حیدرآباد پر الللہ کا خاص کرم ہے کتنی بھی گرمی ھو لیکن یہاں کی شامیں اور راتیں بہت ہی ھوا دار اور ٹھنڈی ہوتی تھی ھماری تو زندگی اس شھر میں گذری ہے بہت پیارا اور پر امن شھر ہے ☝ یہاں پہ Late 70s تک وکٹوریا تانگے چلتے تھے ھیرآباد سے صدر تک سینیمائوں کا دور تھا لیکن افسوس جیسے شھر بژھتا گیا تو حکومت نے نہ روڈوں کی توسیع کی نہ شھر پہ دھیان دیئا آج یہاں پیر رکھنے کی جگہ نہیں ٹریفک میں گھنٹوں آدمی پھنسا رہتا ہے کنکریٹ اور انسانوں کا جنگل بن گیا ہے یہ شھر اصل خوبصورتی ختم ہوگئی ہے حیدرآباد کی 💯
Ye kotri barag h ? Ye jamshoro ka pol H kotri barag kotri me hy jaha Pakistan railway ka Track bi hy ajeeb ho unckle 🙄 apko glt information di h me yhi ka rihai shi hun🙄
بھاٸ کوٹری بیراج یہ ہی ہے جو حیدرآباد کو المنظر پر جامشورو سے ملاتا ہے آپ کتابوں اور نیٹ اور وکی پیڈیا سرچ کر سکتے ہیں تسلی کے لۓ جو پل حیدرآباد کو کوٹری سے ملاتا ہے گدو سے وہ ریلوے پل ہے اس کو کوٹری برج کہا جاتا ہے انگلش میں برج پل کو کہتے ہیں Bridge اور جو دریا کو روکنے کے لۓ بنایا جاتا ہے اس کو برج نہیں بیراج کہا جاتا Barrage
MashAllah great information
Very good informative video thanks more videos again thanks I am from karachi Pakistan good luck
Good
Buht khoob bahtreen sir
شکریہ سر پلیز سبسکراٸب کریں اور ریکمنڈ بھی کریں اپنے سبسکراٸبرز کو میں بھی کردوں گا آپ کا چینل
Mashallah nice work 👍 Asad Sahib,
Nice work
حیدرآباد پر الللہ کا خاص کرم ہے کتنی بھی گرمی ھو لیکن یہاں کی شامیں اور راتیں بہت ہی ھوا دار اور ٹھنڈی ہوتی تھی ھماری تو زندگی اس شھر میں گذری ہے بہت پیارا اور پر امن شھر ہے ☝ یہاں پہ Late 70s تک وکٹوریا تانگے چلتے تھے ھیرآباد سے صدر تک سینیمائوں کا دور تھا لیکن افسوس جیسے شھر بژھتا گیا تو حکومت نے نہ روڈوں کی توسیع کی نہ شھر پہ دھیان دیئا آج یہاں پیر رکھنے کی جگہ نہیں ٹریفک میں گھنٹوں آدمی پھنسا رہتا ہے کنکریٹ اور انسانوں کا جنگل بن گیا ہے یہ شھر اصل خوبصورتی ختم ہوگئی ہے حیدرآباد کی 💯
Nice information about kotri barrage ,but the official name of Karachi canal is Kalri baghaar feeder
جی بالکل
Bhae jo banaya goron ne who bardae bardae tofan sehgae .jo banaya Azade k bad ham nen who sab behgae mamole se selab men.
Kotri barrage to aage ha
آگے کہاں ہے بھاٸ
@@asadvlogshyderabad jis ko kotri Bridge kahty ha
سر وہ کوٹری حیدرآباد کے درمیان ریلوے پل ہے کوٹری بیراج یہ ہی المنظر والا جہاں سے دریا کو روکا جاتا ہے
Ye kotri barag h ? Ye jamshoro ka pol H kotri barag kotri me hy jaha Pakistan railway ka Track bi hy ajeeb ho unckle 🙄 apko glt information di h me yhi ka rihai shi hun🙄
بھاٸ کوٹری بیراج یہ ہی ہے جو حیدرآباد کو المنظر پر جامشورو سے ملاتا ہے آپ کتابوں اور نیٹ اور وکی پیڈیا سرچ کر سکتے ہیں تسلی کے لۓ جو پل حیدرآباد کو کوٹری سے ملاتا ہے گدو سے وہ ریلوے پل ہے اس کو کوٹری برج کہا جاتا ہے انگلش میں برج پل کو کہتے ہیں Bridge اور جو دریا کو روکنے کے لۓ بنایا جاتا ہے اس کو برج نہیں بیراج کہا جاتا Barrage
آپ کا سوال اچھا لگا اس سے معلومات بڑھتی ہیں
Very dirty picnic point