یہ ہوئی نہ پریس کانفرنس،پہلی دفعہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اکٹھی پریس کانفرنس۔۔اہم اعلان کردیا گیا
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 20 ก.ย. 2024
- یہ ہوئی نہ پریس کانفرنس،پہلی دفعہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اکٹھی پریس کانفرنس۔۔اہم اعلان کردیا گیا
PTI Press Conference with Molana Fazul ur Rehman
#PTIImrankhan #MolanaFazulUrRehman #Imrankhantoday
THANKS FOR WATCHING
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
ماشاءاللہ۔۔ اللہ آپکے اتحاد میں برکت نصیب کرے آمین
ان لوگوں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ۔مگر ان حالات میں اتحاد ضروری ہے
Hi
Bilkul ✅ System ko set krny ka theka sirf PTI ka tu nahi yh Pakistan sbka h tu sb role b play kryn
رب العالمین مولانا صاحب کو حق اور سچ پر کھڑا رھنے کی طاقت اور ھمت عطا فرمائیں۔۔۔۔انشااللہ ❤❤❤❤
Y matlbi dezal parmit Haq or such ka koi wasta nhi
Ameen
Molana knows that he is beaten badly politically so now he needs Imran khan to gain his importance.
Ameen
Ameen
موجودہ صورتحال انتہائی خراب ہے اختلافات کے باوجود موجودہ صورتحال کے خلاف سیاسی جماعتوں کا اتحاد ضرورت ہے
Thookna chatna thook ker phir chatna, yehi yooothion ki pehchan hai😅
Yes 💯
اور تو کچھ نہیں ھو گا بس آٹا 200 روپے کلو چینی 300 روپے کلو ، پتی 5 ھزار روپے کلو اور گھی ایک ھزار روپے کلو۔ چاول 600 روپے کلو ھو جائیں گے ڈسپرین کی گولی بھی پچاس روپے کی ھو جائے گی ۔صنعت ، تجارت اور زراعت بھی غرق ھو جائے گی ۔ سیاستدان تو تتر بٹیر ، دیسی مرغیاں دیسی گھی میں تل تل کر کھائیں گے ۔ عوام بھوک سے ختم ھو جائیں گے ۔اب عوام کو ٹکوں میں بک کر غریبوں کا خون چوسنے والی جونکوں کا ساتھ دیکر خود کشیاں کرنی ھیں یا اپنی نسلوں کے مستقبل کا سوچنا ھے
اللہ پاک مولانا فضل الرحمن صاحب کو حقیقی معنوں میں سچے دل سے اس تحریک کا حصہ بننے کی توفیق عطا فرماے لوگ آج بھی اپنے علما اور فوج سے بڑی عقیدت رکھتے ہیں
اختلافات ہوتے ہیں لیکن اگر کچھ مقاصد مشترکہ ہو تو بیٹھنے میں کوئی حرج نہیں۔
مشترکہ مفادات کی حد تک بات بالکل صحیح ہے لیکن اگر بندر بانٹ تک بات پہنچی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!؟ تو
اگر مولانا فضل الرحمن صاحب قوم کے ساتھ کھڑے ہو گئے تو قوم ان کے ساتھ تاحیات کھڑی رہے گی
Sitan mola
Molana qoom k Sath khara nahi ho sakta is ki aadat bagawat kerna dhoka dena hey.
Qom-e-Yooth k sath😅
مولانا صاحب اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے ❤
مولانا صاحب، اللہ کسی کو بھی کسی وقت ہدایت کا راستہ دکھا سکتا ہے. یہی عزت کا رستہ ہے جس پر آپ اب کھڑے ہو. اللہ کرے آپ کے دل میں کھوٹ نہ ہو.
لله مولانا صاحب کو اپنی ماضی کی غلطیوں کو سدھار کے اپنے وطن اپنے لوگوں اور الله اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے وفا کرنے کی توفیق عطا فرماے الله ہمارے ملک پاکستان نظریہ پاکستان اور عمران
میرے خیال میں دونوں پارٹیوں کو اور تمام کارکنوں کو ایک دوسرے کو کھلے دل سے عزت دینی چاہیے کیونکہ اس وقت سیاست کا نہیں بلکہ پاکستان کی سالمیت کا معاملہ ہے مولانا فضل الرحمن کو ہم دل سے ویلکم کرتے ہیں اور جس طرح ڈٹ کر وہ کھڑے ہو گئے ہم سلام پیش کرتے ہیں۔۔۔۔ ایک عام پاکستانی ۔۔۔
سارے سیاسی پارٹیوں کو متحد ہونا چاہیے تاکہ isi کی ایسی کمر توڑ کر . ایک مفلوج حکومت کے سامنے بھی سر نہ اٹھا سکے
Don't use IsI name. In Koch Kuttay or na.Pak Officers say. Allah pak jaldi pak farmay ameen
Absolutely right 👍🏻
Munera. Khusra. Phoj
Stupid people Ye isi he ap login ko foreign powers se bacha rhe hae.
Jo apny ghr ko torny ki bat kr rhy hain wo hm main sy nhi
قائد ملت اسلامیہ مرزد عمران احمد خان نیازی صاحب حفظہ اللہ تعالی زندہ باد
جو بھی قوم کے ساتھ کھڑا ہوا گا عوام باشعور ھے ساتھ دے گی پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد خان صاحب زندہ باد باشعور عوام زندہ باد
Lanat is pak pouj per goo apne awam ke lie deshit garde karte ho our qasre ka kam karte ho
Zindabad pti and jui zindabad Allah kamayab karay Ameen
یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
عمران خان زندہ باد ❤❤❤
:کیونکہ آئی ایس آئی کی ٹریننگ کے دوران افسران اکثر ہر چوک میں خسروں کے لباس میں نظر آتے ہیں۔
🤣😀🤣
Libaas me nai ye literally hinjron ka giroh hy jinka guru munira hy
رب العزت سے اچہی امید رکہن۔ ادمی مین انسانیت کسی وقت جاگ سکتی ہے۔
Allah pak molana or imran khan ko kamyabi dey
رب العزت سے دعا ہے کہ اللّہ پاک مولانا صاحب کو حق اور سچ پر کھڑا رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲🏼
الله مولانا صاحب کو اپنی ماضی کی غلطیوں کو سدھار کے اپنے وطن اپنے لوگوں اور الله اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے وفا کرنے کی توفیق عطا فرماے الله ہمارے ملک پاکستان نظریہ پاکستان اور عمران خان اور پاکستان اور عالم اسلام کی خیر فرماے آمین
পাকিস্তানের রাজনীতি অত্যন্ত বিপজ্জনক। সাধারণ জনগণ এবং আইন শৃঙ্খলা বাহিনীকে মুখোমুখি দাঁড় করিয়েছে।পাকিস্তানের বর্তমান সরকার এক প্রকার মাফিয়া।পাকিস্তানের বিচার ব্যবস্থা নির্লজ্জ বেহায়া ফয়েজ ঈসা হাতে।বর্তমান পাকিস্তান আর বাংলাদেশের গনতন্ত্র ধ্বংসের মূল কারিগর আমেরিকা আর ভারত।
Molana saheb Qom Ka dil jeeten...haq sach ke Saath khare ho jaye. Isi me deen dunya dono milen gi...
To save the country and it’s constitution. I fully endorse the unity of Mulana and PTI.
Imran Khan Zindabad , Nizam e Mustafa Zindabad .....
Laanat aaj k Pakistani Nizam aor hukamran py
We stand with Imran Khan zinda bad
Pti zindabad ❤❤❤❤imran khan zindabad
مولانا صاحب نے ملک کے لیے عوام کی ترقی کے لیے کوشش کی ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین مولانا صاحب خلوصِ نیت سے عمران خان کے ساتھ مل کر ملک کے لیے چلیی گے تو انشاء اللہ ان کے لیے تو بہت بہتر ہے ہی لیکن ملک کے لیے بہت خوش آیند ہو گا
اللہ تعالیٰ سب کو ثابت قدم رکھے آمین
Brother konsi taraki.sari zindagi establishment ka sath.where are poor awam where is Pakistan.just read nuetal history
GREAT MOLANA ❤
IMRAN KHAN🎉❤
Imran khan zinda baad Pakistan zinda baad
اگرمولانا پاکستان کے صدر بن گۓ تو ان شاء اللہ پاکستان کا مطلب کلمہ طیبہ پورا ہوجائے گا اور ملک میں امن ہوگا
Shaukt khanum da shair❤
Good 👍 Good 👍 Good 👍 Umer Ayoub sb shukreya 🎉
مولانا پاکستان پر رحم کریں اپنے رویوں پر خلوص نیت سے نظر ثانی کریں اور سچے دل سے وھی کچھ کر گزریں جو پاکستان کے مفاد میں ھو۔غریب عوام چیخ رھی ھے
عمران خان زنداباد مولانا صاحب زنداباد
Great leader Imran khan zindabad.
مولانا فضل الرحمان ذندہ باد
سیاسی اختلافات کو ختم کرکے تمام سیاسی پارٹیوں کو ایک ساتھ بیٹھنا چاہیے اور یہ طے کرنا چاہیے کہ غیر سیاسی اداروں کو سیاست سے مکمل طور پر ہٹادیں اور صرف اور صرف قانون کی حکمرانی ہو جو الیکشن جیتے وہی حکومت بنائے اگر کوئی مداخلت کرے تو اس کے خلاف سب مل کر کاروائی میں ساتھ دیں ۔
Pti imran Khan good 👍
اللہ پاک مولانا فضل الرحمن صاحب کی حفاظت فرماہیں
Jui Molana Faz Lu Rehman , Jamat e Islami Pakistan , Mahmood achakzai party and PTI can make a strong Government of under Prime Minister Imran Khan and His Vision for the Nation, So these All Partys and Leaders should stand completely Honestly with PM Imran Khan ❤✌️
جو بھی قوم کے ساتھ کھڑا ہوا گا عوام باشعور ھے ساتھ دے گی پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد خان صاحب زندہ باد باشعور عوام زندہ باد❤❤❤❤❤❤
پوری قوم عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی تھی کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی انشاءاللہ.
#Imran khan ❤ Zindabad.
Jazakallahu khaira for updating authentically
Pti zindabad ❤❤
مولانا صاحب قابل اعتماد تو نہیں لیکن وقت تقاضا ھے کہ انکے ساتھ اتحاد کرکے تحریک چلائی جائے اور خان صاحب کا فیصلہ ھے جو سر آنکھوں پر
Imran Khan zindabad
جب بھی اللہ پاک ہدایت دے اللہ کی مرضی ھوتی ھے۔فضل الرحمان اس بار اگر کھڑے نہ ھوے تو عوام سخت ناراض ھو جاے گی۔
ہم۔سب کو ملک اور قانون کی بالادستی کے بارے مین سوچنا ہے۔ اور جو بہی سچی نیت اور خلوص کے ساتھ اپنا حصہ ڈالئے اللہ تعالیٰ اسکو جزاء خیر عطا فرمائے
قومی یک جہتی اور ایک قوم بننے کے لیے بات چیت ضروری ہے لیکن بنیادی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے
Khushaind ma Sha Allah ❤❤❤
بہت دعا ہے کہ اللہ کریم فضل الرحمن صاحب کو حق اور سچ کے ساتھ رکھے ، کل تک تو فضل الرحمن صاحب ہمیشہ باطل کی صفوں میں رہے ہیں لیکن اللہ کرے اب یہ سیدھی راہ پر ثابت قدمی سے کھڑے رہیں آمین
Masha Allah excellent work.
مولانا کو جیسے سب نے سیاسی ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا اپنا مطلب نکالنے کے لیے، تو اب جیسے کو تیسا کی مصداق عمران خان کو بھی مولانا کو اسی طرح استعمال کرنا چاہے پھر جیب میں رکھنے کے بجائے فلش میں بہادینا چاہیے فورآ ۔
Only Imran khan pti Pakistan zindabad Pakistan zindabad Pakistan zindabad Pakistan zindabad Pakistan zindabad Pakistan zindabad Pakistan zindabad
پی ٹی آئ والوں مولانہ لیگ سے ہوشیار
insha'Allah umeed Allah pak se hi behtar ho ga esbar
مولانا کرایہ پر ہر کسی کو ہر وقت اور ہر جگہ دستیاب ہے ۔
Great Step By both
آگر آپوزیشن عوام کے سات کڑے ہوں گے اور فوج کو سیاست سے باہر کرے تو پاکستان بی ترقی کریگی اور پاکستان کا آئین بی بچ جائےگا اور عوام بی خوش ہونگے
Haq sach kay satyio aapnki jurat ko salam
یا اللہ مولانا صہب کو استقامت عطا فرما ۔۔انکے دل سے عہدے ۔۔پیسے ۔۔اور ۔۔نواز زرداری کی مبت کو نکال دے
I love Imran khan
Mashallah bahut khoob hamare dilon mein ulama ka Kadar paida Karen pti jamiyat ulama Islam donon bahut badi jumat hai
ڈیزل سے مجھے بھت شدید نفرت ھے
اللہ تعالیٰ ڈیزل کا نسب نابود کر دیں آمین ثم آمین یارب العالمین
زبدست انشاللہ پوری قوم آپ کے ساتھ ھے
Allah paak dunia men hdayt de de to bht Achi bat h Allah paak hme sidhe rasty per chlny ki tufiq ata frmay Ameen
اتحاد ملکی سلامتی کیلئے انتہائی ضروری ہے کیونکہ ملک بےآئین ہوچکا ہے مولانا فضل الرحمان صاحب قانون اور آئین کے تحفظ کیلئے اگر ساتھ دے رہے ہیں تو ان کا خیر مقدم کرنا چاہیئے قبل ازیں تو کچھ لوگوں نے ان کا غلط استعمال کیا ۔
Imran Khan zindabad ❤
Molana sahib aaj ap ne molana hone ka haq aba kar diya agar ap pti ke sath khade rahe to qoom apko hamesha yad rakhe gi shukriya
فضل الرحمن صاحب سے ایک گارنٹی لینی چاہیے کہ وہ کوئی وزارت یا کوئی عہدہ مل جانے کے بعد اپنی لائن تبدیل نہیں کریں گے۔ اور مال مسروکہ سے کوئی حصہ وصول نہیں کریں گے۔
❤❤❤❤ PTI kan ko salam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran khan zindabad the great leader in the world
Haq or sach ka sath dena chahiye molana ko
Imran khan zindabaad pti zindabaad ❤❤❤❤
Very good sir
یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما ظالموں کو ناکام کردے بینقاب کرکے مایوس کردے اور عبرت کا نشان بنا دے محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت فرما
JUI and PTI zindabad ❤
Unity is strength welcome and love Maulana sahib
اللہﷻ اتحاد میں برکت ڈالے۔مجھے ذاتی طور پر مولانا کے باتوں پر اعتماد نہیں۔کیونکہ اسکی سابقہ کارکردگی ڈھکی چھپی نہیں۔ھاں اللہﷻ دلوں کو بدل سکتا ھے۔
بھائی اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے کیونکہ ملک کی سالمیت خطرے میں نظر آ رہی ہے
Aje molana Sachi jaga par punch chunky Hein Allah pak hemmat dy isteqamat ata kary
پڑے احترام سے گزارش ہے کہ مولانا فضل الرحمان صاحب پر کبھی بھی بھروسا نہیں کریں
استین کا سانپ ھے
IK +Maulana Zindabad
Imran Khan great leader
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
We stand with imran Khan
Es bandy par koe itabr nhi
رب پاڪ اس ڪانفرنس کو کامياب کري
Imran Khan zenda baad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Good going, ub party shru ho gee.
اس لیے امن فراھم نھی ھورہا ھےکہ امن لانے والے امن لانا ھی نھی چساھتے اورنہھی لاسکتے ھیں
مولانا پی ،ڈی،ایم لیڈر ہیں کوئی امید نہیں رہنی چاہیے
دونوں پارٹیوں کی اتحاد وقت کی شدید ضرورت ہے مگر ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا
chairman kashmir Committee zindabad.
مولانا نے اپنا کردار ہر حکومت میں ٹیشو پیپر سے ذیادہ نہیں بنایا اگر یہ حق اور سچ کا دیتے تو اسکو کسی سے اتحاد کی ضرورت نہیں پڑتی ۔
We are with imran Khan and Pakistan Allah will help Pakistan and Pakistani people In Sha Allah
Pakistan imran Khan great honest leader umeede awam e Pakistan Teri jurrat Teri ezmat ko salaam Allah pak ki amaan mein aameen suma aameen ❤❤❤
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
واہ جی آپ کھڑے ہے مولانا کے در پر بھیگ مانگ رہے ہو
Needs unity now only solution for real azadi