السلام علیکم بھائی مجھے اپ سے پوچھنا تھا کہ ہم جب بھی گھر میں کھجور کے پودا لگاتے ہیں وہ سوکھ جاتے ہیں نہیں ہوتے اخر کیا وجہ ہے پلیز بتائیے گا اور ابھی جو ہے ہم ان دنوں کھجور لگانے کا سوچ رہے ہیں تو پلیز ہمیں بتائیں کہ ہم کس طرح پودے لگا سکتے ہیں ♥♥
واعلیکم السلام! کھجور کا پودا کس طرح لگانا چاہیے اس پر میری پریکٹیکل وڈیو 2,4 دن تک آنے والی ہے۔ اپ اس وڈیو کو پوری طرح دیکھ لیجیئے گا انشاءاللہ اپ کا پودا کبھی نہیں سوکھے گا۔ جزاک اللّہ
جزاک اللہ خیر
❤❤❤❤ Masha Allah.
❤

Bhai ji ham ny 5,,6,, din dhoop main rakhi hai khjoor pr wo pak nhi rahi kia waja hay
جی دوست آپ نے کونسی کھجور اور کب اتار کر پکانے کی کوشش کی ہے ۔
بہت خوب بھائی صاحب
Kajor ki pollination kahaan se mile gi Bhai
نر (Male) کھجور سے۔
@@AgriAid Bhai Kisi b male se pollination ho jaye gi ya usi nasal ki ho