Subah e Watan Morning Show | Khawab ki Tabeer | Naveed Nizami | 5 November 2021 | EP 02 | part 03

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ก.ย. 2024
  • #PaighamTV #PaighamTVOfficial
    Subah e Watan Morning Show | Khawab ki Tabeer | Naveed Nizami | 5 November 2021 | EP 02 | part 03
    کامیابی دو جہاں کی [ " Kamyabi Do Jahan Ki " ]
    For New videos and updates please subscribe to our channel:
    www.youtube.co...
    If you have more thirst about true Islamic guidance please follow us on
    Facebook bit.ly/2vpHhXv
    Twitter bit.ly/2qLu4mC
    Instagram bit.ly/2HJv7v9

ความคิดเห็น • 73

  • @user-os2yl1yy3x
    @user-os2yl1yy3x 2 ปีที่แล้ว +5

    رب کریم
    شیخ محترم کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطاء فرمائیں آمین یارب العالمین 💐
    بہترین پروگرام تھا ماشاءاللہ تبارک اللہ۔

  • @ume-ubaidullah
    @ume-ubaidullah 2 ปีที่แล้ว +6

    پیغام ٹی وی کے پروگرام کایہ سلسلہ بہت خوب ہے ماشااللہ ' اللہ شیخ محترم کو برکت عطا فرمائے اور آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اور اللہ ان کے وقت میں برکت دے اور ہمیں علم سمیٹنے کی توفیق دے آ مین

  • @muhammadasad1176
    @muhammadasad1176 2 ปีที่แล้ว +5

    شیخ صاحب کے علم میں اللہ تعالیٰ اضافہ فرمائے
    میں شیخ محترم سے کئی بار مستفید ہو چکا ہوں

  • @alquran1378
    @alquran1378 2 ปีที่แล้ว +4

    اللہ ھمارے شیخ کو مزید عزتیں عطا فرماے آمین اور بڑھتی ھوئ عزتوں کو ہر حاسد کی حسد اور شر سے محفوظ فرماے ۔۔۔۔
    نیک لوگوں کی صحبت کا ملنا ھمارے بڑی ھی خوشنصیبی ھے ۔۔
    صحبت صالح ترا صالح کند
    صحب طالح ترا طالح کند
    اللہ ھمیں کھبی شیخ صاحب کی علم اور فیض سے محروم نا کرے ۔آمین

  • @ZulfikarShaikh-ok1qf
    @ZulfikarShaikh-ok1qf 17 วันที่ผ่านมา

    MashaAllah, bahot accha ilm hai, Shaikh Saab ka

  • @hafizahmad8630
    @hafizahmad8630 2 ปีที่แล้ว +3

    shaik sab bohat acha program tha🌹

  • @Muhammad_132
    @Muhammad_132 2 ปีที่แล้ว +2

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکتہ
    اللہ تعالی پیغام ٹی وی کی کوششوں کوقبول کرے جو ہیرے تلاش کرکے جو صحیح علم کے ساتھ قرآن و حدیث کی روشنی میں دلیل کے ساتھ لوگوں کے خوابوں کی بےقرار حالت کو قرار بخشتے ہیں اللہ تعالی کے فضل وکرم سے
    بارک اللہ شیخ صاحب کے لیے اینکر صاحب کے لیے اور تمام ٹیم کے لیے۔بہت سی دعائیں

  • @Vlogs90793
    @Vlogs90793 2 ปีที่แล้ว +2

    MashAllah
    JazakALLAH hu khair
    Allah pak shiek sahib g ko lambi zindagi aur sahat Ata farmay Ameen SumAmeen

  • @user-zi2ky3nx7b
    @user-zi2ky3nx7b 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ عزوجل بہت بہترین پروگرام ہے.. شیخ محترم ابن یوسف المعبر سلام آپ کے وسیع علم کو.. بہت اہم معلومات فراہم کی ہیں. اتنی فصیح گفتگو ماشاء اللہ. خوابوں کا علم آپ سے زیادہ شاید کسی اور کے پاس نہیں. اللہ رب العزت آپ کو صحت تندرستی اور زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @shaziaatique8900
    @shaziaatique8900 2 ปีที่แล้ว +2

    السلام علیکم ورحمت اللّٰہ وبرکاتہ اللّٰہ تعالٰی شیخ محترم کی دینی خدمات قبول فرماٸیں اور ہمیں ہمیشہ سے اس علم سے اور شیخ صاحب کے اخلاق سے استفادہ حاصل کرنے کی توفیق عطا کریں آمین 💖🌷💐🌺

  • @hibaosama4742
    @hibaosama4742 2 ปีที่แล้ว +2

    Beshuk AP ko Allah ne khub ilm se nawaza he Allah or kamyabia ata kry.

  • @shahidghaffar5130
    @shahidghaffar5130 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @nali8096
    @nali8096 2 ปีที่แล้ว +1

    Shaikh sahab ka nabi s.a.w.w k liye itna pyar dekh k liye un se aqeedat mazeed barh gei hai
    Subhan Allah very informative programme specially ibn e Yousuf Al mu'abar sahab JazakAllah for sharing such a amazing knowledge with all of us.

  • @laila23988
    @laila23988 2 ปีที่แล้ว +1

    السلامُ علیکم۔ بہت ہی عمدہ باتیں۔بے شک شیخ محترم علم کا سمندر ہیں اللّہ انکے علم میں برکت دے اور ہم سب کو اس علم سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین
    بلاشبہ پیغام ٹی وی کی یہ بہت ہی عمدہ کاوش ہے لیکن جیسے اور بھی بہت سے لوگوں نے کمنٹس میں کہا میں بھی ان سب باتوں سے اتفاق کرتی ہوں۔۔ ہم جانتے ہیں کہ وقت کی کمی کی وجہ سے شائد ہوسٹ کو ایسا کرنا پڑتا ہی لیکن پھر بھی آیندہ اس سے محتاط رہیں کیونکہ بات کا فلو ٹوٹ جاتا ہے۔ اسکے علاوہ باقی جن چیزوں کی ٹیبل پہ ضرورت ہونی چاہیے جیسے ایک بہن نے کہا پانی اور ثشو پیپر وغیرہ اسکا بھی خیال رکھیں۔
    بارک اللہ فیک

    • @abdulwahhab8545
      @abdulwahhab8545 2 ปีที่แล้ว +1

      ماشاء الله فصيلة الشيخ ابن یوسف المعبر حفظہ اللہ۔ اپنے فن میں ماھر ہیں ماشاءاللہ ۔ایسے پروگرام سے بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے اللّہ تعالیٰ شیخ محترم کو اور آپ کو جزاء خیر عطا فرمائے

  • @osamaakram3447
    @osamaakram3447 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه

  • @mismail7133
    @mismail7133 2 ปีที่แล้ว

    Anchor Naveed Nazmi sahib Boht Achi or Khubsurt Guftugu krta Ha Mash. Allah ALLAH pak unko Apna hifzo iman ma rkha

  • @mrmuneeb560
    @mrmuneeb560 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah boht boht zyada zbrdast or informative program ha Allah pak sheikh sahb par apni khas rhmat frmay Ameen

  • @ummeabdulazeez2167
    @ummeabdulazeez2167 2 ปีที่แล้ว +2

    أشكر القناة بأنكم بدأتم سلسلة هذا العلم علم التعبير ، وخاصة مضيف هذه السلسلة نويد نظامي وشيخنا ابن يوسف المعبر حفظه الله
    بارك الله في وقتكم وعلمكم
    أريد أن أنبه إلى أمر ؛
    كما قال الله تعالى:( يا أيها الذين آمنوا لا تقدموا بين يدي الله ورسوله)
    وكما فسر أهل التفسير يدخل فيه أهل العلم أيضا فننتبه أن نستمع الى أهل العلم بإطمئنان ولا ننقطع أثناء حديثهم
    الشيخ يعلم أن الوقت محدد فيجيب حسب ذلك
    لكن لو ضيق الوقت ، لا بأس قللوا الأسئلة لكن نستمع إلى الجواب بإطمئنان

  • @alvinanizami6174
    @alvinanizami6174 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashaa Allah bohaaat acha program

  • @muhammadsajidmalkani7339
    @muhammadsajidmalkani7339 ปีที่แล้ว

    Big fan

  • @masoodkhan1773
    @masoodkhan1773 2 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah

  • @foziasohail4057
    @foziasohail4057 2 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ جی بہت ہی اچھا پروگرام ہے شیخ محترم بہت ہی اچھے طریقے سے بیان کرتے ہے۔اور پیغام ٹی وی کے اینکر صاحب آپ بہت سمجھدار لگتے ہے لیکن آپ بار بار شیخ محترم کی بات کو کاٹ دیتے ہے پہلے ان کی پوری بات پوری ہونے دیا کرے پلیز ۔پلیز اس طرح بات کا تسلسل ٹوٹ جاتا ہے۔

  • @seharzobia4137
    @seharzobia4137 2 ปีที่แล้ว +1

    Ma sha Allah bhht acha knowledge share Kiya h...Allah ne khass karm frmaya hm pr k sheikh sahab jesy insaan hmary beech mojood hn...Allah inhe emaan wali lambi Zindagi ata frmaye... R respected host sheikh sahab k liye tissue paper r Pani ki bottles zroor rakhyn ... shukriya

    • @Paigham-TV
      @Paigham-TV  2 ปีที่แล้ว

      باراک اللہ

  • @nonihalan-e-islamcorner3821
    @nonihalan-e-islamcorner3821 ปีที่แล้ว

    Thanks paigham tv

  • @m.subhanvlogs2800
    @m.subhanvlogs2800 2 ปีที่แล้ว

    Masha ALLAH bhttt behtareen prg hai.prg sy bhttt kch sekhny ko milta hai.
    Naat ky bad sheikh muhtaram ky ansu aur kafiyat dekh kr bht acha b lga aur bht rashk b aya ky sheikh ky dil mai Nabi Pak (s.a.w) ki kitni aqedat hai jo srf khush nasebo ko hi naseb hti hai Masha ALLAH. Tissue aur pani zrur provide krna chahye tha sheikh muhtaram ko.
    Host ko baat complete krny dyni chahye bech mai br br bolna ni chahye.

  • @fatimaaslam2662
    @fatimaaslam2662 2 ปีที่แล้ว +5

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    ماشاءاللہ
    میرے قابل قدر قابل احترام استاز محترم نے نہایوت عمدہ گفتگو کی ہے شیخ محترم کی ہر بات لکھنے سمجھنے کے قابل ہوتی ہے اور شیخ محترم کی گفتگو سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اس علم کے حوالے سے بھی اور باقی معملات میں راہنمائى بھی
    اللہ ان کو مزید کامیابیاں دے اور ان کی زندگی کا ہر قدم کامیابی اور خوشحالی کا مقدر بنائے اللہ اس علم کے سمندر کو ہمیشہ سلامت اور آباد رکھے امین
    اور ہوسٹ سے التماس ہے کہ وہ شیخ محترم کی گفتگوکے روران مداخلت نہ کیا کریں----یہ آداب گفتگو کے خلاف ہے اور اس طرح ہم بھی بات مکمل سمجھ نہی سکتے ان کی بات مکمل ہونے کے بعد آپ اگلی بات کیا کرے اور مہمان داری کے اصولوں کو بھی مدنظر رکھا کرے ۔۔۔۔جیسا کہ پانی کی بوتل
    اللہ پیغام ٹی۔وی والوں کو بھی کامیابیاں دے
    آمین
    ثم-آمين
    يا-رب-العالمين

  • @muhammadakrammalik9560
    @muhammadakrammalik9560 2 ปีที่แล้ว

    MashaAllah ver 💫y informative session of dreams

  • @futurekids5461
    @futurekids5461 2 ปีที่แล้ว +2

    Ma sha Allah. Behtareen session. Bhut information mili is program se.
    Just one request tissue paper should be provided to respected Shaykh when he was emotionally crying.
    And Interruption should be avoided by the host when Shaykh Sahab is Speaking.
    Jazak Allahu Khayr.

  • @hafizahmad8630
    @hafizahmad8630 2 ปีที่แล้ว +1

    mashallah 😘😘

  • @nomimughal2705
    @nomimughal2705 2 ปีที่แล้ว

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    جزاک اللہ خیرا فی الدنیا والآخرہ و احسن الجزاء
    سبحان الله
    سبحان الله
    سبحان الله
    الحَمْدُ ِلله
    الحَمْدُ ِلله
    الحَمْدُ ِلله
    الله أكبر
    الله أكبر
    الله أكبر
    أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
    أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
    أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

    • @Paigham-TV
      @Paigham-TV  2 ปีที่แล้ว

      باراک اللہ فی

  • @electricaltechnology5024
    @electricaltechnology5024 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah

  • @shafqatrana4070
    @shafqatrana4070 2 ปีที่แล้ว

    JzakAllah

  • @aqsamajid9335
    @aqsamajid9335 2 ปีที่แล้ว

    V good nd informative session...Allah bless u

  • @fizabilal6131
    @fizabilal6131 2 ปีที่แล้ว +1

    Ma shaa Allah bohat informative session hy. Host ko shaikh sab ko interrupte ny karna chahiye .
    Ur jab naat k bad shaikh sab abdeed ho gay paigham t.v management ko tissues pessh karny chahiye.

  • @hafizahmad8630
    @hafizahmad8630 2 ปีที่แล้ว +1

    lvl🔥🔥

  • @muhammadsajidmalkani7339
    @muhammadsajidmalkani7339 ปีที่แล้ว

    Nice

  • @muhammadsuheeb1689
    @muhammadsuheeb1689 2 ปีที่แล้ว

    Very good program

  • @adeelashafi9909
    @adeelashafi9909 2 ปีที่แล้ว +2

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ماشاءاللہ تبارک اللہ فی علمکم و عملکم استاد محترم اللہ آپکو کو دنیا آخرت کی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے آپکا ہر پروگرام دیکھ کہ بہت خوشی ہوتی ہے اور دل سے آپ کیلئے دعائیں نکلتی ہیں
    میں اس پروگرام کی پوری ٹیم کو یہ بتانا چاہوں گی کہ آپ جب کسی مہمان کو بلاتے ہیں تو پلیز اسے عزت دینا بھی آپکا حق ہے آپ شیخ صاحب کی قابلیت سے واقف نہیں ہیں اگر ہوتے تو ان کے آنسو پونچھنے کیلئے ٹشو تو دیتے واللہ بہت افسوس ہوا شیخ صاحب کا وقت بہت قیمتی ہے نا ہی آپ نے انکو مکمل جوابات دینے کا وقت دیا اور نا ہی اس ہیرے کی قدر کی 😥
    پلیز آئیندہ خیال رکھئے گا ہم اپنے استاد محترم کو عزتوں کی بلندیوں پہ دیکھنا چاہتے ہیں اور آپ سب سے امید کرتے ہیں کہ ایسی غفلت دوبارہ نہیں کریں گے شیخ صاحب کی اور انکے علم کی قدر کریں گے آپ
    یہی دعا ہے اللہ آپ سب کو اس عظیم ہستی کی قدر کی توفیق دے
    اندازے بیاں اگرچے ٹھیک نہیں ہے
    شائد کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

  • @Nasree78615
    @Nasree78615 5 หลายเดือนก่อน

    Salam walekum hamare liye bhi dua karna Allah tala aapko jaisa kar de

  • @abdullah4306
    @abdullah4306 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah mashallah
    Very informative video... Allah Pak bless sheikh sahb.
    Host ko kuch baaton ka khyal rkhna chahy jesa k sb comments me bta rh hn.i hope understand kr lya ho ga.jazakallah khyr

  • @nasreenakhlaq7763
    @nasreenakhlaq7763 2 ปีที่แล้ว

    Salaam myaurat hu meri umer 45 saal ki hu beva hu my aksar khwab my apni shadi dekhti hu ya mera reshta aya hy ur me khush huti rehti hu ye khawb my apny shuhar ki vala se Penley bi dekhti thi

  • @user-zi2ky3nx7b
    @user-zi2ky3nx7b 2 ปีที่แล้ว +1

    جناب محترم شیخ صاحب. میں یہاں اپنے خواب کا ذکر کروں گی.. میں نے کرونا کے ابتدائی ایام میں خواب میں دیکھا کہ ایک شیر ہے میرے ابو کے گھر میں ڈرائنگ روم میں موجود ہے اور اردگرد گھر کے بچے موجود ہیں میرے ایک بھائی بھی ہیں اور میں شیر کو دیکھ کر گھبراہٹ کا شکار ہو گئی تو میرے بھائی مجھے کہتے ہیں کہ کچھ نہیں کہتا. اور گھر لوگوں سے بھرا ہوا ہے. اس خواب کے تقریباً ایک سال بعد میرے والد صاحب کا انتقال کرونا کی وجہ سے ہوا. اور شیخ محترم نے اس وقت بھی یہی فرمایا کہ اپنے والد کا خیال رکھیں. شیخ صاحب آپ کی بیان کردہ تعبیر واضح ہو گئی. اللہ رب العزت آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @Paigham-TV
      @Paigham-TV  2 ปีที่แล้ว +1

      آپ کا سوال شیخ صاحب تک پہنچا دیا جائے گا ۔ اگلے پروگرام میں اس کا جواب دے دیا جائے گا

  • @muhammadasad1176
    @muhammadasad1176 2 ปีที่แล้ว +3

    شیخ صاحب تعبیر ہی نہیں بتاتے بعض اوقات تدبیر بھی بتاتے ہیں۔
    اور سب سے بڑی بات شیخ صاحب مدینہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کی وجہ سے شرک و بدعات سے بھی دور ہیں

  • @gulalaikhan4970
    @gulalaikhan4970 2 ปีที่แล้ว +1

    MASHA ALLAH bht informative programme ...ALLAH PAK shaikh shb k ilm may mazeed izafa farmaen....paigham t.v ki bht achi koshish hai ye lakin plz kuch corrections ki zarurat hai jese host shaikh shb ki baat ko baar baar kaat rahay hain.. or jub wo abdeeda huwy to tissue provide nai kiya ...to plz in jese naik ullma ka bht ehtraam or khayal karen...

  • @choudarywaqasgujjar945
    @choudarywaqasgujjar945 ปีที่แล้ว

    Assalam o alykum

  • @nomibaba2458
    @nomibaba2458 2 ปีที่แล้ว

    میر ا سوال ے کہ میں مدینہ شیریف میں ھوں جس جگہ برے برے لوگ اندر جاتے ہیں جس طرح ملک کا صدر لیکن میں نہیں جا سکتا میری آنکھ کھول گی میر نام سلطان ے عمر 29.5 year اس کی تعبیر

  • @user-cz1on1yv1x
    @user-cz1on1yv1x 7 หลายเดือนก่อน

    Khuwab main khajor dakhna ka ca hylmbi lmbi or khushak

  • @fatimakalimullah9266
    @fatimakalimullah9266 2 ปีที่แล้ว

    Aoa sehihk shab ka group ka bta de jes me shamil hoa jskta h

  • @choudarywaqasgujjar945
    @choudarywaqasgujjar945 ปีที่แล้ว

    Mujhe qari sahb se rbta krna ho to kese kr sakty please men boht parshan ho

  • @hibaosama4742
    @hibaosama4742 2 ปีที่แล้ว

    Shekh sahib ko tissue paper dena chahiy mezban ko Jo k table pr nazer nhi aa rha.

  • @countryballs_fan249
    @countryballs_fan249 2 ปีที่แล้ว

    Plz yahan baki programs k link bhi share kr din

  • @sabakiran271
    @sabakiran271 2 ปีที่แล้ว +1

    لگتا ہے شیخ نے خواب میں آ کے سب کو کہا ہے یہ کمنٹ لکھو 😄

    • @irfanwasti9850
      @irfanwasti9850 2 ปีที่แล้ว

      Nai Nahin yah Kaha Tha Ke Mujhe tissue paper nahin diya

    • @irfanwasti9850
      @irfanwasti9850 2 ปีที่แล้ว

      😂😂😂

  • @strangeralduniya8604
    @strangeralduniya8604 2 ปีที่แล้ว

    Episode 3 kab aye GA ?m waiting from a week desperately.

  • @zahidakouser5725
    @zahidakouser5725 2 ปีที่แล้ว

    MashAllah bohat achi tabeer bataty hain Allah in ki sehat or umer m bar ki barkat dy kia in ka personal no mil sakta h ?

  • @irfanwasti9850
    @irfanwasti9850 2 ปีที่แล้ว +1

    Sheikh Sahab next time tissue paper Ghar se leke aana

  • @shizaasad4268
    @shizaasad4268 2 ปีที่แล้ว +1

    شیخ صاحب بہت ہی معزز شخصیت ہیں ۔ پروگرام بھی زبردست ہے لیکن بس یہ بات معیوب ہے کہ جب کوئی بھی بات کر رہا ہو تو اسکی بات کو کاٹنا بہت ہی غلط بات ہے اور یہ ہوسٹ شیخ صاحب کی بات کو بار بار کاٹ رہا تھا اور جب شیخ صاحب پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں روئے تو چینل والوں کو چاہیے تھا کہ ٹشو پیپر دیا جاتا ۔۔۔

  • @muhammadhuzaifa948
    @muhammadhuzaifa948 2 ปีที่แล้ว

    assalamoalikum
    name muhammad huzaifa
    age 18year
    khawb m e apney aziz rishte dar k han beta peda hone ki tabeer bata den

  • @ahsanelahi6139
    @ahsanelahi6139 2 ปีที่แล้ว

    Mje shaikh sahb ka number ya dusra channel chahiey plzz aur episode subha watan ki kis din aati h kb tak kitne hours

  • @HanifKhan-ce7zs
    @HanifKhan-ce7zs 2 ปีที่แล้ว

    Asslamoalikum host sy guzarish hai ky wo sheikh sahb ke bat ko plz pora hony deya krain abhi aik bag mukaml nai hoti to ap interrupt kr dety hain next session main plz is ko dheyan main rakhen

  • @irfanwasti9850
    @irfanwasti9850 2 ปีที่แล้ว +1

    😂😂😂😂

  • @hibaosama4742
    @hibaosama4742 2 ปีที่แล้ว

    Next time AP gher se Le kr jay ga tissue paper shekh sahib.

  • @mrmuneeb560
    @mrmuneeb560 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah boht boht zyada zbrdast or informative program ha Allah pak sheikh sahb par apni khas rhmat frmay Ameen