Modified Mark 2 Toyota Corona 1974 Model Car Reviews | Faisalabadi Mechanic
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 26 มี.ค. 2021
- #faisalabad #modified_car #mark2
The mechanic of Faisalabad did a great job, surprised everyone by adding all the modern features in the 47-year-old Khatara car, see the wonderful talent of Faisalabad.
Please subscribe to our TH-cam channel @sadhasohnafaisalabad and keep watching our fantastic video regarding the hot topic in Faisalabad. - ยานยนต์และพาหนะ
ماشاء اللہ میں بھی ایک مکینک ھوں اور کویت میں 20 سال سے کام کر رہا ہوں لیکن جیو استاد جی مان گئے آپ کو دل خوش ہو گیا ہے
❤️❤️❤️❤️
@@sadhasohnafaisalabad Sir Ustad Ka Number or faislabad Ka Kon Sa Illaqa Ha Woh Pls Share Kr Dey
ماشاء الله
@@sadhasohnafaisalabad bhai ji unki workshop ka address or contact num bi mention kro
@@sadhasohnafaisalabad ~2
.
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ❤️ ❤❤
Ma sha ALLAH
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ صبحان و تعالٰی نظر بد سے محفوظ رکھے۔
بلو استاد ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
اللہ تعالیٰ اور ترقی اور سمجھ بوجھ عطاء فرمائے آمین
پاکستان ذندہ باد پائندہ باد پائندہ
سلام ہے ان کو ایسے استاد پاکستان میں ہی ہو سکتے ہیں اللہ ان کو سلامت رکھے آمین 🤗🤗
punjab not pk.....👳👳💪💪
Yay NHI btaya kitna khurcha lga
mujhe mahran car ultar karwani he ustad ka koye number rabta karo un se
ماشاءاللہ استاد جی خوش کر دیا میں بھی میکینک ہوں سعودی عرب ہوتا ہوں یہاں پر تو سعودی انڈین جارڈانی فلپائنی اور سپیشلی تھئلینڈی آپ کو سلیوٹ پیش کرتے ہیں اللہ پاک نے آپ کو بہت ذہانت دی ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
یار زبردست بہت ہی کمال مزہ آگیا انکل کا Passion دیکھ کر اللہ پاک ہاتھ سلامت رکھے آمین
چاچا جی آپ کے شوق کا کوئی مول نہیں، رب العالمین آپ کے شوق کو سلامت رکھے۔ آمین!
اللہ تعالی استاد بلو کو سلامت رکھے کیا بات ہے یہ ہے پاکستان کا سرمایہ ہے
انتہائی افسوس ناک صورت حال
آج انسان زندہ ہے لیکن انسانیت مر گئی ہے ہر انسان اپنے آپ میں مصروف ہے کبھی کوشش نہیں کرتے کہ کسی کی اپنی حیثیت کے مطابق مدد کر دیں۔
بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ میں نے یوٹیوب پے چینل بنایا ہے Satrong seerat کے نام سے اسلامک چینل کئی مہینے ہوگئے مجال ہے کوئی سبسکرائب کرے اگر یہ چینل گندی موویز کا ہوتا گانے بجانے کا ہوتا ننگی ننگی لڑکیا دکھائی جاتیں تو سب دوڑ دوڑ کر آتے لیکن یہاں تو صحابہ اکرام کے جنگی معرکے اور قیصروکسری کو کیسے فتح کیا پورے واقعات تفصیل سے بتائے جاتے ہیں کوئی بھی نہیں ہے جو اس چینل کو سبسکرائب کر دے۔۔۔,😭😭😭😭
کوئی مسلمان ہے جو میرے چینل کو سبسکرائب کر دے؟؟؟؟
تو نام لکھ رہا ہوں یہ نام یوٹیوب پر سرچ کروگے تو اوپر اوپر آجائے گا چینل۔شکریہ
Satrong seerat
th-cam.com/video/X8ItbvIB61I/w-d-xo.html۔
@@Qasimbhai313 XX
Allah pak salamat rakhe ustad billu ko
سلام ھے اسے ہنر مند پاکستانیوں پر جو اپنی مدد آپکے کام کرتے ھیں 👍اگر یہ کس جاپان امریکا میں ھوتا تو اسکا ایک الگ جزیرہ ھوتا حکومت کی طرف سے.. یہاں اسے لوگوں کی قدر نہیں جو بڑے افسوس کا مکام ھے 😡😡😡
❤️❤️❤️❤️❤️
اللہ تعالی استاد جی کی عمر میں برکت ڈالے بہت اچھے انسان ھے محنتی ھے اسکو حکومت کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی ملنی چاھیے اسکا حق بنتا ھے ۔۔۔پشاور
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی صحت وتندرستی دے۔ اور یہ کار آپ کے اور آپ کے بچوں کے نصیب کرے۔ اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے نظر بد اور حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
MashaAllah Aap ne is Car mein Jaan Daal di.
Hat's of to u Billu Ustad,
Love From India.
❤️❤️❤️❤️❤️
Shukriya
انتہائی افسوس ناک صورت حال
آج انسان زندہ ہے لیکن انسانیت مر گئی ہے ہر انسان اپنے آپ میں مصروف ہے کبھی کوشش نہیں کرتے کہ کسی کی اپنی حیثیت کے مطابق مدد کر دیں۔
بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ میں نے یوٹیوب پے چینل بنایا ہے Satrong seerat کے نام سے اسلامک چینل کئی مہینے ہوگئے مجال ہے کوئی سبسکرائب کرے اگر یہ چینل گندی موویز کا ہوتا گانے بجانے کا ہوتا ننگی ننگی لڑکیا دکھائی جاتیں تو سب دوڑ دوڑ کر آتے لیکن یہاں تو صحابہ اکرام کے جنگی معرکے اور قیصروکسری کو کیسے فتح کیا پورے واقعات تفصیل سے بتائے جاتے ہیں کوئی بھی نہیں ہے جو اس چینل کو سبسکرائب کر دے۔۔۔,😭😭😭😭
کوئی مسلمان ہے جو میرے چینل کو سبسکرائب کر دے؟؟؟؟
تو نام لکھ رہا ہوں یہ نام یوٹیوب پر سرچ کروگے تو اوپر اوپر آجائے گا چینل۔شکریہ
Satrong seerat
th-cam.com/video/X8ItbvIB61I/w-d-xo.html۔
Wese bre bre kampniya mafiyaz ye ustad ki mehnat hazam nai kr paingy Allah ustad ki hefazat frmain pore Asia k kye ene saport de Jai aur in se purani gadyan bnwa k frukt ki jain bre bre hunda krula Suzuki walun ki gand bnd hujaige khachara meran 8 lakh me dyte hain khun chusty Hain awam ka
Car me 2jz engine ha supra wala bhai
بھیا سن رؤف میں بچے کو کھڑا کرنا جرم ہے۔۔۔ اور یہ بھیا اس کو محبت فرما رہے ہیں۔
If he got a chance he would be the best engineer..Hats off to this well learned man... MashaAllah..
بہت خوب شوقین حضرات کے لیے انمول چیز.
استاد جی زندہ باد.
جناب بوھت اعلی ۔میں بھی آٹو diploma ایکسپرٹ ھو اور اپنی کار خود modife کرتا ھو لیکن آپ کا کام بے مثال ھے ۔🎉💗💜
کیا بات ہے پاکستانی لوگ بہت دماغ والے ہیں لکین چند چوروں نے یہ سب کچھ ہم سے چھین لیا اللہ پاک غارت کرے ان لوگوں کو استا د بلو صاحب دل کی گہرائیوں سے سلام اور مبارک ہو 😘😘😘😘😘😘😘😘😘
❤️❤️❤️❤️❤️
Mujy is sari video mai bas dada ka pyar bhot acha laga. Insaan mehnat to karta ha par jab apny kisi pyary k liye mushkil fesla ly wo acha lagta ha...
اللہ تعالیٰ محنت کرنے والے استاد کو سلامت رکھے بہت اچھا کام کیا
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاءالله جی ماشاءالله لاقوة الابالله العلي العظيم
بہت بہت بہت ہی اعلی اور اچھا کام کیا گیا ہے
آنکھوں سے دیکھ کر بھی یقین کرنا مشکل ہے
زبردست اس عمر میں بڑی ہمت صبر کا کام ہے. بس ایک اور ہمت کرو اللہ راضی کرلو اتے جاکے وی نا بن جائے اور دنیا میں بھی ہمیشہ یاد رکھا جائے دنیا میں نام عارضی ہیں اللہ تعالیٰ جس کا نام بنا دے وہ ہمیشہ رہتا ہے ہر کام میں آپ لگن والے لوگ کامیاب ہوتے ہیں ماشاءاللہ.
❤️❤️❤️👍
آپکی اس شوق کی کوئی قیمت نہیں۔ آپکی اس شوق کو سلام۔ یہ شوق ایک کمال ہے جو ہر کسی میں نہیں پایا جاتا۔
ماشااللہ جی کیا بات ہے کیا کہنے اللہ تعالی آپ کو زندگی دے صحت دے تندرستی دے اور اللہ تعالی ہمیشہ آپ کو خوش رکھے آباد رکھے ماشاءاللہ کیا بات ہے بہت اچھا کام ہے
اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے آمین
بہت اعلیٰ
اچھا شوق ہے بہت محنت طلب کام ہے۔
انتہائی افسوس ناک صورت حال
آج انسان زندہ ہے لیکن انسانیت مر گئی ہے ہر انسان اپنے آپ میں مصروف ہے کبھی کوشش نہیں کرتے کہ کسی کی اپنی حیثیت کے مطابق مدد کر دیں۔
بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ میں نے یوٹیوب پے چینل بنایا ہے Satrong seerat کے نام سے اسلامک چینل کئی مہینے ہوگئے مجال ہے کوئی سبسکرائب کرے اگر یہ چینل گندی موویز کا ہوتا گانے بجانے کا ہوتا ننگی ننگی لڑکیا دکھائی جاتیں تو سب دوڑ دوڑ کر آتے لیکن یہاں تو صحابہ اکرام کے جنگی معرکے اور قیصروکسری کو کیسے فتح کیا پورے واقعات تفصیل سے بتائے جاتے ہیں کوئی بھی نہیں ہے جو اس چینل کو سبسکرائب کر دے۔۔۔,😭😭😭😭
کوئی مسلمان ہے جو میرے چینل کو سبسکرائب کر دے؟؟؟؟
تو نام لکھ رہا ہوں یہ نام یوٹیوب پر سرچ کروگے تو اوپر اوپر آجائے گا چینل۔شکریہ
Satrong seerat
th-cam.com/video/X8ItbvIB61I/w-d-xo.html۔
پاکستان اور پاکستانی زندہ باد ۔ ان محترم استاد کو سلام ۔ فیصل آباد کے بھائی بہنوں کو کراچی سے سلام
شوق دا کوئی مول نہیں
ماشاءاللہ چا چا
Dil khush o gya dkh k
استاد جی زندہ باد۔۔۔ ماشاءاللہ بہت خوبصورت گاڑی بنای ہے۔ ❤❤❤
سر بہت احترام ، بہت احترام ، جتنا ٹیلنٹ فیصل آباد کے لوگوں میں ہے شاید ہی کہیں اور ہو گا۔ حاضر دماغ لوگ، حاضر جواب لوگ۔ اللہ بہت عزت دے ان انکل کو۔ گاڑی دیکھ کر روح خوش ہوگئی میر ی۔ اللہ بہت دے انکو۔
ماشاء اللہ بھائی ماشاء اللہ بہت اچھی ویڈیو دل خوش ہوگیا بہت زبردست ماشاء اللہ ماشاء اللہ
Maschaallah subhanallah men german me 30 saal se rehta hun leken is Mark 2 ko dekh kar apni Audi A4 ko buhl geya hun 🚘👍
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Bshi ALLAH ka nam capital main likha karain
Pakistan must encourage such people nd make their own brands. He might hv no degree bt he got practical experience nd talent
زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی. استاد جی دل جیت لئے آپ نے اللہ پاک سلامت رکھے آپکو اور آپ اسی طرح سے شوق کی تکمیل کرتے رہیں اور جو اسکو خریدے گا اسکو کو بھی نصیب کرے آمین
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
آپ کی اس قدر محنت کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں
Whole PAKISTAN Proud On You Sir 🙌♥️✨
your work speaks louder than your words, great work
Wah hmary faisalabad me bhe itna achaaa machanic hai kiaa bat hai❣️❣️
ماشاءاللہ گاڑی پر کام کمال کا کیا ہے۔۔۔۔۔۔
MAASHAALLAH boht achi job keep it up Appreciate. This is our Pakistan 🇵🇰❤️
World level acknoweldgement must be awarded to such artists,
استاد جی چھا گئے ہو، خوبصورت گولے بنائے ہیں
❤️❤️❤️❤️
انتہائی افسوس ناک صورت حال
آج انسان زندہ ہے لیکن انسانیت مر گئی ہے ہر انسان اپنے آپ میں مصروف ہے کبھی کوشش نہیں کرتے کہ کسی کی اپنی حیثیت کے مطابق مدد کر دیں۔
بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ میں نے یوٹیوب پے چینل بنایا ہے Satrong seerat کے نام سے اسلامک چینل کئی مہینے ہوگئے مجال ہے کوئی سبسکرائب کرے اگر یہ چینل گندی موویز کا ہوتا گانے بجانے کا ہوتا ننگی ننگی لڑکیا دکھائی جاتیں تو سب دوڑ دوڑ کر آتے لیکن یہاں تو صحابہ اکرام کے جنگی معرکے اور قیصروکسری کو کیسے فتح کیا پورے واقعات تفصیل سے بتائے جاتے ہیں کوئی بھی نہیں ہے جو اس چینل کو سبسکرائب کر دے۔۔۔,😭😭😭😭
کوئی مسلمان ہے جو میرے چینل کو سبسکرائب کر دے؟؟؟؟
تو نام لکھ رہا ہوں یہ نام یوٹیوب پر سرچ کروگے تو اوپر اوپر آجائے گا چینل۔شکریہ
Satrong seerat
th-cam.com/video/X8ItbvIB61I/w-d-xo.html۔
کاش یہ انٹرویو کوئ ایسا بندہ لیتا جس کو گاڑی کی سمجھ ھو اور گاڑی کی رسٹوریشن کی باریکیوں میں دلچسپی اور علم رکھتا ھو۔ استاد صاحب کے علم و ہنر اور تعمیری سوچ کو سلام۔ پاکستان زندہ باد۔
Very nice sharing Very good work
No Words can describe the beauty of this Car ❤❤❤🇵🇰 Car Modification King.... Zabrdast...
❤️❤️❤️❤️❤️
Perfectly restoration , and best modification ever , hatts off Sir
O chabbal. Modification nahi ki. Perfect restoration hota hai ya perfectly restored. Ronay angrezi nu
انتہائی افسوس ناک صورت حال
آج انسان زندہ ہے لیکن انسانیت مر گئی ہے ہر انسان اپنے آپ میں مصروف ہے کبھی کوشش نہیں کرتے کہ کسی کی اپنی حیثیت کے مطابق مدد کر دیں۔
بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ میں نے یوٹیوب پے چینل بنایا ہے Satrong seerat کے نام سے اسلامک چینل کئی مہینے ہوگئے مجال ہے کوئی سبسکرائب کرے اگر یہ چینل گندی موویز کا ہوتا گانے بجانے کا ہوتا ننگی ننگی لڑکیا دکھائی جاتیں تو سب دوڑ دوڑ کر آتے لیکن یہاں تو صحابہ اکرام کے جنگی معرکے اور قیصروکسری کو کیسے فتح کیا پورے واقعات تفصیل سے بتائے جاتے ہیں کوئی بھی نہیں ہے جو اس چینل کو سبسکرائب کر دے۔۔۔,😭😭😭😭
کوئی مسلمان ہے جو میرے چینل کو سبسکرائب کر دے؟؟؟؟
تو نام لکھ رہا ہوں یہ نام یوٹیوب پر سرچ کروگے تو اوپر اوپر آجائے گا چینل۔شکریہ
Satrong seerat
th-cam.com/video/X8ItbvIB61I/w-d-xo.html۔
Maan na padega...world class restoration and modification ki hai. Respect from India.
زبردست جناب بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت زبردست زندباد
Speechless... Hats off to #ustad Billoo... Maa shaa Allah... Such persons should be given proper appreciation and deserve prize money and acknowledgement from government.
may purani garion ka sakht shoqeen hon aur may ne is se behtareen restoration nhi dekhi angraiz karte hain lkn unke wasayel bhi bht hain aur pesa bhi aur purzay bhi asani se miltay hain lkn pakistanmay ye bilkul namumkin hai welldone
Ustad g apny kamal lajawab kiya me bhi mechanic hoon lekin apko salam ap ny waqeiy hi qabily tarif kam kiya Allah apko hayati den sehatotundrusti ata karen or izzat den amin
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Unbelievable effort and expertise in his field...Ma Shaa Allah..
MashaAllah Uncle is great person Proud of you uncle Alhamdulillah Alhamdulillah Pakistan is full of intelligent and talent Proud To Be Pakistani Alhamdulillah Alhamdulillah Pakistan ZindaAbad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻
Beautiful car, excellent job you have done my friend, look after it and enjoy it.
12 saal sy showroom aur workshop ka kam k raha hu. Aur mujhe modified gari kabhi achi nahi lagi. Pr ustad gi ny kamal hi kr di ha es car mein.paint sy ly k engine tk hr cheez perfect ha. I have no words for this master piece. For me this car is better than bmw. Allah pak en k naseeb karay.
Feelings emotions love affection passion Kia Kuch nai in ki story ma Masha Allah Masha Allah boht e bymismisal r zinda dil insan hyn Allah seht dy m deeply inspired Masha Allah
I wish we have a proper organisation to support such people for this industry to grow and encourage them. We salute you Billu Ustaad. Love You and Your Work ❤️
he has no mechanical engineering degree, but he is master of all mechanical engineering students. Our university students should learn some practical work like billu, rather than Ratta system.
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Perfect Autopsy of out education system !
@@sadhasohnafaisalabad of
Iam from Pakistan faisalabad live in japan .and show japanes people s and very happy.from thanks all japan es.ustad billo is good talent .
Very polite and humble uncle... ❤️❤️❤️
❤️❤️❤️❤️
کوئی ھم سا ھو تو سامنے آئے
استاد جی زندہ باد
❤️❤️❤️❤️❤️
He is a jadugar magician.really bot classic car bnay chache ne ❤️❤️
❤️❤️❤️❤️❤️
This kind of work done Billy Ustad require great patience & hard work with lot of expenses involved to complete the job. Great job done especially especially in love of his grand son.
Is chacha ko mery salute Dana .both acha kaam Kia ha
Kamaaaaal kr diya ustad g bht mehnat ke aap ny.
❤️❤️❤️❤️❤️
Paint job is amazing.. car looks so beautiful.... well done.. and congratulations from U.S.
زندہ باد استاد جی تسی انجینئر ہو جناب
Very well done 👏✔👍👌🙌🇵🇰🤲
mashaALLAH very nice ... mark 2 is also my favourite as its a graceful car
Impressive story 👏 geo chacha billo
Big fan shahik
You wouldn't know. This guy doesn't know what he did to the car....
انتہائی افسوس ناک صورت حال
آج انسان زندہ ہے لیکن انسانیت مر گئی ہے ہر انسان اپنے آپ میں مصروف ہے کبھی کوشش نہیں کرتے کہ کسی کی اپنی حیثیت کے مطابق مدد کر دیں۔
بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ میں نے یوٹیوب پے چینل بنایا ہے Satrong seerat کے نام سے اسلامک چینل کئی مہینے ہوگئے مجال ہے کوئی سبسکرائب کرے اگر یہ چینل گندی موویز کا ہوتا گانے بجانے کا ہوتا ننگی ننگی لڑکیا دکھائی جاتیں تو سب دوڑ دوڑ کر آتے لیکن یہاں تو صحابہ اکرام کے جنگی معرکے اور قیصروکسری کو کیسے فتح کیا پورے واقعات تفصیل سے بتائے جاتے ہیں کوئی بھی نہیں ہے جو اس چینل کو سبسکرائب کر دے۔۔۔,😭😭😭😭
کوئی مسلمان ہے جو میرے چینل کو سبسکرائب کر دے؟؟؟؟
تو نام لکھ رہا ہوں یہ نام یوٹیوب پر سرچ کروگے تو اوپر اوپر آجائے گا چینل۔شکریہ
Satrong seerat
th-cam.com/video/X8ItbvIB61I/w-d-xo.html۔
😊😊
Sir love you ❤️❤️ big fain
Masha"Allah Bohat khoob ji
What a great and genius person
I had several Coronas over the years ,great cars ,my favorite yoga was a early 70s celiac hatch back
In first instance i thought you had several corona virus infections over the years ...lol
Ma sha Allah amazing 🤩. No words to appreciate you.
Hats off to you,
Ustad Billu Bhai G.
Salute to you sir.
Always be happy.
You are the real hero of Pakistan.
May you live long.
Elaahi Aameen.🤲
❤️❤️❤️❤️❤️
انتہائی افسوس ناک صورت حال
آج انسان زندہ ہے لیکن انسانیت مر گئی ہے ہر انسان اپنے آپ میں مصروف ہے کبھی کوشش نہیں کرتے کہ کسی کی اپنی حیثیت کے مطابق مدد کر دیں۔
بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ میں نے یوٹیوب پے چینل بنایا ہے Satrong seerat کے نام سے اسلامک چینل کئی مہینے ہوگئے مجال ہے کوئی سبسکرائب کرے اگر یہ چینل گندی موویز کا ہوتا گانے بجانے کا ہوتا ننگی ننگی لڑکیا دکھائی جاتیں تو سب دوڑ دوڑ کر آتے لیکن یہاں تو صحابہ اکرام کے جنگی معرکے اور قیصروکسری کو کیسے فتح کیا پورے واقعات تفصیل سے بتائے جاتے ہیں کوئی بھی نہیں ہے جو اس چینل کو سبسکرائب کر دے۔۔۔,😭😭😭😭
کوئی مسلمان ہے جو میرے چینل کو سبسکرائب کر دے؟؟؟؟
تو نام لکھ رہا ہوں یہ نام یوٹیوب پر سرچ کروگے تو اوپر اوپر آجائے گا چینل۔شکریہ
Satrong seerat
th-cam.com/video/X8ItbvIB61I/w-d-xo.html۔
MaShaAllah maza aa gya ustad Billu ji
❤️❤️❤️❤️❤️
Fantastic ..... Hmary pakistan main bohat talent hai MASHA ALLAH
جب بھی کمنٹ کرتی ہوں مجھے بہت سے لوگ سپورٹ کرتے ہیں یا اللہ اس رمضان المبارک کے صدقے انہیں دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرما،اور انہیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرما آمین ❣️
Ameen summa ameen 🤲🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪
Ameen
th-cam.com/video/yWOXyCYch3k/w-d-xo.html
No doubt , brilliant man and hardworking person I ever seen
May I have this Teacher Namber plz sir
i am just speechless... mashAllah mashAllah... Allah oak barkat de salamat rakhey... too short of words for this masterpiece
This Mk II masterpiece can kill you.... read my comment here.
انتہائی افسوس ناک صورت حال
آج انسان زندہ ہے لیکن انسانیت مر گئی ہے ہر انسان اپنے آپ میں مصروف ہے کبھی کوشش نہیں کرتے کہ کسی کی اپنی حیثیت کے مطابق مدد کر دیں۔
بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ میں نے یوٹیوب پے چینل بنایا ہے Satrong seerat کے نام سے اسلامک چینل کئی مہینے ہوگئے مجال ہے کوئی سبسکرائب کرے اگر یہ چینل گندی موویز کا ہوتا گانے بجانے کا ہوتا ننگی ننگی لڑکیا دکھائی جاتیں تو سب دوڑ دوڑ کر آتے لیکن یہاں تو صحابہ اکرام کے جنگی معرکے اور قیصروکسری کو کیسے فتح کیا پورے واقعات تفصیل سے بتائے جاتے ہیں کوئی بھی نہیں ہے جو اس چینل کو سبسکرائب کر دے۔۔۔,😭😭😭😭
کوئی مسلمان ہے جو میرے چینل کو سبسکرائب کر دے؟؟؟؟
تو نام لکھ رہا ہوں یہ نام یوٹیوب پر سرچ کروگے تو اوپر اوپر آجائے گا چینل۔شکریہ
Satrong seerat
th-cam.com/video/X8ItbvIB61I/w-d-xo.html۔
MasAllah MasAllah Mind Blowing Chaha G Allah Ap ky Naseeb ma kry Gari dekh ka Dil kush ho gya 🥰
سوال کرنے والے بندے کا آئی کیو نہیں ہے۔
بہت شاندار کام
Pure talent sir..MasahAllah very very impressive
Perks of having technical knowledge.. beautiful rebuilt
Yeh ha zahanat. Aisy logoun ko behtreen moqa diya jaye to yaqeen janiye Pakistan ke apni car brands hun.khair wo din bhi dor nahi, InshaAllah
ji khush ho giya ustad ji.....Masha Allah
Great talent we provide of you ustad
Fantastic!! Watching this car just forget fast and furious cars
انتہائی افسوس ناک صورت حال
آج انسان زندہ ہے لیکن انسانیت مر گئی ہے ہر انسان اپنے آپ میں مصروف ہے کبھی کوشش نہیں کرتے کہ کسی کی اپنی حیثیت کے مطابق مدد کر دیں۔
بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ میں نے یوٹیوب پے چینل بنایا ہے Satrong seerat کے نام سے اسلامک چینل کئی مہینے ہوگئے مجال ہے کوئی سبسکرائب کرے اگر یہ چینل گندی موویز کا ہوتا گانے بجانے کا ہوتا ننگی ننگی لڑکیا دکھائی جاتیں تو سب دوڑ دوڑ کر آتے لیکن یہاں تو صحابہ اکرام کے جنگی معرکے اور قیصروکسری کو کیسے فتح کیا پورے واقعات تفصیل سے بتائے جاتے ہیں کوئی بھی نہیں ہے جو اس چینل کو سبسکرائب کر دے۔۔۔,😭😭😭😭
کوئی مسلمان ہے جو میرے چینل کو سبسکرائب کر دے؟؟؟؟
تو نام لکھ رہا ہوں یہ نام یوٹیوب پر سرچ کروگے تو اوپر اوپر آجائے گا چینل۔شکریہ
Satrong seerat
th-cam.com/video/X8ItbvIB61I/w-d-xo.html۔
Thanks it's very beautiful car brilliant job hands up salute to this mechanic God blessings and well wishing
mashallah allah naseeb kry apko. khushi hoi dekh k bot zada
پاکستانی تجھے سلام تم نے ایسا کیا ہے کام
❤️❤️❤️❤️
what a beauty...and what a man who not only restored it but made a fusion of old and new....excellent work and excellent reporting by sadha sohna faisalabad. keep it up
❤️❤️❤️❤️❤️
Very good. Can't believe this country has so much talent among less educated people. Pakistanis should be proud of him and his likes.
Very hard Worker In US Garages get old cars and modify them and sell them Good work
ماشاءاللہ
❤️❤️❤️❤️❤️
اللہ تعالی استاد کو صحت دے آمین
Ameen
It's been almost 7 to 8 years I'm watching car restorations never found restoration like this Ma'sha'Allah 1st time I feel proud that there someone who have guts to built-up a super machine from dead body but the thing for customers no one do job like this even tho customer will pay needed amount..... Sad reality of work shops.
Level krdia chacha g.car dekh kr rooh taza hogai
A very humble and hard working person ❤️👌
❤️❤️❤️
MashaAllah, ustad Billu, aap ki mehnat nazar aa rhi hy, aap apni gari ko world cars contest may zaroor ly k jaen, mujhy umeed hy k ye model k aitbar sy aap ko apni condition ka logon ko dikha k zaroor phal milay ga, ye gari award winning ho skti hy, Billu ustad jahan itni mehnat ki hy wahan aik dfa chance ly kr tou dekhen
انتہائی افسوس ناک صورت حال
آج انسان زندہ ہے لیکن انسانیت مر گئی ہے ہر انسان اپنے آپ میں مصروف ہے کبھی کوشش نہیں کرتے کہ کسی کی اپنی حیثیت کے مطابق مدد کر دیں۔
بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ میں نے یوٹیوب پے چینل بنایا ہے Satrong seerat کے نام سے اسلامک چینل کئی مہینے ہوگئے مجال ہے کوئی سبسکرائب کرے اگر یہ چینل گندی موویز کا ہوتا گانے بجانے کا ہوتا ننگی ننگی لڑکیا دکھائی جاتیں تو سب دوڑ دوڑ کر آتے لیکن یہاں تو صحابہ اکرام کے جنگی معرکے اور قیصروکسری کو کیسے فتح کیا پورے واقعات تفصیل سے بتائے جاتے ہیں کوئی بھی نہیں ہے جو اس چینل کو سبسکرائب کر دے۔۔۔,😭😭😭😭
کوئی مسلمان ہے جو میرے چینل کو سبسکرائب کر دے؟؟؟؟
تو نام لکھ رہا ہوں یہ نام یوٹیوب پر سرچ کروگے تو اوپر اوپر آجائے گا چینل۔شکریہ
Satrong seerat
th-cam.com/video/X8ItbvIB61I/w-d-xo.html۔
MASHA ALLAH boht khoob. ALLAH PAK aap ki zindagi me barkat de..
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Bohat khoob janab ap ne tu kamal kar diya zabardast