چالیس ہزار سالوں کے علم سیریز کی دسویں قسط ’’حضرت لوطؑ کی قوم‘‘ میں خوش آمدید ۔ اگر آپ کو میرا ریسرچ ورک پسند آیا ہو اور آپ اسے سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی خرید لیا کریں ۔ www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔ PK65FAYS3469301000003308 یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔ 03329620440 تاکہ یہ ریسرچ پروگرام بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔ شکریہ فرقان قریشی
Sir ur efforts r reallly great. U r a absolute teacher of truth. I am learning much from ur lectures. Kundly share me the links of proper lectures some time couldn't find properly
جزا ك ﷲ احسن الجزاء❤❤❤ آپ نے ہمیں علم کا وہ خزانہ دیا ہے جو ہمیں پہلے کہیں نہیں ملا۔..آپ کا دلکش انداز بیاں انسان پر ایک سحر طاری کر دیتا ہے... ﷲ سبحانہ وتعالیٰ آپ کے علم و فضل میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲 انڈیا سے آپ کی مشکورہوں...
ہم آپ کے سدا مشکور رہیں گئے جو آپ اتنی بڑی دولت ہم سے شئر کرتے ہیں دعا ہے اللہ آپ کو علم کی دنیا میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
علم ، اللہ تعالیٰ کی دین ہے اور یہ ایک ذمہ داری ہے ۔ آپؐ نے اپنے آخری خطبہ میں فرمایا تھا کہ جو یہاں ہے وہ ان کو بتا دے جو یہاں نہیں ہیں ۔ جس کو اللہ علم دے دے ، اس کا کام بنتا ہے کہ وہ اسے دوسروں تک بھی پہنچائے ۔
بہت اعلی باب، سیدنا لوط علیہ الصلاۃ والسلام، سدوم اور عمورہ کے واقعات تفصیل سے پڑھے ہوئے ہیں لیکن محسوس آج کیا ہے، خصوصاً سیدنا لوط علیہ الصلاۃ والسلام کی پریشانی اور دکھ، ان کی قوم پر اللّٰہ باری تعالیٰ نے جو عذاب بھیجا تھا وہ کتنا بھیانک ہو گا اس کا تو صحیح پتا اس کے جھیلنے والوں کو ہی پتا ہو گا لیکن پڑھ کر بھی دل دہل جاتا ہے ہم جنس پرستی کتنا بڑا گناہ ہے اس کو سمجھنے والوں کے لئے یہ واقعہ بہت ہے اگر کوئی سمجھنا چاہئے
یہ چیپٹر لکھتے ہوئے مجھے پہلی مرتبہ اس واقعے کی شدت اور اس کی سختی کا احساس ہوا تھا اور تب سمجھ آیا کہ اللہ تعالیٰ نے لوطؑ پر بالخصوص سلامتی کیوں بھیجی ہے ۔
@@FurqanQureshiBlogs Can you make a detailed video on prophet solomon and his lesser keys of solomon book along with history of knight templars and current day freemasons?
شکریہ فرقان بھائی اتنے خوبصورت اور واضح بیان بہت سی بیان دیکھیں ہیں جس طرح آپ بیان کررہے ہو ایک ایک لفظ ذہن نشین ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Asa lgta jaisa Allah ne inhe dunia mein qayamat ka manzar dikhya ga aur dunia ka lea isa bayan bhe krwaya ga ta kh hme naseehat Mila Allah hme hidayat de ameen suma ameen ameen😢😢😢😢
Assalamu alaikum bhai I am from India Is Duniya Mein Kitne kitne raaz hai aur Hamen Kuran Sharif ke jarie Pata Chalta Hai Aur ismein aapane Hamari madad ki bahut bahut Shukriya Kyunki itne Gaurav Fikar se Humne Kabhi padhaai Nahin Kuran Sharif ko
@@FurqanQureshiBlogs سر عذاب ان کے اعمال کی سزا تھی، اللّٰه تعالیٰ کا ہی فرمان یاد کریں کہ وہ رائی کے دانے کے برابر بھی ظلم نہیں کرتا، وَمَا كَانَ رَبُّكَ لِيُهْلِكَ الْقُرَى بِظُلْمٍ اور تمہارا پروردگار ایسا نہیں ہے کہ بستیوں پر ظلم کر کے انہیں تباہ کردے۔21:57 بے رحم تو ظلم کرنے والے کو کہا جائے گا، اندھے اور بے رحم جیسے الفاظ آپ ارحم الراحمین کے لئے سوچ بھی کیسے سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟
جزاک اللّٰہ خیرا احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ 🌹 اللّٰہ پاک نے ہماری دعائیں قبول فرمائیں اور ہمارے ذہنوں میں اٹھنے والے سوالوں کے جواب آپ کے ذریعے ہم تک پہنچائے ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کامل ایمان کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
OMG aaj TU lagta hai k blogger ne khamira gaao zaban istamal kia hai kia zabardast narration hai dasion dafa ka Sunna phir bhee Laga k Kano ne pahli Baar Sunna hai,sach yahi hai k jabb Hit hun gai TU fit hun gai,bahter hai k Kisi pathhar se pahlay Kisi sach se hitt hu jain,yet Allah needs no counselor but he knows who should be forgotten and who should remain glorious,ohh my Allahh.what a superb masterpiece 👍
ان قوموں پر عذاب نازل ہوتا تھا جب وہ کوئی گناہ کرتے تھے اور گستاخ ہو جاتے تھے. مجھے یہ سوچ کر بہت خوف محسوس ہوتا ہے ہے کہ آج کی دنیا میں وہ سب گناہ کئی گنا ذیادہ شدت سے ہو رہے ہیں. ہمارا کیا بنے گا. جس جس طرح کے گناہ اب کے لوگ کر رہے ہیں ان کے مقابلے میں تو وہ لوگ معصوم ہی لگتے ہیں. اللہ پاک اپنا کرم کرے.
Jizak Allah hu khaira 🌼🌼🌼 furqan Bhai Allah apko sehat aur imaan wali Zindagi ata farmaein aur in the hereafter Allah apko unn logoun mein shamil farmaein Jo sab se pehle jannat mein enter hun gein speed of light ki speed se pul sirat ko cross kr k Ameen
Furqan Qureshi AllaJala-shan-o-hu app ko Jaza atta farmain. You are very hardworking and great. Allah Jala-shan-o-hu app ko apni Rehmatoon kai saya mai rakhain. Aamin suma Aamin.
" Oh mere ( Allah ) mein apni badQariyoon se TujH se PannAh mangta hu ,aur teri (Nay'MToon ) Ka Iqrar karta hu :pas tu mere ( GUNnaH ) Bakhsh De, Aur, (Tere) SIWA koi (GUNN'AH) Nahi BKH'SHTA] ❤AAMEEN❤
Sir Apki In Videos Se Mujhe Meri Rab Ki Chand shaano ka taruf hua h Or buhat Darr b lagta h Darr rehta h K itni bari kainat ka malik ALLAH h or Kia kia Ho rha h Hmary uper Soch k Heerat zada hon Or Emaan ko b Buhat taqat mili hai Waiting for your Chapter 11 Jazak'ALLAH ❤️
I have been following you sir when you had 5k subscribers. And The day I started watching you, I quickly shared to my friends that this guys will reach 1 million in no time. Such an informative 👏 channel
Ye chanel bs asa hi randomly mila tha mjhay or ma apna ap ko aik badbkat tavr kr raha hn. Mjh pr kabhi kram nawazi thi Allah rab ul izzat ki pr mera nafas na mjh sa asa ilfaz ada krwa dia ka ab ma khud ko maf nhi kr sakta or mjhay lagta ha ka mjh pr jahanam lazim ha ab ku k ma khud ko to maf nhi kr sakta to Allah ku kr mjhy Maf kray ga. Ye duniya ras nhi aai mjhy. Mana shaid personally bht bhari jurmana utha lia ha. Bs ab jo cheez mjhy Allah sa chahia wo mera Iman ha ma usay khona nhi chahu ga.
Apki study sunne ke liye pen aur paper leke baithne ka mann karta hai, but situation aisi nahi ban pati to sirf sun leta hu, Allah ham sabko hidayat se de aur ilm se lagaaw de, Allah apko aur taufeeq de aur is tarah ki knowledge logo tak pahuchate rahe, Ameen.
تاریخ کے ان بے شمار واقعات کو ہم یقیناً پہلے بھی پڑھ یا سن چکے ہیں ۔مگر اس قدر تفصیل اور باریک بینی سے کی گئی تحقیق ھمیں انہماک سے سننے پر مجبور کر دیتی ہے ۔ حصہ دوم کا ابھی سے انتظار ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کام میں بے انتہا برکت دیں آمین ۔
Allah Allah Astaghfirullah..... kese bad bakht hain hm insan wo jo isko acceptable smjhte hain...or buraiii nh jb k itne skht alfaz se Allah ne isko mana ghlt btaya ha
May Allah accept your beautiful hardworking for His religion and bless you, your family and all of us with real success in this world, thereafter and on the day of judgement aameen.
چالیس ہزار سالوں کے علم سیریز کی دسویں قسط ’’حضرت لوطؑ کی قوم‘‘ میں خوش آمدید ۔
اگر آپ کو میرا ریسرچ ورک پسند آیا ہو اور آپ اسے سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی خرید لیا کریں ۔
www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
تاکہ یہ ریسرچ پروگرام بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔
شکریہ
فرقان قریشی
Sir ur efforts r reallly great. U r a absolute teacher of truth. I am learning much from ur lectures. Kundly share me the links of proper lectures some time couldn't find properly
I love watching your video's. Great information. Thanks from UK Manchester.
I have never seen such brilliant content in urdu language from south asian origin.
Good research and doing a good job
Wow bhai kai effort kari hai is say phalay ya sab itna Clear nahi tha magar Ap ki effort to Qablay taraif hai..Allah Bless you more..
جزا ك ﷲ احسن الجزاء❤❤❤
آپ نے ہمیں علم کا وہ خزانہ دیا ہے جو ہمیں پہلے کہیں نہیں ملا۔..آپ کا دلکش انداز بیاں انسان پر ایک سحر طاری کر دیتا ہے... ﷲ سبحانہ وتعالیٰ آپ کے علم و فضل میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲 انڈیا سے آپ کی مشکورہوں...
ہم آپ کے سدا مشکور رہیں گئے جو آپ اتنی بڑی دولت ہم سے شئر کرتے ہیں دعا ہے اللہ آپ کو علم کی دنیا میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
علم ، اللہ تعالیٰ کی دین ہے اور یہ ایک ذمہ داری ہے ۔ آپؐ نے اپنے آخری خطبہ میں فرمایا تھا کہ جو یہاں ہے وہ ان کو بتا دے جو یہاں نہیں ہیں ۔
جس کو اللہ علم دے دے ، اس کا کام بنتا ہے کہ وہ اسے دوسروں تک بھی پہنچائے ۔
Ameen
@@FurqanQureshiBlogs❤
SubhanAllah and Alhamdulillah beshak
آمین ثم آمین ❤
YEH CHANNEL JIN JIN KO MILA HAY UNKO ILM KA KHAZANA MILA HAY ❤
Pehle apna name change krle.. Shaitan wali name ha
@@Al-Khattat0777 TUMHARAY BAAP KA NAME SHAITAAN HAY KIA JOU TUMHY TAQLEEF HOU RAHI HAY
Koi shakk ni
اللّہ پاک آپ کو صحت کاملہ اور آسان رزق اور عافیت کی زندگی عطا فرمائے آمین ۔
Ameen
بہت اعلی باب، سیدنا لوط علیہ الصلاۃ والسلام، سدوم اور عمورہ کے واقعات تفصیل سے پڑھے ہوئے ہیں لیکن محسوس آج کیا ہے، خصوصاً سیدنا لوط علیہ الصلاۃ والسلام کی پریشانی اور دکھ، ان کی قوم پر اللّٰہ باری تعالیٰ نے جو عذاب بھیجا تھا وہ کتنا بھیانک ہو گا اس کا تو صحیح پتا اس کے جھیلنے والوں کو ہی پتا ہو گا لیکن پڑھ کر بھی دل دہل جاتا ہے
ہم جنس پرستی کتنا بڑا گناہ ہے اس کو سمجھنے والوں کے لئے یہ واقعہ بہت ہے اگر کوئی سمجھنا چاہئے
یہ چیپٹر لکھتے ہوئے مجھے پہلی مرتبہ حضرت لوطؑ کی پریشانی کا احساس ہوا کہ واقعی ، وہ رات ان پر کس قدر تکلیف دہ ہو گی ۔
واقعی یہ واقعہ سن کر مجھے بھی حضرت لوط علیہ السلام سے ہمدردی محسوس ہوتی ہے 😢
یہ چیپٹر لکھتے ہوئے مجھے پہلی مرتبہ اس واقعے کی شدت اور اس کی سختی کا احساس ہوا تھا اور تب سمجھ آیا کہ اللہ تعالیٰ نے لوطؑ پر بالخصوص سلامتی کیوں بھیجی ہے ۔
Beshak u are right even we are feeling the same And u know when u said its not easy to describe and write about Allah swt ka Aazaab Astugfirullah
ہمیشہ کی طرح ایک اور بہترین چیپٹر۔۔اللہ پاک آپکو اس کار خیر کا بہت اجر عطا فرمائیں۔اب ہورا ہفتہ اگلی قسط کے انتظار میں بے چینی سے گذرے گا۔۔
Aslamo alikum
I always comment on your videos to appreciate your work and to make you realize that your work never goes un-noticed.
And it really does make a difference Fahad. Thankyou brother !
@@FurqanQureshiBlogs salam furqan bhai Allah ap k ilam se serab farmye ♥️
@@FurqanQureshiBlogs Can you make a detailed video on prophet solomon and his lesser keys of solomon book along with history of knight templars and current day freemasons?
Amazing Sir 👏
And history appears to be repeating itself under the umbrella of "don't judge." May Allah protect us. Ameen
Allah paak aapke elm meejafa aur umr me barkat de aur hamesa hidayat de(aameen)
جزاک اللہ خیراً کثیراً
اللّٰہ کریم کی رحمتیں ہوں سیدنا ابراہیم علیہ السلام اور سیدنا لوط علیہ السلام پر
jb tk hmare hathon me Quran he...kisi dunyawi ilm kisi qadeem ilm k kho jaane ka dr ya dukh ya pachtawa nahi hona chahye..
بہت ہی عمدہ اور بہت ہی زبردست معلومات ہیں ۔۔۔ڈھیر دعائیں اپ کے لیے ۔۔۔۔۔اپ کے والدین کے لیے ۔۔۔۔
شکریہ فرقان بھائی اتنے خوبصورت اور واضح بیان بہت سی بیان دیکھیں ہیں جس طرح آپ بیان کررہے ہو ایک ایک لفظ ذہن نشین ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
اللہ کا شکر ہے کہ وہ میرے الفاظ کو آپ کے دل تک پہنچا رہا ہے ۔
@@FurqanQureshiBlogs alhamdo lillah
Assalam u alaikum... Sanga ye sir.... Der kha, der aala..... Allah di ajr e azeem drki
زبردست بھت ہی اعلٰی کام کیا ہے فرقان بھائی
ماشاء اللہ قوتہ الا باللہ
چاءےتونہیں آتی لسی چلےگی سلام فرام کراچی
With pleasure :)
Apki vdo dykh k aisa lgta hai sir jesy hm us zamany me chaly gay hen or apni aankho Sy dykh rhy hen sab bht aaa'la,,,
جزاک اللہ فردوس العلٰی
الهم صلي على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد وعلى آل محمد 🌹🌹☝️
Mashallah bahut khoob.allah aapke ilm aur umr me barkat ata kare aur hamesha aapki hifazat kare.
ALLAH HUMMA AJIRNA MINANNAR AAMEEEEN YAA RABBUL AALAMEEEEN
واقعی ہم آپ کی کاوشوں اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کیا اس نے آپ کے ذریعے
Amazing insights and knowledge
Asa lgta jaisa Allah ne inhe dunia mein qayamat ka manzar dikhya ga aur dunia ka lea isa bayan bhe krwaya ga ta kh hme naseehat Mila Allah hme hidayat de ameen suma ameen ameen😢😢😢😢
اللہ پاک آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے ❤
Assalamu alaikum bhai I am from India Is Duniya Mein Kitne kitne raaz hai aur Hamen Kuran Sharif ke jarie Pata Chalta Hai Aur ismein aapane Hamari madad ki bahut bahut Shukriya Kyunki itne Gaurav Fikar se Humne Kabhi padhaai Nahin Kuran Sharif ko
میرا سب سے زیادہ پسندیدہ چینل ۔
is channel my pori samj mil rahi hy history, islam or creation ki
جزاک اللّٰہ ❤️💖
JAZAKALLA KHAIR Ap ki mehnat ko ALLAH SWT qubool kary ameen
amazing knowlwgde in whole youtube. definately you are like a precious stone.
ہميشہ کی طرح ڈھیروں دعائیں چھوٹے بھائی۔
اتنی زبردست معلومات کے آخر میں قدرت کے بے رحم اور اندھے کہہ کر آپ نے مایوس کردیا
کیا عذاب بے رحم نہیں ہوتا ؟ کیا عذاب شفیق و مہربان ہوتا ہے ؟
@@FurqanQureshiBlogs سر عذاب ان کے اعمال کی سزا تھی، اللّٰه تعالیٰ کا ہی فرمان یاد کریں کہ وہ رائی کے دانے کے برابر بھی ظلم نہیں کرتا،
وَمَا كَانَ رَبُّكَ لِيُهْلِكَ الْقُرَى بِظُلْمٍ
اور تمہارا پروردگار ایسا نہیں ہے کہ بستیوں پر ظلم کر کے انہیں تباہ کردے۔21:57
بے رحم تو ظلم کرنے والے کو کہا جائے گا، اندھے اور بے رحم جیسے الفاظ آپ ارحم الراحمین کے لئے سوچ بھی کیسے سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟
جزاک اللّٰہ خیرا احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ 🌹
اللّٰہ پاک نے ہماری دعائیں قبول فرمائیں اور ہمارے ذہنوں میں اٹھنے والے سوالوں کے جواب آپ کے ذریعے ہم تک پہنچائے ۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کامل ایمان کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Allah Kareem aap se razi ho, Ameen Ya Rabulalameen
لوط تو ہیں ناں ۔۔۔ خوبصورت اندازِ بیاں
پچھلی تمام ویڈیوز کی طرح یہ بھی بہترین۔۔۔اللہ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے🤲
کروڑوں سلام حضرت لوط علیہ السلام پر
ALLAH HUMMA AJIRNA MINANNAR AAMEEEEN
ماشاء الله تبارك الله الحمد لله الله اكبر 🌹🌹☝️
I read and like All The Comments specially Sir FurQuan....done❤
OMG aaj TU lagta hai k blogger ne khamira gaao zaban istamal kia hai kia zabardast narration hai dasion dafa ka Sunna phir bhee Laga k Kano ne pahli Baar Sunna hai,sach yahi hai k jabb Hit hun gai TU fit hun gai,bahter hai k Kisi pathhar se pahlay Kisi sach se hitt hu jain,yet Allah needs no counselor but he knows who should be forgotten and who should remain glorious,ohh my Allahh.what a superb masterpiece 👍
❤❤ same ,Mae b yhi sochti Humm...
Truly appreciable and extremely informative enjoying every bit of it STAY BLESSED ALWAYS
Asslamoalaikum sir.. You are doing great work May Allah put barakah in your knowledge.. Ameeen.💖
ان قوموں پر عذاب نازل ہوتا تھا جب وہ کوئی گناہ کرتے تھے اور گستاخ ہو جاتے تھے. مجھے یہ سوچ کر بہت خوف محسوس ہوتا ہے ہے کہ آج کی دنیا میں وہ سب گناہ کئی گنا ذیادہ شدت سے ہو رہے ہیں. ہمارا کیا بنے گا. جس جس طرح کے گناہ اب کے لوگ کر رہے ہیں ان کے مقابلے میں تو وہ لوگ معصوم ہی لگتے ہیں.
اللہ پاک اپنا کرم کرے.
Umat-e-muhammadi hony ki waja sy hum pah azab nai aty,hum main wo tamam gunah mojood hain jo aaj sy pehly wali sari qomon main mojood thy
Jizak Allah hu khaira 🌼🌼🌼 furqan Bhai Allah apko sehat aur imaan wali Zindagi ata farmaein aur in the hereafter Allah apko unn logoun mein shamil farmaein Jo sab se pehle jannat mein enter hun gein speed of light ki speed se pul sirat ko cross kr k Ameen
Sir I salute you,ap ne dunya ko elm ki roshni di jo har koi nai kar sakta
I am extremely looking forward to seeing your next episode of this series.
Yet another beautiful powerful episode Alhamdolillah!
جزاک اللہ خیر بہت خوب ❤
Allah ap ke ilam mai our izafa karein youtube par ap jesa koi nahi
Furqan Qureshi AllaJala-shan-o-hu app ko Jaza atta farmain. You are very hardworking and great. Allah Jala-shan-o-hu app ko apni Rehmatoon kai saya mai rakhain. Aamin suma Aamin.
Allah pak ap ko salamat rakhay ameen inshallah
ALLAH KI DUNY MEY MA SHA ALLAH ❤️ AAP JAISE REASEARCHER BHI MAOJOOD HAI....AAP KA JAWAB NAHIN.....
intresting infametion ❤
Allah ka shukar hai koi to aisa he jo quran ki infermition de rha hai
" Oh mere ( Allah ) mein apni badQariyoon se TujH se PannAh mangta hu ,aur teri (Nay'MToon )
Ka Iqrar karta hu
:pas tu mere ( GUNnaH ) Bakhsh De,
Aur,
(Tere) SIWA koi (GUNN'AH) Nahi
BKH'SHTA]
❤AAMEEN❤
Behtareen research on Quran e Hakeem.. Allah khush rakha or jaza ata karay
Sir Apki In Videos Se Mujhe Meri Rab Ki Chand shaano ka taruf hua h Or buhat Darr b lagta h Darr rehta h K itni bari kainat ka malik ALLAH h or Kia kia Ho rha h Hmary uper Soch k Heerat zada hon Or Emaan ko b Buhat taqat mili hai Waiting for your Chapter 11 Jazak'ALLAH ❤️
I have been following you sir when you had 5k subscribers. And The day I started watching you, I quickly shared to my friends that this guys will reach 1 million in no time. Such an informative 👏 channel
I am truly honored Sir, You are participating in this journey in your own way and insha Allah you too shall be rewarded.
Masha ALLAH
Wo alfaz nhi hain jin sy ap ki tareef ki jay
Briallant man
Ye chanel bs asa hi randomly mila tha mjhay or ma apna ap ko aik badbkat tavr kr raha hn. Mjh pr kabhi kram nawazi thi Allah rab ul izzat ki pr mera nafas na mjh sa asa ilfaz ada krwa dia ka ab ma khud ko maf nhi kr sakta or mjhay lagta ha ka mjh pr jahanam lazim ha ab ku k ma khud ko to maf nhi kr sakta to Allah ku kr mjhy Maf kray ga.
Ye duniya ras nhi aai mjhy. Mana shaid personally bht bhari jurmana utha lia ha.
Bs ab jo cheez mjhy Allah sa chahia wo mera Iman ha ma usay khona nhi chahu ga.
Aslamoalykum sir .. ap ki series bhoot achi hain ... Aik series mukamal nh milti ayse baat ka tasalsul barqarar nh ho pata
Ma sha Allah..bht e prfound reseach and simply explained....you answer all question which accire during listening it
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر
Allah ap k ilm or smj me barkat ata kry ❤️
Masha Allah
agli video ka intezar rahega
jazakallah khair
اللہ آپ کے علم کو اور بڑھانے امین
Apki study sunne ke liye pen aur paper leke baithne ka mann karta hai, but situation aisi nahi ban pati to sirf sun leta hu, Allah ham sabko hidayat se de aur ilm se lagaaw de, Allah apko aur taufeeq de aur is tarah ki knowledge logo tak pahuchate rahe, Ameen.
جزاک اللہ خیر
بارک اللہ فیک
الحمدللہ نیا چیپٹر آپ لوڈ ہو گیا میں شدت سے انتظار کر رہی تھی.. یا یوں کہوں تو درست ہے کہ میعا رواں رواں منتظر تھا. جزاک اللہ خیرا کثیراً مبارکاً فیہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Boss aap ki jb pehli video upload hui thi tb se he ap k chanel ka taruf ho gea tha bohat intzar rehta hai apki video ka. جزاک اللہ
شکریہ بھائی جی الحمدللہ
Mashallah bhai allah pak apkay maal,jaan,aulaad main barktain ataa farmay
Aur hum musalmano ko kaamil hidayat naseeb farmay
Ameen ya rabul alameen
Bro u r doing great work..
Allah ap ko salamat rkhy.
تاریخ کے ان بے شمار واقعات کو ہم یقیناً پہلے بھی پڑھ یا سن چکے ہیں ۔مگر اس قدر تفصیل اور باریک بینی سے کی گئی تحقیق ھمیں انہماک سے سننے پر مجبور کر دیتی ہے ۔ حصہ دوم کا ابھی سے انتظار ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کام میں بے انتہا برکت دیں آمین ۔
Allah Allah Astaghfirullah..... kese bad bakht hain hm insan wo jo isko acceptable smjhte hain...or buraiii nh
jb k itne skht alfaz se Allah ne isko mana ghlt btaya ha
اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیں اس ہم جنس پرستی کے فتنے سے نجات عطا فرماۓ
You're making a HUGE difference I must say!
May Allah swt bless you with more knowledge and open doors of His wisdom upon you. Ameen.
I am honored to know this Ashi.
جزاک اللّٰہ
🎉 dear sir very informative documentary 😊. God bless uuuuuuuuu 😂😂😂
May Allah accept your beautiful hardworking for His religion and bless you, your family and all of us with real success in this world, thereafter and on the day of judgement aameen.
سلامت رہو سر بہترین معلومات ہیں آپ کی ویڈیوز میں
اللہ تعالٰی سے دعاگو ہوں کہ آپ کو ان کاوشوں کا بہترین اجر دے۔
ماشاءاللہ سر پتہ ہی نہیں چلا اب ہم نے پوری اسلامک ہسٹری اور انبیاء علیہم السلام کی تاریخِ سائنس اور بہت کچھ حاصل کرلیا ہے
You are an asset for ummah to inspire youths to read, think n understand Qur'an.
Masha ALLAH behtareen tehqiq kartay hein bhai aap .👍👍
MashaAllah tamam bhtreen.... Allah AP ko Jazaee Khair day... Sada Salamat Raho Ameen
جزاکم اللہ خیرا
Excellent 👌 video
Unique informative channel
Solute ha bhai apke kaam pay mashaAllah ap bohut achay treekay say detailed wise bta rahy han ju aj tak kabi nai suna
Allah ap ko r ilam ata farmaye,
Ap k lye asaaniyan peda hon
R ap is mission ko dunya ma pheela skein
Furqan bhae❤❤❤
Allah aap ko ajre-azeem dey ameen
Allah pak apko iska ajar bht acha aata frmay or apki is kavish ko Qabol frmay Aameen
Intezar
MashaAllah ♥️ maine aisa content pehle kabhi nahi dekha bohot kuch seekney ko mila ap ki videos se alag he vibe hai apki videos ki 👍🏻
The honor is all mine Wajahat. Thankyou