#RanaUsmanQusoori #BazmEHssaanOkara Mustafa Aap Hain Mujtaba Aap Hain by Rana Usman Qusoori | مصطفٰے مجتبٰی آپ کی ذات ہے | Rana Usman Qusoori | Bazm E Hassaan
مصطفی مجتبی آپکی زات ہے خاتم الانبیاء آپکی زات کی ہے بعد ان کے نبوت ختم ہو گئ اب صیراط ھدی آپکی زات ہے خاتم الانبیاء آپکی زات ہے چاند بھی جن کے نعلین کی دھول ہے اس قدر دلربا آپکی زات ہے مصطفی مجتبی آپکی زات ہے رب نے قرآن میں خود یہ فرما دیا حشر تک رہنما آپکی زات ہے خاتم الانبیاء آپکی زات ہے مجھ کو محشر کا شہزاد کچھ غم نہیں حشر میں آسرا آپکی زات ہے خاتم الانبیاء آپکی زات ہے
ماشاءاللہ
Masha Allah
Mashallah
MashAllah subhanAllah
Mashallah bahut khoob🎉😮❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah subhanallah
Masha Allah ❤️
ماشاءاللہ رانا عثمان قصوری رانا عثمان قصوری میرے شہر کا ہیں ماشاءاللہ کیا بات رانا عثمان قصوری کی
masallah
Nice
Ya Naat live me ne in Rana Usman Qasoori sb se suni
لاہور شہر علاقہ ٹاؤنشپ مسجد دار السلام
مصطفی مجتبی آپکی زات ہے
خاتم الانبیاء آپکی زات کی ہے
بعد ان کے نبوت ختم ہو گئ
اب صیراط ھدی آپکی زات ہے
خاتم الانبیاء آپکی زات ہے
چاند بھی جن کے نعلین کی دھول ہے
اس قدر دلربا آپکی زات ہے
مصطفی مجتبی آپکی زات ہے
رب نے قرآن میں خود یہ فرما دیا
حشر تک رہنما آپکی زات ہے
خاتم الانبیاء آپکی زات ہے
مجھ کو محشر کا شہزاد کچھ غم نہیں
حشر میں آسرا آپکی زات ہے
خاتم الانبیاء آپکی زات ہے
ماشاءاللہ
Masha Allah