How to Grow Figs at Home|Home grown Figs with in a year|گھر پر انجیر لگائیں اور سارا سال پھل کھائیں
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 3 เม.ย. 2021
- #HowtoGrowFigsatHome
#HomegrownFigswithinayear
|گھر پر انجیر لگائیں اور سارا سال پھل کھائیں#
#HowtoStartFigFarming
پاکستان میں انجیر کی منافع بخش کاشت#
#WheretoGrowFigs
لگاؤ لاکھوں کماؤ#
انجیر کی کاشت کے لیےموزوں علاقے#
فی پودا پیداوار#
پھل کتنا لگتا ہے#
#FigFruit
انجیر کب لگایں#
#HowtostartFigfarminginPakistan.
#FigSuper FoodCrop
#Figs
#BenefitsofFigs
#OilCrop
#کلر اور شور زدہ رقبون کی شہنشاہ
لگاو بنجر زمین سے لاکھوں کماؤ
#غذائیت سے بھرپور فصل
#FoodForAll
#NutriousFood
#NabeelAhmadIkramLecturerAgronomy
#NabeelAhmadIkramAgricultureExpert
#NabeelAhmadIkram
#AgricultureInnovations - วิทยาศาสตร์และเทคโนโลยี
Informative video
واہ بہت خوب جناب
Very good
Great, what a practical oriented video
very informational and helpful in growing fig at home
Informative
👍👍👍 good work sir g
MASHALLAH
Zaeberdist information 👍🇵🇰👍
👍👍👍
بہت خوب
Nice clik my brother
Good Work
V good sir
یہاں سعودیہ میں انجیر کا استعمال زیادہ ہے ۔ ماشاءاللہ جزاک اللہ بہت اچھی ویڈیو ہے ۔۔۔۔ اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Asalam alaikum bahi angeeer k boda chaiya
ہمارے علاقے کشمیر میں ہر جگہ انجیر کے ردخت پائے جاتے ہیں اور قدرتی طور پر اگتے ہیں ۔۔اور اس کا پھل گرمیوں میں پکتا ہے۔
Maine bhi lgaya Brown aur black anjeer. India punjab mein.
السلامُ علیکم
انجیر کا پھل پکنے سے پہلے گر جاتا ہے اس کے متعلق معلومات دے دیں
شکریہ
سیفور
پا نی لگا نے کا طریقہ بھی بتاے
Abbottabad main kis month main laga sakty han plz reply me sir
Hellow sir, i am Haider Raza from islamabad. I hail from Multan. Kindly advise if this plant can be grown in grow bag? If so, what should be the size of the pot/ bag. What type of fertilizer it needs. I got some cuttings from NARC
السلام عليكم... جناب... کم جڑ اور جلد بڑا ھونے والا درخت بتائیں گے.... بھت مہربانی ھو گی.... شکریہ
براے مہربانی میرے انجیر کے دانوں پر فنجان یا بیکٹیریا لگے ہیں brown colour ہے اس کا کیا علاج ہے؟
would u please guide how to increase the size n weight of fig fruit ....
گرم علاقے میں چھل کیے لیے سکتے ہیں
اس کو پانی کتنے دنوں کے بعد دینا چاھے
Figs are too small size I want to get just like market. Please advise
وائیٹ انجیر کا پودا کیسے کہاں سے اور کتنے کا ملیگا ہم کراچی میں ہیں
اپ صرف لیکچر دے رہیں لیکن پریکٹیکل کر کے نہیں دکھا رہے
انجیر کے پھل کو سپرے کر سکتا ہیں؟
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا گملے میں لگا سکتے ہیں
G bilkul
میرے گھر میں بیج سے لگا ہوا پودا ھےجوچار سال سے پھل سے تو لدا ہوا ھے لیکن بیکار پھل دیتا ھے پلیزاسکا حل بتائیں کہ اچھا پھل دے سکے
سفید انجیر کے پودے کی ہمیں تلاش ہے پر کہیں سے بھی نہیں مل رہا
بھای جان ںمارے پاش چار درخت ے انجر کے ے ایک سال کے ے اور قد ے پانچ فوٹو اور اب تک لگی نیں ے ںے سفد انجر ے
fertilizer ka btana bhool ge
its very hardy and efficent plant and at home it didn't required fertilizer.
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتھ محمد سلیم بات کر رہا ہوں تحصیل چشتیاں ضلع بہاولنگر سے جناب ہم نے انجیر کا پودا لگایا ہوا ہے اس پر انجیر لگتے ہیں مگر مٹھاس نہیں ہے پھیکے اور چھوٹے سائز کے ہیں کیا کرنا چاہیے اور دوسرا جاپانی پھل کا پودا لگایا ہے گروتھ رکی ہوئی ہے پتے جھڑ گئے ہیں تقریباً چھے سات مہینے ہوئے ہیں پودے لگائے ہوئے حل بتائیں شکریہ
میرے انجیر کے پودے پر پھل بہت لگتا ھے لیکن سوکھا سا رس نہی ھوتا اس میں پک بھی جاتا ھے پھر بھی اندر سے پھیکا اورسوکھا کھانے کے قابل نہی
Your Fig plant is desi, please graft it with some good variety, For good fruit add 100 gm of DAP fertilizer to your plant and do hoeing and after that apply irrigation water.
انجیر کے پھل گرتے ھیں کیوں
Due to boron deficiency
Boron deficensi ka kia ilaj hea
SUFAID INJEER HAE JIS KE GROWTH RUKH SE GAYE HAE
SIR HELP ME MERY INJEER KE GROWTH RUKH GAYE HAE REHNUMAI FERMAYEE
👍👍👍👍👍
👍👍👍