آپ ہیں رب کے ولی اور آپکا رب قدیر غوث اعظم دستگیر ❤❤ آپ شاہوں کے بھی شاہ اور امیروں کے امیر غوث اعظم دستگیر ❤❤ مصطفیٰ کے لاڈلے اتنا کرم فرمائیے آپکی محفل سجی ہے آئیے آجا ئیے آکے روشن گھر میرا کر دیجئے روشن ضمیر غوث اعظم دستگیر ❤❤ دید کی پیاسی نظر ہے ایک جھلک دکھلا ئیے وا سطیٰ حسنین کا ہے اب کرم فرمائیے خواب ہی میں آ ئیے نا ایک د ن پیروں کے پیر غوث اعظم دستگیر ❤❤ میری آنکھوں کوشہ جیلاں جچا کوئی نہیں میرے دل میں آپ ہی ہیں دوسرا کوئی نہیں آپ ہیں سلطان اور میں آپکے در کے فقیر غوث اعظم دستگیر ❤❤❤❤
Masha Allah bahut khubsurat kalam e paak
Subhanallah Alhamdulillah masahallah bhut khub .. dil❤ khus ho gya.
Allah tala ham sab ki maghfirat farmaye
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ bahut ache hai bhai jaan❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤ Allah pak salamat rakhe hmare bhai ko azmat Raja Bhai ko
Besak maasaaallaah subhanallaah allaahuakbar nice video
Masha allah azmat bhai subhanallah ❤
Masha Allah shubhan Allah Alhamdulillah
App ki awaj ko allah salamat rakhe
Masha allah Azamat bhai very much
Mashallah ❤❤❤❤
mashallah ❤❤
Shubanallah ❣️❣️❣️ Mashallah ❣️❣️❣️
Masaallah bhai
Dil ko Chu ne wali naat
🤲🤲🤲🤲 hamre le bhai ❤❤❤
Subhanallah ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤
Wha azmat Bhai ❤❤❤❤❤
آپ ہیں رب کے ولی اور آپکا رب قدیر
غوث اعظم دستگیر ❤❤
آپ شاہوں کے بھی شاہ اور امیروں کے امیر
غوث اعظم دستگیر ❤❤
مصطفیٰ کے لاڈلے اتنا کرم فرمائیے
آپکی محفل سجی ہے آئیے آجا ئیے
آکے روشن گھر میرا کر دیجئے روشن ضمیر
غوث اعظم دستگیر ❤❤
دید کی پیاسی نظر ہے ایک جھلک دکھلا ئیے
وا سطیٰ حسنین کا ہے اب کرم فرمائیے
خواب ہی میں آ ئیے نا ایک د ن پیروں کے پیر
غوث اعظم دستگیر ❤❤
میری آنکھوں کوشہ جیلاں جچا کوئی نہیں
میرے دل میں آپ ہی ہیں دوسرا کوئی نہیں
آپ ہیں سلطان اور میں آپکے در کے فقیر
غوث اعظم دستگیر ❤❤❤❤
🫡🫡 Mashallah kya naat padha hai aap ne subhanallah
Mashallah subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
Subhan Allah,,
Hii
Badshask
Shubanallah ❣️❣️❣️ Mashallah ❣️❣️❣️