ماشاءاللہ 🌹🌹 انداز تدریس ہو تو ایسا۔ اللہ کریم اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میرے اعلحضرت علیہ الرحمہ کے صدقے آپکو مزید برکاتیں عطا فرمائے آپکے صدقے ہمیں بھی کامیابی عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم ❤
ماشاءاللہ استاد محترم جب بھی آپ کا لیکچر آتا ھے خوشی سے سنتے ہیں اور الحمد اللہ کافی فائدہ بھی ہوتا ھے ہر لیکچر میں ہرایک۔ چیز سننے کو ملتی ہے اللہ پاک آپ کہ علم عمل عمر میں مزید برکتیں عطاء فرمائے
استاد صاحب میں اولی کا طالب علم ہو اور میری خواہش ہے کہ آپ کے پاس میں ایک بار پوری نحو دہرالو تاکہ ثانیہ میں خد عبارات پڑھنے کے قابل ہوجاہوں آپ سے مدنی التجاء ھے کہ اس کوئ طریقہ عطاء فرمائیں یا آپنا نمبر سینڈ کردیں میں آپ سے پرسنل پر رابط کرتا ہوں
ماشاءاللہ قبلہ استاد محترم آپ بالکل صحیح فرمایا رہے ہیں ۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پریکٹس سے ہی مہارت حاصل ہوتی ہے ۔ جب آپ نے آن لائن لیکچرز ہمیں دیے تھے۔ تب سے خود اعتمادی پیدا ہو گی ہے اور بہت سے اشکال بھی دور ہوگے ہیں ۔ خاص کر ترجمہ اور ترکیب میں مطابقت جو آپ نے سمجھایا ہے ۔ اس پر عمل کیا جائے اور پریکٹس کی جائے تو عبارت پڑھنے اور سمجھنے میں بہت مدد ملتی ہے ۔اور عبارت حل کرنے میں بہت زیادہ مدد ملتی ہے ۔ اللہ عزوجل آپ کو صحت و تندرستگی کے ساتھ رکھے اور ہر طرح کی آفات و بلیات سے محفوظ فرمائے
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ معلومات ۔ اللہم زد فزد۔ ابتدائی طلبہ کو محلا اعراب (اسمائے استفہام ، اسمائے شرط وغیرہ ) پہچاننے میں دشواری ہوتی ہے ۔ برائے مدینہ اس پہ بھی کوئ آسان سا حل ارشاد فرمادیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
assalamu alaikum ustaad sahab me ula me hu rabi un Noor ke baad aya hu parhne mujje bahot fikar ho rhi h ke kese nahaw aur Saraf mazboot kru kese me thik se parhu ap rahnumae far made plzzz 🙏🙏
ماشااللہ عزوجل
بہت فائدہ ہوا ہے
استاد محترم اپ کتن اچھا سمجھا رہے ھیں ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آیا
ماشاءاللّٰه
Excellent
❤❤❤
very very good
بہت اعلیٰ استاد محترم
ماشاءاللہ استاد صاحب
ماشاءاللہ بارک اللہ
ماشااللہ عزوجل. بہت اچھا تھا.
مزید اگر اپ پوری کتاب کے ہر سبق کے ذریعے سے رہنمائی فرمادیں تو مدینہ مدینہ
ما شاءاللہ استاد صاحب، اللّٰہ پاک آپ کو مرشدی کریم کے ساتھ میٹھا مدینہ دکھائے آمین
ماشاءاللہ 🌹🌹
انداز تدریس ہو تو ایسا۔ اللہ کریم اپنے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میرے اعلحضرت علیہ الرحمہ کے صدقے آپکو مزید برکاتیں عطا فرمائے آپکے صدقے ہمیں بھی کامیابی عطا فرمائے
آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم ❤
SubhanAllah
ما شاءاللہ اچھا طریقہ ہے
ماشاء اللہ 🥀 🥀
ماشااللہ۔۔۔۔اللہکریم اپکے علم مے عمل مے بسمار برکتے عتافرمے
اللہ پاک آپکو نظر بد سے بچائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت اچھا عمامہ باندھتے ہیں۔۔۔
ماشاء اللہ عزوجل
ماشاءاللہ بہت خوب
Very good
ما شاء اللہ
استاد صاحب کمال است ❤
ماشاءاللہ آپ کے لیکچر بہت خوب اور آسان فہم ہوتے ہیں جزاک اللہ خیرا
بہت بہترین حضور اس کے benefits نمایہ ہو رہے ہیں۔۔۔اس طرح طالب علم اسباق بھولے گا نہیں
Jazakallahu Khair
Bhaaaat acha smjya usate muhtrm...Malik apko bahter jaza d....elme naffe atta frme
بہت خوب استاد صاحب
ماشاءاللہ بہت خوب،،
نئے مدرسین کے لیے بہت اہم ہے
ماشاءاللّہ بارک مدینہ مدینہ
حضرت آپ مجھے اتقواں کؤن سے باب سے ے
ماشاءاللہ عزوجل کمال کے لیکچرز ہوتے ہیں آپ کے اللہ پاک نظر بد سے محفوظ فرمائے آمین یا رب العلمین
Wao Masha Allah ustad e mohtaram ,😘😘😘
ماشاءاللّٰه استاد صاحب کمال ❤️
Mashallah jabardast bahut umda explain 👍👍👍 Allah mazeed barkaty ata farmaye Ameen Ustad sahab mujhe bhi ap se padhna hai 🌹🕋🌹🕋🌹🕋🌹🕋🌹
ماشاءاللہ استاد محترم جب بھی آپ کا لیکچر آتا ھے خوشی سے سنتے ہیں اور الحمد اللہ کافی فائدہ بھی ہوتا ھے ہر لیکچر میں ہرایک۔ چیز سننے کو ملتی ہے اللہ پاک آپ کہ علم عمل عمر میں مزید برکتیں عطاء فرمائے
استاد صاحب میں اولی کا طالب علم ہو اور میری خواہش ہے کہ آپ کے پاس میں ایک بار پوری نحو دہرالو تاکہ ثانیہ میں خد عبارات پڑھنے کے قابل ہوجاہوں آپ سے مدنی التجاء ھے کہ اس کوئ طریقہ عطاء فرمائیں یا آپنا نمبر سینڈ کردیں میں آپ سے پرسنل پر رابط کرتا ہوں
ماشاءاللّٰہ عزوجل
ماشاءاللہ قبلہ استاد محترم آپ بالکل صحیح فرمایا رہے ہیں ۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پریکٹس سے ہی مہارت حاصل ہوتی ہے ۔ جب آپ نے آن لائن لیکچرز ہمیں دیے تھے۔ تب سے خود اعتمادی پیدا ہو گی ہے اور بہت سے اشکال بھی دور ہوگے ہیں ۔ خاص کر ترجمہ اور ترکیب میں مطابقت جو آپ نے سمجھایا ہے ۔ اس پر عمل کیا جائے اور پریکٹس کی جائے تو عبارت پڑھنے اور سمجھنے میں بہت مدد ملتی ہے ۔اور عبارت حل کرنے میں بہت زیادہ مدد ملتی ہے ۔
اللہ عزوجل آپ کو صحت و تندرستگی کے ساتھ رکھے اور ہر طرح کی آفات و بلیات سے محفوظ فرمائے
آمین
بہت خوب
ماشاءاللہ
اللہ پاک ہمارے جامعات میں آپ جیسے استادوں کا اضافہ فرمائے
میں یہ سوچ رہا ہوں کہ کاش اولی میں ہوتا اور آپ کا شاگرد ہوتا
پر اب تو میں سابعہ میں ہوں
آن لائن کلاسز لیجیے
کاش مجھے کچھ ماہ پہلے سننے کو مل جاتا😔۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔۔ ان شاءاللہ عزوجل آئندہ ایسے ہی ترکیب کریں گے
اتفاقا آج میں نے بھی پندرھواں سبق ہی پڑھایا ہے۔۔۔۔ بہرحال اب کوشش ہو گی پوری اس انداز پہ چلنے کی۔۔۔۔
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا سمجھا یا آپنے
جزاک اللّہ خیرا ❤️
نوازش
استاد صاحب آپ کے ھدایت النحو اور کافیہ کے لیکچرر ہیں
ماشاءاللہ عزوجل
سلمک اللہ تعالیٰ فی الدارین عن موجبات التلھف والتاسف
Jazakallah khair
ماشاء اللّٰہ ۔
بہت عمدہ اندازِ تدریس ہےآپکا۔
Nwazish
Bhai saab! Aakhri 12/13 ayat sa ,nakrah ya muarfah k tamam matalib sikhaen. Shukriyah
Salam me usman
Masha Allah boht khob. Dictionary ka naam plz bata dain
ماشاء اللہ
بہت ہی عمدہ معلومات ۔
اللہم زد فزد۔
ابتدائی طلبہ کو محلا اعراب (اسمائے استفہام ، اسمائے شرط وغیرہ ) پہچاننے میں دشواری ہوتی ہے ۔ برائے مدینہ اس پہ بھی کوئ آسان سا حل ارشاد فرمادیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
th-cam.com/video/k5oknvM19ok/w-d-xo.html
assalamu alaikum ustaad sahab me ula me hu rabi un Noor ke baad aya hu parhne mujje bahot fikar ho rhi h ke kese nahaw aur Saraf mazboot kru kese me thik se parhu ap rahnumae far made plzzz 🙏🙏
Mujah do misaly nhi arahi ha
ماشأاﷲ بہت خوب
نوازش
Saare lesson you tube per video bnayen khulasatunnahw ki
جی بہتر
Aap kaha rehte hen
صلی اللّٰــہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی ترکیب کیسے ہوگی حضور ارشاد فرما دیجئے
Khassa doaim assul e tafseer ka question hai plz AP lecture m smja de
مجھے کورس کرنی ہے خلاصتہ النحو
Plz mjy aj apki ak video chye
Asslm o alaikum
نصاب الصرف کا طریقہ بھی ارشاد فرما دیں
مجھے ترکیب میں مشکل ہوتی ھے میں شروع سے تو کر لیتی ہوں اپر اپر سے مگر ان سب کو چوڑنا نییں آتا ۔۔ 😕😕😕😕
Same situation 😔😔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی حضور مجھے آپ سے یہ کورس کرنا ہے
اگر آپ کرم فرمادیں
تو آپ کی نوازش ہوگی
🙏🙏
Salam aap konse jamia me padhate hen
Mufassar ki 5 sharte
ھدیت نحو کا ویڈیو بھیج دیں مہربانی
درج ثانی کے اسباق شامل کریں مہربانی ہوگی
ماشاءاللہ بہت خوب
Ustda muhtrm ollla m hi ye smjye ge talibat ko bi????
جی
اپنے کورسز کی تفصیلات بتا دیں_
آٹو ریپلائے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
*ہمارے ہاں درس نظامی سے متعلقہ شارٹ کورسز کروائے جاتے ہیں*
*مدرس:- علامہ ازہار علی مدنی*
درج ذیل کورس ریکارڈڈ میسر ہیں
*1:- آسان اصول فقہ کورس مکمل (92 وڈیوز) فیس 7500*
*2:-آسان فہم عقائد کورس مکمل (28 وڈیوز) (فیس 1500)*
*3:- آسان شرح مائۃ عامل کورس(29 وڈیوز) (فیس 1500)*
*4:- آسان فہم القرآن کورس مکمل (51 وڈیوز) (فیس 4500)*
*5:- آسان تراکیب نحویہ کورس (46 وڈیوز) (فیس 4500*
*6:- تراکیب نحویہ کورس پہلا پارہ (24 وڈیوز) (فیس 1500)*
*7:- دورہ صرف ونحو (44 وڈیوز) (فیس 1500)*
*8:- دورہ منطق (16 وڈیوز) (فیس 1500)*
*9:- آسان علم صرف کورس (35وڈیوز) (فیس 3000*
*10:- آسان علم نحو کورس (62 وڈیوز) (7500فیس)*
*11:- آسان فہم بلاغت کورس (76 وڈیوز) (6500)*
*12:- آسان مبادیات فقہ کورس (3000)*
*13:- آسان تدریسی ٹیسٹ کورس (3000)*
*14:- آسان فہم وراثت کورس (3000)*
*15:- آسان اصول حدیث کورس (3000)*
سلام علیک شیخنا المکرم انا مدرس فی المدرسة العربیة و ادرس کتب النحو وافرح جدا منک من طریقة تدریس قوانین النحو وافھام المطالب ۔۔۔۔۔ارید و احب ان اربط منکم بطریق الہاتف ھل ھذا ممکن؟؟؟؟
بالکل ممکن ہے
+923154411997
اس طریقے پر اگر آپکے سارے لیکچر مل جائیں خلاصت النحو کے تو کیا ہی بات ہے
Wo darr nai jaege
Sir WhatsApp number mill sakta..?
بالکل
03154411997
ماشاءاللہ
Masha Allah
ما شاءاللہ اچھا طریقہ ہے
ماشاء اللہ
ماشااللہ