Umrah Ka Zaroori Saman Umrah Paking 2024 || What to pack for umrah | Packing list for umrah
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 1 ต.ค. 2024
- Umrah Ka Zaroori Saman Umrah Paking 2024 || What to pack for umrah | Packing list for umrah
#umrahmasaman #umrahpacking #umrah2023 #umrahvlog #umrah2024 #umrahpacking2024
بُہت خوُب !! آپ نے اچھّی معلوُمات دی ہیں ۔ خاص کر استری ، چھتری اور جوشاندہ وغیرہ ۔۔یہ چیزیں بُہت ہی اہم ہیں جنکی ضروُرت پڑتی ہے ۔ جزاک اللّہ ۔۔۔
بہت شکریہ آپکا.
@@SaifBinNoor have trade 0
Mashallah jazakallah khaira allah pak aap khadmat kabool farmaya
آمین
اگر سامان تھوڑا ہو مثلا دو سوٹ ایک احرام اور ایک چادر اوپر ڈالنے یا نیچے بچھانے کیلئے اس کے علاوہ چھوٹا موٹا سامان یعنی کل سامان کی ہیئت سکول بیگ جتنی ہو تو اسکو وہاں ساتھ ساتھ لیتا پھرے یا کوئی دوسری صورت
آپ نے بہت اچھی رہنمائی فرمائی ھے
اس کے علاوہ کھانے پینے کی چیزیں بھی ساتھ لے جائیں مثلا بسکٹ دال سویاں ٹافیاں وغیرہ
کیونک ادھر مہنگی پڑ جایئں گی
جی ان کی بھی ضرورت پڑ جاتی ہے ۔۔ خصوصاً جب بچے ساتھ ہوں
Mashallah very informative video..allahpak jazay khair atta farmay ameen..🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋
آمین
جزک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا بھائی جان
ایک اپ نے چیز نہیں بتائی کپڑے دھونے کے لیے بالٹی وغیرہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بالٹی وہاں عموماََ باتھ روم میں ہوتی ہے نہیں تو ہوٹل والوں سے لی جاسکتی ہے
نہ بھی ہو تو اس کے بغیر بھی کپڑے دھوئے جاسکتے ہیں
وہ کیسے؟
جزاک اللہ جناب واقعی بہت معلوماتی اور مفید ویڈیو بنائی ہے
🌹🌹🌹
صبح کے ناشتے کیلۓ پاپوں کے کچھ پیکٹس ۔ اسکے علاوہ چاۓ کیلیۓ Nido / Everyday ملک پاٶڈر ۔ نیز کھانے بنا کر پیک کروا لیں جو مشین سے ھوتے ھیں اور کچھ پیک کھانوں کے ڈبے بھی لے لیں
Hamare paas inta rupiya nahi hai hum indiya se hi lekar Jana chahte hai Allah se duaa kre Allah asbab banaai
آمین
ان شاءاللہ بہت جلد آپ جائیں گے
بس دعا کرتے رہیں اور تیاری کرتے رہیں
Aameen🎉
Cheni kali pati or elachi or sabaz pati saat lay ker jaye or ek Extra Bara Bage waha say saman Pakistan lanay k leye yaha say zaror lay ker jaye
🌹🌹🌹
One knife and black big marker also
🌹🌹
Apnay passport ki atleast 3 copies bhi rukh lain zror...
جی بالکل
جزاک اللّٰہ
🌹🌹🌹
زبردست ۔۔۔معلوماتی ویڈیو ہے
بہت شکریہ
Jazak Allah
🌹🌹🌹🌹
Jazakallah khair
آمین و ایاک
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
محترم بھائی جان! سعودی عرب جاتے ہوئے ائیرپورٹ پر لیپ ٹاپ ساتھ لے جانے کی اجازت بھی ہوتی ہے یا نہیں ؟؟
وعلیکم السلام
جی لے جا سکتے ہیں
Kon se cheez ley kar Jana mana hay
بہت ساری چیزیں ہیں جن کا لے جانا منع ہے اس کی ویڈیو چینل پہ مکمل تفصیل ہے ان چیزوں کی
کچھ چیزیں تو وہ ہیں جو ہینڈ کیری میں لے جانا منع ہیں البتہ اپنے لیگیج میں رکھ سکتے ہی. اور کچھ چیزیں بالکل بھی نہیں لے جا سکتے
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا
Bister ka ni btya
وہ ہوٹل کی طرف سے ہوتا ہے
ماشاءاللہ بہت بہت شکریہ
❤❤❤
🌹🌹
اسلام علیکم. بہت خوب جناب ،بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام
جزاک اللہ خیرا
Highly valuable guidelines. Jazak Allah Khair
Thanks for liking
جزاک اللہ خیرا
Well explanations. What about clothes iron need to take with
Iron ka switch three pin ho ya two pin ho. Pls clear kr den
3 پن ساتھ ویسے ہی رکھ لینا چاہیے کسی ہوٹل میں تھری پن اور 2 پن ساکٹ ہوتی ہیں کسی میں صرف تھری پن
آئرن 2 پن ہو تو کوئی مسلہ نہیں بس ساتھ تھری پن ساکٹ جو 2 پن سے 3 ہوتا ہے وہ رکھ لیں تو آسانی ہوگی
بہت خوب
Ameen❤
🌹🌹🌹🌹🌹
Shukaria
جزاک اللہ خیرا
جی محترم یہ رہنمائی فرما دیں کہ اگر کوئی شخص وہاں رہائش نہیں لینا چاہتا کہ اس کے پاس اخراجات کم ہیں تو اس کو وہاں اپنے سامان کا کیا بندوبست کرنا چاہیے
سامان تو ظاہر ہے کہیں رکھنا پڑے گا ابھی وہاں اس چیز پہ پابندی لگا دی گئی ہے کہ کوئی بھی اپنا سفری بیگ سامان حرمین میں نہیں لے جاسکتا
ایسا معاملہ چونکہ ہمارے ساتھ نہیں ہوا اس لئیے میں اس بارے کچھ کہہ نہیں سکتا
میرے خیال میں اگر ایسی صورت ہو تو سامان کم سے کم پاس ہونا چاہیے صرف کپڑے ہوں اور کچھ نہیں تو کپڑوں کو رکھنا آسان ہے
اگر سامان تھوڑا ہو مثلا دو سوٹ ایک احرام اور ایک چادر اوپر ڈالنے یا نیچے بچھانے کیلئے اس کے علاوہ چھوٹا موٹا سامان یعنی کل سامان کی ہیئت سکول بیگ جتنی ہو تو اسکو وہاں ساتھ ساتھ لیتا پھرے یا کوئی دوسری صورت
Jazak allah Khairan kaseerah
آمین و ایاک
Jazak Allah sahib ap nay sab khuch theek bataya hay Allah pak ap ko jazaye khair day
آمین
جزاک اللہ خیرا
Thank you 🙏🏼 very much brother very good informative video …….Allah bless you
جزاک اللہ خیرا
Induction چولھا لے جا سکتے ہیں کہ نہیں۔
چولہا نہیں چائے وغیرہ کے لئیے الیکٹرک کیٹل لے جائیں ہاٹ پلیٹ کے جائیں
اب کافی سختی ہے بعض ہوٹل ہاٹ پلیٹ کا استعمال بھی نہین کرنے دیتے
ویسے بیس پچیس ریال میں چھوٹی ہاٹ پلیٹ مل جاتی ہے وہاں جا کر دیکھ لیں اگر ضرورت محسوس ہو تو وہاں سے ہی لے لیں
@@SaifBinNoor جی۔ شکریہ
🌹🌹🌹🌹
MashaAllah jazakallah
🌹🌹🌹🌹🌹
Buoy jazakillah
Allaha.taala.apki.tandrustry.karay
Handlk, towel,toothpast, jaynimaz,plastic bags,caps,tawaaf tasbeeh,lock,non fragrance soap, head cover shawl, etc
🌹🌹🌹🌹🌹
یہ اگر اُردو میں لکھیں تو اچھا ہوگا انگلش نام کے بجائے
Thank you very much for giving good information. ❤❤
جزاک اللہ خیرا
بہت ہی اچھی اور معلوماتی ویڈیو ہے ۔ بلکل مبنی بر حقیقت ہے ۔
زبردست ۔ جزاک اللہ
جزاک اللہ خیرا
شاباش دل خوش ہوا
جزاک الل خیرا
Bhi roti bnany k leia tawa rakh skty ha kia
بالکل رکھ سکتے ہیں اپنے بیگ جو ائیرپورٹ پہ جمع کروائے جاتے ہیں ان میں اسلحہ اور کیمیکل کے علاوہ کچھ بھی رکھ سکتے ہیں
اور جو ہینڈ کیری کئیے جاتے ییں جہاز میں ہم ساتھ لے جاتے ہیں ان میں سوائے کپڑوں اور کاغذات کے اور کچھ نہیں رکھ سکتے
سرسوں کا تیل بھی لے لیں کمرے میں کپڑے لٹکانے کے لیے رسی
🌹🌹🌹🌹
Sir washing machine dishwasher is important for you too.
اختلاف رائے ہر کسی کا حق ہے مگر کسی کی بات کا مزاق اڑانا یہ کسی کو حق حاصل۔نہیں
یہ تمام چیزیں ان لوگوں کے لیے ہیں جو بہت کم بجٹ میں ہوتے ہیں بہت مشکل سے ویزہ ٹکٹ کے پیسے جمع کرتے ہیں اور پھر جب ضرورت کی چیزیں وہاں خریدنے لگتے ہیں تو اپنی کرنسی سے جمع تفریق کرنے لگ جاتے ہیں اور پریشان ہوتے ہیں
ہم نے اپنے ساتھ ایسے لوگوں کو دیکھا ہے اور یہ تمام چیزیں جب وہ اپنی کرنسی میں خرید کر لے جائیں گے تو وہ پریشان نہیں ہونگے
آپ جیسے امیر کبیر لوگوں کو ظاہر ہے یہاں سے کچھ لے جانے کی ضرورت نہیں
اور یہ وہ لسٹ ہے جو حج عمرہ وزارت فراہم کرتی ہے
امید ہے آپ اپنی معلومات درست کرلیں گے
جزاک اللہ خیرا
Buhut buhut shukriya sir g
🌹🌹🌹🌹🌹
Mashallaha
جزاك اللهُ
🌹🌹🌹🌹
Mashaallah bahi jan
جزاک اللہ خیرا
jazakalah bahi
🌹🌹🌹🌹🌹
Jazak Allah
جزاک اللہ خیرا
شکریہ
جزاک اللہ خیرا
Jazakalah
جزاک اللہ خیرا
Best information, Allah bless you
آمین
جزاک اللہ خیرا
jaye namaz nhu btaya .miswak ya bursh b nhi btaya..thnks bhai bht achi information thi
شکریہ
Jazakallah
Great Sir
JazakAllah
🌹🌹🌹🌹🌹
جزاک اللہ خیرا
Super 👍, one question kitna Mina ka medicine lekar ja sakta hai Dr prescription valid for 3 sal KSA tabuk
Very good information jzakallah
جزاک اللہ خیرا
بہت فاءدہمند معلومات👍
بہت شکریہ
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
Bag ko cover ghar se karke lejana hai ya Airport per checking k baad karna padega yane white cover?
گھر سے بھی کر سکتے ہیں ائیرپورٹ پر مشین سے سامان گزاراہ جاتاہے عام حالات میں سامان کو کھولا نہیں جاتا
Jazak ALLAH
🌹🌹🌹
Jazaq Allah bro
🌹🌹🌹🌹
Jazzak Allah Allah naik khawish apki puri keray
آمین وایاک
mahshaAlalh bhot achi information jeezakAllah ❤
🌹🌹🌹🌹
JazakAllah brother. Kindly ye bta den k kisi qism k vaccination certificates ki zarurat parti hai kya airports per? For example covid ya polio k certificates?
Aap ka travel agent behter guide keray ga, preshan na hon
Khanay ke cheezen handcarry may rakhyen yah luggage may?
لیگج میں
Excellent 👌
جزاک اللہ بہت شکریہ بھائی آپ کا
🌹🌹🌹🌹
بہت شکریہ جناب سلامت رہیں میں نے بھی اسی ماہ فیملی کے ساتھ جانا ے انشاء اللہ ہیٹر یا ہاٹ پلیٹ کیا بہتر ہے
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین اور مجھے آپ نے ضرور اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا ہے
باقی آپ دیکھ لیں جو آپ کو زیادہ فائدہ مند لگے وہ لے جائیں ۔۔ کام تو دونوں ہی دے جائیں گی
@@SaifBinNoor انشاء اللہ ضرور
Plz mare liye dua kre Allah arrange kr dee jldi
Buht shukriya slamat rhee very good information
Dry milk powder is must.
جی بالکل چائے کے شوقین ضرور لے کر جائیں
❤❤❤❤❤❤❤Mashalla
جزاک اللہ خیرا
Hotel mai khana pakanay ki ijzat hota hai ?
چولہے کی اجازت نہی. ہوتی باقی ہاٹ پلیٹ پہ سالن وغیرہ گرم کیا جاسکتاہے
ماشاءاللّٰه
جزاک اللہ خیرا
ماشاء اللہ بہت خوب
شکریہ
Masha Allah
🌹🌹🌹
Bhoat bhoat shukria jnab
🌹🌹🌹🌹
MashAllah Good information
Many many thanks
mashallah jazak Allah ho khair
آمین
Bhot bhot shukriya bhai sab ap ki is video sy mujhy bhot guidline mili
اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا
Very informative ❤
جزاک اللہ خیرا
❤❤❤
🌹🌹🌹
Mashallah vere good ser❤
جزاک اللہ خیرا
Good information❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks
Me 2 4 din ja rha ho umre pe inshallah aapki video se bubut help meli
ماشاءاللہ
اپنی خصوصی دعاؤں میں مجھے اور میری فیملی کو ضرور یاد رکھنا آمین
Very informative video
جزاک اللہ خیرا
Wrapping sheet kis kisam ki ha or kesy packing krni ha plz guide
JazakAllah u khairan kasira
آمین
Thanx for sharing
Thanks for visiting
🤲
جزاک اللہ خیرا
بہت اعلی سلامت رہیں
آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
🌹🌹🌹
JazakaAllah kherun kaseera
جزاک اللہ خیرا
جزاك اللهُ
🌹🌹🌹🌹
Allah pak salamat rkay
آمین
جزاک اللہ خیرا
Ameen
🌹
❤️🤲
🌹🌹🌹🌹🌹
جزاک اللہ خیرا
آمین. 🌹
❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
🌹🌹🌹🌹
Shukriya bhai
آپکا بھی شکریہ
Bahtareen
شکریہ
Mashallah
🌹🌹🌹🌹🌹