายเดือนก่อน

    All realities are running at the same time

  • @BilalAzeemAlvi
    @BilalAzeemAlvi 4 หลายเดือนก่อน +5

    aapki kafi baaten meri tehqeeq ke mutabiq theek hain lekin kuch ikhtilaf bhi ke hum sub mustaqbil me ja chuke hain yehni time trevel wali baat is se ikhtelaf karta hun,
    Allah ghaib ka ilm janta hai aur Allah janat aur jahanam ka mustaqbil dekha sakta hai us ke liye insan ka janat ya kisi muqam pe pehle se mojood hona zaroori nhi.

  • @arslanhaider-jd6cm
    @arslanhaider-jd6cm 2 หลายเดือนก่อน

    There is no time in world of our God
    Time is only for our world

  • @mubhashirkhan9050
    @mubhashirkhan9050 3 หลายเดือนก่อน +1

    Myra pyara Rizwan Bhai b allah k pas chly gy 34 sal m 25 august 2023 ko 4.5 months bimari kat k. Mry bhai ko b allah jannat ul firdos m alaa muqaam ata frmay Ameen sum Ameen

    • @pakistanpskistan4171
      @pakistanpskistan4171 3 หลายเดือนก่อน +1

      Ameen.mera bhai Wahid ALLAH k pas chle gaey 25sal ki umr me 7August 2024ko . ALLAH Pak jnatul frdos me jga de Ameen.

    • @mubhashirkhan9050
      @mubhashirkhan9050 2 หลายเดือนก่อน +1

      @@pakistanpskistan4171 Ameen sum up

    • @pakistanpskistan4171
      @pakistanpskistan4171 2 หลายเดือนก่อน

      @@mubhashirkhan9050 jzakAllah bro

  • @maryamfactfiles
    @maryamfactfiles 4 หลายเดือนก่อน

    Jazakallah khairan

  • @AliBhai-110
    @AliBhai-110 3 หลายเดือนก่อน

    Very Right Scholar of Deen islam Salute to you @sahil_ adeem very thankful to your pleasures thoughts❤🎉

  • @zaibaali1717
    @zaibaali1717 3 หลายเดือนก่อน

    Thank you Zaryab Sir, my question is to please explain k agr khawb mn koe hmy mushkil mn dikhai dy jo is duniya sy ja chuka hai to is message ko hm kis trha daikhain or hm kya madad kr skty hain?

    • @shahzadadil774
      @shahzadadil774 2 หลายเดือนก่อน

      Eska matlab hay wo takleef me hay sadqa ya nafal karkay sawab unko bakhsh den, mere walida k saath es trah howa hay kai dafa unhon ne ese trah kya per wo banda khwab me achi halat me dhekai dya

  • @farkleetcheema1868
    @farkleetcheema1868 3 หลายเดือนก่อน

    سوتے ہوئے میری روح, میرے مقام محمود تک ہی سفر کر سکتی ہے -

  • @sherazfarooqui7427
    @sherazfarooqui7427 2 หลายเดือนก่อน

    Interesting

  • @sikkander2859
    @sikkander2859 4 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah jazakAllah

  • @muhammadomer9648
    @muhammadomer9648 4 หลายเดือนก่อน +5

    Aik baat kahun ga ager kissy key samajh may a jay zindagi jo Allah ney dey bus tauheed parast raho khatmey nabowat per imaan rakho asaanyan paida kero aur sada zindagi rakho dunya key race may jitna chahay agay berho deen ko sada rakho imaan mazboot rakho khwaab 99.99 percent khyal ya phir shaitan jinaat key chaal hotey hain aur akser loog maidey aur gas key mareez hain islyay plz quran may jo wazia ahkamaat hain un per amal kerney key koshish kero jitna uljho gey utna khairat aur phir na samjh may anay walay nizam may gum ho jao gey Allah key nizam ko Allah ko chalanay do amal key lyay paida kyay gay ho amal kero Allah per tawakkal kero insha Allah behtareen zindagy ho gey

    • @AbdulGaffar-gb5ho
      @AbdulGaffar-gb5ho 3 หลายเดือนก่อน

      Both khob ❤. Muzmon aqlmndo ke lie seatan insane ko falto. Chkkro me dalta he ior logh ipni wah. Wah. Ke chkr me. Taim zaya krte he ❤ (1) muslman bhai no. Frqe baz ++++online muslman bno

    • @pakistanpskistan4171
      @pakistanpskistan4171 3 หลายเดือนก่อน

      Very nice information jzakAllah..

    • @pakistanpskistan4171
      @pakistanpskistan4171 3 หลายเดือนก่อน

      ​@LittleExplorers570g mene khud khe prha tha k ap Sallallah ho alaihi waalhi wassalm ne frmaya mera shetan Muslim ho chuka ha.

  • @wasifsami8920
    @wasifsami8920 3 หลายเดือนก่อน +5

    روح کی صلاحیت یا مقام سے بھی اھم جواب طلب سوال ۔۔ روح ھے کیا ؟ روح کی ھیت کیا ھے ؟ جسم تو مٹی سے بنا ھے روح کو کس شے سے بنایا گیا ھے ؟:دیکھنے میں سب روحوں کی شکل اور عمر ایک سی لگتی ھے ؟ بچے کی روح بچے کی عمر کی اور بوڑھے کی روح بوڑھی نظر آتی ہے ۔۔۔ ؟

    • @AqsaKhan-z4i
      @AqsaKhan-z4i 3 หลายเดือนก่อน

      Rooh noor hai, rooh ki existence ya mojudgi mobile mein m majud charge ki trh hai. Jski existence nzr tu ni ati lakn mojud hai.

  • @expertglow9588
    @expertglow9588 4 หลายเดือนก่อน +2

    Quantum Physics and Barelvi Islam has apparently so many things in common...both needs to be explored in juxtaposition....a Barelvi can become a great theoretical physicist...

    • @rafiqulhasan360
      @rafiqulhasan360 4 หลายเดือนก่อน

      What is Quantum physics and what is its difference from physics...
      Nmbr2 what Raza Khan Barelvi has postulated on Moton of Sun.
      And What Science Gazali has cooked..

  • @khalidaslam4398
    @khalidaslam4398 3 หลายเดือนก่อน

    Mashallah . Illam aam ho tu kitna acha ho. Tote chashme utere

  • @fayyazmehmood4015
    @fayyazmehmood4015 4 หลายเดือนก่อน

    ❤....apni jaulaa.n gaah zair e aasmaa.n samjha thaa me
    aab o gill k khail ko apna jhhaa n samjha thaa me

  • @N28381
    @N28381 3 หลายเดือนก่อน +1

    For Allah SWT, its not impossible to show prophet Mohammad( PBUH) to show how jannah and hell will look like.There is no such thing that we all have died stuff.
    2ndly,the translation" or raat k wkt sonay k doran Allah tumhari roohain QABZ ker leta hay". Qabz ka maani daikhain matlab seiz ker leta hy, ruhain jismo k peda honay se pehlay aalam e arwah mai hoti hah, merne k bad ber,akh mai. Sonay k doran wo phir allam e arwah mai nhi jaatin.

  • @emmasophie9137
    @emmasophie9137 3 หลายเดือนก่อน

    So hm log yha qaid hain??kitna bra inkishaf hy ye hmary liye...we need to understand

  • @hunzaglory8313
    @hunzaglory8313 3 หลายเดือนก่อน

    V nice discussion

  • @maryamfactfiles
    @maryamfactfiles 4 หลายเดือนก่อน

    Wah wah wah!!!!!

  • @MalikShahzaib-k2u
    @MalikShahzaib-k2u 4 หลายเดือนก่อน

    Bohat khoob❤

  • @KafilShabana
    @KafilShabana 10 วันที่ผ่านมา

    Sidhi si baat hai k puri video recording ho chuki hai..hum abhi vdo k kuch prcnt ko ji rahe matlab 1 ghnte ki vdo tyyar hai..aur 16 mnt ya kisi b mnt pr exist kr rae hain

  • @momo1002001
    @momo1002001 4 หลายเดือนก่อน

    i have a quesion sir ! at 4;30, during the explanation sir is saying that (is ka matlab he k ak person ak waqt me 2 jaga pe exist kr rahy hen) to kia is ka matlab ye he k ak person ki ak waq me 2 ruhen hoti hen . kia mere samajhny me ghalti ho rahi he koi please explain .............................................

    • @rafiqulhasan360
      @rafiqulhasan360 4 หลายเดือนก่อน

      Tumhare samjhneain koi galti nahi lagii.
      Balki ye sara kuch bayan hi galat hai..

    • @ZuhraniSk
      @ZuhraniSk 4 หลายเดือนก่อน +1

      No Rooh Ek Hai Ye Future And Past Hai...!! ye Ek Boht Bara Concept Hai Comment Men Nhi Samjhya Ja Sakta

  • @zeeshanhusnain2264
    @zeeshanhusnain2264 4 หลายเดือนก่อน +5

    Imam Jafar sadiq a.s ne in questions ka ans dia hai but afsoos ki bat ye hai k ahle sunnat ulma ne inky uloom se awam ko dhoor rakha HOA hai or awam ko unki books k name bhe nhe pata , halan k ahle sunnat k Charo imam ,imam Jafar k shagird thy

    • @bilalmalikzayn
      @bilalmalikzayn 3 หลายเดือนก่อน

      ​Are Bhai tum smjhe nhi physics me dekho Allah time se bahar h wo future past present sab simultaneously chal rhe h Allah ke liye Allah waqt ki kaid se bahar h to uske liye tum abhi jinda bhi ho or mar bhi chuke ho or is waqt hasar k maidan me bhi ho or jannat ya jahannum me apne amal k mutabiq ja chuke h or abhi gaye bhi nhi

  • @salmamaruf
    @salmamaruf 4 หลายเดือนก่อน

    Waow amazing

  • @iqtech6065
    @iqtech6065 4 หลายเดือนก่อน

    Who is this speaker ?

  • @imtiazexcellent
    @imtiazexcellent 4 หลายเดือนก่อน +1

    10:15 badi mazedaar baat kahi. Main mere bhai ki mizaaj pursi ke liye gaya tu bhabhi mango juice lekar aayein. Thodi der baad main dekha tu kya hai glass ki rangat juice jaisi aur uske andar sirf paani laayi hai. Kitni ajeeb baat hai. Ye aur baat hai ki bahut der baad unhon ne chae pilaya.

  • @rjishu954
    @rjishu954 4 หลายเดือนก่อน +5

    Shayed aapko Kuch aur ilim Hasil Karna chaiye...Kyun ki Allah ne Apne Pyare Rasool saw ko Past present aur feature dikhaya tha...Na ki yeh kaha tha yeh sub ho Chuka...False information hai aapki...Allah aapki ilim mein izafa kare❣️

    • @Ansar-ef9cq
      @Ansar-ef9cq 3 หลายเดือนก่อน

      ye bhai kuch alag batana chaah rahe hain ki sunne wala kahe ki are waah kya alag masala le kar aaya hai.. aisi feeling mujhe TANAT movie dekh kar aayi thi...

  • @Realityunboxed
    @Realityunboxed 3 หลายเดือนก่อน

    میں نے خواب میں خود کو ایک تتلی کے روپ میں دیکھا مگر اب میں کنفیوز ہوں کہ کہیں میں تتلی تو نہیں جو خود کو انسان کے روپ میں خواب میں دیکھ رہی ھے۔

  • @Allahuakhbar803
    @Allahuakhbar803 3 หลายเดือนก่อน

    I am sunni .. These Shias and Sunnis are fighting for the caliphate. He is a prophet like Haron and Moses..The position of Ali elhe salam is higher than the Caliphate.

  • @muhammadakram3469
    @muhammadakram3469 3 หลายเดือนก่อน

    زندگی موت اس کی آساں ہو گئی
    حقیقت دین جس پر عیاں ہو گئی

  • @aaieshrao
    @aaieshrao 3 หลายเดือนก่อน +2

    ابھی اور explanation کی ضرورت ہے اس بات کو واضح کرنے کے لیے کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے سب اگلے پچھلے لوگوں کو کو کیسے دیکھا اور ہم سب اصل میں زندگی گزار چکے ہیں ؟ تو قیامت کے واقعات جو ابھی ہونے ہیں ؟

  • @murtazamehdi5705
    @murtazamehdi5705 3 หลายเดือนก่อน

    زمان و مکان دونوں مادی وجود کا لازمہ ہیں، ھاشمی صاحب علم خداون کو زمان سے خلط کررہے ہیں.

  • @qabilhussain
    @qabilhussain 2 หลายเดือนก่อน

    جب انسان سو جاتا ہے تو اسکی روح نہیں نکلتی کیونکہ روح امر الٰہی ہے جو پاک اور پاکیزہ ہے وہ کسی عورت کے پاس جاکر سیکس نہیں کرتا۔ جو نکلتا ہے وہ انفاس ہے یعنی نفس امارہ ہمیشہ فہاشی اور شہوت کی طرف جاتا ہے جبکہ نفس ملحمہ پاکیزہ جگہوں پر جاتا ہے

  • @Sabih1989
    @Sabih1989 3 หลายเดือนก่อน

    It refutes free will

  • @kiyaniffyt7959
    @kiyaniffyt7959 3 หลายเดือนก่อน

    Are u brother of sahil adeem hashmi

  • @kamranmahmood1840
    @kamranmahmood1840 3 หลายเดือนก่อน

    Kayenat ma hazaro rosnyeya amel ker rahi or sub kuch mojod hay
    Allah pak bay eab or pakeza hay

  • @raziasultana8529
    @raziasultana8529 4 หลายเดือนก่อน

    I like this video

  • @KhalidHameed-h7m
    @KhalidHameed-h7m 4 หลายเดือนก่อน

    What a man

  • @Moazzam.23
    @Moazzam.23 4 หลายเดือนก่อน +2

    محترم جناب۔۔۔ یہ آپ کے ذہن میں جو بات سمجھ آ سکتی تھی وہ آئی۔
    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ عرش پر جناب رسول اللہ ﷺ کو لوح محفوظ دکھایا گیا ہو، اور وہ ایک ایسا 6D سسٹم ہو جس میں سب کچھ ویژول گروفکس کی مدد سے دیکھا جا سکتا ہو۔ اور وہی حضور نے دیکھا ہو۔
    جس طرح آج کسی بڑے پروجیکٹ کے آغاز سے پہلے اس کی پلاننگ ہوتی ہے اور وہ نقشہ پھر 3d فارم اور پروجیکٹرز کی مدد سے کمپیٹرز پر دیکھا ویڈیوز کی صورت دیکھا جاتا پھر اس پر کام کا آغاز ہوتا ہے

  • @R.J4420
    @R.J4420 4 หลายเดือนก่อน +3

    Isliye kaha jata ha k dunia dhokay k saman ha😶

  • @Nabeel.Akhtar.Warraich
    @Nabeel.Akhtar.Warraich 2 หลายเดือนก่อน

    Sahil bhai ke bhai hain kya ye bhai?

  • @stinghut5714
    @stinghut5714 3 หลายเดือนก่อน

    God can show us future but it doesn't mean kiamat a chuki ha.

  • @nayab5689
    @nayab5689 4 หลายเดือนก่อน

    In sb Theories ka reference kahan hain? Hadees aur quran ka koi hawala bhi to dein.

  • @Shah-k4r
    @Shah-k4r 4 หลายเดือนก่อน +2

    Lo ji ak or new nmuna. Aya Hy 😅😅😅

  • @basirahmad9970
    @basirahmad9970 4 หลายเดือนก่อน +1

    you know what... Alla credit goes to Mr Sahil adeem...
    he is the first one to taught this topic, to explain it.
    now this gentleman is explaining.

  • @ranainaamkhan8723
    @ranainaamkhan8723 4 หลายเดือนก่อน +1

    Yaar Kyaa Cheezen Hain Ye Sahil Adeem or inky Bhai
    Kyaa Thought 🤔 level hai Inka 😮 unbelievable knowledge ❤

    • @sambadako
      @sambadako 4 หลายเดือนก่อน

      ساحل کی ساری باتیں درست نہیں ہیں خاص کر pyramid کے حوالے سے

    • @squirrel-here
      @squirrel-here 3 หลายเดือนก่อน

      Kia yh zaryab and Sahi real brothers hn ma bhi kahoon itni shakal kyun mil rhi hi in dono ki 😅😅😅😊

  • @qasimAPFA
    @qasimAPFA 4 หลายเดือนก่อน

    I am not able to understand!

  • @thinkingloud1988
    @thinkingloud1988 4 หลายเดือนก่อน

    Kaash muharram main assi majlis hotin..

  • @AyeshaKhan-nb1ul
    @AyeshaKhan-nb1ul 3 หลายเดือนก่อน

    Simple cheez ko complex kar dia hazrat Mohammed ko Allah ny future dekaya ta shab Miraj py q k Allah har cheez par qadir hyn.

  • @Yasirjanjuapodcast
    @Yasirjanjuapodcast 4 หลายเดือนก่อน

    Please do not crop our logo 🙏

    • @trmofficial
      @trmofficial  4 หลายเดือนก่อน

      Sure brother Yasir Janjua. Please accept my apologies!

  • @mohtadmohammedhasankhan1377
    @mohtadmohammedhasankhan1377 3 หลายเดือนก่อน

    Time 4...🤔🤔🤔 Finnally Jab Aap Apne Jism ho,Tab Aap Apne Aamal Pe GourWaFikar Karo, Baki Sub Allah Rabbulizzat's1 FarmanE HAQ Pe...👍👍👍

  • @coffeeshoplibrary7623
    @coffeeshoplibrary7623 3 หลายเดือนก่อน

    Jub roh nikaltee hai ? Roh kia hai Bhai ? Ek Noor hai ya koi khiyal hai ya koi software ya program hai ? Roh kia asal Insaan hai Jo is jism may qayd hai ?