سبحان اللہ سبحان اللہ بڑی ہی دل گداز نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔۔ الله ربّ العالمین کلیم عاجز مرحوم کی مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین یَا رَبَّ الْعَالمین
پہلے ہم بھی امالہ کرنے کے بجائے آپ کے بتائے ہوئے مطابق ہی پڑھا کرتے تھے، مگر فقیہ العصر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مدظلہ العالی کی خدمت میں رہ کر زبان و بیان کے لحاظ سے اور جن چیزوں کی اصلاح ہوئی ان میں یہ بھی شامل ہے۔ شاید حضرت کلیم عاجز نے بھی کسی جگہ یونہی پڑھا ہے، شکرا علی ھذہ الإشارة القيمة. جزاكم الله خيرا يا سيدي.😚
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
Allah kaleem azij ki magfirat farmaye
بہت عمدہ لگا
ایک بار معہد میں سنا تھا
ماشاء اللہ ایک تواچھی نعت ،اس پر سے آپ کا انداز بیان دوآتشہ ہے لیکن آخر میں تہاڑے نہیں، تیلہاڑے ہے،
دل و ذہن کو جھنجھوڑ دینے والے اشعار۔ روتا سسکتا پھرے ہے سرعام کہیو۔
جزاكم الله
سبحان اللہ سبحان اللہ
بڑی ہی دل گداز نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔۔
الله ربّ العالمین کلیم عاجز مرحوم کی مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند فرمائے۔
آمین یَا رَبَّ الْعَالمین
Mash allah , kalam ko sun kar dil baith Gaya. Allah merhoom kalim Ajiz ko jannatul firdaus main jagah de. Amin
آمین
بہت شاندار
ماشاءاللہ۔۔۔۔
واہ کیا کہنے سبحان اللہ العظيم
انداز ہی جدا ہے ما شاء اللہ
بہت عمدہ کلام بھی ،آواز بھی اور انداز بھی ،جزاک اللہ خیراً،
Ji Masha Allah jub Acchi shari aur acchi awaz mil jati hai tu char chand lag jata hai
#abdujmi #kaleemajiznaat
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Fabulous ❣️
ما شاء اللہ
ماشاءاللہ 👍👍
ماشاء اللہ بہت بہت خوب میرے بھائی
اللہ آپ کو بہت ترقی عطا فرمائے آمین
آج بابری مسجد کی مناسبت سے سنا
Mashaallah bhut he khuoob
ما شاء اللہ!
Rula diya
Ma sha allah
ماشاءاللہ سبحان اللہ
Bahut khoob
اعلیٰ
❣️❣️❣️❣️
پردرد، باکشش!
البتہ میری جانکاری کے مطابق مدینے پہنچ کر نہیں، بلکہ مدینہ پہنچ کر بولا جانا چاہیے۔ ہو سکتا ہے کہ میری جانکاری ناقص ہو۔
پہلے ہم بھی امالہ کرنے کے بجائے آپ کے بتائے ہوئے مطابق ہی پڑھا کرتے تھے، مگر فقیہ العصر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مدظلہ العالی کی خدمت میں رہ کر زبان و بیان کے لحاظ سے اور جن چیزوں کی اصلاح ہوئی ان میں یہ بھی شامل ہے۔ شاید حضرت کلیم عاجز نے بھی کسی جگہ یونہی پڑھا ہے، شکرا علی ھذہ الإشارة القيمة. جزاكم الله خيرا يا سيدي.😚
مدینہ لکھا، "مدینہ" ہی جاتا ہے لیکن سیاق و سباق کے اعتبار سے کہیں مدینہ پڑھا جاتا ہے کہیں مدینے
مدینہ لکھا جائے گا ۔ پڑھنے میں مدینے ہی آئے گا ۔۔۔ صوتی آہنگ کے لیے مدینے ہی موزوں ہے ۔۔
آپ کا نمبر مطلوب ہے ۔۔۔۔
سفیان خانپوری
واٹس ایپ : 6300943081
کالنگ: 9584386140
❣️❣️❣️