ماشاءاللہ بہت اچھا ایک عجیب نکتہ جو ناچیز نے تقریبا اس سفر میں ہی نہیں بلکہ ہر سفر کی ویڈیوز میں ,جو خصوصا مدارس کے متعلق ہوتی ہیں نوٹ کیا ہے کہ آپ ویڈیو کے ساتھ اہم اور قابل, معلومات نہایت ہی اختصار اور جامعیت کے ساتھ پیش فرمادیتے ہیں ,جس سے متعلقہ ادارہ کا اچھا خاکہ اور وجود ذہن میں سما جاتا ہے ,یہ بہت شاندار اور کم یاب انداز ہے جو حضرت کے ساتھ انفرادی حیثیت رکھتا ہے ۔دوسری چیز یہ نوٹ کی گئی کہ آپ ان ادارہ کے ذمہ داران اور متعلقین کے ساتھ ایسے بے تکلف انداز میں بہت جلد گھل مل جاتے ہیں جیسے آپ سے یہ کئی سالوں سے متعارف ہوں بلاشبہ یہ قائدانہ جوہر ہیں جو ممدوح محترم کے ہیں خاصہ ہیں ۔بہر حال حضرت امیر محترم اللہ آپکو صحت کے ساتھ درازی عمر عطا فرمائے اور آپ کے ارمان اور خواہشات کی بحسن و خوبی جلد تکمیل فرمائے ۔یکے از محبین ۔ناچیز محمد شکیل قاسمی بھرتپوری مقیم حال چورو راج
السلام عليكم ورحمۃ الله وبرکاتہ مزاج بخیر ہونگے حضرت پھلودی کے بعد ناگور کے راستے پر کئی ادارے ہیں تقریباً چار پانچ ہیں جن میں سرفہرست مدرسہ مدینۃ العلوم آھو قدیم و معروف ادارہ ھے ان اداروں کو بھی اپنے چینل کی زینت بنائیے شکریہ محترم
ماشاءاللہ بہت اچھا
ایک عجیب نکتہ جو ناچیز نے تقریبا اس سفر میں ہی نہیں بلکہ ہر سفر کی ویڈیوز میں ,جو خصوصا مدارس کے متعلق ہوتی ہیں نوٹ کیا ہے کہ آپ ویڈیو کے ساتھ اہم اور قابل, معلومات نہایت ہی اختصار اور جامعیت کے ساتھ پیش فرمادیتے ہیں ,جس سے متعلقہ ادارہ کا اچھا خاکہ اور وجود ذہن میں سما جاتا ہے ,یہ بہت شاندار اور کم یاب انداز ہے جو حضرت کے ساتھ انفرادی حیثیت رکھتا ہے ۔دوسری چیز یہ نوٹ کی گئی کہ آپ ان ادارہ کے ذمہ داران اور متعلقین کے ساتھ ایسے بے تکلف انداز میں بہت جلد گھل مل جاتے ہیں جیسے آپ سے یہ کئی سالوں سے متعارف ہوں بلاشبہ یہ قائدانہ جوہر ہیں جو ممدوح محترم کے ہیں خاصہ ہیں ۔بہر حال حضرت امیر محترم اللہ آپکو صحت کے ساتھ درازی عمر عطا فرمائے اور آپ کے ارمان اور خواہشات کی بحسن و خوبی جلد تکمیل فرمائے ۔یکے از محبین ۔ناچیز محمد شکیل قاسمی بھرتپوری مقیم حال چورو راج
محبتوں کے لئے شکریہ
الحمد اللہ بہت خوب منظر ہے
Shukariya ❤
ماشاءاللہ
Mashallah
Masha Allah
Bahut hi khoobsurat Mashallah
Mashallah bhot khubsorat
Bahut achi muhim hai madaris ka video banana
G MASHA ALLAH ALLAH PAK HIFAZAT FERMAAY AMMEEN YA RAB ULALMIN
Masallah
जयसलमेर ख़ूबसूरत
मौलाना यह वीडियो देख कर दिल खुश हो गया
السلام عليكم ورحمۃ الله وبرکاتہ
مزاج بخیر ہونگے
حضرت پھلودی کے بعد ناگور کے راستے پر کئی ادارے ہیں تقریباً چار پانچ ہیں
جن میں سرفہرست مدرسہ مدینۃ العلوم آھو قدیم و معروف ادارہ ھے
ان اداروں کو بھی اپنے چینل کی زینت بنائیے
شکریہ محترم
اگر ہمیں پہلے سے اطلاع ہوتی یا راستے میں کوئی ہمیں بتلا تا تو ضرور
حاضری ہوتی کیونکہ یہ تو ہمارے راستے میں تھا شاید
मौलाना आज तो मन हमारा मदरसा दिखाइए माशाल्लाह बहुत
मौलाना हमारा कारी साहब नहीं दिखाया आपने कारी अब्दुल जब्बार साहिब
Maulana mai bhi apke sath Safar karna chahta hu
Safar ki kya tarteeb hai Bara-e-Karam bataye
मौलाना उमरा गांव के बच्चे पढ़ कर गए यहां पर
ماشااللہ
Masha Allah
MashaALLAH