House for sale in Rawalpindi 03003223701

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 46

  • @kehtahoonsach9306
    @kehtahoonsach9306 7 วันที่ผ่านมา +3

    سر نہ تو آپ نے چھت سے آس پاس کا View دکھایا نہ گلیاں نہ سڑکیں نہ آس پڑوس البتہ تقریر بہت اچھی کی ہے اور لوگوں سے پیسہ invest کروانے کیلئے اچھی کوشش کی ہے

    • @aansmuneer4807
      @aansmuneer4807 6 วันที่ผ่านมา

      😂

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  3 วันที่ผ่านมา

      چلیں میں اپ کا بہت مشکور ہوں جناب کہ اپ کو تقریر اچھی لگی اگر اپ کو اسی طرح میری تقریریں پسند اتی رہیں تو میں ہر بار ایسی تقریر کرنے کے لیے تیار ہوں

  • @janiakash007
    @janiakash007 5 วันที่ผ่านมา

    Bahya G washroom or bedroom kitni walk pr ..... ? 😅😢😮

  • @muhammadjan6169
    @muhammadjan6169 6 วันที่ผ่านมา

    Isk ka naose hi nahi

  • @shahidsandhu7203
    @shahidsandhu7203 7 วันที่ผ่านมา

    Al Haram city k sath Iqra city men mera 5 Marla corner plot hey,
    Sale krwa den

    • @baadshah3747
      @baadshah3747 7 วันที่ผ่านมา

      Contact nmbr

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  3 วันที่ผ่านมา

      جی اقرا سٹی ا ڈی اے سے اپرووڈ نہیں ہے

  • @ShabbirAhmed-of7vm
    @ShabbirAhmed-of7vm 7 วันที่ผ่านมา +1

    1 mah phely bhi ap ny ye ghr dikhya tha.tb rate 65 tha.

  • @khanjan5070
    @khanjan5070 3 วันที่ผ่านมา

    nick me moch aa gayi yar mobile ko kio idhar odhar nhi gumaya me zor karta rah

  • @afshanmuzaffar3815
    @afshanmuzaffar3815 7 วันที่ผ่านมา +2

    Is Ghar ma Jin Tu nai hn

    • @AbdulRehman-ql3gb
      @AbdulRehman-ql3gb 7 วันที่ผ่านมา +1

      جن تو ہر جگہ ہوتے ہیں

    • @newsentertainmentbusinesst4447
      @newsentertainmentbusinesst4447 7 วันที่ผ่านมา +1

      I am a jin want to meet you 😂

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  3 วันที่ผ่านมา

      اس گھر کی ویڈیو بنانے کے لیے ایک جن گیا تھا اور اس جن کا نام چاچا منظور ہے

  • @Intrestingchoices-wr5ty
    @Intrestingchoices-wr5ty วันที่ผ่านมา

    00:29 بھائی یہ جو 30 سیکنڈ ایک منٹ، دو منٹ اور 5 منٹ کے واک پر مارکیٹ، سکولز، گورنمنٹ ڈسپنسری، فاطمہ جناح یونیورسٹی اور پارک موجود ہیں کسی ویڈیو میں وہ بھی ویورز کو دکھا دیں۔

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      جی میری ویڈیو اس پر موجود ہے الحرم سٹی پر وہ دیکھ لیں یہ ساری چیزیں میں نے اس میں دکھائی ہوئی ہیں

  • @nadeemnasir9202
    @nadeemnasir9202 7 วันที่ผ่านมา +1

    Jitna bi kaam ho liking is ghar me jo masla hai jo wallpaper se chupayi howi hai is ka koi hal nhi namkin jaga hai jhar jhar k wall karab hoti hi rahi gi is ka koi hal nhi

  • @WorldExplorer98-v
    @WorldExplorer98-v 5 วันที่ผ่านมา

    Manzor bai … Al haram city illegal ha, khod ra apni tori paiso k fayada k liya massom logo ko na pansayin , guzarish ha kisi clear RDA approved socity k plot our ghar lay k aYin wos sa ap ka channel grow kara ga our acha paisa b kamyun ga

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  3 วันที่ผ่านมา

      جی اپ سلامت رہیں معاملہ یہ ہے کہ ہم ہمیشہ دوسروں کے پیسے پہ نظر رکھتے ہیں کہ دوسرا کیوں کما رہا ہے اور میں کیوں نہیں کما رہا اور پھر اسی چیز کو ذہن میں رکھ کے ہم کمنٹ کرتے ہیں دوسروں کی ویڈیوز پر اگر اپ تھوڑا سا بھی ار ڈی اے کو اور سوسائٹیز کو سمجھتے ہیں تو اپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ الحرم سٹی سب سے پرانی اپرووڈ سوسائٹی ہے اور ار ڈی اے سے اپرووڈ ہے لیکن اپ نے یہ کمنٹ کرنا ضروری سمجھا تاکہ لوگوں کو بدگمان کیا جا سکے اب اپ مجھے ان سوسائٹیز کے نام لکھ دیں کہ جو اپ کی نظر میں اپرووڈ ہیں ار ڈی اے سے پھر میں بتاؤں گا کہ وہ اپرووڈ ہیں کہ نہیں

  • @Intrestingchoices-wr5ty
    @Intrestingchoices-wr5ty วันที่ผ่านมา

    بھائی آپ ایک اچھے خاصے سبکرائبرز والے یوٹوئبر ہو اس لئے اپنی ویڈیو کا آغاز چھابڑی فروشوں یا گلی محلوں اور گاڑیوں میں جعلی دوائیاں بیچنے والوں کی طرح نہ کریں اور کم سے کم السلام علیکم نارمل انداز میں بولیں۔ شکریہ

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      جی اگر اپ کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ کہنا بھی چھابڑی فروشوں کی طرح لگتا ہے تو پھر میں کیا کہہ سکتا ہوں میرا یہی انداز ہے اگر اج میں اپ کے کہنے پر سلام کرنے کا انداز بدلوں گا تو کل مجھے لباس پہننے کا انداز بدلنا پڑے گا جوتا پہننے کا انداز بدلنا پڑے گا کھانا کھانے کا انداز بدلنا پڑے گا پانی پینے کا انداز بدلنا پڑے گا بات کہنے اور بات سننے کا انداز بدلنا پڑے گا بالوں کا سٹائل بدلنا پڑے گا یعنی ہر چیز بدلنی پڑے گی ہر انسان کا سوچنے کا انداز کام کرنے کا انداز دوسرے سے مختلف ہوتا ہے یہ ممکن نہیں ہے کہ ایک انسان بالکل وہی کام کرے جو دوسرا بھی کر رہا ہو ایسا بالکل بھی ممکن نہیں اگر اپ کو میرا یہ انداز اچھا نہیں لگتا سلام کرنے کا تو میں اس کے لیے معذرت خواہ ہوں لیکن اپ کے کہنے پر اس انداز کو بدلہ نہیں جا سکتا

    • @Intrestingchoices-wr5ty
      @Intrestingchoices-wr5ty 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@ParadisePropertyAdvisor آپ میری بات نہیں سمجھے میرے کہنے کا سادہ مطلب یہ تھا کہ اس طرح بولنے سےآُپ کا ویورز پر جو پہلا ایمپریشن پڑتا ہے وہی لاسٹ ایمپریشن ہوگا اور یہ انداز آپ جیسے بڑے یوٹیوبرکے ساتھ نہیں جچتا۔ باقی میں نے آپ کو کپڑوں جوتوں کھانے اور پینے کے سٹائل بدلنے کا کوئی مشورہ نہیں دیا۔ ٹھیک ہے آپ جیسا کررہے ہیں ویسا ہی کریں۔ شکریہ

  • @QurshiQurshi-r4i
    @QurshiQurshi-r4i 6 วันที่ผ่านมา

    Sir ap ki video Kam time ki 180 minutes ki hony cahy

  • @Roshan_Rasta111
    @Roshan_Rasta111 7 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah

  • @Ahmadfarooq-d2f
    @Ahmadfarooq-d2f 7 วันที่ผ่านมา +1

    Mashallha g nice job sir

  • @MNasir-z5g
    @MNasir-z5g 7 วันที่ผ่านมา

    A o a sir Lahore men 4_5 marla gar chahiay areng 8se 10 lakh ho is se zayada nai

  • @hashmihashmi5608
    @hashmihashmi5608 7 วันที่ผ่านมา

    ❤❤nice wel don zbrdst 🌹🌹

  • @talibehaq9714
    @talibehaq9714 7 วันที่ผ่านมา

    زندہ باد آپ بہتر کہ رہے ہیں

  • @parwezpahtan4243
    @parwezpahtan4243 6 วันที่ผ่านมา

    السلام عليكم منظور صاحب کسے ہیں آپ جناب گھر خوبصورت ہے ماشاء اللہ ❤❤

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  3 วันที่ผ่านมา

      الحمدللہ جی اللہ کا احسان ہے اپ ہمیشہ سلامت رہیں

  • @surriyaparveen2574
    @surriyaparveen2574 7 วันที่ผ่านมา

    As Salam O Alaikum bhai
    5 Marla Dubble Story House dikhana lekin zameen se thora uncha ho zameen k andar dhasa hua na ho
    Mutlab unchi peerhi ka
    Adyla road Rawalpindi me

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  3 วันที่ผ่านมา

      مجھے واٹس ایپ پہ کال کیجئے گا میں مختلف اپشن اپ کو سینڈ کر دوں گا

  • @kishwarsultana1112
    @kishwarsultana1112 7 วันที่ผ่านมา

    Mujhay diladain kuch lae lain or baqi qiston pe .. dua dongi ..

  • @rehmankhan-vv9ds
    @rehmankhan-vv9ds 7 วันที่ผ่านมา

    اس جیسی جگہ میرے پاس گانوں میں 37 کنال ھے لیکن فایدہ کیا ادھر اور ادھر میں فرق نہیں کہوٹہ مٹور ٹوریزم ھای وے مری روڈ😢

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  3 วันที่ผ่านมา

      اپ کیونکہ یہاں رہ نہیں رہے اس لیے اپ کو اس جگہ کی اہمیت کا پتہ نہیں رنگ روڈ سے صرف دو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے یہ جگہ انے والے وقتوں میں یہ شہر کی سب سے مرکزی جگہ ہوگی بالکل اسی طرح جیسے اج کل مری روڈ ہے

  • @MohammedAslam-wb9sm
    @MohammedAslam-wb9sm 7 วันที่ผ่านมา

    اسلام علیکم سر۔۔10 مرلہ پلاٹ 20لاکھ کا تو ڈویلپمنٹ چارچز وغیرہ ہیں یا صرف ٹرانسفر کے 50ہزار

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  3 วันที่ผ่านมา

      ویڈیو میں میں نے پوری ڈیٹیل بتائی ہوئی ہے کہ ال ڈیوز کلیئر ہیں کسی بھی طرح کے چارجز نہیں ہیں یہ 50 ہزار جو ہے یہ ٹرانسفر فی ہے

  • @atifgillani4800
    @atifgillani4800 7 วันที่ผ่านมา

    Sir kia society NOC approved hy

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  3 วันที่ผ่านมา

      دوسروں سے نہ پوچھا کریں خود سرچ کیا کریں اب خود ہی پتہ چل جائے گا یہ ار ڈی اے سے پروف سوسائٹی ہے

  • @AnjumAwan-q9k
    @AnjumAwan-q9k 7 วันที่ผ่านมา

    Ghr ke halat sy to aisa lgta hy k kis na kisi dor mn yan jinnat k baseera tha...

    • @ParadisePropertyAdvisor
      @ParadisePropertyAdvisor  3 วันที่ผ่านมา

      میری روزانہ ان جنات سے بات چیت ہوتی رہتی ہے انہوں نے کہا ہے کہ اب ہم سیل ہم نے سیل کر دیا ہے اب ہماری ذمہ داری ختم

  • @misbahulhassan9147
    @misbahulhassan9147 7 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah boht zaberdast offer heh.
    Aap jaisa kholy kholy baat kernay wala kam he milta heh.