ULEMA E SOO KE SHAITANI HATHKANDEY - JALALUDDIN QASMI

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 28

  • @hameedullahansari2760
    @hameedullahansari2760 3 ปีที่แล้ว +6

    Allah ham sab ko Tauheed par qayam rkhe.. Amen

  • @islambayantube1728
    @islambayantube1728 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah Shaikh Sahab Jazak Allah

  • @ZR_Ziya
    @ZR_Ziya 3 ปีที่แล้ว +7

    Mashallah❤❤❤❤
    Shaikh ko sunn ke Confidence me ezafa ho jata h

  • @villagersboy1944
    @villagersboy1944 3 ปีที่แล้ว +2

    Emaan mein bahut ezaafa huwa hazarat sahab

  • @shahalam1889
    @shahalam1889 3 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah Shaikh Jalaluddin kasmi hafizahullah Allah Subhan vaa thala aapko din mein aur izafa Kare

  • @mohammadansari9208
    @mohammadansari9208 3 ปีที่แล้ว +1

    Ma sha Allah Jazak Allalhu khaira Allah aap ki Umar daraz kare aameen summa aameen

  • @ansaritabrez7269
    @ansaritabrez7269 3 ปีที่แล้ว

    ماشاء الله سبحان الله زادك الله علم نافعا الهم زد فزد الهم آمین ثم آمین یا رب العالمين۔
    بارك الله فيكم شيخنا الفاضل
    جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ۔

  • @AbdulMalik-yp7bx
    @AbdulMalik-yp7bx 2 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @shamsuddinasari4568
    @shamsuddinasari4568 2 ปีที่แล้ว

    ما شاءالله

  • @AMZAreraj
    @AMZAreraj 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah

  • @kadapafairoz684
    @kadapafairoz684 3 ปีที่แล้ว +2

    Assalamualikum bhai

  • @shahalam1889
    @shahalam1889 3 ปีที่แล้ว

    Hamare jitne Bareilly bhai hain agar yah sab Quran aur Sahi hadees per Ho jaen to inshallah ham aisi takat lekar bharenge ki uska misal hi nahin assalamu alaikum wa Rahmatullahu main shah Alam Uttar Pradesh jila Maharajganj

  • @rehaankhan9546
    @rehaankhan9546 3 ปีที่แล้ว +2

    MAA BAAP AGAR MUSHRIK HO TO UNKE LIYE DUA YA JANAZE KI NAMAZ PADH SAKTE HAI KYA
    MUSHRIK K LIYE QURAN M KYA HUKM HAI?

  • @sufyanabrari
    @sufyanabrari 3 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    حضرت میں ایک طالبعلم ہوں
    اہل الحدیث ہوا ہوں
    آپ سے کچھ بات کرنی تھی
    اگر کوئی ذریعہ ہو تو بتائیں

  • @fashionclub9494
    @fashionclub9494 3 ปีที่แล้ว +4

    Shaikh sahab ap Mohammad Sheikh k upr video banaye pls use sunkr log bht Jada hi gumrah ho rhe h

    • @moinansari4311
      @moinansari4311 3 ปีที่แล้ว +1

      ap ne sahi kaha ALLAH ham sab ko hidayat par rakhe

  • @muhd.qmaruddinelectricitem8312
    @muhd.qmaruddinelectricitem8312 2 ปีที่แล้ว

    👍💗💗 السّلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ بعد سلام کے ایک عاجزانہ درخواست ہے کہ جناب والا کے بیان سے متاثر نہیں بلکہ متفق ہوں کے قرآن و حدیث کی روشنی میں جو گفتگو اپنے اس ویڈیو کے اندر کی ہے ۔ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں کی ہے۔
    لیکن میرا ناقص مشورہ ہے حدیث مبارکہ کو تسلی بخش پڑھا کریں اور حدیث و قرآن کا حوالہ دیتے ہوئے انٹرنیشنل نمبر بیان کر دیا کریں تو بڑی مہربانی ہوگی ۔حدیث قرآن وقرآن کے پڑھنے میں عجلت نہ کیا کریں ۔فقط والسلام:

  • @SaleemKhan-jx3sf
    @SaleemKhan-jx3sf 3 ปีที่แล้ว +3

    اہلحدیث کوئی الگ مسلک نہیں سارے مسلمان اہلحدیث ہوتے ہیں اسلئے کسی مسلک کو ہم یہ نہیں کیہ سکتے ہیں کہ تم اہلحدیث نہیں ہو کیونکہ تمام مسلک کے لوگ قرآن و حدیث پر عمل کرتے ہیں ۔ یہ ایک کم ذہنی کی بات ھے کہ امت مسلمہ کو اہلحدیث سے الگ کر نا ۔

  • @AjmerwalaJaved
    @AjmerwalaJaved 2 ปีที่แล้ว

    noor apki recording baraber nahi hai camera ghoomane me hi time waste kar dete ho

  • @wakeelahmadansariwakeel7701
    @wakeelahmadansariwakeel7701 3 ปีที่แล้ว

    qasmi sahab zara haasmi mia ko kuch nahi Aaata unko bhi kuch sikhaai please

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 2 ปีที่แล้ว

    جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص جلال الدین قاسمی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

  • @ubaidurrahmanshah4133
    @ubaidurrahmanshah4133 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah