Allama Hafiz Syed Zulfiqar Ali Shah . Old Majlis
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 14 ต.ค. 2024
- Khitabat / Allama Hafiz Syed Zulfiqar Ali Shah
Topic . Yadgar Majlis Yadgar Masaib
Old Majlis Yadgar Majlis Yadgar Masaib
Uploaded by = Yadgar Majalis TH-cam Channel
Adman = Malik Kousar Abbas =
MoB= 03418522152 =
#YadgarMajalis
hafiz zulfiqar ali shah
old majlis
allama zulfiqar hussain naqvi
اللھم صل علٰی محمد وآل محمد❤
ALTAMASI DUA
اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
ameen
Ya Ali Madad💗
امیر شریعت ۔۔۔اور انکا خطبہ ۔۔۔دونوں سنیں ۔۔۔۔۔۔۔ہم انکو امیر شریعت نہیں کہتے وہ تو ۔۔۔۔۔رسول اللہ ص یا انکے آل ع اظہار ہیں ۔والسلام۔
حافظ زوالفقار علی شاہ ۔۔۔اف جلال پور جٹاں ۔۔فاضل جامعہ الازھر مصر۔۔۔۔۔
دیوبندی لائیں اپنے ۔۔۔بنائے ھوئے امیر شریعت ک خطبے کو ۔۔۔یہ سنیں قران ۔۔۔۔۔۔۔۔علی ع کے شیعہ ایسے پڑھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وما علینا الابلاغ۔
سورہ مزمل آئت ۱۵ ( فرعون افراد کی ٹیم ھے نہ کہ فرد واحد )
حضرت موسیٰ ع کی محمد ص سے بارہ نسبتیں
۱- موسی کی صرف ایک بیٹی خرطوم تھی
اور موسی کی نسل سے ایک بی بی مریم کو اللہ نے طاھر ہ قرار دیا
۲-موسی نے اپنے بھائی ھارون کو اعلان نبوت کے وقت دعا مانگ کر اپنا خلیفہ اور وزیر بنوایا
اس کے تین بیٹے اپنا لیے ۔ شبر ، شبیر ، مشبرا
۳-موسی کے بارہ نائب ،موسی کا بارھواں نائب ،عیسی زندہ غائب
۵- موسی کے ایک نائب کو لوگوں نے خدا مان لیا اور کہلانے لگے نصیری
۶- موسی کی امت ۷۳ فرقے
اھل تورات اور اھل طالوت وغیرہ
۷- صرف ایک فرقہ ناجی جو کہ شیعہ
۸۔شیعہ اپنے آقا موسی کو مشکل میں استغاثہ کرتا ھے ۔
۹-دشمن جادوگر موسی کے اسکے خلیفہ ھارون کے رب پر ایمان لاۓ ۔
یعنی کلمہ ایمان میں اللہ رسول اور خلیفہ کا نام شامل
۱۰- موسی کے تین دشمن فرعون ھامان اور قارون ( ابو جہل ، ابو لہب اورابوسفیان )
۱۱-موسی کے ایک سسر کا نام یضرو جس کے معنی کنواری کا باپ
۱۲ - موسیٰ کی ایک بیوی کا صفورہ جس کے معنی عیش کرنے والی