ماہانہ فاتحہ شریف، ہفتہ 13 جولائ 2024 , 6 محرم الحرم 1446ھ ، مرکزی خانقاء عالیہ صابریہ فیضیہ کاملیہ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 8 ก.ย. 2024
  • بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
    ذکر شہیداء کربلا و ماہانہ فاتحہ شریف
    بافیضان نظر
    پیرومرشدومولائ أقائ حضرت خواجہ پیر محمد کامل بن محمد سعید جشتی صابری رحمتہ اللہ علیہ
    ذیرسرپرستی
    مرکزی سجادہ نشین خانقاء عالیہ صابریہ فیضیہ کاملیہ
    صاحبزادہ محمدعاقل بن محمد کامل چشتی صابری
    قدوسی شہبازی فریدی نظامی قلندری
    انشاء الله ، بروز ہفتہ 13 جولائ 2024 بمطابق 6 محرم الحرم 1446ھ ، بعداذ نماز عصر تا نماز عشاء
    بمقام مرکزی خانقاء عالیہ صابریہ فیضیہ کاملیہ مکان نمبرL806سیکٹر 5A2نارتھ کراچی میں ہے۔
    أپکی أمد کے منتظر رہیں گے
    پروگرام
    بعداز نمازعصر تا نماز مغرب
    کلمہ شریف
    ختم خواجگان
    شجرہ شریف
    فاتحہ شریف
    اجتماعی دعا
    بعداز نماز مغرب تا عشاء
    حمد و نعت خوانی
    بعدازنمازعشاء لنگر کا اہتمام ہے

ความคิดเห็น •