Story of Hazrat Abdullah Bin Haram - Sahil Adeem

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ต.ค. 2024
  • Story of Hazrat Abdullah Bin Haram - Sahil Adeem
    Sahil Adeem
    ......................................................
    Subscribe to our Channels for More Videos of Sahil adeem and Press the Bell icon for further updates.
    #sahiladeem #rightspeaking #sahiladeemmotivationalspeaker

ความคิดเห็น • 99

  • @aneeq.q6614
    @aneeq.q6614 ปีที่แล้ว +8

    Reference : Sunan Ibn Majah 190
    In-book reference : Introduction, Hadith 190
    English translation : Vol. 1, Book 1, Hadith 190

    • @factfactory777
      @factfactory777 ปีที่แล้ว

      Jazak Allah
      I was in search of this reference but couldn't found. Now thanks to you.

    • @swatimishra5603
      @swatimishra5603 8 หลายเดือนก่อน

    • @sameed1191
      @sameed1191 2 หลายเดือนก่อน

      Thank you ❤

  • @bluebird1520
    @bluebird1520 ปีที่แล้ว +4

    Sahil bhai u r today's gem for lost muslims ...u provide us proper knowledge. ..Allah bless u

  • @abduljalilfarooqi7368
    @abduljalilfarooqi7368 2 ปีที่แล้ว +8

    صحابہ رض کا واقعہ بیان کرتے ہوئے آپ کے جذبات لائق صد تحسین و احترام ہیں جزاک اللہ خیرا

  • @asmasultana1124
    @asmasultana1124 2 ปีที่แล้ว +8

    Ya Allaha sare ummate muslima ko Abdulallaha bin haram jaisa iman naseeb farma amèen.

  • @asimasabir900
    @asimasabir900 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah talah hamin hadyat kamla pr istaqamat atta kre or neak amal krne ki tofiq de ameen ya Rab ul alameen

  • @sohaibraza481
    @sohaibraza481 2 ปีที่แล้ว +2

    الھم صلی علی محمد وعلی آل محمد و اصحاب محمد

  • @shahzadansari174
    @shahzadansari174 2 ปีที่แล้ว +12

    i really appreciate the way you connect the Guzwah Auhad Abdullah bin Haram RA incident with the purpose of life and and Concept of KHUDI by Allama Iqbal.

    • @mobeenakhan3630
      @mobeenakhan3630 2 ปีที่แล้ว +2

      @@wasseemsadiq2601 I have seen couple of times

    • @ZH-Rocks
      @ZH-Rocks 2 ปีที่แล้ว

      Abdullah bin haram R.a ki baat samjh nahi aai..unhon ne Allah tala se dobara merney ka kyun kaha??wasnt he happy to be with Allah swt??.i mean what else one want??Allah ne un se khud kalam kiya..is se berh krr aur kiya chayeh??

    • @mobeenakhan3630
      @mobeenakhan3630 2 ปีที่แล้ว +2

      @@ZH-Rocks again and again he wanted to speak Allah with him .

    • @ZH-Rocks
      @ZH-Rocks 2 ปีที่แล้ว +2

      @@mobeenakhan3630 no the correct answer would hv been to taste the lazzat of shuda's death..matlab dr israr khetey hein k shaheed ko itna maza ata hey death me k jub woh merta hey to bar bar us maut ki tamannah kerta hey takey us lazzat ka maza chak sakey...ye baat hadith se sabith hey albatta jo app lhe rahey hein k bar bar Allah se mulaqaat..essa nahi hey 😊

    • @mobeenakhan3630
      @mobeenakhan3630 2 ปีที่แล้ว

      @@ZH-Rocks chelu khair koi biat ne jab Allah tala se mulaqat ho gi baqi clear ho jay ga

  • @taimoormumtaz6538
    @taimoormumtaz6538 2 ปีที่แล้ว +2

    What a amazing response by Sahabi ALLAH ALLAH what a great man he was and thanks sir for providing this information soul shaking

  • @farieagle7955
    @farieagle7955 2 ปีที่แล้ว +2

    Rula day Sahil sb....

  • @muhbilal13579
    @muhbilal13579 2 ปีที่แล้ว +6

    Most adorable lecture

  • @textileknowledge
    @textileknowledge 2 ปีที่แล้ว +6

    جب عبداللہ بن عمرو بن حرام غزوہ احد کے دن قتل کر دئیے گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے ملے اور فرمایا: جابر! کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے والد سے کیا کہا ہے؟ ، ( اور یحییٰ بن حبیب راوی نے اپنی حدیث میں کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جابر! میں تمہیں کیوں شکستہ دل دیکھتا ہوں؟ ) ، جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اللہ کے رسول! میرے والد اللہ کی راہ میں قتل کر دئیے گئے، اور اہل و عیال اور قرض چھوڑ گئے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں اس چیز کی بشارت نہ دوں جسے اللہ تعالیٰ نے تمہارے والد سے ملاقات کے وقت کہا؟ ، جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: جی ہاں ضرور بتائیے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کبھی بھی کسی سے بغیر حجاب کے کلام نہیں کیا، لیکن تمہارے والد سے بغیر حجاب کے کلام کیا، اور فرمایا: میرے بندے! مجھ سے آرزو کر میں تجھے عطا کروں گا، اس پر انہوں نے کہا: میرے رب! میری آرزو یہ ہے کہ تو مجھے زندہ کر دے، اور میں تیری راہ میں دوبارہ قتل کیا جاؤں، تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا: یہ بات تو پہلے ہی ہماری جانب سے لکھی جا چکی ہے کہ لوگ دنیا میں دوبارہ واپس نہیں لوٹائے جائیں گے ۱؎، انہوں نے کہا: میرے رب! ان لوگوں کو جو دنیا میں ہیں میرے احوال کی خبر دیدے ، انہوں نے کہا: اس وقت اللہ تعالیٰ نے آیت کریمہ نازل فرمائی: ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل الله أمواتا بل أحياء عند ربهم يرزقون جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے گئے تم ان کو مردہ نہ سمجھو، بلکہ وہ زندہ ہیں، اپنے رب کے پاس روزی پاتے ہیں ( سورة آل عمران: ۱۶۹ ) ۲؎۔

    • @v4all10
      @v4all10 2 ปีที่แล้ว

      Sir yeh jo aapne text kiya hai. Yeh appne kaha se liya
      Where do you get it

  • @OsAmaKhAn-ef2jm
    @OsAmaKhAn-ef2jm 2 ปีที่แล้ว +1

    The line make scnce
    Hum to Muhammad Ali Jinnah ka ehsan nhi pora kr skty 2:06

  • @coldroomrefrigerationsyste7287
    @coldroomrefrigerationsyste7287 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللّٰه

  • @seemaashraf6234
    @seemaashraf6234 2 ปีที่แล้ว

    SUBHAN ALLAH
    AL HAMDULILLAH
    ALLAHU AKBAR
    JAZAK ALLAH KHAIRAN KASEERAN.

  • @mylovelypaws..3517
    @mylovelypaws..3517 2 ปีที่แล้ว

    JazakAllah khair .. JazakAllah khair
    JazakAllah khair

  • @englishteacher3145
    @englishteacher3145 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah. Lubaik Allahumma Lubaik.

  • @sadiayasmin4757
    @sadiayasmin4757 2 ปีที่แล้ว

    Bohat khoob soorat Andaz ma biyan kia ha Sahil Bhai nay

  • @naziaali1713
    @naziaali1713 2 ปีที่แล้ว

    Jazakallah Khair

  • @lightbeings6243
    @lightbeings6243 ปีที่แล้ว

    Ghazwa e uhud is related to us in today s age even..deja vu.

  • @desicookingforbeginners8055
    @desicookingforbeginners8055 2 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @nomanali-yk9tk
    @nomanali-yk9tk 2 ปีที่แล้ว

    JAZAK ALLAH

  • @Wasim_Said
    @Wasim_Said 2 ปีที่แล้ว +1

    Wow.. Subhanallah

  • @manahilvlog2012
    @manahilvlog2012 2 ปีที่แล้ว +1

    Speechless

  • @fayizageelani5090
    @fayizageelani5090 2 ปีที่แล้ว +1

    Saahil Adeem jeetay raho

  • @seemaashraf6234
    @seemaashraf6234 2 ปีที่แล้ว +4

    Please share the proof of this
    Hadees.
    MaShaa'Allah
    Tabara ker REHMAN

    • @hammadakhtar6315
      @hammadakhtar6315 2 ปีที่แล้ว

      Yes we all should be asking for proof

    • @textileknowledge
      @textileknowledge 2 ปีที่แล้ว +2

      جب عبداللہ بن عمرو بن حرام غزوہ احد کے دن قتل کر دئیے گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے ملے اور فرمایا: جابر! کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے والد سے کیا کہا ہے؟ ، ( اور یحییٰ بن حبیب راوی نے اپنی حدیث میں کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جابر! میں تمہیں کیوں شکستہ دل دیکھتا ہوں؟ ) ، جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اللہ کے رسول! میرے والد اللہ کی راہ میں قتل کر دئیے گئے، اور اہل و عیال اور قرض چھوڑ گئے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں اس چیز کی بشارت نہ دوں جسے اللہ تعالیٰ نے تمہارے والد سے ملاقات کے وقت کہا؟ ، جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: جی ہاں ضرور بتائیے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کبھی بھی کسی سے بغیر حجاب کے کلام نہیں کیا، لیکن تمہارے والد سے بغیر حجاب کے کلام کیا، اور فرمایا: میرے بندے! مجھ سے آرزو کر میں تجھے عطا کروں گا، اس پر انہوں نے کہا: میرے رب! میری آرزو یہ ہے کہ تو مجھے زندہ کر دے، اور میں تیری راہ میں دوبارہ قتل کیا جاؤں، تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا: یہ بات تو پہلے ہی ہماری جانب سے لکھی جا چکی ہے کہ لوگ دنیا میں دوبارہ واپس نہیں لوٹائے جائیں گے ۱؎، انہوں نے کہا: میرے رب! ان لوگوں کو جو دنیا میں ہیں میرے احوال کی خبر دیدے ، انہوں نے کہا: اس وقت اللہ تعالیٰ نے آیت کریمہ نازل فرمائی: ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل الله أمواتا بل أحياء عند ربهم يرزقون جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے گئے تم ان کو مردہ نہ سمجھو، بلکہ وہ زندہ ہیں، اپنے رب کے پاس روزی پاتے ہیں ( سورة آل عمران: ۱۶۹ ) ۲؎۔

    • @hammadakhtar6315
      @hammadakhtar6315 2 ปีที่แล้ว

      @@textileknowledge is it a sahih hadith?

  • @WaseemKhan-pl2ud
    @WaseemKhan-pl2ud ปีที่แล้ว

  • @firdosjahan7353
    @firdosjahan7353 2 ปีที่แล้ว

    اللهم اجعل ولدى رب رضيا

  • @pskindergarten8679
    @pskindergarten8679 2 ปีที่แล้ว +1

    Sound quality is too weak.

  • @UmarFarooq-ws1cn
    @UmarFarooq-ws1cn 2 ปีที่แล้ว

    ❣️❣️❣️

  • @shafqathussain6418
    @shafqathussain6418 2 ปีที่แล้ว +1

    Sir there is a confusion that we appreciate shaheeds and at the same time those who ran away. Pl enlighten

    • @aneeq.q6614
      @aneeq.q6614 ปีที่แล้ว +2

      Tbose who ran away were forgiven read Quran atleast before coming to fight others.
      There is no confusion if u get out of ur sects and molvis'm and read for urself

  • @fzai6790
    @fzai6790 2 ปีที่แล้ว

    I wish you also tell the truth about what happened in the Battle of Uhod, when Muslims almost lost. Hazrat Ali (AS) stood by Rasool Allah (SAWAW) and protect him and eventually turn the lost battle in winning battle. Also, tell which sahaba left Rasool Allah (SAWAW) and ran that fast and didn't turn back to see what is happing in the battlefield. They were running towards the Uhod mountain like a goats. That was a shame. No one talk about that.

    • @aneeq.q6614
      @aneeq.q6614 ปีที่แล้ว +1

      Because they were forgiven read Quran atleast before coming to fight and spreading hate for ur sects and ego

    • @fzai6790
      @fzai6790 ปีที่แล้ว

      Why is he not talking about Ahlul Bait of Rasool Allah. Why truth is hidden for centuries? Who was sleeping on Rasool Allah Bed when he left Makkah and took Hazrat Abu Baker with him to the cave, you too, please read Quran and see there is a Ayaat about it. You search, I just gave you a hint.

    • @jaidiofficial1686
      @jaidiofficial1686 8 หลายเดือนก่อน

      Allah ny maf kr dia

  • @anayaboutiquedesign
    @anayaboutiquedesign 2 ปีที่แล้ว

    👍

  • @saadyaseen272
    @saadyaseen272 2 ปีที่แล้ว

    Pechy Bchu ki awaaz concentrate krny me msla dal rhi kfi

  • @Unknown-sy4dt
    @Unknown-sy4dt 2 ปีที่แล้ว +1

    Can i get proof of this Hadees❣??

    • @textileknowledge
      @textileknowledge 2 ปีที่แล้ว +2

      جب عبداللہ بن عمرو بن حرام غزوہ احد کے دن قتل کر دئیے گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے ملے اور فرمایا: جابر! کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے والد سے کیا کہا ہے؟ ، ( اور یحییٰ بن حبیب راوی نے اپنی حدیث میں کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جابر! میں تمہیں کیوں شکستہ دل دیکھتا ہوں؟ ) ، جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اللہ کے رسول! میرے والد اللہ کی راہ میں قتل کر دئیے گئے، اور اہل و عیال اور قرض چھوڑ گئے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں اس چیز کی بشارت نہ دوں جسے اللہ تعالیٰ نے تمہارے والد سے ملاقات کے وقت کہا؟ ، جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: جی ہاں ضرور بتائیے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کبھی بھی کسی سے بغیر حجاب کے کلام نہیں کیا، لیکن تمہارے والد سے بغیر حجاب کے کلام کیا، اور فرمایا: میرے بندے! مجھ سے آرزو کر میں تجھے عطا کروں گا، اس پر انہوں نے کہا: میرے رب! میری آرزو یہ ہے کہ تو مجھے زندہ کر دے، اور میں تیری راہ میں دوبارہ قتل کیا جاؤں، تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا: یہ بات تو پہلے ہی ہماری جانب سے لکھی جا چکی ہے کہ لوگ دنیا میں دوبارہ واپس نہیں لوٹائے جائیں گے ۱؎، انہوں نے کہا: میرے رب! ان لوگوں کو جو دنیا میں ہیں میرے احوال کی خبر دیدے ، انہوں نے کہا: اس وقت اللہ تعالیٰ نے آیت کریمہ نازل فرمائی: ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل الله أمواتا بل أحياء عند ربهم يرزقون جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے گئے تم ان کو مردہ نہ سمجھو، بلکہ وہ زندہ ہیں، اپنے رب کے پاس روزی پاتے ہیں ( سورة آل عمران: ۱۶۹ ) ۲؎۔

  • @ipdevil6052
    @ipdevil6052 2 ปีที่แล้ว +1

    any reference
    from hadith

    • @textileknowledge
      @textileknowledge 2 ปีที่แล้ว

      @aneeq.q6614 ปีที่แล้ว

      Reference : Sunan Ibn Majah 190
      In-book reference : Introduction, Hadith 190
      English translation : Vol. 1, Book 1, Hadith 190

  • @alishahid260
    @alishahid260 2 ปีที่แล้ว +2

    I have a very simple question. Can Allah talk directly to someone who is not prophet?

    • @ELIYATHEIMAMALI
      @ELIYATHEIMAMALI 2 ปีที่แล้ว

      Allah talked in burzakhi life

    • @textileknowledge
      @textileknowledge 2 ปีที่แล้ว +1

      جب عبداللہ بن عمرو بن حرام غزوہ احد کے دن قتل کر دئیے گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے ملے اور فرمایا: جابر! کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے والد سے کیا کہا ہے؟ ، ( اور یحییٰ بن حبیب راوی نے اپنی حدیث میں کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جابر! میں تمہیں کیوں شکستہ دل دیکھتا ہوں؟ ) ، جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اللہ کے رسول! میرے والد اللہ کی راہ میں قتل کر دئیے گئے، اور اہل و عیال اور قرض چھوڑ گئے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں اس چیز کی بشارت نہ دوں جسے اللہ تعالیٰ نے تمہارے والد سے ملاقات کے وقت کہا؟ ، جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: جی ہاں ضرور بتائیے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کبھی بھی کسی سے بغیر حجاب کے کلام نہیں کیا، لیکن تمہارے والد سے بغیر حجاب کے کلام کیا، اور فرمایا: میرے بندے! مجھ سے آرزو کر میں تجھے عطا کروں گا، اس پر انہوں نے کہا: میرے رب! میری آرزو یہ ہے کہ تو مجھے زندہ کر دے، اور میں تیری راہ میں دوبارہ قتل کیا جاؤں، تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا: یہ بات تو پہلے ہی ہماری جانب سے لکھی جا چکی ہے کہ لوگ دنیا میں دوبارہ واپس نہیں لوٹائے جائیں گے ۱؎، انہوں نے کہا: میرے رب! ان لوگوں کو جو دنیا میں ہیں میرے احوال کی خبر دیدے ، انہوں نے کہا: اس وقت اللہ تعالیٰ نے آیت کریمہ نازل فرمائی: ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل الله أمواتا بل أحياء عند ربهم يرزقون جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے گئے تم ان کو مردہ نہ سمجھو، بلکہ وہ زندہ ہیں، اپنے رب کے پاس روزی پاتے ہیں ( سورة آل عمران: ۱۶۹ ) ۲؎۔

    • @alishahid260
      @alishahid260 2 ปีที่แล้ว

      @@textileknowledge jazak Allah

    • @jaidiofficial1686
      @jaidiofficial1686 8 หลายเดือนก่อน +1

      Exception case. Allah jo Chahta hai krta hai woh tamam alameen ka Malik hai woh zbdrdast hai

    • @zshoaib86
      @zshoaib86 23 วันที่ผ่านมา

      ​@@textileknowledgeJazakallah khair

  • @cryptoworld7175
    @cryptoworld7175 2 ปีที่แล้ว

    kisi hadees ka reference mil sakta hai .....?

    • @aneeq.q6614
      @aneeq.q6614 ปีที่แล้ว

      Reference : Sunan Ibn Majah 190
      In-book reference : Introduction, Hadith 190
      English translation : Vol. 1, Book 1, Hadith 190

  • @sahilchaudhary7030
    @sahilchaudhary7030 2 ปีที่แล้ว

    Please share the reference.

    • @textileknowledge
      @textileknowledge 2 ปีที่แล้ว

      جب عبداللہ بن عمرو بن حرام غزوہ احد کے دن قتل کر دئیے گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے ملے اور فرمایا: جابر! کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے والد سے کیا کہا ہے؟ ، ( اور یحییٰ بن حبیب راوی نے اپنی حدیث میں کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جابر! میں تمہیں کیوں شکستہ دل دیکھتا ہوں؟ ) ، جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اللہ کے رسول! میرے والد اللہ کی راہ میں قتل کر دئیے گئے، اور اہل و عیال اور قرض چھوڑ گئے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں اس چیز کی بشارت نہ دوں جسے اللہ تعالیٰ نے تمہارے والد سے ملاقات کے وقت کہا؟ ، جابر رضی اللہ عنہ نے کہا: جی ہاں ضرور بتائیے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کبھی بھی کسی سے بغیر حجاب کے کلام نہیں کیا، لیکن تمہارے والد سے بغیر حجاب کے کلام کیا، اور فرمایا: میرے بندے! مجھ سے آرزو کر میں تجھے عطا کروں گا، اس پر انہوں نے کہا: میرے رب! میری آرزو یہ ہے کہ تو مجھے زندہ کر دے، اور میں تیری راہ میں دوبارہ قتل کیا جاؤں، تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا: یہ بات تو پہلے ہی ہماری جانب سے لکھی جا چکی ہے کہ لوگ دنیا میں دوبارہ واپس نہیں لوٹائے جائیں گے ۱؎، انہوں نے کہا: میرے رب! ان لوگوں کو جو دنیا میں ہیں میرے احوال کی خبر دیدے ، انہوں نے کہا: اس وقت اللہ تعالیٰ نے آیت کریمہ نازل فرمائی: ولا تحسبن الذين قتلوا في سبيل الله أمواتا بل أحياء عند ربهم يرزقون جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے گئے تم ان کو مردہ نہ سمجھو، بلکہ وہ زندہ ہیں، اپنے رب کے پاس روزی پاتے ہیں ( سورة آل عمران: ۱۶۹ ) ۲؎۔

    • @sahilchaudhary7030
      @sahilchaudhary7030 2 ปีที่แล้ว

      @@textileknowledge Hadees ka reference.?

    • @muaztaimoori7621
      @muaztaimoori7621 2 ปีที่แล้ว

      @@textileknowledge reference NUMBER please, i want to confirm this, don't copy paste i've read it, i need to check it

    • @aneeq.q6614
      @aneeq.q6614 ปีที่แล้ว

      Reference : Sunan Ibn Majah 190
      In-book reference : Introduction, Hadith 190
      English translation : Vol. 1, Book 1, Hadith 190

    • @aneeq.q6614
      @aneeq.q6614 ปีที่แล้ว

      @@muaztaimoori7621 Reference : Sunan Ibn Majah 190
      In-book reference : Introduction, Hadith 190
      English translation : Vol. 1, Book 1, Hadith 190

  • @touqeerhussain2247
    @touqeerhussain2247 2 ปีที่แล้ว +1

    Ali was there to protect Muhammad saw baqi sab bhag gaye thay ......jhoot mat phelao q ki jhoot ka hisab akharat ma dena ha .....

    • @aneeq.q6614
      @aneeq.q6614 ปีที่แล้ว +1

      To bhai jang thi ja kuch log shaheed b to huey thy tabhi baqi sab peechy gye na , aqal ni use krty ? Aesi konsi jang dekhi h aj tak jis m koi fout na hua ho

  • @ZH-Rocks
    @ZH-Rocks 2 ปีที่แล้ว

    Samjh nahi aai baat..unhon ne Allah pak se kiya kaha??.unko dobara kyun maut chayeh thi??

    • @zshoaib86
      @zshoaib86 23 วันที่ผ่านมา

      Maut k waqt unhone jannat ko dekha jise hasil Karna har insaan ka maqsad h. Aur vo manzar itna khoobsurat tha ki unki khwaahish hui dobaara marne ki aur dobaara dekhne ki

    • @ZH-Rocks
      @ZH-Rocks 23 วันที่ผ่านมา

      @@zshoaib86 to woh to mil gai thi na unko??matlab woh to ab wahin rehney waley hein to phir dobara zindagi aur phir se merna ...its very confusing🙃

  • @sadafhashmi4131
    @sadafhashmi4131 2 ปีที่แล้ว +1

    مسلمانوں کو تو اس پر بات کرنی چاہیے کہ ایک جانب نبی اپنے ساتھیوں کو بغیر زرہ بکتر پہن کر لڑنے پر آمادہ کررہے تھے کہ اللہ کو بغیر زرہ بکتر والا لڑاکو پسند ہے۔ اور دوسری جانب خود دو زرہ بکتر پہن کر غزوات میں پہنچ جاتے تھے۔ ارے بھائی اگر اللہ کو بغیر زرہ بکتر لڑنے والے پسند ہیں تو تم بھی بغیر زرہ بکتر کے میدان میں جاو۔ ۔۔۔۔۔ صاف ظاہر ہے نبی کی نظر میں سارے صحابی پیادے تھے، جنہیں وہ وقت ضرورت پٹوا کر اپنی اقتدار کی بازی جیتنا چاہتے تھے۔ اور ایسے سیاست دان کو ساحل اور باقی مسلمان پتا نہیں کیوں سپر مین تصور کرتے ہیں۔

    • @RightSpeaking
      @RightSpeaking  2 ปีที่แล้ว +2

      جب اللہ رب العزت نے نبی اکرم ﷺ کو خود دنیا کی عظیم ترین ہستی بنا کر بھیجا ہے تو اللہ کو ماننے والا کون ہے جو حضرت محمد ﷺ کو نہ مانے۔
      شاید آپ کو نہیں معلوم کہ خدا تعالیٰ نے صرف حضور ﷺ کیلئے دنیا و جہان کو تخلیق فرمایا۔ اوراگر حضور ﷺ کو جاہ و حشمت کی غرض ہوتی تو اللہ تمام کائنات کو سونے اور چاندی میں بدل دیتا۔ لیکن حضورﷺ نے کم سے کم کے ساتھ اعلیٰ سے اعلیٰ زندگی گزارنے کا درس دیا۔ اور غزوہ احد میں جب صحابہ کرامؓ نے پیٹ پر ایک پتھر باندھا ہوا تھا توتو نبی اکرم ﷺ نے بھوک کی وجہ سے پیٹ پر دو پتھر باندھے ہوئے تھے تاکہ وزن کی وجہ سے بھوک کی شدت زیادہ محسوس نہ ہو۔ اور رہی بات زرہ بکتروالی سٹوری کی تو اس بیان کی دلیل فراہم کریں
      ویسے یاددہانی کیلئے ایک یہودی مائیکل ہارٹ جس نے اپنی سب سے مشہور کتاب میں حضور ﷺ کی ہستی کو دنیا کی سب سے عظیم ہستی قرار دیا۔ اس کی بات ہی سمجھ لیں۔
      “My choice of Muhammad to lead the list of the world's most influential persons may surprise some readers and may be questioned by others, but he was the only man in history who was supremely successful on both the religious and secular level.”

    • @sadafhashmi4131
      @sadafhashmi4131 2 ปีที่แล้ว

      @@RightSpeaking I can relate to you in a way that like you, I also had no idea, but I began to listen to Harris Sultan and learnt the truth about Islam. You should watch a video of Harris Sultan to see how Muhammad deceived his followers into removing their vests, while he himself wore two protective vests. just search: "An example of Prophet Muhammad's Bravery by Pakistani Mulhid." The references you seek are there in that video.

    • @AhmadAli23_11
      @AhmadAli23_11 2 ปีที่แล้ว

      @@sadafhashmi4131 All of the Questions *of Harris Sultan can be answered but he has brainwashed many Muslims
      You should search about the answers for his so called Questions and Researchs

    • @RightSpeaking
      @RightSpeaking  2 ปีที่แล้ว +2

      ​ @sadaf mehmood I think you should care about what you are watching and what you are looking for. As much I know about Pakistani Mulhid, He makes videos on the issues that are not true and really spread confusion and hate, and most videos are against the people that are working for Islam. This type of person just sees evils in every field of life. These people are not helpful to people even 1% in their religious, social, or individual lives. Hope you can understand this.

    • @zulfizakarya5703
      @zulfizakarya5703 2 ปีที่แล้ว +1

      @@sadafhashmi4131 salam ...
      Gussa mat hona ... Meri channel ha ,jispe mane uske mutallik vedios bnai hain .uske sath debate b ki ..i know him very well.
      Aap mujain btain ki apko Islam ki kitni knowledge ha ?
      I'm sure ki jab aap lawari sultan ko sunti hongi to apko wazu ka tarika b pta nhi hoga... Fir jo vo bat krega uski smj kaise lgegi apko?
      Apni kitni seerat pri ha ?
      Atheist bn kr reh payenge aap ?
      Agr nhi to mujhe koi aisa religion bta dein Islam ke siva jo apke questions ka jwab de

  • @saniaaziz8134
    @saniaaziz8134 2 ปีที่แล้ว

    Speechless