آگر امریکہ عمران خان کو رہا کروا سکتا ہے تو اس کو دباؤ ڈال کر وزیراعظم بھی بنوا سکتا ہے اور بدلے میں ایٹمی ہتھیار بھی ختمِ کروا سکتا ہے اور مطیع اللہ صاحب شاید یہی چاہتے ہیں ؟
منور بھائ نواز شریف وزیر اعظم نہیں بنے گا بلکہ ہو سکتا ہے کہ شہباز جاری رہے یا پھر مریم اور تیسرا نمبر بلاول کا ہے اگر پی ٹی آئ تنزلی میں آ جاۓ اور پی پی پی پنجاب میں پی ٹی آئ کا ووٹ حاصل کر لے
موتی نے ٹانگ پکڑنے کی کوشش کی مگر حفیظ نے بھی خوب ڈنڈا چلایا
صحیح فرمایا آپ نے۔
آگر امریکہ عمران خان کو رہا کروا سکتا ہے تو اس کو دباؤ ڈال کر وزیراعظم بھی بنوا سکتا ہے اور بدلے میں ایٹمی ہتھیار بھی ختمِ کروا سکتا ہے اور مطیع اللہ صاحب شاید یہی چاہتے ہیں ؟
Chodary sahib I agree 💯
Hafiz Niazi wish is eliminating Imran forever
کمال اے ہن وی نہی سمجھے ۔۔۔۔۔۔اللہ جان جی۔۔
woh koun thaa jis nay jalsay may khitab kertay howay USA kay khilaaf aek kagaz lehraaya thaa ....
World wide treator Imran Khan
Similarities don’t make it interesting for Trump.
Imran khan ka ehsan.. Amarica hamara ghulam ho gea...wo hamare constitution se mohabbat kerne lg gea he
M ullha jan you don't know imran Khan is biggest sporter of Talland
مطیع اللہ صاحب، آپ کے بات کاٹنے کی عادت ہے یا یہ آپ جان بوجھ کر کرتے ہیں۔ مہربانی کر کے اپنی اس عادت کو بدلیں۔
vevi gud
next 2029 prim minister of pakistan nawaz sharif zindabad insha Allah🕋🤲🇵🇰🙏💚💕✨👑👍♥️♥️💪🎂💐🎄💗😍😘😘💓💓
منور بھائ نواز شریف وزیر اعظم نہیں بنے گا بلکہ ہو سکتا ہے کہ شہباز جاری رہے یا پھر مریم اور تیسرا نمبر بلاول کا ہے اگر پی ٹی آئ تنزلی میں آ جاۓ اور پی پی پی پنجاب میں پی ٹی آئ کا ووٹ حاصل کر لے