Agar sare product par aarmi kama Raha to ye hisab kaha jata hai aap batao na mulk karza se gujar rha hai aur aap 40 faiter jet kharid rahe ho 20 bhi to liya ja sakta hai mulk mazbut hai aur kisi me himmat nhi pakistan se lar sake to economy thik karo aap roj jang lar rhe ho esse bhi dunya yahi massage jata yaha investment nhi Kiya ja sakta
سیٹھی صاحب۔آپ ایک تو جمہوریت کا مزاق اڑاتے ھیں اور دانشور بھی ھیں اسوقت ملک میں نہ جمہوریت ھے نہ قانون بھلا اسطرح طاقت کے زور پر یعنی فسطائیت کے زور پر یہ ملک کب تک چل سکتا ھے۔آپ جیسے دانشور صرف خوشنودی حاصل کرنے کیلیے جس کا ظاہر ھے پھر کوئی انعام ھوتا ھے جو کہ آپ کئی دفعہ وصول کر چکے ھیں اور مسلسل مالی فوائد تو اس مظلوم قوم کا خون ھر وقت آپ جیسوں کیلیے وقف ھے۔جو اپنی زات کے غلام ھے۔جنکیلیے اس ملک کی کوئی اہمیت نہیں ھے۔یہ ملک خداداد جوکہ کسی نعمت سے کم نہیں ھے اس قوم کیلیے بے معنی بناتے جارھے ھیں جسمیں عوام اور عوام کی راۓ کچھ بھی نہیں!!یاد رکھیں کسی پرانے گھر میں چوھوں کی اتنی بھرمار ھوگئی کہ انھوں نے گھر کی ھر چیز کا اتنا ستیا ناس کر دیا کہ نہ گھر کے کپڑے نہ بستر نہ کھانے کی اشیا محفوظ رھیں اسنے ھر طرح کی کوشش کی کچھ چوھے مار دوائیوں سے یا کچھ ٹریپ سے چوھے ختم ھوجائیں۔لیکن اس بدقسم گھر کی چوھوں سے جان نہ چھوٹ سکی تو اس نے مایوس ھو کر ایک تیل چھڑک کر آگ لگا دی اور ایک طرمطمئن ھو کر کھڑا ھوگیا ۔لوگوں نے آکر افسوس کرنا چاھا کہ آپنے یہ کیآ کردیا اسنے جواب میں کہا چلو گھر تو جل گیا لیکن چوھوں سے تو جان چھوٹی۔!!!!!!
اسٹیبلشمنٹ اور اسکی پاجامہ حکومت قائم رہنی چاہئے تاکہ کہ ملک کی مائینس ترقی جاری رہے 😢
Good analysis
واہ کیا خوب ووٹ کو عزت دی جا رہی ہے جو حکم اوپر سے ائے گا وہی ہوگا rip noon league
jo hai jo hai khwaja ko form 47 ka khoof hai
Sethi Sb how was Sh Mujeeb released after combined opposition demanded his release before negotiations
جب نواز شریف جیل میں تھا اس وقت جیل مینول کی ضرورت نہیں ہوتی تھی کہ اپ کو پتہ نہیں ہے اس وقت جی ایل کا تھی اور اج کیا ہے اس کے بارے میں کچھ بتاؤ گے
With General Ayub when he was in prison for Agartalla conspiracy
Najam you don't want the independent of.politics in Pakistan understand.
Ab apko koi nahi sunta