Sir, I know is project per kam ho raha hai or bazar mai posters bhi lagy han. Lekin is project ki details aap k channel k ilawa internet per or kahin kun nahi mil rahi jab k ye 1 Million dollars project hai
پانی کا نالہ پہلے بھی کی دفعہ بنا لیکن بار بار ٹوٹ جاتا ہے ۔ اس دفعہ سڑک کے دونوں طرف بڑے اور مضبوط نالے بنانے کی ضرورت ہے جو کہ سڑک سے بھی زیادہ اھم ہیں ورنہ تین چار سال بعد سڑک پھر ٹوٹ جائے گی جب بارش کا پانی سڑک پر آ جائے گا ۔بار بار خرچہ کرنے سے بہتر ہے کہ ایک ہی دفعہ واسا والے بڑا نالہ تعمیر کریں ۔
Great 👍
Please update on daily basis
Sir, I know is project per kam ho raha hai or bazar mai posters bhi lagy han. Lekin is project ki details aap k channel k ilawa internet per or kahin kun nahi mil rahi jab k ye 1 Million dollars project hai
@@khizarabdullah3180 good question,, because I am updates sir and following my all area related issue
Kia Saifan Road bhi new bane gi abi ya ni
Abhi plan Nahi saifan road ka
If possible kindly share the actual proposed development plan
@@watchnews4214 sir video share kar di Hai Al ready plz check on video or WhatsApp me 03324228224
پانی کا نالہ پہلے بھی کی دفعہ بنا لیکن بار بار ٹوٹ جاتا ہے ۔ اس دفعہ سڑک کے دونوں طرف بڑے اور مضبوط نالے بنانے کی ضرورت ہے جو کہ سڑک سے بھی زیادہ اھم ہیں ورنہ تین چار سال بعد سڑک پھر ٹوٹ جائے گی جب بارش کا پانی سڑک پر آ جائے گا ۔بار بار خرچہ کرنے سے بہتر ہے کہ ایک ہی دفعہ واسا والے بڑا نالہ تعمیر کریں ۔
سروس روڈ پر لوگ خود ہی چھوٹی چھوٹی نالیان کھود لیتے ہیں جس سے سروس روڈ خراب ہو جاتی ہے ۔ اس کا کوئی مناسب حل ہونا چاہیے تاکہ سروس روڈ خراب نہ ہو ۔
Maryam Nawaz Zindabad ❤