Mufti Mubashir Ahmad Rabbani ki Zindagi Ka Akhari Yadgar interview | Surat e Haal With yousuf Siraj
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 5 พ.ค. 2024
- #PaighamTV
Mufti Mubashir Ahmad Rabbani ki Zindagi Ka Akhari Yadgar interview | Surat e Haal With yousuf Siraj
For new videos and updates please subscribe to our channel
th-cam.com/users/PaighamTVOffi...
Download our Apps
☑️Android: bit.ly/3TLmqqO
☑️iOS: bit.ly/3VurL78
Watch Paigham TV Live on TH-cam
/ @paighamlive
Follow us on other social media platforms
Facebook / paighamtv
Twitter / paighamtv
Instagram / paighamtv
TikTok / paigham_tv
کامیابی دو جہاں کی [ Kamyabi Do Jahan Ki ]
دین کا بہت بڑا سرمایہ تھے اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
وانك أنت السميع الدعا
وصلى الله تعالى عليه وآله واصحابه عليهم اجمعين برحمتك يا الرحم الرحمين
آمین ثم آمین یا رب العالمین
اول الی آخر
آمین ثم آمین یا رب العالمین
اللھم آمین یارب 🌴
❤اللہ تعالی شیخ صاحب کو جنت الفردوس جگہ عطا فرماے امین ثم امین
جی ماشاءاللہ شیخ صاحب کے ساتھ میرے بہت اچھے تعلق رہے ہیں کئی بار ہم نے اکٹھا بیٹھ کر کھانا کھایا ہے اللہ تعالی نے بہت علم بھی ہے دیا تھا اور اخلاق کے اچھے مالک تھے اللہ تعالی اخرت کے درجات بلند فرمائے امین ثم امین
السلام علیکم بہت بہت افسوس ہوا انتقال کا اللہ رب العزت ان کی مغفرت کرے بخشش کرے اور درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین ان سے محبت کرنے والے سب کو اللہ رب العزت صبر جمیل عطا فرمائے امین میں کراچی سے ہوں
اللہ پاک ہمارے شیخ کی مغفرت فرمائے۔اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین
آمین
اللہ شیخ محترم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
خَيْرُکُم مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ-
اللہ رب العالمین شیخ محترم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے
الله تعالى شيخ كى مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین انکی دینی خدمات كو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین یا رب العالمين
آللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ شیخ محترم کے درجات بلند فرمائے خدمات قبول فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ رحمت فرمائے شیخ محترم پہ۔ بہت بڑے عالم اور مفتی اور محقق تھے۔
اللّٰہ تعالیٰ غریقِ رحمت فرمائے ۔ آمین ۔
اللہ کریم مغفرت فرمائے اور جنت مقام فرمائے
Jazakallah hu khaira paigam TV ke jariye humne itne bade aalim ka interview dekha shukriya paigham tv
Allah Pak Crore Rahmatain karain. Ameen.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یوسف سراج۔۔۔صاحب۔۔۔
آپکا کام بھی ۔۔۔۔۔قابل تحرف ۔۔۔۔۔ا اللہ اپ کو عزت دے اللہ سبحانہ وتعالی اپ کے درجات بلند کرے۔۔۔۔۔
أنا لله وأنا اليه راجعون الله يرحمه ويغفر له ويسكنه فسيح جناته ويلهم أهله وذويه الصبر والسلوان
اللهم اغفر له و ارحمه وعافه واعف عنه
Allah Janatul firdous mai alla Maqam atta karein
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین یارب
Allah mry mamu ki maghfirat kr k un ko jannat ful firdous mai buland maqam ata kry Allah ap k deen k kam ko aisy hi agay bharaey rkhy ameen
آمین
Allah pak aap pr apni rehmat kry aapki qbr ko roza tumin riaziljannah bnae
Allah swt Jannt ul fidos m Alaa muqaam Ata frmy ameen
Allah kreem sheikh mubashir rabbani shb ki khidmaat ko qabool farmaey or un ko jannat me aala muqaam ata farmaey Ameen
Allah pak krwat krwat Jantul firdous MN ala muqam ata kry ameen summa ameen
اللهم اغفر له و رحمه
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہم اغفر لہ وارحمہ وارفع درجتہ فی المھدیین والحقہ فی النبیین والصدیقین والشھداء والصالحین وادخلہ جنۃ الفردوس برحمتک بغیر حساب واغفرلنا ولہ یا رب العالمین
❤A Legend MashaAllah ❤
Ameen Summa Ameen
❤❤❤
Ya Allah mubbashir rabbani ko jannatul firdoos men dakhil farma aameen
میرے پسندیدہ شحصیت
Allah Tala Sheikh sb k janat ma darajat buland kare ameen
Allah pak magfirat farmyeee ameen
Allah maghfirat kray ameen
Allah pak Maghfrat frmayy
Allah darjat buland kry
❤❤❤❤fromindia
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😢
اللّٰہ رحمتوں کا نزول فرمائے آمین یا رب العالمین
🌹 *الله أكبر*🌹
*الحمد لله رب العالمين الحمد لله حمدا"كثيرا"طبيبا"مباركا"فيه*
*ماشاء الله تبارك الله ولا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم*
🌹🌹🌹 *جزاكم الله خيرا واحسن الجزاء وبركاته في عمل يرضى الله تعالى*🌹🌹🌹
*تقبل الله ذلك* *و تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال*
الله سبحانه وتعالى شیخ مبشر ربانی رحمه الله کو جنت الفردوس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جمع فرما کر اپنے دیدار سے آللہ سبحانہ وتعالیٰ منور فرمائے
*وانك أنت السميع الدعا*
وصلى الله تعالى عليه وآلہ واصحابه عليهم اجمعين
*برحمتك يا الرحم الرحمين*
آمین ثم آمین یا رب العالمین
أول إلى آخر
آمین ثم آمین یا رب العالمین
*اللهم آمین یا رب*
🌴❤️🎍
Ameen suma ameen
شکریہ جناب جزاک اللہ خیرا کثیرا ماشاءاللہ بہت عمدہ انٹرویو تھا کاش یہ معلومات ان کی شایانِ شان زندگی میں ھی ھمیں سنا دیتے دعا تو یہی ھے علماء حق کو اللہ تبارک وتعالیٰ طویل عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین کیوں علماء کرام زیادہ محنت کرنے کی وجہ سے اپنی صحت کا خیال نہیں رکھتے کتابیں تصنیف کرتے رھنا اور مطالعہ کتب میں مصروف رھنا ایک انسان ھزاروں افراد کے برابر محنت کرتا ھے اپنے آرام کھانا پینا عزیز واقارب کو ٹائم دینا سب کچھ قربان کر دیتا ھے
واک ایکسرسائز بھی نہیں کر تا پھر سارے کام بیٹھے بیٹھے ھی انجام دیتا ھے پھر ھارٹ اٹیک ھونا اسان ھو جاتا ھے۔ میری دعا ھے جو علماء حق حیات ھیں اللہ تبارک وتعالیٰ آپ سب کو صحت وسلامتی اور طویل عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ھم لوگ ناشکرے ھیں علماء کی قدر نہیں کرتے ایک عالم کی موت جہان کی موت ھے اللہ تبارک وتعالیٰ مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اھل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Allah sheikh ko jannat may alla makam ata kre Ameen bs ahle ilam hi jan skty hain kitna bara ilam ka pahaar chala gya😢
Sheikh e Makarim Mufti Mabashir Ahmad Rabbani Hiffzullah sb ki wafaat 4:5:2024 ko hoi
Nemaz e Jeniza 5:5:2024 Time Jeniza 8:15 Am houia
May Allah grant him jannatul Firdous
please please please sheikh ke bete ke sath interview banaye
😢😢😢😢😢😢😢😢😢
Yousaf bhai yours brother name quary younus کام پاشا سٹیٹ
عثمان خاکی بھائی نے اس وقت انٹرویو کیا جب کوئی بھی پوچھنے نھیں جاتے تھے
زندگی کا آخری انٹرویو ڈیلی ٹاک عثمان خاکی نے کیا اس انٹرویو کے اک ماہ بعد انتقال کر گئے
Quary younasکےبیٹےكا نام fahaad
اپنئ غیر مقلد جماعت کے استینوں کے سانپوں نے مروایا ہے
❤اللہ تعالی شیخ صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماے امین ثم امین
❤❤❤
❤❤❤