@ä تم سے پہلے بھی کفار مکہ نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کہیں طرح کے الزام لگائے اور مسلمانوں کی جماعت کو بدنام کرنے کی کوشش کی یہ ویڈیو جھوٹی ھے اسلام اور دین کا اس سے کوئی تعلق نہیں ھے قرآن اور حدیث کا اردو ترجمہ پڑھو پھر تم سمجھ آئے گی کسی دین کو برا مت بناو اللہ جانتا ھے کون سیدھے راستے پر ھے اور کون اپنے راستے سے بھٹکا ھوا ھے تمھارا اور ھمارا خدا ایک ھی ھے یہ زمین اور آسمان صرف ایک خدا کی ھے کسی انسان اور دین سے نفرت کرکے تم کو کیا ملے گا
@ä جس نے ایک انسان کا قتل کیا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا "" القران "" قرآن نے بڑی سختی سے کسی کو قتل کرنے سے منح کیا جب کفار مکہ نے مسلمانوں کی ایک چھوٹی سے کمزور جماعت پر اپنے ظلم کے پہاڑ توڑے اور ان کو گھروں سے نکالا تو تب اللہ نے مسلمانوں کو جہاد کا حکم دیا جہاد کا مطلب یہ تھا کہ اپنے حق کے لیے اور اپنے آزادی اور حقوق کے لیے جنگ لڑنا اور صرف یہ حکم تھا کہ تم صرف ان لوگوں سے لڑو گے جو تم پر ہھتار اٹھائے اور تم پر حملہ کرئے کسی کو کافر قرار دے مارنے کا حکم نہیں میں اللہ کی قسم کھاتا ھوں کہ اللہ نے ھم کو بے قصور شخص کو مارنے سے منح کیا ھے چائیے وہ کسی کے مہذب کا ھو تم کو غلط تعلیم دی گی تم نادان ھوں اللہ تم ھدایت دے
@ä رسول کو گالی نہ دو تم کو اپنے خدا کا واسطہ "" ھر کسی نے ایک دن مرنا ھے مرنے کے بعد ھی خدا سارے راز کھولے گا اور تمھارا اور ھمارا جھگڑا ختم کرئے گا تم سچے ھو یا ھم سچے ہیں یہ بات کائنات کے رب کے سوا کوئی نہیں جانتا تو تم کیوں کسی نبی اور رسول سے نفرت کرتے ھو تمھارا پنڈت یا پادری جو بھی ھے تم کو غلط تعلم دیتا ھے
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ﷺ یا رسول الله ﷺ ختم نبوتﷺ و رسالتﷺ ہی ہمارا ایمان ہے. تاجدار ختم نببوت - زنداباد - زنداباد لبّیک لبّیک لبّیک یا رسول الله ﷺ Ma'Sha ALLAH....
🌹🌹اَلسَّلَامُ وَعَلِیکُم وَرَحَمَتُهْ اَللهِ وَبَرَکَاتُه🌷🌷 مُحبتیں اور عزتیں اعزاز ھوتی ھیں🌿خیرات نہیں💐 یہ نصیب سے ملتی ھیں🍂اوقات سے نہیں☘️🍁🍁 اور نصیب کا گہرا تعلق💦دُعا سے ھے🌻اور دُعا فقط خیرات نہیں❄️❣️❣️ اک لفظ نہیں بلکہ جذبات کا اک سمندر ھے💚🌼جو آپنے پیاروں کے لیے🌴دل کی گہرائیوں سے نکلتا ھے🌺 ❤️❤️میری دُعا ھے کہ آپ سدا سلامت اور خُوش رہیں💙💙💙آمین 🤲🤲
Quran Pak me hey hum ne apko maveshi ata kiye. Ap suba in ko charwane le kar jatey or sham ko wapis latey ho. Is tarah hum ne apki shan me izafa kar dia. Subhan Allah 😊
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ھو جناب محترم مفتی صاحب ۔۔ ماشاءاللہ بہت خوب صورتی سے آ پ نے کئی مسلمانوں کی عقل کو تفصیل سے حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم بتا گے ایمان تازہ کر دیا ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم۔۔ ارشد علی شیخ کراچی پاکستان زندہ بادہ۔۔
نبیوں کے نبی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلام. کی زات ، برکت ھی برکت ھے. بکریاں چرانا سنت ھے. یہ علماء عالم صفات کے بیانات دیتے رھتے ھیں. مگر خود بکریوں کا کام نہیں کرتے. یہ گرم علاقے میں اور کھلے ائیریا میں فائدہ مند ھے. ورنہ نقصان ھوتا ھے
سورہ البقرۃ آیت نمبر 104 یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَقُوۡلُوۡا رَاعِنَا وَ قُوۡلُوا انۡظُرۡنَا وَ اسۡمَعُوۡا ؕ وَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۰۴﴾ ترجمہ: ایمان والو ! (رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مخاطب ہوکر) راعنا نہ کہا کرو، اور انظرنا کہہ دیا کرو۔ (٧٠) اور سنا کرو۔ اور کافروں کے لیے دردناک عذاب ہے۔ تفسیر: 70: مدینہ میں رہنے والے بعض یہودیوں کی ایک شرارت یہ تھی کہ وہ جب حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ملتے تو آپ سے کہتے تھے “ راعنا ” عربی میں اس کے معنی یہ ہیں کہ ہماری رعایت فرمائیے، اس لحاظ سے یہ لفظ ٹھیک تھا اور اس میں گستاخی کے کوئی معنی نہیں تھے لیکن عبرانی زبان میں جو یہودیوں کی مذہبی زبان تھی اس سے ملتا جلتا ایک لفظ بد دعا اور گالی کے طور پر استعمال ہوتا تھا نیز اگر اسی لفظ میں عین کو ذرا کھینچ کر بولا جائے تو وہ راعینا بن جاتا ہے، جس کے معنی ہیں “ ہمارے چرواہے ” غرض یہودیوں کی اصل نیت لفظ کو خراب معنی میں استعمال کرنے کی تھی ؛ لیکن چونکہ عربی میں بظاہر اس کا مطلب ٹھیک تھا اس لئے بعض مخلص مسلمانوں نے بھی یہ لفظ بولنا شروع کردیا، یہودی اس بات سے بڑے خوش ہوتے اور اندر اندر مسلمانوں کا مذاق اڑاتے تھے، اس لئے اس آیت نے مسلمانوں کو اس شرارت پر متنبہ بھی کردیا، آئندہ اس لفظ کے استعمال پر پابندی بھی لگادی اور یہ سبق بھی دے دیا کہ ایسے الفاظ کا استعمال مناسب نہیں ہے جن میں کسی غلط مفہوم کا احتمال ہو یا ان سے کوئی غلط فہمی پیدا ہوسکتی ہو، نیز اگلی آیت میں اس سارے عناد کی اصل وجہ بھی بتادی کہ درحقیقت ان کو یہ حسد ہے کہ اللہ تعالیٰ نے نبوت کی نعمت آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کیوں عطا فرمادی ہے۔ آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی goo.gl/2ga2EU
اکثر اہل حدیث علماء کو میں نے سنا ہے کہ وہ باقی گفتگو تو بڑے تحمل سے کریں گے لیکن صلی اللّٰہ علیہ وسلم پورا نہیں پڑھیں گے یا تیزی سے پڑھ کر آگے گزرنے کی کوشش کریں گے یہ ان پر کوئی الزام نہیں ہے بلکہ وہ نادانستہ طور پر اس سے بے خبر ہیں
السلام عليكم و رحمة الله وبركاته محترم قرآن میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسم کو راعنا نہ کہو لیکن آپ تو براہ راست انبیاء علیہ السلام کو چرواہا کہہ رہے ہیں_ آپ کیسے انبیاء علیہ السلام کو چرواہا کہہ سکتے ہیں؟ قرآن کا حوالہ موجود ہے_ سورہ البقرۃ آیت نمبر 104 یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَقُوۡلُوۡا رَاعِنَا وَ قُوۡلُوا انۡظُرۡنَا وَ اسۡمَعُوۡا ؕ وَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۰۴﴾ ترجمہ: ایمان والو ! (رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مخاطب ہوکر) راعنا نہ کہا کرو، اور انظرنا کہہ دیا کرو۔ (٧٠) اور سنا کرو۔ اور کافروں کے لیے دردناک عذاب ہے۔ تفسیر: 70: مدینہ میں رہنے والے بعض یہودیوں کی ایک شرارت یہ تھی کہ وہ جب حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ملتے تو آپ سے کہتے تھے “ راعنا ” عربی میں اس کے معنی یہ ہیں کہ ہماری رعایت فرمائیے، اس لحاظ سے یہ لفظ ٹھیک تھا اور اس میں گستاخی کے کوئی معنی نہیں تھے لیکن عبرانی زبان میں جو یہودیوں کی مذہبی زبان تھی اس سے ملتا جلتا ایک لفظ بد دعا اور گالی کے طور پر استعمال ہوتا تھا نیز اگر اسی لفظ میں عین کو ذرا کھینچ کر بولا جائے تو وہ راعینا بن جاتا ہے، جس کے معنی ہیں “ ہمارے چرواہے ” غرض یہودیوں کی اصل نیت لفظ کو خراب معنی میں استعمال کرنے کی تھی ؛ لیکن چونکہ عربی میں بظاہر اس کا مطلب ٹھیک تھا اس لئے بعض مخلص مسلمانوں نے بھی یہ لفظ بولنا شروع کردیا، یہودی اس بات سے بڑے خوش ہوتے اور اندر اندر مسلمانوں کا مذاق اڑاتے تھے، اس لئے اس آیت نے مسلمانوں کو اس شرارت پر متنبہ بھی کردیا، آئندہ اس لفظ کے استعمال پر پابندی بھی لگادی اور یہ سبق بھی دے دیا کہ ایسے الفاظ کا استعمال مناسب نہیں ہے جن میں کسی غلط مفہوم کا احتمال ہو یا ان سے کوئی غلط فہمی پیدا ہوسکتی ہو، نیز اگلی آیت میں اس سارے عناد کی اصل وجہ بھی بتادی کہ درحقیقت ان کو یہ حسد ہے کہ اللہ تعالیٰ نے نبوت کی نعمت آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کیوں عطا فرمادی ہے۔ آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی goo.gl/2ga2EU
قاری صاحب سے ایک بیان سنا انہوں نے فرمایا تھا کہ یہ میں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے ہی سیکھا ہے جب وہ حضور پاک صلی اللہ وسلم صحابہ اکرام کو وعظ و نصیحت کرتے تھے تو ایسے کرتے تھے جیسے ان کو معلوم ہو کہ اس پہاڑ کے پیچھے سے ہی اللہ تعالی کا عذاب ہورہا ہے یہ سنت ہے
@@allamahishamelahizaheer4113 ulaamma sab us bnday pe b zra ghor kren jis ne @ä nam ki I'd se isi comment pe reply kiya hai Allah ki qasam ye insan boht bkwas kr raha har comment k reply main glazt uglta hai
نبی کریم کی چند ایک سنتیں جو مولوی ان پے عمل نہیں کرتے , دن میں صرف ایک دفع کھانا کھانا, وہ بھی بھوک رکھ کے, کیی دن فاقے سے رہنا, خود افلاس میں مبتلا ہونے کے باوجود صدقہ اور خیرات کرنا۔
Bai sahib aie kia ho raha hai. Nabi hamarey payarey hain ur sub ka aqeeda hai as a musulman. Ur saroon nay apna bzar grum kia hua hai. Bahi saab dunya may ur subject ba hain ur awam ki khadmut kerna hai tu ABDUL SATTAR EDHI bano. Samuj jao.
❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤️
میں نے بہت عرصہ بکریاں چرائی ہیں اور اج کا بیان سن کر بہت خوشی وہ فخر محسوس کر رھا ھوں
@ä teri pehn nu khalay khotay ka kala lama lun kuss yawan nyaan
@ä اللہ کی تم پر لعنت ھو
تم لوگ جہنم کے ایندھن ھو
@ä تم سے پہلے بھی کفار مکہ نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کہیں طرح کے الزام لگائے اور مسلمانوں کی جماعت کو بدنام کرنے کی کوشش کی
یہ ویڈیو جھوٹی ھے اسلام اور دین کا اس سے کوئی تعلق نہیں ھے
قرآن اور حدیث کا اردو ترجمہ پڑھو پھر تم سمجھ آئے گی
کسی دین کو برا مت بناو اللہ جانتا ھے کون سیدھے راستے پر ھے اور کون اپنے راستے سے بھٹکا ھوا ھے تمھارا اور ھمارا خدا ایک ھی ھے یہ زمین اور آسمان صرف ایک خدا کی ھے
کسی انسان اور دین سے نفرت کرکے تم کو کیا ملے گا
@ä جس نے ایک انسان کا قتل کیا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا "" القران ""
قرآن نے بڑی سختی سے کسی کو قتل کرنے سے منح کیا
جب کفار مکہ نے مسلمانوں کی ایک چھوٹی سے کمزور جماعت پر اپنے ظلم کے پہاڑ توڑے اور ان کو گھروں سے نکالا تو تب اللہ نے مسلمانوں کو جہاد کا حکم دیا
جہاد کا مطلب یہ تھا کہ اپنے حق کے لیے اور اپنے آزادی اور حقوق کے لیے جنگ لڑنا
اور صرف یہ حکم تھا کہ تم صرف ان لوگوں سے لڑو گے جو تم پر ہھتار اٹھائے اور تم پر حملہ کرئے
کسی کو کافر قرار دے مارنے کا حکم نہیں میں اللہ کی قسم کھاتا ھوں کہ اللہ نے ھم کو بے قصور شخص کو مارنے سے منح کیا ھے چائیے وہ کسی کے مہذب کا ھو
تم کو غلط تعلیم دی گی تم نادان ھوں
اللہ تم ھدایت دے
@ä رسول کو گالی نہ دو تم کو اپنے خدا کا واسطہ ""
ھر کسی نے ایک دن مرنا ھے مرنے کے بعد ھی خدا سارے راز کھولے گا اور تمھارا اور ھمارا جھگڑا ختم کرئے گا
تم سچے ھو یا ھم سچے ہیں یہ بات کائنات کے رب کے سوا کوئی نہیں جانتا تو تم کیوں کسی نبی اور رسول سے نفرت کرتے ھو
تمھارا پنڈت یا پادری جو بھی ھے تم کو غلط تعلم دیتا ھے
Allah k nabi ki batain sub se ala hn Masha allah
علامہ صاحب دنیا میں ایک حضور جی تو بیں جن کی تعریف دل کو
مسرور اور تسکین دیتی بے
اللہ آپکو لمبی عمرعطا فرماھ
Mashallah great speach
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بارک اللہ
Allah pak hfz o aman me rkhai amin sums amin
سبحان اللّٰہ
MA SHA ALLAH . Great
سرمہ لگایا جاتا ھے پہنا نہیں جاتا۔سبحان اللہ بہت اچھا موضوع ھے ۔
سبجان۔الللہ۔بہت۔خوب
سبحان اللہ ۔ علامہ صاحب اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے
th-cam.com/video/pANgINWPLKU/w-d-xo.html
Jazak Allah khair give a nice and good information about the life of Mohammad S A W .
مسلک حق اہلحدیث زندہ آباد
ALLAH TAALA AAP ko apni hifz o eeman mein rakhay.
ماشاءاللہ
SubhanAllah.
سبحان اللہ جی جزاک اللہ خیر سر.. اللہ آپ کو عزت اور ایمان دے آمین
Ameen
Masha Allah
سبحان اللہ اللہ اکبر
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
MashaAllah
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ﷺ یا رسول الله ﷺ
ختم نبوتﷺ و رسالتﷺ ہی ہمارا ایمان ہے.
تاجدار ختم نببوت - زنداباد - زنداباد
لبّیک لبّیک لبّیک یا رسول الله ﷺ
Ma'Sha ALLAH....
🌹🌹اَلسَّلَامُ وَعَلِیکُم وَرَحَمَتُهْ اَللهِ وَبَرَکَاتُه🌷🌷
مُحبتیں اور عزتیں اعزاز ھوتی ھیں🌿خیرات نہیں💐
یہ نصیب سے ملتی ھیں🍂اوقات سے نہیں☘️🍁🍁
اور نصیب کا گہرا تعلق💦دُعا سے ھے🌻اور دُعا فقط خیرات نہیں❄️❣️❣️
اک لفظ نہیں بلکہ جذبات کا اک سمندر ھے💚🌼جو آپنے پیاروں کے لیے🌴دل کی گہرائیوں سے نکلتا ھے🌺
❤️❤️میری دُعا ھے کہ آپ سدا سلامت اور خُوش رہیں💙💙💙آمین 🤲🤲
Jazak Allah khair
Ma sha Allah
ماشاءاللّه
Subhan Allah
Labbaik labbaik ya RasoolAllah
Jazak Allah
Ma sha allah umda byan
لبیک یا رسول اللہﷺ
سبحان اللہ ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں بیان کیا جزاک اللہ خیرا علامہ صاحب
Wa ma Arsalnaaka illaa Rahmatallilaalameen S.A.W
جزاک اللہ خیراً
SubhanAllah
Subhaan Allah qari Saab Allah azwujal hum sub ko itfaaq nasib frmye ameen
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ سبحان اللہ ۔ عرب کا سحر بہت زیادہ سحت ے
Yes g bhai g
Mah sha Allah
Kia shan hay hamray pharay nabi saw ke
Hasad ki aag me jalo roz ....
Hamare nabi ka koch nahee bigre Gaa .
Masha Allah .
Alhamdulillah I am a goat Farmer
Where r u from?
سبحاناللہ اللہ تعالی آپ کی خیر کرے 💖💖💖🌹🌹🌹🍁🍁🍁🌷🌷🌷🤩
Allah apko zindgy o tundrusty ata fermae ameen
Salam ha nabi pak ki pak zaat ko
🤣🤣🤣
Quran Pak me hey hum ne apko maveshi ata kiye. Ap suba in ko charwane le kar jatey or sham ko wapis latey ho. Is tarah hum ne apki shan me izafa kar dia. Subhan Allah 😊
Kuran sachh nahi hai.
Jazak Allah!
MashaAllah
Salam. Bilkul sahi. Sabar, aajzi aur dosray ki kafiyat jannana
Ma Sha Allah mere nabay jese koi ni ❣️
I love you sir. Boht c baten smajh ai hain apka ye bayan sun kr.
Vvvv nice beyan
جزاک اللہ خیر
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ھو جناب محترم مفتی صاحب ۔۔ ماشاءاللہ بہت خوب صورتی سے آ پ نے کئی مسلمانوں کی عقل کو تفصیل سے حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم بتا گے ایمان تازہ کر دیا ۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم۔۔ ارشد علی شیخ کراچی پاکستان زندہ بادہ۔۔
مولا سلامت رکھے آپ کو ایمان ابو طالب زندہ باد سلام ابو طالب علیہ سلام
❤❤❤
Alama sahib love you
JazakAllah
سبحان اللّہ
Well done..
subhan ALLAH MASHA ALLAH ALLAH HO AQBAR
ITTYHAD BAIN ALMUSLIM ZINDA ABAD
Allah ka shair 😍
Masallah
G, Subhanallah
Shukria hazoor.
MA SHAA ALLAH Allama saab ALLAH apki umar mein barkat ata farmaye Aameen
Bilkul sai baatian hn
😍😍😍
اسلام علیکم
جمعہ مبارک ہو
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت ہی خوبصورت عمدہ لاجواب لکچر ہے
اچھی وضاحت
Masha Allah Allama sb bhot khoob
Allah ap ko jaza e khar atta kry
SHANE SAHABA ZINDABAD
Great video 12000000000 likes
جزاك الله
ماشاءالله
MASHA ALLAH TAHALA
✌✌✌
mashallah
SUB HAN ALLAH
Beashak
Mashallah vary good
محترم علامہ صاحب ایک بندہ روزے سے ہو اور پاس کوئی سگریٹ نوشی کر رہا ہو تو کیا روزے پر اس سے کوئی اثر پڑ سکتا ہے
mashaAllah
Love You. Aksar Ulama to Maslaki ikhtelaaf ko barhate ha magar Aap kam karne awr Ummat ko integrate karne ke koshish kar rahe ha...
میں نے سنا تھا کہ مانگ صرف اور صرف واسط میں ہی ھونی چاہیے مرد اور عورت کی
آگے الله اعلم
Nice
i also do same work
نبیوں کے نبی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلام. کی زات ، برکت ھی برکت ھے. بکریاں چرانا سنت ھے.
یہ علماء عالم صفات کے بیانات دیتے رھتے ھیں.
مگر خود بکریوں کا کام نہیں کرتے. یہ گرم علاقے میں اور کھلے ائیریا میں فائدہ مند ھے. ورنہ نقصان ھوتا ھے
Ye nabi kya hota hai
علامہ صاحب راعنہ کا مطلب سمجھا دیجئے اگر انبیاء کو چرواہا کہنا توہین نہیں ہے تو
SB AHLE HADEES MUFTI ARSHAD ALHUSSAINI K.B AASHIQ HEN
سورہ البقرۃ آیت نمبر 104
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَقُوۡلُوۡا رَاعِنَا وَ قُوۡلُوا انۡظُرۡنَا وَ اسۡمَعُوۡا ؕ وَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۰۴﴾
ترجمہ:
ایمان والو ! (رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مخاطب ہوکر) راعنا نہ کہا کرو، اور انظرنا کہہ دیا کرو۔ (٧٠) اور سنا کرو۔ اور کافروں کے لیے دردناک عذاب ہے۔
تفسیر:
70: مدینہ میں رہنے والے بعض یہودیوں کی ایک شرارت یہ تھی کہ وہ جب حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ملتے تو آپ سے کہتے تھے “ راعنا ” عربی میں اس کے معنی یہ ہیں کہ ہماری رعایت فرمائیے، اس لحاظ سے یہ لفظ ٹھیک تھا اور اس میں گستاخی کے کوئی معنی نہیں تھے لیکن عبرانی زبان میں جو یہودیوں کی مذہبی زبان تھی اس سے ملتا جلتا ایک لفظ بد دعا اور گالی کے طور پر استعمال ہوتا تھا نیز اگر اسی لفظ میں عین کو ذرا کھینچ کر بولا جائے تو وہ راعینا بن جاتا ہے، جس کے معنی ہیں “ ہمارے چرواہے ” غرض یہودیوں کی اصل نیت لفظ کو خراب معنی میں استعمال کرنے کی تھی ؛ لیکن چونکہ عربی میں بظاہر اس کا مطلب ٹھیک تھا اس لئے بعض مخلص مسلمانوں نے بھی یہ لفظ بولنا شروع کردیا، یہودی اس بات سے بڑے خوش ہوتے اور اندر اندر مسلمانوں کا مذاق اڑاتے تھے، اس لئے اس آیت نے مسلمانوں کو اس شرارت پر متنبہ بھی کردیا، آئندہ اس لفظ کے استعمال پر پابندی بھی لگادی اور یہ سبق بھی دے دیا کہ ایسے الفاظ کا استعمال مناسب نہیں ہے جن میں کسی غلط مفہوم کا احتمال ہو یا ان سے کوئی غلط فہمی پیدا ہوسکتی ہو، نیز اگلی آیت میں اس سارے عناد کی اصل وجہ بھی بتادی کہ درحقیقت ان کو یہ حسد ہے کہ اللہ تعالیٰ نے نبوت کی نعمت آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کیوں عطا فرمادی ہے۔
آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی
goo.gl/2ga2EU
اکثر اہل حدیث علماء کو میں نے سنا ہے کہ وہ باقی گفتگو تو بڑے تحمل سے کریں گے
لیکن صلی اللّٰہ علیہ وسلم پورا نہیں پڑھیں گے یا تیزی سے پڑھ کر آگے گزرنے کی کوشش کریں گے
یہ ان پر کوئی الزام نہیں ہے بلکہ وہ نادانستہ طور پر اس سے بے خبر ہیں
درود پڑھنا لازم ہو جاتا ہے لوگ نہیں پڑھتے
I think it's very out of context explanation. However ALLAH KNOWS THE BEST.
Ap be sunat ay nabi saw ko apnay
th-cam.com/video/LPWhyC0fJrg/w-d-xo.html
قتل ہمدردی
السلام عليكم و رحمة الله وبركاته
محترم قرآن میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسم کو راعنا نہ کہو لیکن آپ تو براہ راست انبیاء علیہ السلام کو چرواہا کہہ رہے ہیں_
آپ کیسے انبیاء علیہ السلام کو چرواہا کہہ سکتے ہیں؟
قرآن کا حوالہ موجود ہے_
سورہ البقرۃ آیت نمبر 104
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَقُوۡلُوۡا رَاعِنَا وَ قُوۡلُوا انۡظُرۡنَا وَ اسۡمَعُوۡا ؕ وَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۰۴﴾
ترجمہ:
ایمان والو ! (رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مخاطب ہوکر) راعنا نہ کہا کرو، اور انظرنا کہہ دیا کرو۔ (٧٠) اور سنا کرو۔ اور کافروں کے لیے دردناک عذاب ہے۔
تفسیر:
70: مدینہ میں رہنے والے بعض یہودیوں کی ایک شرارت یہ تھی کہ وہ جب حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ملتے تو آپ سے کہتے تھے “ راعنا ” عربی میں اس کے معنی یہ ہیں کہ ہماری رعایت فرمائیے، اس لحاظ سے یہ لفظ ٹھیک تھا اور اس میں گستاخی کے کوئی معنی نہیں تھے لیکن عبرانی زبان میں جو یہودیوں کی مذہبی زبان تھی اس سے ملتا جلتا ایک لفظ بد دعا اور گالی کے طور پر استعمال ہوتا تھا نیز اگر اسی لفظ میں عین کو ذرا کھینچ کر بولا جائے تو وہ راعینا بن جاتا ہے، جس کے معنی ہیں “ ہمارے چرواہے ” غرض یہودیوں کی اصل نیت لفظ کو خراب معنی میں استعمال کرنے کی تھی ؛ لیکن چونکہ عربی میں بظاہر اس کا مطلب ٹھیک تھا اس لئے بعض مخلص مسلمانوں نے بھی یہ لفظ بولنا شروع کردیا، یہودی اس بات سے بڑے خوش ہوتے اور اندر اندر مسلمانوں کا مذاق اڑاتے تھے، اس لئے اس آیت نے مسلمانوں کو اس شرارت پر متنبہ بھی کردیا، آئندہ اس لفظ کے استعمال پر پابندی بھی لگادی اور یہ سبق بھی دے دیا کہ ایسے الفاظ کا استعمال مناسب نہیں ہے جن میں کسی غلط مفہوم کا احتمال ہو یا ان سے کوئی غلط فہمی پیدا ہوسکتی ہو، نیز اگلی آیت میں اس سارے عناد کی اصل وجہ بھی بتادی کہ درحقیقت ان کو یہ حسد ہے کہ اللہ تعالیٰ نے نبوت کی نعمت آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کیوں عطا فرمادی ہے۔
آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی
goo.gl/2ga2EU
Yar hmare jitne bhi ulma ya molvi sahiban hain sb chekh chila k baat Q karte hain? Kia aram se bat nhi ho sakti?
Mulana tariq jameel sahb ko sono wo aram say beyan krty han
@@MUHAMMADKHAN-pe7ez ahhahaha sahi kaha. Jahil lagte hain chahe jitne bhi bare alim Q na hon. jo chekh chekh kar bolte hain
قاری صاحب سے ایک بیان سنا انہوں نے فرمایا تھا کہ یہ میں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے ہی سیکھا ہے جب وہ حضور پاک صلی اللہ وسلم صحابہ اکرام کو وعظ و نصیحت کرتے تھے تو ایسے کرتے تھے جیسے ان کو معلوم ہو کہ اس پہاڑ کے پیچھے سے ہی اللہ تعالی کا عذاب ہورہا ہے یہ سنت ہے
قرآن پاک کی تبلیغ پورے جوش اور ولولہ سے ہی کرنی چاہیے
@@shakeelvlog2177 i like that
آپ کا نام پہلے ابتشام الٰہی تھا اب ہشام الہٰی کیوں اور کیسے۔
جو بڑے علامہ صاحب ہیں ان کا نام ابتسام الہی ظہیر ہے
اور جو اس سے چھوٹے ہیں ان کا نام ہشام الہی ظہیر ہے
mera name shroo sae hisham hae barae bhai ibtisam hain
@@allamahishamelahizaheer4113 ulaamma sab us bnday pe b zra ghor kren jis ne @ä nam ki I'd se isi comment pe reply kiya hai Allah ki qasam ye insan boht bkwas kr raha har comment k reply main glazt uglta hai
نبی کریم کی چند ایک سنتیں جو مولوی ان پے عمل نہیں کرتے , دن میں صرف ایک دفع کھانا کھانا, وہ بھی بھوک رکھ کے, کیی دن فاقے سے رہنا, خود افلاس میں مبتلا ہونے کے باوجود صدقہ اور خیرات کرنا۔
Sahi itny baray baray pait le k galam galoch krty hn afsos
Allama sb ki tehqiq puri nahi hay. Bakriya apnay ghar ki chari hay Na k ujrat per.
Bai sahib aie kia ho raha hai. Nabi hamarey payarey hain ur sub ka aqeeda hai as a musulman.
Ur saroon nay apna bzar grum kia hua hai. Bahi saab dunya may ur subject ba hain ur awam ki khadmut kerna hai tu
ABDUL SATTAR EDHI bano. Samuj jao.
No hikmat. They only had goats to keep for their living and so they grazed them u u u
But they hv camels too
janae mann aap bi prado sa utro na
Molvi arram kar
Mawlvi torey jay punjabi ich gal karya kar, takay bunday noow samanj avay.
Whabi aaj tumnain heran kardiya
Tumhari tabiyat theek he ?????
End main jahil he niklay
Wahabi kya hota hy?
@@shahpar4107 sab Muslim hi hain
Subhan Allah